Lectures & RemindersVideoنبی پر درود کی فضیلتadmin·4 views·5 months agoقرآن وحدیث کی روشنی میں نبی پر درود کی فضیلت By: ذاكر حسين بن وراثة الله Source: IslamHouse.com · ذاكر حسين بن وراثة الله#IslamHouse#Video#ذاكر حسين بن وراثة اللهMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اور کسرت سے درود پڑنا اللہم صلی علی محمد وعلی علی محمد اللہم بارک علی محمد وعلی علی محمد من صلی من امتی کا صلاة واحدہ ایک مرتبہ جو درود پڑتا ہے انام کتنے ہیں پانچ کتب اللہ لہو عشر حسنات0:30جو ایک مرتبہ درود پڑتا ہے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں دس گناہ معاف ہوتے ہیں دس درجات بلند ہوتے ہیں اور اللہ رب العزت ستر رحمتیں نازل فرماتے ہیں اور اللہ کے نورانی فرشتے ست0:57ستر مرتبہ اس انسان کے لئے بخشش کی دعا کرتے ہیں وَمَن صَلَّ عَلَيَّ عَشْرَ مَرَّاتٍ حِينَ يُصْبِعْ وَحِينَ يُمْسِ اَدْرَكَتُ شَفَاعَتِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ جو صبح اور شام دس دسمت میں درود پڑھ لیتا ہے قیامت کو میری شفاعت کا مستحق بن جائے گا اور اللہ کے رسول کے صحابی نے پوچھا میں دعا کتنی کروں اور میں کتنا درود پڑھوں1:23فرمایا تم جتنا بھی پڑھو اچھا ہے کہا ایک ہی سا درود اور دعا ٹھیک ہے فرمایا اور زیادہ پڑھو فرمایا آدھی دعا اور آدھا درود کہا اور زیادہ پڑھو تو بہتر ہے کہا اگر میں درود ہی پڑھتا رہوں تو فرمایا تیرے زندگی کے گناہ بھی سارے معاف ہو جائیں گے اور پوری زندگی کے غم بھی اللہ دور فرما دیں گے1:53میری اللہ سے دعا ہے اللہ تعالی ہم سب کو سعادت کی زندگی عطا فرمائے ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے ہماری خطاوں اور لغزشوں کو معاف فرمائے اللہ رب العزت جو صاحب اولاد ہیں ان کے اولاد کو نیک بنا دست و بازو بنا آنکھوں کی ٹھنڈک بنا و صدقہ جاریہ بنا الہ العالمین جو کسی بھی مصیبت میں ہیں ان کی مصیبت کو خوشیہ بنا دے کسی تنگی میں ان کی تنگی کو آسانیہ بنا دے2:22جو روحانی جسمانی بیمار ہیں ان کی بیماریوں کو شفاوں میں بدل دے اللہ العالمین بے اولاد کی جولیوں کو بیرون بارونک بنا دے اللہ العالمین صاحب مال کے مال میں برکت فرما اور تقوی نصیب فرما اور فتن و عزمائشوں سے بچا اور بے روزگار کو تونگر بنا دے اور مقروض کے غیبی خزانوں سے مدد فرما اللہ العالمین جس طرح تیرے گھر میں آج جمع ہیں ہم سب کو جنت الفردوس میں جمع فرما2:50اپنے محبوب کے رفاقت نصیب فرما اور اپنے دیدار کا مستحق بنا وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمينTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.