Lectures & RemindersVideoقبر کے سوال - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی قبر میں منکر ونکیر کے سوال اور کون لوگ ان سوالوں کے جواب دے پائیں گے ان کا مفصل ذکر کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00مالوہ اہلوہ وعملو اس کا مال لوگ تذکرے کرتے ہیں یہ سعودیہ میں رہا کرتا تھا لوگ تذکرے کرتے ہیں یہ باہر کے ملکوں میں کمایا کرتا تھا لوگ تذکرے کرتے ہیں اس کا اتنا بینک بیلنس تھا لوگ تذکرے کرتے ہیں اس کے پاس اتنی مال اتنی دولت اتنی زمینیں اتنے مربعوں کا مالک تھا لیکن رب محمد کی قسم غور کیجئے0:30آپ سوٹ سلاتے ہو درزی کے پاس جاتے ہو اسے کہتے ہو ایک جیب یہاں لگانا ایک جیب سائیڈ پہ لگانا ایک جیب شلوار میں لگانا کبھی کسی کے کفن کی جیب دیکھی ہے آپ سوٹ سلواتے ہو درزی سے سل کر آتا ہے پھر دھوبی سے دھلوا کر پریس کرواتے ہو کسی کا کفن بھی کبھی دیکھا سل کر آیا ہو کہیں سے اسٹری ہو کر آیا ہو مالوہو1:01یہ مال جس کی وجہ سے آج اللہ کو ہم نے بھولا دیا نہ نماز پڑھنے کا ٹائم ہے نہ قرآن ترجمے سے پڑھنے کا ٹائم ہے نہ اللہ کو یاد کرنے کا وقت ہے مال مال مال صبح اٹھتے ہیں رات کو سوتے ہیں چوبیس گھنٹوں کی فکر کیا ہے دس ہزار سے بیس ہزار کیسے ہوں گے ایک سو روپے کی انگوٹھی آپ نے اپنی انگلی میں پہنی ہیں واللہ مرنے کے بعد یہ انگوٹھی بھی کوئی قبر میں نہیں جانے دے گا1:36یہ مال چھین لیا جائے گا جس مال کو کمانے کے لیے کبھی جھوٹ بولا کبھی لوگوں کا قرض دبایا کبھی بہنوں کا حق بارا کبھی کچھ کیا کبھی کوئی پاپڑ بیلا جس مال کے لیے اللہ کو نراز کیا کبھی بینک میں سود پر پیسے لیے کبھی بیاج پر لوگوں کو دیا آج یہ مال مجھے قبر کے اندر تنہا چھوڑ کر واپس جا رہا ہے اہلوہو اہلوعیال یہ بھی ساتھ نہ رہیں گے2:10کسی کی ماں کسی کا باپ کسی کا بھائی کسی کی بیوی کسی کا عزیز کسی کا دوست اس کی قبر میں نہیں اترے گا جتنی محبت کرنے والے ہوں گے وہ سب سے پہلے قبر میں ڈال کے ہاتھوں سے مٹی ڈالیں گے یرج اتنان دو چیزیں واپس آئیں گی ایک مال اور ایک اہل و عیال آج اللہ سے نراضگی کا ایک سبب یہ بھی ہے اللہ سے دوری کا ایک سبب یہ اہل و عیال یہ اصدقاء یہ دوست2:48جانتے ہیں فلم دیکھنی حرام ہے لیکن دوست کہتا ہے کوئی بات نہیں آج تو جمعیرات ہے میں کرائے پر وی سی آر لے کر آیا ہوں آؤ بیٹھ کر انڈین نئی فلم آئی ہے وہ دیکھتے ہیں جانتا ہے بیوی کو پردہ کروانا واجب ہے لیکن سوچتا ہے اگر بیگم کو بھائی سے پردہ کروا دیا دیور اور جیڑ سے تو بھائی نراد ہو جائے گا کوئی بات نہیں اللہ رسول کو سائیڈ پر رہنے دو ماحول کے مطابق چلا کرتے ہیں اہل و عیال کو رازی رکھتے ہیں بیگم ف3:24تو آتے ہوئے ایک بڑے سائز کا کلر ٹیلی ویزن سی ڈی پلیئر لانا نہ بھولنا کیونکہ گھر کے اندر کیبل عام ہو گئی ہے اور ہمارے گھر کے اندر وہی پرانا بلیک انڈ وائٹ ٹی وی چلتا ہے جو کسی نے کہا3:39دوستوں کو راضی رکھا بیگم کو راضی رکھا ماہول اور معاشرے کو راضی رکھا برادری اور بھائیوں کو راضی رکھا ایک اللہ کی ربا کی فکر نہیں کی اللہ کی قسم یہ مال بھی چھوڑ کر چلا گیا یہ اہل و عیال بھی چھوڑ کر چلا گیا یبقا واحد ایک چیز ایسی ہے جس نے مجھے اور آپ کو قبر میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑنا اور وہ کیا ہے آپ کی اور میرے عامل اقراء کتابک اپنی ڈائری پڑھئیے4:15اپنے چوبیس دھنٹوں کو چیک کیجئے کیسے عمل کر رہے ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں انسان کو قبر میں رکھا جائے گا ایک ڈراؤنی شکل کا نوجوان آئے گا نفرتیں بدبو تیفن گندگی شکل حیبتناک یہ پوچھے گا من انت تم کون ہو وہ زبان حال سے کہے گا اب پوچھتا ہے میں کون ہوں انی عمل کا صحیح4:48میں تیرے وہ گندے کرتود ہوں جو دنیا پہ کر کے آیا موزن کہتا رہا حیال السلا لیکن تو پاکستان انڈیا کرکٹ میچ میں لگا ہوا موزن کہتا رہا مسجدوں کو آباد کر لے تو گانوں اور فلموں کی مجلسوں کو آباد کرتا رہا انی عملوں کا صحیح میں تیرے وہ گندے کرتود جو دنیا میں کر کے آیا آج اصل شکل میں تیرے سامنے ہوں اب کے اندر مزید اضافے کا سبب بنوں گا5:26میرے کمرے میں روشنی تھی یہ قبر اندھیریوں کا گھر ہے تاریکی کا گھر ہے تنہائی کا گھر ہے ساپ اور بچھو کا گھر ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں انسان پر روزانہ ننانوے ساپ چھوڑے جائیں گے اگر ایک ساپ کے زہر کا ایک قطرہ اللہ دنیا پر گراتے پوری دنیا سڑ کر تباہ ہو جائے گرمی آنے پر اے سی لگانے والوں ڈھنڈے کپڑے پہننے والوں5:57سردی آنے پر ہیٹر کا انتظام کرنے والوں جرسییں خریدنے والوں یہ قبر بھی آ رہی ہے اس کے لیے کیا ہماری تیاری ہے اللہ عز و جل کی طرف سے آوادہ پڑے گا اعلان ہوگا منادی کرنے والا کرے گا انقد کذب عبدی یہ بندہ گندہ اس کی سوچ گندی اس کا عقیدہ گندہ اس کا تردار گندہ افرشوہ من النار اس کے نیچے جہنم کی آگ بچھا دو6:34اس کے اوپر جہنم کی آگ کی چادر چڑھا دو اس کے لیے اس کی قبر میں جہنم کا گڑھا جہنم کا دروازہ کھول دو یہ قبر جہنم کا گڑھا بن جائے گا اس کو سناؤ ذکر چک اللہ کے عذاب کو تو کہا کرتا تھا اے جہاں مٹھا گلا جہاں کینٹ اٹھا بابر عیش کو اس کے عالم دوبارہ نیست اب چک اللہ کے عذاب کو یہ تصویر کا ایک رخ ہے دوسرا رخ7:10انسان قبر کی طرف چلے گا اس کی لاش قبر کی طرف چلے گی یہ پکارے گا جلدی کرو جلدی لے کر چلو جہاں تم مجھے لے کر جا رہے ہو وہ جنت کا واغ بن چکا ہے اس کو اس کی قبر میں رکھا جائے گا حسین و جمیل نوجوان پہنچ کر پوچھے گا یہ پوچھے گا مننت تم کون ہو وہ کہے گا تیری وہ نیکییں ہوں جو دنیا میں کر کے آیا7:44تو دنیا کے ہر بندے کو نراض کر لیا کرتا تھا لیکن ہر اس کام سے رک جاتا تھا جس کام سے عرش والا نراض ہوتا ہو میں تیری وہ نیکییں ہوں جو دنیا میں کر کے آیا آواز دینے والا آواز دے گا یہ بندہ بڑا سچا کھرا بندہ تھا اس کے نیچے جنت کے بستر بچھاؤ اس کے اوپر جنت کی چادریں چڑھاؤ اس کے لیے جنت کی کھڑکی کھول دو اور اسے کہو سو جا8:15جیسے پہلی رات کی دلہن سوتی ہے یہ دو رخ ہیں تصویر کے یہ تیسری قبر نہیں بنے گی دو ہی قبریں ہیں یا جنت کا باغیچہ ہے یا جہنم کا گڑھا ہے اے مسلمان اللہ کے لیے بستر پہ لیٹتے ہوئے درہا سوچنا تو سہی میں اور آپ کس قبر کی تیاری کر رہے ہیں میں اور آپ اپنی قبر کو جنت کا باغ بنانے کی فکر میں لگے ہوئے ہیں یا جہنم کا گڑھا تیار کر رہے ہیںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriقبر کے سوال2 / 81قبر کے سوال - 18:552قبر کے سوال - 28:553قبر کے سوال - 38:544قبر کے سوال - 48:555قبر کے سوال - 58:556قبر کے سوال - 68:557قبر کے سوال - 78:548قبر کے سوال - 88:54Sonraki: Bölüm 3→