Lectures & RemindersVideoقبر کے سوال - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی قبر میں منکر ونکیر کے سوال اور کون لوگ ان سوالوں کے جواب دے پائیں گے ان کا مفصل ذکر کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00نکلتی ہے نہیں نکلتی کبھی بنگلہ دیش کا ٹکا ڈال کر بھی پیپسی نکلی انڈیا کو روپیہ ڈال کے نکلی پاکستانی روپیہ سے نکلی ہے یہ بھی نوٹ ہے وہ بھی نوٹ اس پہ بھی مہرے ہیں اس پہ بھی مہرے نہ یہ جالی نہ وہ جالی کیا وجہ ہے یہ پاکستانی روپیہ سے اس مشین سے پیپسی کیوں نہیں نکلتی اس کی وجہ ہے کیا کہ اس مشین کے اندر ملک فاہد کی تصویر والا ریال چھپا ہوا ہے0:29وہ ریال چلتا ہے جس پر سعودیہ کی مہر ہو اور جس پر محمد علی جنہ کی ہو یا گاندی جی کی ہو اس سے یہ مشین پیپسی نہیں دیتی یہ اس ریال کو قبول کرتی ہے جس پر ملک فاہد کی تصویر ہو اور ان کی مہر ہو اسی طرح قیامت کے دن وہ عمل قبول ہوگا وہ عمل جنت کو کھلوائے گا جس عمل پر محمد الرسول اللہ کی مہر ہو0:59اور اگر محمد الرسول اللہ کی مہر نہیں عمل کتنا پیارا عمل کتنا اچھا عمل کتنا عظیم کیوں نہ ہو وہ عمل رب کے ہاتھ ترازو میں رکھا نہیں جائے گا آتا ہے نا حدیث کے اندر اللہ کے نبی جا رہے تھے میدان جہاد کے سفر پر کچھ صحابہ نے مشورہ دیا کہ صبح کفار سے مقابلہ ہے پتہ نہیں کیا حالات ہوں روزہ افطار کر لیا جائے اثر کے بعد اللہ کے نبی اونٹنی پہ سوار ہو کے روزہ افطار کر لیتے1:29کچھ صحابہ نے سوچا کسی کی سوچ دین بن سکتی دین نام ہے محمد الرسول اللہ کی بات صحابی کی سوچ بھی دین اب سوچنے والے آپ اور میں تو نہیں تھے صحابہ تھے کچھ صحابہ نے سوچا یوں کرتے ہیں روزہ پورا کر لو کیونکہ ہم پڑے بہادر ہیں جوان ہیں صحت مند ہیں جنگ بھی آرام سے لڑ لیں گے اور ثواب بھی روزہ پورا کر کے زیادہ لے لیں گے روزہ پورا کرنے پر زیادہ ثواب ملے گا انہوں نے تو روزہ افطار کر لیا1:59یہ کمزور تھے خیر صلی اللہ علیہ وسلم کیا خیال ہے سوچ اچھی ہے یا بری سوچ تو اچھی ہے نا پیارے حبیب کو بتایا گیا اللہ کے نبی آپ کے کچھ شاگردوں نے ابھی تک افتاری نہیں کی آپ نے کیا کہا کوئی بات نہیں سوچ تو اچھی ہے نا خیر صلی اللہ علیہ وسلم کیا حرج ہے نہیں کی تو کیا حرج ہے ہمارے ہاں بھی یہی چلتا ہے نا اجی مولانا کوئی بات نہیں کھانا سامنے رکھے صورت یاسین نہیں پڑی تو کیا حرج ہے اگر کھانا سامنے رکھے2:23قول پڑھنے ختم شریف دے لیں تو کیا حرج ہے گھٹلیوں پہ آیتِ قریمہ پڑھنے تو کیا حرج ہے قبر پہ آزان دے لیں تو کیا حرج ہے تیجہ نامہ ساتمہ دسوہ چالیسوہ قول برسی شب برات ملا دو نبی کے جلوس کیا حرج ہے کام تو اچھا ہے نا نام تو دین ہی کا لیتے ہیں ذکر تو اللہ ہی کا کرتے ہیں آئیے میں بتاؤں کیا حرج ہے ان سارے کاموں میں اگر نبی سے ثابت نہ ہو تو کیا حرج ہے اللہ کے نبی کو اطلاع دی گئی آپ کے صحابہ2:53میں سے کچھ افراد ایسے ہیں جنہوں نے افطاری نہیں کی اللہ کے نبی نے فرمایا وہ نافرمان ہیں نافرمان ہیں نافرمان ہیں جنہوں نے میری سنت کو دیکھ کر پھر افطاری نہیں کی وہ عمل صحابی ہی کا عمل کیوں نہ ہو اگر محمد الرسول اللہ کے عمل کے مطابق نہیں تو وہ قبول نہیں ہو سکتا من نبیک سوال ہوگا قبر میں دوسرا سوال من نبیک تیرا نبی کون تھا3:24سوچئے آپ کس کو نبی مناتے ہو نبی وہ ہوتا ہے جس کے راستے پر اپنے قدم رکھ کے زندگی گزاری جائے کہ اللہ کے نبی نے کبھی داڑی شیو کی نہیں کی تو شیو کرنے والے سوچ تو کس کو رسول مانتا ہے تو کس کو اپنی زندگی کے لیے نمونہ بنا رہا ہے تو کس جیسا مو بناتا ہے تجھے اپنے رسول کا چہرہ پسند نہیں3:49مجوسیوں والا چہرہ پسند ہے تو کس زبان سے کہے گا قبر کے اندر محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ہیں پڑھتے ہوئے نبوی نماز نہ ہو جعفری نماز قادری نماز رزوی نماز فلا نماز فلا نماز فلا نماز تیرے نبی نے کون سی نماز پڑھی تیرے کمرے میں فرج تو ہے ہزار ریال کا4:14تیرے کمرے میں پانچ سو ریال کا ایسی تو ہے لیکن تیرے کمرے میں چالیس ریال کی بخاری شریف نبی کے پیارے ہونٹوں سے نکلی ہوئی پیاری پیاری باتیں وہ حدیث کی کتاب نہیں تاکہ تو خود پڑھ سکے کہ اللہ کے نبی نے نماز کیسے پڑھی تو کیسے کہے گا میرا رسول نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس کی بیوی بے پردہ رہتی ہے4:36جس کے گھر میں گانے چلتے ہیں جس کے گھر میں کیبل ہے جس کے کمرے میں ڈشنٹینہ ہے جس کی کار میں گانوں کی کیسٹیں ہیں جس کے گھر پہ شیطان کی حکومت ہے وہ کیسے کہے گا میرا گھر محمدی گھر ہے میری بیوی محمد کی بیوی کے پیچھے چلتی ہے صلی اللہ علیہ وسلم یہ سوال ہونا ہے مجھ سے اور آپ سے تو نے نبی کس کو مانا جس کو نبی مانا جائے5:03زندگی کا ہر مسئلہ وہ نماز ہو روزہ ہو حج ہو زکاة ہو صدقہ ہو خیرات ہو ایک ایک عمل میں یہ دیکھا جاتا ہے محمد الرسول اللہ کیا فرماتے ہیں ایک صحابی آئے تھے صلی اللہ علیہ وسلم پیارے نبی کے ایک صحابی ہاتھ میں انگوٹھی پہنی ہو سونے کی میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چہرہ بدل لیا اس سے ناراضگی کا اظہار کیا اس نے وہ انگوٹھے سے سونے کی انگوٹھی اٹھائی انگلی سے اور پھینک دی5:34میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا غصہ ختم ہو گیا صحابہ نے کہا تیری لیے حرام ہے نا اپنے گھر لے جا تیری عورتوں کے لیے تو حلال ہے کہا رب محمد کی قسم جس مال کی وجہ سے نبی ناراض ہوئے ہیں میں اس کو گھر میں لے ہی نہیں جا سکتا یہ محبت ہوا کرتی ہے یہ اتباع ہوا کرتی ہے یہ طریقہ ہے نقش قدم پہ چلیے کس کے جس نے کہا تھا ترکتو فی کم امارین لن تضلو مات6:03تم بھی ما کتاب اللہ میں جا رہا ہوں تمہیں چھوڑ کر دو چیزیں دے کر دو چیزیں دے کر ان دو چیزوں پہ غور کیجئے کتاب اللہ اللہ کا قرآن و سنتی میری سنت تم گمراہ نہیں ہو سکتے جب تک ان دونوں کو قابو رکھو گے جس نے اس دنیا کے اندر اپنے ہر مسئلے کے اندر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو امام مانا6:35قائد مانا رہبر مانا وہ تو کہے گا نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور جس نے کہا نہیں وہ کیا کہے گا مجھے تو پتہ ہی نہیں لوگ کہتے تھے ایسے پڑھ لو میں ایسے پڑھ لیتا تھا لوگ کہتے تھے ایسے کر لو میں ایسے کر لیتا تھا باپ مر گیا چاچے نے کہا قل کروا دے میں نے کروا دیئے میں نے نہیں دیکھا کہ محمد کی بیوی خدیجہ فوت ہوئی تو کیا نبی نے قل کروا ہے7:00تیجہ کروایا چالیس ہوا کروایا دس ہوا کروایا تیسرے دن کا ختم دلوایا ساتھے دن کا ختم دلوایا کیا نبی نے کچھ کیا نبی کا ابراہیم بیٹا فوت ہوا نبی نے کچھ کیا اس نے اس طرح اپنی زندگی میں اللہ کے نبی کو تسلیم نہیں کیا وہ کبھی نہیں کہے گا میرے نبی محمد ہے فکر کر لیجئے تیسرا سوال فرشتے پوچھیں گے ما دینک تیرا دین کیا ہے تو زندگی دین کسے کہتے ہیں7:36کچھ لوگوں نے مولویت کا نام دین سمجھا ہے کہ مسجد میں آؤ تو مسجد میں آنے کے بعد بس آپ اللہ رسول کے پابند ہو اور اگر مسجد سے نکل گئے تو اللہ رسول کی پابندیوں سے بھی نکل گئے کیسے آپ نے دیکھا ہوگا انڈیا پاکستان کی مسجدوں میں ٹوپی پڑی ہوتی ہے دروازوں کے ساتھ مسجد میں آئے ٹوپی اٹھائی سر پہ رکھ لی نماز خلاص ہوئی ٹوپی اٹھاری نیچے رکھی اور باہر میں گل گئی تو ہمارا دین ٹوپی بن چکا ہے مسجد میں آئیں گ8:08اور مستی سے باہر نکلیں گے کاروبار کس کے انداز پر کر رہے ہو کاروبار میں جھوٹ بول رہے ہو کاروبار میں ملاوت کر رہے ہو سودہ جھوٹ بول کے بیچ رہے ہو سیاست کا وقت آتا ہے تو کفار کی جمہوریت کی چوسنی کو موں میں لے لیتے ہو الیکشن کرواتے ہو ووٹ ڈالتے ہو کیا یہ رسول اللہ کی سیاست ہے کیا یہ تجارت رسول اللہ کی ہے شادی کا وقت آتا ہے تو بالکل فرق ختم ہو جاتا ہے ایسا ہے یا نہیں ہے واللہ کہتا ہوں8:39انڈیا پاکستان کے مسلمان شادی کر رہے ہوں تو پتہ ہی نہیں لگتا یہ عبد الرحمن کی شادی ہے یا رام چندر کی شادی ہے کوئی پتہ نہیں حقیقت کہہ رہا ہوںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriقبر کے سوال7 / 81قبر کے سوال - 18:552قبر کے سوال - 28:553قبر کے سوال - 38:544قبر کے سوال - 48:555قبر کے سوال - 58:556قبر کے سوال - 68:557قبر کے سوال - 78:548قبر کے سوال - 88:54Sonraki: Bölüm 8→