Lectures & RemindersVideoقبر کے سوال - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی قبر میں منکر ونکیر کے سوال اور کون لوگ ان سوالوں کے جواب دے پائیں گے ان کا مفصل ذکر کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00ہم کیسے مسلمان ہیں ہم نے دین کی بعض چیزوں کو جو اچھی لگتی ہیں گلے لگا لیا ہے اور جو بظاہر ہمیں قڑوہ گھوٹ لگتا ہے اس کو چھوڑ دیتے ہیں اچھا اللہ کے لئے بتاؤ شادی پہ ڈھول بجانا گانے بجانا زنخوں کا ڈانس کروانا یہ رسول اللہ کی سنت ہے یا ہندووں کا طریقہ ہے آپ بتائیے اللہ کے لئے یہ نبی کا طریقہ ہے نہیں ہے کیا نبی نے شادی یہ نہیں کی0:30کیا نبی کے صحابہ نے شادیے نہیں کی کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ڈھول پیٹا نعوذ باللہ سممہ نعوذ باللہ نہیں پیٹا جب میری اور آپ کی شادی پہ ڈھول بجتا ہے تو یہ کس کی سنت ادا ہو رہی ہے یہودیوں کی ہندووں کی یا مسلمانوں کی کیا اللہ کے نبی نے شادی پہ مہدی کی رسم کی اُبٹن کی رسم کی دلہے کی جوتی چُرائی سالییں بندھن کے آ کر دلہے کو دودھ پیلایا عورتوں اور مردوں کا مخلوط اجتماع ہوا سارنگیوں والے آئے1:05چمتے بجانے والے آئے پیلا رنگ پھیکا گیا یہ پانسو بندے کی برات آئی کیا اللہ کے نبی سے فاطمہ کے گھر سے جہیز نکلا یہ شادی کس کی ہو رہی ہے1:24اگر یہ شادی پر ڈھول ہے، گانے ہے، باجے ہے، تماشا ہے، مہدی کی رسم ہے، اپڈن کی رسم ہے، جوتی چرائی ہے، دروازہ پکڑنے کی رسم ہے، یہ رسمیں آپ کی شادی پر ہیں، تو یہ شادی محمد کے دین پر شادی نہیں ہو رہی، یہ ہندووں کے مذہب پر شادی ہو رہی ہے۔ ما دین اکھاپ کا دین کیا ہے؟ دین نماز روزے کا نام نہیں ماف کرنا کہ حج کا سیزن آگیا تو احرام پہن کے حج کر لو، لیکن پیسہ جو ہی ملے تو بینک کے اندر بیاج بے رکھ دو۔1:54آج ہی کیا نماز تو پڑھتے ہیں نا روزہ رکھتے ہیں کیا کریں یہ وہ دین ہے یہ دنیا ہے دین کا دنیا سے کیا تعلق دین اسلام ایک ایسا دین ہے جو زندگی کے ہر موڑ کے اوپر اپنے ماننے والوں کی ہدایت کے لیے نور کے منارہ بن چکا ہے ہر مسئلے پر نماز نہیں عبادت نہیں دین میں زندگی کا ہر مسئلہ یہی تو یہودی اتراز کرتے تھے تمہارا نبی بڑا عجیب ہے2:24یہ باتھروم میں جانے اسنجے کرنے کے طریقے بھی تمہیں سکھاتا ہے ان کسی مسئلے کے اندر اپنے ماننے والوں کو پیاسہ نہیں چھوڑتا وہ شادی ہو وہ بیعہ ہو وہ طلاق ہو وہ تجارت ہو وہ سیاست ہو وہ زندگی کا کوئی مسئلہ ہو اسلام اپنے ماننے والوں کو حکم دیتا ہے تم نے اس دین پر عمل کرنا ہے اس نظام پر عمل کرنا ہے جو اسلام ہے اور اسلام کیا ہے اسلام کیسا دین ہے2:56اسلام دو چیزوں کا مرقب ہے اللہ کا فرمان محمد الرسول اللہ کا ارشاد تیسری چیز اسلام اپنی بات سمیٹھتا ہوں یہ مثال دیکھیں آپ کو خالص دودھ کب تک خالص رہتا ہے جب تک وہ اسی کنڈیشن میں رہے جس میں بھینسوں کے تھنوں سے نکلا ہے کوئی گوئیہ دودھ والا یہ کہے گوالا آپ سے کہے صاحب3:26آپ نہیں جانتے میں اپنے دودھ کے اندر مکہ شریف سے لایا ہوا زمزم ملا کر بیچتا ہوں کیا خیال ہے آپ کہو گے بڑا بچھا کام کر رہا ہے کہو گے چوٹی کا فرادی ہے لوگوں کو دھوکہ دے رہا ہے زمزم کے نام پہ بے شک تو نے زمزم ملایا ہے دودھ اصلی دودھ تو دو نمبر کر دیا نا دودھ تو ملافٹی کر دیا نلکے کا پانی ڈالا یا زمزم کا پانی ڈالا دودھ اصلی نہیں رہا اصلی اسلام کیا ہے قال اللہ3:58وقال الرسول بس اس کے آگے کچھ نہیں اللہ نے یہ کہا رسول اللہ نے یہ کہا نہ تیسری ذات ہے نہ تیسری بات ہے نہ تیسرا کلام ہے اور جب ہم اللہ رسول کے فرمان میں سیاست لیتے ہوئے یہودیوں کی ڈالیں گے کاروبار کرتے ہوئے بنیوں کا ڈالیں گے نکاح شادی ہندووں کی ڈالیں گے تو کیا خیال ہے یہ دین اسلامی رہے گا یہ دین خالص رہے گا یہ دین ملاوٹی ہو جائے گا4:31اللہ کے لئے اس دین کا ملافتی نہ کیجئے قبر میں سوال ہوگا تمہارا دین کیا ہے جس نے زندگی کے ہر مسئلے میں اسلام کو اوڑنا بچھونا بنایا ہر کام کرنے سے پہلے سوچا کہ اسلام کیا کہتا ہے ہماری بڑے بھائی کی شادی ہوئی تو گھر کے اندر نہ کوئی گانا نہ باجا نہ ڈھول نہ ڈھمکا نہ سہرا نہ اُبٹن کچھ بھی نہیں پڑوسی ہمارے گھر آئے کہنے لگے صاحب آج آپ کے گھر میں شادی ہے یا میت ہے5:04دولی اٹھ رہی ہے یا چارپائی اٹھ رہی ہے کچھ بھی نہیں ہے بلکہ جب ہمارے بھائی جا کر دلہن کے گھر بیٹھے جہاں بیٹھنے والوں کا انتظام تھا تو کچھ مانگنے والے آگے اب پہلی سوفے کے اوپر ہم پانچوں بھائی اور پانچوں یہ ہیں اللہ کی رحمت سے سارے بیٹھے ہیں سب نے اچھے کپڑے پہنے ہوئے اب وہ آ کر کہتا ہے مانگنے والا پیسے مانگتا ہے تو میرے بھائی کے سالہ صاحب کہنے لگے کہ تم یہ بتاؤ دلہا کون سا ہے تو جتن5:36اب اس کو کیا پتہ دلہ کون ہے نہ اس کے موپے سہرہ ہے نہ اس کے پیلے کپڑے ہیں نہ اس کا کوئی اور مسالہ ہے وہ کہتا دلہ پتہو کون سا ہے یہ تانے تو آپ کو ملیں گے کہ آج تمہارے گھر میں شادی ہے یا میت ہے چرپائی اٹھتی ہے یا ڈولی اٹھتی ہے لیکن مسلمان ہر کام میں دیکھتا ہے ساری کائنات نراز ہو جائے منظور ہے کائنات کا رب نراز نہ ہو اگر اللہ نراز ہو گیا تو دنیا بھی گئی آخرت بھی گئی6:09جس نے اپنی زندگی میں یہ سوچا اسلام اللہ کا رسول اللہ کا فرمان کا نام ہے میں کسی اور کی بات تھرڈ پرسن کی بات اس میں داخل نہ کروں تو سمجھ لیجئے وہ قبر میں کہے گا میرا دین اسلام تھا اور جس نے نماز تو اسلام سے لے لی حج اسلام سے لے لیا روزہ اسلام سے لے لیا لیکن باقی مسائل کے اندر کوئی کہیں سے امپورٹ کر لی کوئی کہیں سے امپورٹ کر لی وہ کبھی نہیں کہہ سکے گا میرا دین اسلام ہے اللہ کے لئے پیارے بھائیو فکر کر لو6:39پھر یاد کروا دوں یہ زندگی پہلا اور آخری موقع ہے یہ زندگی ختم ہو گئی انگوٹھے چبائیں گے روئیں گے پیٹیں گے کہیں گے افسوس یا لیتنی لم اتخذ فلانا خلیلہ کاش فلان کے پیچھے نہ چلتا فلان کو دوست نہ پکڑتا فلان راستے کی تباہ نہ کرتا کاش اللہ اور اس کے رسول کی تباہ کرتا7:07یاد کر لیجئے یہ زندگی ختم ہونے کے بعد چانس نہیں ملنے والا واپسی نہیں ہوگی پھر اس ذہان میں جو پاس ہو گیا وہ ہمیشہ کے لیے پاس ہوگا جو فیل ہو گیا وہ ہمیشہ کے لیے فیل ہوگا اللہ سے دعا ہے اللہ اپنی رحمت سے ہمیں ہمیشہ کی جنت والوں میں داخل فرما دے اللہ ہماری خطاوں کو معاف فرما دے7:28اللہ ہماری سیاہکاریوں کو معاف فرما دے اللہ ہمیں توحید کا صحیح فہم عطا فرما دے اللہ نبی کی طبع کی صحیح توفیق عطا فرما دے اللہ دین اسلام کو اپنا اوڑنا اور بچھونا بنا دے اللہ ہمیں توفیق دے ہم ہر مسئلے کے اندر یہ دیکھیں اللہ نے کیا فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا وہ مسئلہ نماز کا مسئلہ ہو یا زندگی گزارنے کا کوئی اور طریقہ ہو جب ہر مسئلے کے اندر اپنی زندگی کو ایسے بنائیں گے کہ اللہ7:57اللہ سے امید ہے اس حال میں اللہ سے ہماری ملاقات ہوگی اللہ ہم سے راضی ہو ہم اپنے اللہ سے راضی ہو اقول قولی هذا وستغفراللہ لی و لکم ولسائر المسلمین فستغفروہو انہو ہوا الغفور الرحیمTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriقبر کے سوال8 / 81قبر کے سوال - 18:552قبر کے سوال - 28:553قبر کے سوال - 38:544قبر کے سوال - 48:555قبر کے سوال - 58:556قبر کے سوال - 68:557قبر کے سوال - 78:548قبر کے سوال - 88:54