Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 آگے فرمایا گیا کہ کسی عمل کی قبولیت کے لئے تین شرط ہیں آدمی کوئی بھی عمل کرے جب تک یہ تین شرطیں نہ پائی جائیں تب تک عمل اللہ تعالیٰ قبول نہیں کرتا پہلی شرط کیا ہے نیت صحیح ہو آپ دیکھیں گے کہ امام بخاری رحمت اللہ نے جو بخاری شریف لکھی ہے اس میں جو حدیثیں جمع کی ہیں سب سے پہلی حدیث کون سی لائیں حدیث نیت کو انہوں نے اپنی جامع صحیح کا سرنامہ اور عنوان قرار دیا ہے یہ بتانی کے لئے 0:31 کہ اس حدیث کے بعد جتنی حدیثیں آتی ہیں اور جتنی حدیثوں کے اندر زندگی کے تعلق سے احکامات بیان کیے گئے ہیں اس وقت تک قبول نہیں ہوں گے جب تک آدمی کی نیت صحیح نہ ہو ہر نیک کام میں نیت شرط ہے تو عمل کی قبولیت کے لیے پہلی شرط کیا نیت صحیح ہو نیت صحیح ہونے کا مطلب کیا وہ کام کرے خالص اللہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے رضا کے لیے نیت صحیح ہو اور دوسرے عمل صحیح ہو نیت کر لے 1:09 لیکن عمل وہ صحیح نہ ہو عمل کب صحیح ہوتا ہے جب اللہ کے حکموں کے مطابق وہ کام کرے گا تب عمل صحیح ہوگا قرآن نے جیسا کہا نبی نے جیسا کر کے بتایا اگر اس طریقے سے کرتا تب تو عمل صحیح ہوگا ورنہ عمل صحیح نہیں ہوگا اپنی مرضی سے جس طرح چاہے کرے جس طرح چاہے نماز پڑھے اپنی مرضی سے جس طرح چاہے زکاة دے جس طرح چاہے حج کرے 1:36 ایسا حج ایسی نماز ایسی زکاة اور ایسے عامال اس کے قبول ہوں گے نہیں کوئی بھی عمل کرے وہ قرآن و سنت کے مطابق کرے تب عمل صحیح ہوگا تو ایک شرط تو یہ نیت صحیح ہو اور دوسرے یہ ہے کہ عمل کتاب و سنت کے مطابق ہو یعنی عمل صحیح ہو اور تیسرے عقیدہ صحیح ہو نیت بھی صحیح ہو عمل بھی صحیح ہو مگر عقیدہ صحیح نہ ہو تو اس کا عمل صحیح ہو ہی نہیں سکتا اس کی نیت تک کا اعتبار نہیں ہوگا اگر عقیدہ صحیح نہیں ہے اللہ تعالی 2:05 آخرت کا ارادہ کرے یعنی نیت صحیح ہو وسالہ سائحہ اس کے لئے کوشش کرے یہ ہے عمل صالح ہو وہو مؤمن اس حال میں کہ وہ ایمان والا ہو یہ قید بتا رہی ہے کہ عقیدہ صحیح ہونا ضروری ہے یہ تین شرطیں جب پائی جائیں گی تب آدمی کا عمل صحیح مانا جائے گا
Tüm metni göster