Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ والحمدللہ والصلاة والسلام على رسول اللہ بعد الدرس السابع شروط قبول العمل الاخلاص والمتابعہ ساتھویں درس عمل کے قبولیت کے شروط اخلاص اور متابعات کا بیان میرے دوستوں اور بھائیوں اور بزرگوں اللہ رب العالمین نے ہمیں اس دنیا میں اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے لہذا ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کے لئے عمل پیش کرنا ہے یہ دنیا دعو العمل ہے 0:29 آج حساب و کتاب نہیں کل آخرت میں حساب ہوگا عمل کا مقام نہیں لہٰذا ہم مسلمانوں سے مطالبہ ہے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی زیادہ سے زیادہ عبادت کریں اللہ رب العالمین کے حضور میں پیش ہوں ہم اللہ تعالیٰ کے حضور میں گریہ و زاری پیش کریں اللہ تعالیٰ کے حضور میں ہم زیادہ سے زیادہ عمل پیش کرنے کی کوشش کریں اس لئے ہمیں اللہ رب العالمین نے پیدا کیا ہے لیکن کیا خیال ہے آپ کا کہ آپ اور ہم 0:58 کہ کیسا عمل کریں کیا اللہ رب العالمین نے ہمیں عمل کے لئے جو پیدا کیا وہ سارے عمل اللہ تعالیٰ کو قبول ہیں یا قبول نہیں ہیں یہ بات اللہ رب العزت نے انتیسوے پارے کے شروع میں سورة الملک میں بیان فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں تبارک اللہ بیدہ الملک وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَاكُمْ اَيَّكُمْ اَحْسَلُ عَمَلًا وَه 1:26 جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی جان ہے ہر چیز کی بارشاہت ہے ہر چیز کی قوت ہے اور وہ ہر چیز پر قادر بھی ہے جس نے زندگی اور موت کو اسی لئے پیدا کیا تاکہ اللہ رب العالمین یہ دیکھ لے کہ عمل کے اعتبار سے کون بہتر ہے کون بہترین عمل اللہ تعالیٰ کے حضور میں بیش کرتا ہے کون حسین عمل بیش کرتا ہے کون جلیل عمل بیش کرتا ہے لہذا عمل کے قبولیت کے لئے شروط ہیں ہر عمل اللہ تعالیٰ کو قبول نہیں ہے ضروری ہے کہ وہ عمل 1:55 صالح ہو عمل بہتر ہو اور ہمارا عمل کیسے بہتر ہوگا جب اس عمل کے اندر دو شروط پائے جائیں گے پہلی شرط یہ ہے کہ اخلاص اور للہیت ہو ہمارے عمل میں یہ ہم عمل اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کے لئے کریں یہ عمل ہم اللہ تعالیٰ کی چاہت کے لئے کریں اس عمل کو کرتے وقت ہمارے ذہن میں یہ بات ہو کہ اس کا عجل و ثواب ہمیں اللہ تعالیٰ دے گا یعنی اس میں ریاکاری اور نامنمود اور دکھاوہ نہ ہو 2:25 بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے ہم عمل کریں جیسے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ جو روزہ رکھتا ہے ایمان اور احتساب کے ساتھ اور ایمان اور احتساب سے مراد یہ ہے کہ جو روزہ رکھتا ہے وہ اللہ تعالیٰ سے عجر و ثواب کی امید خائم کر کے رکھتا ہے تو یہ روزہ اس کے پچھلے تمام گناہوں کا کفارہ ہو جاتا ہے یہ ماہ مبارک جس میں ہم روزہ رکھ رہے ہیں اگر ہم یہ روزہ عمل صالح پیش کرتے ہیں اللہ کے حضور میں 2:55 اور ریاکاری کا روزہ پیش کرتے ہیں تو وہ قبول نہیں ہے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا کہ جس نے دوسروں کو دکھانے کے لیے روزہ رکھا اس نے گویا کہ شرک کیا لہذا ہمیں چاہیے کہ ہمارا عمل کیا ہو اخلاص پر مبنی ہو اور دوسری شرط کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جیسی عبادت کریں قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے ہمیں حکم دیا ہے 3:22 کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کار پر عبادت کریں ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منحج پر عبادت کریں دوسرے الفاظ میں ہماری عبادت ویسی ہی ہونی چاہیے جیسا کہ ہمارے نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ عبادت کیا ہے پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا خدو انی مناسکا کم کہ لوگوں ہماری طرح عج کرو 3:51 حج کے طریقے ہم سے سیکھ لو اور اسی طرح پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے بارے میں ارشاد فرمایا جس طرح مجھے نماز پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو ویسی ہی نماز پڑھو لہٰذا جو بھی ہم نماز پڑھنے والے پڑھتے ہیں 4:08 اس کو نمازِ محمدی پڑھنی چاہیے یعنی محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز پڑھنی چاہیے اس کو حجِ محمدی کرنا چاہیے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح حج کرنا چاہیے اللہ رب العالمین نے قرآنِ کریم میں اشارت فرمایا فَمَنْ كَانَ يَرْجُو لِقَوْا رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِعًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ اَحَدًا 4:35 اسے چاہیے کہ وہ نیک اور صالح عمل کرے اور اللہ کی عبادت میں کسی کو شریک نہ ٹھہرائے اس آیت کریمہ میں علماء کرام نے کہا کہ صالح عمل سے مراد یہ ہے کہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس طرح نماز پڑھی ہے وہ ایسی نماز پڑھیں جس طرح عبادت کی ہے وہ ایسی عبادت کریں جس وقت میں عبادت کی ہے اسی وقت میں عبادت کریں جس وقت میں عبادت نہیں کی ہے اس وقت میں عبادت نہ کریں مثلا کوئی شخص 5:03 اگر زہر کی نماز سورج کے زوال سے پہلے پڑھ لیتا ہے اور نماز اچھی طرح اخلاص کے ساتھ پڑھتا ہے پھر بھی اس کی نماز نہیں ہوتی ہے ایسے ہی کوئی شخص اگر وہ زہر کی نماز پانچ رکت پڑھتا ہے یا تین رکت پڑھتا ہے تو اس کی نماز نہیں ہوتی ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ حبیب مصطفیٰ جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جیسی نماز پڑھے اللہ رب العالمین نے ارشاد فرمایا 5:31 کہ انہیں نئی حکم دیا گیا مگر یہ کہ وہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں اللہ تعالیٰ کے لئے دین کو خالص کرتے ہوئے یکسو ہو کر کے اور پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جیسی ہمیں عبادت کرنی چاہیے تب تو ہماری قبول ہوگی ورنہ نہیں ہوگی پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا جس نے کوئی عمل کیا 6:01 اور اس عمل کے کرنے کا حکم ہماری طرف سے نہیں ہے تو وہ عمل اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتے ہیں میرے بھائی اور اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو تمہیں دے اسے لے لو اور جن باتوں سے روکے اسے رک جاؤ یعنی جس کو کرنے کا حکم دے وہی کرو اور جن کو نہ کرنے کا حکم دے اسے رک جاؤ اور اللہ رب العزت نے فرمایا کہ جی 6:28 اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو اس کے لئے دین کو خالص کرتے ہوئے لہذا آئیے ہم اپنے عامال کا جائزہ لیتے ہیں کیا یہ ہمارا عمل جو ہم کرتے ہیں ان میں دو شروط پائے جاتے ہیں یا نہیں پائے جاتے ہیں بہت سارے لوگوں کے عمل میں پہلی شرط پائی جاتی ہے یعنی وہ عمل اللہ رب العزت کے لئے کرتے ہیں لیکن دوسری شرط نہیں پائی جاتی یعنی وہ عمل کو جب وہ کرتے ہیں اس عمل کو ہمارے حبیب 6:56 جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کیا اور وہ کرتے ہیں اس کی مثال یہ ہے بہت ساری بداتیں مسلمانوں نے ایجاد کر لی ہیں اور اس بدات کا ثبوت حبیب مصطفیٰ سے نہیں ملتا لوگ قبر کو پختہ بناتے ہیں اور بلند و بالا گمبت قائم کرتے ہیں بناتے ہیں اور وہ خوشی سے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہم ماننے والے ہیں حالانکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 7:25 پختہ اور بلند قبر بنانے سے منع فرمایا یہ مسلم شریف کی روایت ہے اور یہ بیدات کام کرتے ہیں اگر صرف قبر بناتے ہیں اور اگر وہ قبر پر سجدہ کرتے ہیں قبر والے کو سجدہ کرتے ہیں تو یہ شرک اکبر کا ارتکاب کرتے ہیں یہ قبر والوں سے اپنی مدعا مانگتے ہیں تو وہ شرک اکبر کرتے ہیں میرے بھائی اور دوستو تو ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ ایک عمل کی قبولیت کے جو دو شروط ہیں 7:51 پہلی شرط اخلاص ہے اور دوسری شرط متابعت ہے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت کی مہر لگی ہو اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ثبوت ہو اس کے اوپر پھر جا کر کہ یہ عمل قابل قبول ہوگا کوئی شخص مغرب کی نماز چار رکت پر لے اور عشاء کی نماز تین رکت پر لے تو اس شخص کی نماز نہیں ہوتی اس لیے کہ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہدایت پر عمل نہیں کیا لہذا جس عبادت کا تعلق زمانے سے ہو 8:18 تو اسی زمانے میں وہ عبادت کریں جس زمانے میں ہمارے حبیب نے عبادت کی ہے اگر اس عبادت کا تعلق عدد سے ہو اتنی ہی عدد ہم وہ عبادت کریں جتنی عدد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ عبادت کی ہے جس زمانے کا تعلق زمانے سے ہو جس عبادت کا تعلق جیسے ذلہجہ کے مہینے میں حج کیا جاتا ہے تو کسی کا حج محرم میں قبول نہیں ہوگا ذلقاعدہ میں قبول نہیں ہوگا یہ معنی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم 8:47 علیہ وسلم کے سنت پر چلنے کی اور پیروی کی میرے بھائی تو ہمیں ضروری ہے ہمارے لیے کہ ہم ہر عمل کے پیچھے ہر عمل کے بعد یا ہر عمل سے پہلے ہم یہ دلیل جان لیں کہ کیا ہمارے حبیب نے یہ عمل کیا ہے یا عمل نہیں کیا ہے کیا یہ عمل ہمارا سنت ہے یا بیدات ہے کیا یہ عمل میں شرک ہے یا اخلاص ہے یہ ہمیں اخلاص اور سنت 9:08 ان دو چیزوں کی ہمیں تعقید کر لینی چاہیے میرے دوستوں اور بھائیوں تو آج کے درس کا یہی خلاصہ تھا اور یہی موضوع تھا کہ ہمیں نبی حبیب جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا اور پکا اور وفادار ممتی بننا چاہیے اور نبی کے طرز فکر پر اور طرز عمل پر عمل کرنا چاہیے وقد انتہا الدرس السابع والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tüm metni göster