♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & RemindersSesماہ ذی الحجہ کا پھلا عشرہadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعَيِنُهُ وَنَسْتَغْفِرُهُ وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ اَنفُسِنَا وَمِن سَيِّئَاتِ اَعْمَلِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُزِلَّذَا وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا حَادِيَذَا وَأَشْحَدُ لَا إِلَّا إِذَا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِكَذَا0:45وَأَشْحَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا أَبْدُهُ وَرَسُولُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِي حَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَة1:25وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اللہم صل على محمد وعلى آل محمد كما صلیت على ابراہیم وعلى آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک على محمد وعلى آل محمد2:10كَمَا بَارَتْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اَهُمَّ انفَعْنَا بِمَا عَلَّمْتَنَا وَعَلِّمْنَا مَا يَنفَعْنَا وَزِبْنَا عِلْمًا سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ2:57رَبِّ شَرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَحْلُلْ أُقْدَةً مِّنْ لِسَانِي يَفْقَهُ قَوْلِي اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَالْفَجْرِ وَالْيَالِ الْعَشْرِ قَسَمْهَا فَجَرْكِ اَوْ دَسْرَاتُنْكِ بات یہ ہے3:48کہ ہم سب بہت گناہ گار ہیں اور ہم سب اللہ کی نعمتوں کا کما حق ہو شک ادان نہیں کر پاتے اور دوسری طرف ہمارے رب رحمان ہیں رحیم ہیں ودود ہیں رعوف ہیں گناہوں کو معاف کرنے والے ہیں عبا کو قبول کرنے والے ہیں4:42اور ان کی رحمت ہمارے گناہوں سے کہیں زیادہ اور وہ اتنے مہربان ہیں کہ دنیا کی تمام شفقتوں کو جمع کیا جائے دنیا کی تمام مہربانیوں کو اکٹھا کیا جائے ہمارے رب کریم کی رحمت ان کی شفقت ان کی عنایت ان کی نوادش5:25دنیا کی ساری شفقتوں سے زیادہ اور لا تعداد باتیں رب رحمان و رحیم کی بپنا شفقت و رحمت پر دلالت کرتی ہیں رب رحمان و رحیم رعوف و دود اللہ کی رحمتوں میں سے ایک بہت بڑی رحمت یہ ہے کہ انہوں نے خیر کے مواصل6:15انسانوں کے لئے بنا رکھے دنوں میں کچھ دن انہیں یہ حیثیت دے رکھی ہے کہ ان دنوں میں انسان کچھ کر کے بہت کچھ جمع کر لے اور انہی دنوں میں سے دس دن وہ ہیں جو اللہ کے فض و کرم سے یا تو آج مغرب کے بات سے شروع ہو چکے ہیں7:02اگر چاند نظر آ چکا ہے تو تو اگر نہ کل مغرب سے شروع ہو کر ذو الحجہ کی دس تاریخ تک چلے گے اور ان دنوں کا نام کتاب و سنت کی استعاہ میں ایام العشر دس دن ہے آج کے درس میں اللہ کی توفیق سے کتاب و سنت کی روشنی میں7:46ان دس دنوں ہی کے بارے میں کچھ بات ارز کرنے کی کوشش کی جائے گی اور جو بات ارز کی جائے گی اللہ سے اس التجا کے ساتھ کہ اللہ ہمیں ان دنوں میں زیادہ سے زیادہ خیر کھوانے کی توفیق عطا فرمائے اور گناہوں سے ہمارے دامن کو پاک فرمائے8:23ان دس دنوں کے بارے میں جو باتیں ہیں ان میں سے پہلی بات جو ارز کرنی ہے وہ یہ ہے کہ ان دس دنوں کی اللہ مالک نے کلام پاک میں قسم کھائی ہے ان دس دنوں کی عظمت و فضیلت کے لیے یہی بات کیا کم ہے کہ ارشوال رب نے کائنات کے مالک اللہ نے ان دس دنوں کی قسم کھائی ہے9:05سورہ الفجر اس کی ابتداہی میں اللہ مالک فرماتے ہیں والفجر وَلَيَالٍ عَشْر قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی امام ابن کثیر رحمہ اللہ اپنی تفسیر میں فرماتے ہیں المراد به عشر دن حجہ9:43جن دس راتوں کی اللہ نے قسم کھائی ہے ان سے مراد ذو الحجہ کے دس دن ہے نمبر دو ان دس دنوں کا ذکر اللہ مالک نے قرآن کریم کے دوسری صورت جس کا نام صورہ الحج ہے اس میں بھی فرمایا ہے ارشاد فرمایا وَيَذْكُرُ اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْدُودَاتٍ10:24اور اللہ کو یاد کریں گنتی کے دنوں میں امام بخاری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں ترجمان القرآن عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما وہ بیان فرماتے ہیں ایام العشر جن دنوں کا ذکر اللہ نے اس آیت کریمہ میں کیا ہے اس سے مراد11:01ذو الحجہ کے دس دن ہے تو کیا فرمایا ان دنوں کے بارے میں وَيَذْكُرُ اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْدُودَاتٍ اللہ کے نام کا ذکر کریں گنتی کے دنوں میں بندے کی یہ ذمہ داری ہے کہ نہیں کہ وہ سارے دنوں میں اللہ کا ذکر کریں جواب دیجئے اور جب کچھ دنوں کا خصوصیت سے ذکر ہو11:40کہ ذکر کریں اللہ کا ان گنتی کے دنوں میں تو ان دنوں میں اللہ کا ذکر عام دنوں سے زیادہ ہونا چاہیے یا عام دنوں کے برابر تیسری بات ان دس دنوں کے بارے میں حدیث پاک میں ہے حضراتِ آئمہ احمد ترمدی ابن ماجہ اور بعض دیگر محدثین12:17رحمہم اللہ تعالی بیان کرتے ہیں عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ما من ایام العمل الصالح فیہن احب الاللہ من هذه الایام العشرة انہیں ایسے نہیں خوب توجہ سے سنیے اور یاد کیجئے12:57قصے کہانی کی بات نہیں وہ بات ہے جس کا تعلق مجھ سے اور آپ سب سے ہے کہ نہیں بولیے ہمیں ضرورت ہے ان باتوں کی کیوں ہمارا نیکیوں والا پلڑا بہت کمزور ہے اگر کوئی ہے اللہ کرے ہو اگر کچھ ہے تو بہت کم ہے اور یہ جو موسم ہے پلڑے کو بھاری کرنے کا نیکیوں کا بیلنس13:33بڑھانے کا ہے اور جو بدبخت موسم میں محروم رہے تو اپنا بیننس کب درست کرے گا ایسے نہیں کہ اللہ کو ان دس دنوں سے زیادہ پیارا14:11اللہ اکبر کتنی شان والے ہیں یہ دن اور صحابہ پر اللہ کی لا تعداد رحمت اگر وہ معلم بے نسال تھے اگر معلم وہ تھے اللہ کی ساری خدای میں سب سے بہترین معلم تو اللہ نے شاگرد بھی وہ عطا فرمائے کائنات میں کسی اور کو ایسے شاگرد نہ ملے وہ معلم بے نسال14:50اور ان کے شاگرد بھی بیمی صلی اللہ علیہ وسلم یہ بات سنی تو فوراً سوال کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَلَا الْجِحَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ اللہ کی رامے جو جہاد ہے باقی دنوں میں کیا وہ بھی ان دنوں میں کیوہی نیکیوں کے برابر نہیں ہو سکتا کتنا اچھا سوال ہے15:31کہ بات کھل کے سامنے آ جائے باقی دنوں میں اگر جہاد کیا جائے تو کیا وہ جہاد بھی ان دس دنوں میں کیے ہوئے عمل کا مقابلہ نہیں کر سکتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سال کے باقی دنوں میں کیا ہوا جہاد16:11جو اللہ کی راہ میں ہو بنابتی جہاد نہیں کھوٹا جہاد نہیں سچا جہاد اخلاص جہاد قیمت اللہ کی سربلندی کے یہ جہاد فرمایا جو اللہ کی راہ میں جہاد ہے باقی دنوں میں کیا ہوا وہ بھی ان دنوں کے آمال کا مقابلہ نہیں کر سکتا اللہ اکبر کس غفلت میں ہم ڈوبے ہیں اللہ رجل16:52ہاں ایک جہاد کرنے والا ان دس سنوں کے کیوں ہے عمل کا مقابضہ کر سکتا ہے وہ کون ہے ایک بندہ جہاد کے یہ نکلے اپنی جان کے ساتھ اور اپنے مال کے ساتھ17:34جہاز سے پلٹے تو سب کچھ اللہ کی راہ میں لٹا چکا جان قربان کر چکا مال راہ خدا میں لٹا چکا ہو وہ ان دنوں میں کیوئے عمل کا مقابضہ کر سکتا ہے اور کوئی نہیں کر سکتا اتنی شاند ہے ان دس دنوں کی نمبر چار امام احمد راہ مہلہ روایت کرتے ہیں18:12عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ما من ایام اعظم عند اللہ ولا حب الیہ العمل فیہن من هذه الایام العشر فاکسر فیہن من التحلیل18:53والتقبیر والتحمید ارشاد فرمایا ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی دن اللہ کے ہیں ان دس دنوں سے زیادہ عظمت والے ہیں اور نہ ہی ان میں نیک عمل اللہ کو ان دس دنوں میں کیوئے عمل سے زیادہ پیارا ہے آدمی نفل پڑے جب بھی پڑے19:36اللہ کو پیارے ہیں کی نہیں قرآن کریم کی تجاوت کرے جب بھی کرے اللہ کو تجاوت پیاری ہے صدقہ و خیرات کرے جب بھی کرے اللہ کو صدقہ و خیرات پسند ہے لیکن ان دس دنوں میں کیا ہوا نیک عمل سال کے باقی دنوں میں کیا ہوئے عمل سے اللہ کو زیادہ پیارا ہے اور میں اور آپ جو عامال کرتے ہیں کیوں کرتے ہیں20:14کیوں کرتے ہیں اللہ کے لئے تو جن کے لئے ہم نیک عامال کرتے ہیں جس وقت عمل کا کرنا ان کو زیادہ پیارا ہوگا اس وقت ہماری مزدوری زیادہ ہوگی یا تھوڑی ہوگی لوگوں ہماری سمجھ میں بات کیوں نہیں آتے اوور ٹائم کہ یہ مرتے ہیں بچہ بیمار ہے اس کو بھی چھوڑ جاتے ہیں بی بی بیمار ہے اس کو بھی چھوڑ جاتے ہیں20:49اوہ ٹائم ہے اے اقل مند انسان یہ دس دن ہیں ان کے ایک ایک لمحہ سے فائدہ اٹھایا جائے اور سنو اور کوئی نئی بات نہیں سب جانتے ہیں لیکن ہم بولے ہوئے ہیں اگر اللہ ہمیں اپنے فضل و کرم سے اب یہ دس دن عطا فرما رہے ہیں تو آئندہ ملنے کی کوئی گارنٹی ہے لوگو غور کرو21:31کہنے والا بھی اور سننے والے بھی اپنے دماغ کے الٹے گہروں کو بدل دیں سیدھے ہو جائیں ہے کسی کو پتا کہ پھر یہ دس دن ملیں کہ نبی ہے کسی کو پتا تو ہاتھ کھڑا کریں آئندہ سال ملنے کی بات تو بہت دور ہے کسی کو پتا ہے کہ وہ زندگی میں یہ دس دن پورے کریں کائنات کے رب کی قسم کسی کو پتا ہے اور دن پورے کرنا تو دور کی بات22:14کسی کو پتا ہے کہ وہ فجر تک زندہ رہے بات کہنے اور سننے کا مقصد یہ ہے کہنے والا اور سننے والے تیار ہو جائیں جو موقع اللہ عطا فرما رہے ہیں اس کو غنیمت جانے امام احمد رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے رابط دوبارہ رابط کر رہا بات یاد رہ جائے انشاءاللہ22:52فرمایا اللہ کی ہاں ان دس دنوں سے زیادہ عظمت والی اور کوئی دن نہیں اور جتنا پیار اللہ کو ان دس دن ان دس دنوں میں کی ہوئے نیک عمال سے ہے وہ سارے سال کے کی ہوئے نیک عمال سے اتنا نہیں اور پھر اس کے بعد کیا فرمایا فَاَقْصِرُوا فِيهِنَّ التَّحْلِلِ23:37وَالتَّقْبِيرَ وَالتَّحْمِیتِ ان دنوں میں کیا کرو بعض ساتھیوں کو چھٹیاں ہو رہی ہیں کیا کرو گندی فلمیں اکٹھی کرو بدبختی کا سامان مہیا کرو گندے رسالے پڑھو گندے ناول اکٹھی کرو سب بدبختی کی باتیں تباہی کی باتیں ہیں حیوکت کی باتیں کیا کرو فَاَقْسِرُوا فِيهِمْ نَتْتَحْجِیرُ24:18ان دنوں میں بہت زیادہ لا الہ الا اللہ پڑھو والتقبیر بہت زیادہ اللہ اکبر کہو والتحمید بہت زیادہ الحمدللہ اللہ کی رحمت ہوں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ان دس دنوں کی عظمت سے امت کو آگاہ فرمایا24:55اور ساتھ ہی یہ بھی بتلایا کہ کریں کیا تاج کھینے کیرم بوٹ کھینے بکواس میں وقت ضائع کریں نہیں فَقْسِرُوا فِيهِنَّ مِنَ التَّحْلِيلِ وَالتَّقْبِيرِ وَالتَّحْمِيلِ ان دنوں میں لا الہ الا اللہ اللہ اکبر الحمدللہ کسرت سے بکارو پانچمیں بات صحیح بخاری میں ہے25:36امام بخاری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں26:13فرماتے ہیں امام بخاری وہ ان دس دنوں میں بازار کی طرف جاتے تو ان کی زبانوں پر تکبیر جاری ہوتی بازار میں جاتے تکبیر بغارتے ہوئے کون عبداللہ ابن عمر اور حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہم عبداللہ ابن عمر انہوں ہی نے یہ حدیث بیان کی26:49آپ نے فرمایا ان دنوں میں اللہ اکبر الحمدللہ بہت زیادہ کہو عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی انہوں نے یہ حدیث اپنی زبان ہی سے بیان نہ کی بلکہ اس پر عمل کر کے بھی لوگوں کو دکھایا بادار جاتے وہ عرب و حریرہ27:21رضی اللہ تعالی عنہما باداروں میں چلتے بھی تکبیر پکارتے شدی بات امام بخاری رحمہ اللہ وہ بیان کرتے ہیں امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ كان عمر رضی اللہ تعالی عنہ یکبر فی قبت ہی بمنہ فیسمعہ اہل المسجد27:59فَيُكَبِّرُونَ وَيُكَبِّرْ أَهْلِ الْأَصْبَاكِ حَتَّى تَرْتَجْ مَنَا بِتَقْبِيرًا امام بخاری فرماتے ہیں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ان دس دنوں میں جب منام ہوتے اپنے خیمے میں بلند آواز سے تقبیر پکارتے ان کی آواز کو سن کر28:33مسجد والے بھی تکبیر پکارتے اور مسجد والوں کی آواز کو سن کر باداروں والے بھی تکبیر پکارتے پھر کیا ہوتا حَتَّى تَرْتَجَّمَنَا تَكْبِیرًا مَنَا مسلمانوں کی تکبیروں سے گوھر رکھتا یہ دن اللہ کی تکبیر پکارنے کے ساتمی بات ان دنوں کے متعلق ایک بات یہ ہے29:14امام مسلم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کو روایت کرتی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا دخل العشر واراد بعدكم ان یضحی فلا يمس من شعره وبشره شيئا جب ذو الحجہ کے دس دن داخل ہو جائیں29:56اور تم میں سے کسی کا قربانی کا ارادہ ہو اپنے بالوں کو اور اپنی چمڑی کو نہ چھوئے کیا مقصد اس کے بعد ہجامت نہ کروائے قربانی کرے پھر اس کے بعد ہجامت کروائے اور ایک دوسری روایت میں ہے من رآہ حلال ذی الحجہ واراد ان یضحیہ فلا یاخذ من شاره ولا من ازفاره30:35جو ذو الحجہ کا چاند دیکھے اور قربانی کا ارادہ رکھے قربانی کے کرنے تک اپنے بالوں میں سے اور اپنے ناخنوں میں سے کچھ نہ دے نہ بال کاتے نہ ناخن کاتے ان دنوں کے متعلق ایک بات یاد رکھیں چاند کے نکلنے سے لے کر قربانی تک ہجامد نہیں کروانے اچھا میرے وہ ساتھی کیا کریں گے31:16جو بغیر ہجامت کے دفتر نہیں جا سکتے کیا کریں گے اللہ معاف کرے دو دن شیف نہ کرے تو کہتے ہیں بجو بن کے اعوذ باللہ کہتے ہیں کہ نہیں دکھ سے کہوں مزاق سے نہیں شرم کی بات ہے کن کے چہرے کے متعلق کیا بقواس کیا جا رہا ہے وہ چہرہ جن ایسا چہرہ نہ ان سے پہلے تھا نہ ان کے زمانے میں تھا نہ قیامت تک ان کے چہرے کی سنت کے متعلق یہ بقواس32:02بلکہ اسی مناسبت سے ہمدردی سے انشاءاللہ ساتھیوں کو مشورہ دوں موقع ہے دس دنوں میں اس کی بھی چھٹی اور دس دنوں کے بعد بھی چھٹی کر دیں32:43موقع ہے اس موقع سے فائدہ اٹھا اور معلوم نہیں پھر موقع ملے یا نہ ملے اور ایک اور بات کاروباری انداز کی ہے اور اگر بات کاروباری انداز سے غلط ہو تو تنبیح کریں ابھی ہم سن چکے کہ ان دنوں کی جو نیکی ہے وہ باقی دنوں کی نیکی کے برابر ہے سا اس سے آزا ہے زور سے بولو پیچھے سے آواز تھوڑی آ رہی ہے جو ان دنوں میں33:21اس جرم سے توبہ کروے ہسنے کی بات نہیں جو ان دنوں میں اس جرم سے توبہ کروے اپنے چہرے کا رخ سیدھا کروے اس کا ثواب باقی دنوں سے زیادہ ہے یا تھوڑا بہت زیادہ ابھی تو ہم نے سنا ان دنوں میں جو نیکی ہے وہ اللہ کی راہ میں عام جہاز سے بھی زیادہ اللہ کو پیاری ہے34:00میرے بھائی غور کریں کچھ بات میری سمجھ میں آرہی ہے کی نہیں تھوڑی آئی ہے میرا خیال پیچھے ٹوٹی پوٹی آواز ہے الحمدللہ اللہ دل میں اتارے ساتھویں بات دس دنوں کے بارے میں یہ عرض کی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا کہ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد قربانی کرنے والا34:46نہ ناخن کاٹے نہ بال لے آٹھمی بات اللہ اکبر خیر کے دن ہیں خیر کی باتیں نفع کے دن ہیں نفع کی باتیں صحیح مسلم میں ہے حضرت امو قتادہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں سوئل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عن صیام یوم عرفہ رسول اللہ35:27صلی اللہ علیہ وسلم سے عرافہ کے دن کے رودے کے متعلق سوال کیا گیا نو ذو الحجہ کا جو رودہ ہے اس کے متعلق سوال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا احتسبو علاللہ ان یکفر السنت الماذیہ والآتیہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا36:06مجھے اللہ سے امید ہے آئے میرے اللہ کون امید کر رہا ہے مدینہ والے کس سے کر رہے ہیں اپنے رب سے ان سے بڑا کوئی ہے جس سے امید کی جا سکے اور ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اللہ کا کوئی لادلہ ہے جو اللہ سے امید کرے نہ ان سے بڑا کوئی محبوب ہے اللہ کا اور نہ اللہ سے بڑا کوئی ہے36:46اللہ کے محبوب اللہ سے امید کر رہے ہیں کس بات کی مجھے امید ہے کہ اللہ نو تاریخ کے روضے کی وجہ سے دو سالوں کے گناہوں کو معاف کرتے ہیں ایک گدشتہ سال اور ایک آئندہ سال کتنی بڑی بات ہے اور یہ بات تو ہوئی ان کے لیے نو تاریخ کی یہ بات تو ہوئی ان کے لیے جو اپنے اپنے گروہ میں ہیں37:26ریاض میں ہیں پاکستان میں ہیں انڈیا میں ہیں بنگلہ دیش میں ہیں جو اللہ والے میدان عرافات میں پہنچ جائیں ان کے لئے کیا ہے امام بغاوی راہ مہزا روایت کرتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تو اس حدیث کے راوی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا كان یوم عرفہ38:00اِنَّ اللَّهَ يَنزِلْ اِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا فَيُبَاهِ بِهِمُ الْمَلَائِكَةِ فَيَقُولُ اُنظُرُوا اِلَى عِبَادِ اَتَوْنِی شُعْصًا غُبْرًا ظَاحِينَ مِنْ كُلِّ فَجِّ عَمِيكٍ اُشْحِدُكُمْ اَنِّي قَدْ غَفَرْتُ لَا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور آپ کا فرمان برحق اس میں کوئی شک و شبہ نہیں38:37ارشاد فرمایا جب عرفہ کا دن ہوتا ہے اللہ مالک آسمان دنیا پر تشریف لاتے ہیں اور عرفات میں آنے والے اہل ایمان کی وجہ سے فرشتوں پر فخر کرتے ہیں اللہ تو ہے ہی وہ جن کے لئے فخر زیبا ہے سعادت تو ان کی ہے39:14کہ جن کی وجہ سے اللہ فخر کر رہے ہیں ہے کی نہیں اللہ محتاج ہے میرے آپ کے ساری کائنات لیکن اللہ کی عنایت ہے اپنے ان فقیروں پر جو احرام میدان عرفات میں جمع ہوتے ہیں ان کے سبب اللہ فرشتوں پر فخر کرتے ہیں اور فرماتے ہیں اندرو ایا عبادی میرے بندوں کی طرف دیکھو40:00میرے پاس آئے ہیں ان کے بال بکھرے ہوئے غبار آلود ہیں چہرے ان پر غبار ہے دور دور کی گلیوں سے آئے ہیں اور سورج کی گرمی کے سامنے میں تمہیں40:40کہ میں نے ان کے گناہوں کو معاف کر دیا فرشتے کہتے ہیں اے رب ان میں سے فلان وہ تو برے کام کرنے والا تھا اور فلان اور فلان وہ تو گندے تھے اللہ مالک جواب میں فرماتے ہیں41:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فرشتوں کی اس بات کے بوجود اللہ فرماتے ہیں میں نے ان تمام کو معاف کر دیا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا41:58من یوم عرف ارشاد فرمایا جتنے دنوں ارشاد فرمایا جتنے لوگوں کو عرفات کے دن جہنم کی آگ سے عذاب ہی ہوتی ہے اتنے زیادہ لوگوں کو کسی اور دن جہنم کی آگ سے عذاب نہیں کیا جاتا سال کے سارے دنوں میں سے جس دن42:39سب سے زیادہ لوگوں کو جہنم کی آگ سے آزادی ملتی ہے وہ عرفات کا دن گیار بھی بات ہے انہی دس دنوں میں ایک دن قربانی کا دن ہے دستاریق کا دن ہے اور اس دن کی کیا شان ہے امام ترمدی اور امام ابن ماجہ رحمہ اللہ تعالی وہ بیان کرتے ہیں43:22ام المومنین عائشہ سدی کا رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کو روایت کرتی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ما عمل ابن آدم من عمل یوم النحر احب إلى اللہ من احراک الدم وَإِنَّهُ لَيُعْتَى يَوْمَ الْقَيَامَةِ بِقُرُونِهَا43:58وَأَشْعَارِهَا وَأَزَّافِهَا وَإِنَّ الدَّمْ لَا يَقَعْ مِنَ اللَّهِ بِمَكَانِ قَبْلَ أَنْ يَقَعْ بِالْأَرْضِ فَتِیبُوا بِهَا نَفْصَا ارشاد فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دس تاریخ کو قربانی کے دن جتنے عامال کیا جاتے ہیں44:36ان میں سے اللہ کو سب سے پیار عمل یہ ہے کہ اللہ کے لئے خون بہایا جائے جانور اللہ کے لئے زبحہ کیا جائے اور فرمایا جانور کل قیامت کے دن اپنے سنگوں کے ساتھ اپنے بالوں کے ساتھ اور اپنے ناخنوں کے ساتھ اللہ کے دربار میں لائے جائے اپنے پاؤں کے ساتھ45:15اللہ کے دربار میں لائے جائے اور فرمایا زمین پر جانور کا خون گھرنے سے پہلے پہلے اللہ کے ہاں اس جانور کو قبول کروئے جاتا ہے کتنی شان و عزبت ہے اس دن کی تو بات کا خلاصہ یہ ہے بزرگوں ساتھیوں بھائیوں بیٹوں ذوالحجہ کے دس دن بڑی عزبت والے ہیں بڑی شان والے ہیں45:59کہنے والا بھی اور سننے والے بھی ان دنوں کو غدیمت سمجھیں نیکیوں کے زیادہ سے زیادہ زخائر جمع کریں اپنے گھر والوں کو بھی ان دنوں کی اہمیت سے آگہ کریں اور ان دنوں میں اپنے گھروں میں دین کو پہلے سے بہت زیادہ کریں اور اگر گھر دین سے دور ہیں46:35دوری کے اسباب کو گھروں سے ہٹائیں اور اللہ کی بندگی صحیح معنوں میں اختیار کریں اللہ مالک اپنے خبر و قلم سے کہنے والے کو سب سننے والوں کو ان دنوں کی خیر و برکات سے مستفید ہونے کی توفیق اطاف فرمائیں اللہ ہمارے بیوی بچوں کو ہمارے بہن بائیوں کو اور ساری امت اسلامیہ کو ان دنوں کی خیر و برکات نصیب فرمائیں47:06سوال یہ ہے بکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ کیا اس کے بعد ازدواجی تعلقات کیے اور پھر آر تاریخ کو حج کے لیے احرام ماندہ اس درمیانی عرصے میں کیا ازدواجی تعلقات کی وجہ سے اس پر کوئی دم ہے جواب ہے کہ نہیں حج تمتو کرنے واضح جب عمرہ سے فارغ ہو جائے تو وہ ایسے ہی ہے جیسے احرام سے پہلے تھے47:39عمرہ سے فارغ ہونے پر اور حج کا احرام باننے تک درمیان میں جو وقت ہے اس میں کوئی پابندی نہیں اور اسی مناسبہ سے یہ بات بھی سنجیجی اور یاد کرویجیے کہ سب سے افضل جو حج ہے وہ حج تمتو ہے اس میں آسانی بھی ہے فائدہ بھی آدمی عمرہ کرے احرام کھولے احرام کی پابندیاں ختم48:13اور پھر آٹھ تاریخ کو احرام باندھے تو پھر پابندیاں شروع رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد گرامی کے مطابق حج تمتو سب سے عالی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب حج کے لیے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ان ساتھیوں کو جن کے ساتھ قربانی نہ تھی حکم دیا48:47اپنے حج کو تمتوں سے بدل دو عمرہ کرو اور احرام کھول دو اور پھر آر تاریخ کو حج کا احرام باننا اور خود بھی فرمایا لَوِسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَسْتَدْبَرْتْ مَا سُقْتُ الْحَدِي آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود احرام میں رہے اور فرمایا اگر مجھے اس بات کا پہلے پتا ہوتا جس کا بعد میں پتا چلا49:20تو میں اپنے ساتھ قربانی نہ لاتا اور میں بھی حج تمتو کرتا افضل حج جو ہے اس میں آسانی بھی ہے اور ثواب بھی انشاءاللہ زیادہ ہے کہ آدمی حج تمتو کرے جو آدمی اب جا رہا ہے آج مثلا دس تاریخ سے پہلے پہلے جا رہا ہے جا کے عمرہ کرے گا تو اسے اجادت ہے کہ جا کے عمرہ کے بعد ہجامت بھی کروائے ناخن بھی کٹوائے49:54اس کے لئے اجازت ہے لیکن داڑی منڈوانے کی اجازت نہیں ہے نہ عمرہ کے بعد نہ عمرہ سے پہلے یہ جو ہم نے مسئلہ پہلے درس میں بیان کیا ہے کہ ذو الحجہ کا چاند نکلنے کے بعد قربانی کرنے تک ہجامن نہ بنوائے ناخن نہ ترشوائے یہ اس کے لئے جو اپنے اپنے گھر میں ہے عمرہ کے لئے جانے والا حج کے لئے جانے والا50:22اس کا معاملہ الگ ہے جب اپنے احرام سے فارغ ہوگا اس کے ضروری ہے کہ ہجامت کروا سوال یہ ہے کہ ہجامت کا جو مسئلہ ہے وہ گھر کے سربراہ کے لیے سب کے لیے واللہ عالم بالصواب یہ جو قربانی ہے وہ اس طرح کی جائے تو زیادہ اچھا ہے کہ یا اللہ یہ جانور میری طرف سے اور میرے گھر والوں کی طرف سے وہ جانور سب کی طرف سے کرے گا یا اپنی طرف سے50:58سارے سکمیں شریک ہیں ان کو کیوں محروم کر رہا ہے ثواب سے قربانی میں بھی سب کو شریک کرے اور ہجامت کے معاملے میں بھی سب شریک ہیں ایک سوال یہ ہے کہ بہت سے ساتھی قرآن کریم پڑھنے سے پہلے اور بعد میں قرآن پاک کو چومتے ہیں جواب یہ ہے ایسا کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اور حضرات صحابہ سے میرے ناقص علم کے مطابق ثابت ہے51:31اور قرآن کریم کا صحیح احترام صحیح عدب وہ ہے جو قرآن والے نے سکھلایا ان سے زیادہ کوئی قرآن کا عدب کرنے والا ہے بولیے ایسا عمل کرنے والے سے پوچھئے بھائی بتلاؤ کیا آپ سنسم نے قرآن پاک کو چوما اگر چوما تو سر آنکھوں پر اور اگر نہیں تو ایسا نہ کریں ایک ساتھی پوچھتے ہیں کہ میری والدہ معذور ہے52:05اور وہ حج کی صعوبت برداشت کرنے کے قابل ہیں کیا میں ان کی طرف سے حج بدل کر سکتا ہوں جواب یہ ہے کہ بہت بڑی سعادت اور خوشبختی ہے کہ بیٹا اپنی معذور والدہ کی طرف سے حج کرے معمولی بات نہیں بلکہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے والدہ کا جو حق اولاد کے ذمہ ہے وہ کون ادا کر سکتا ہے52:49اور معذور والدہ کی طرف سے حج کرنا والدہ کے حق کی ادائیگی کی صورتوں میں سے ایک صورت ہے اور ایسا کرنا انشاءاللہ شرعان درست ہے ہاں اس کے لئے ایک بات لازم ہے کہ پہلے سے اپنا حج کیا ایک دوسری بات جو غلط طور پر بعض لوگوں میں مشہور ہے کہ وہی سے جا کے حج کرے جہاں والدہ بیٹھی ہے53:23والدہ معذور ہے بیٹھی ہے دہری میں تو یہ جو صاحب سعودی عرب میں ہیں دہری جائیں وہاں سے حج کرنے آئیں معاذ اللہ اللہ سے معاملہ کسی بنیے سے معاملہ تو نہیں ایسی بات کتن ثابت نہیں سعودی عرب کی جو علماء کی سپریم کانسل ہے آج ہی میں نے ان کا فتوہ پڑھا انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں اگر اللہ کے فضل و کرم سے اللہ نے سعودی عرب میں54:02رہنے کا موقع عطا کیا ہے پہلے سے اپنا حج کر چکا ہے تو یہی سے اللہ کا نام لے کے اپنی والدہ کی طرف سے حجیں بدلتے ہیں یہ بات درست نہیں کہ اب وہاں جائے جہاں ماں بیٹھئے ایک سوال یہ ہے کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیعے سے دعا کرنا درست ہے یا نہیں اللہ کی توفیق سے گدشتہ درود گدشتہ دروس میں جبکہ درود پاک54:42کے متعلق گفتگو ہو رہی تھی یہ بات وضاحت سے بیان کی گئی کہ جو شخص یہ چاہے کہ اللہ مالک اس کی دعاوں کو قبول کرے تو وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر دودھ پاک پڑے اور اس بارے میں ایک سے زیادہ احادیث بھی بیان کی گئے یہ بات لازم ہے باقی رہی وسیعے کی بات55:15یہ بات نہ قرآن پاک سے ثابت ہے نہ حدیث پاک سے اچھی طرح اس بات کو یاد کرویں اور جو شخص نہ مانے اس کو قرآن پاک کی طرف لائی ہے قرآن پاک میں کتنے انبیاء کی دعاوں کا اللہ نے ذکر فرمایا آدم علیہ السلام کی دعا ہے نو علیہ السلام کی دعا ہے ابراہیم علیہ السلام کی کتنی ہی دعاوں کا ذکر ہے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعاوں کا ذکر ہے55:49حضرت ایوب حضرت یونس حضرت ذکریہ علیہ السلام ان کی دعاوں کا ذکر ہے کہیں وسیعے کا ذکر ہے کیوں کھوٹا کام کر رہے ہیں اگر اللہ نے ان انبیاء کی دعاوں کا کلام پاک میں ذکر فرمایا ہے تو کیوں فرمایا ہے کہ ان حضرات نے اللہ سے اس طرح دعائیں کی تم بھی کرو56:25جو اللہ ان کی سنتے تھے تمہاری بھی سنے قرآن پاک کوئی قصے کہانی کی کتاب ہے حدیث شریفہ میں کتنی دعائیں ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم امت کو سکھلا کے گئے اس میں وسیعہ کا ذکر ہے تو بات یہ ہے کہ دعا اسی طریقے سے کرنی چاہیے جو طریقہ قرآن پاک سے ثابت ہے حدیث پاک سے ثابت ہے57:04ایک سوال یہ ہے یہ بھی ہمارے ہم بہت زیادہ بات چلتی ہے کہ جمعہ کا حج حج اکبر ہوتا ہے یہ بات میڈ ان پاکستان یا میڈ ان انڈیا ہے شریعت میں اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہر حج حج اکبر ہے ہر حج حج اکبر ہے خواہ جمعہ کو ہو یا ہفتہ کو ہو یا کسی دن بھی ہو حج حج اکبر ہے اور اس بات کا کتاب و سنت سے کوئی ثبوت نہیں57:35کہ جو حج میں کو وہ حج اکبر ہے ایک ساتھی کا سوال ہے کہ اگر کہتے ہیں کہ بساوقات ایسا ہوتا ہے کہ ایک حدیث ہے ایک محدث نے بیان کی اور وہ حدیث ثابت ہے صحیح ہے دوسرے محدث نے بیان کی وہ ضعیف ہے تو ایسی حدیث پر عمل کرنا ہے کے نہیں اللہ کرے میں بعض سمجھا سکوں اب ایک حدیث کو جب ایک محدث نے کہا صحیح ہے58:15ایک نے کہا ضعیف ہے اس میں سبب ہے اس حدیث کے بیان کرنے والوں کے دو چینز ہیں دو سلسلے ہیں ایک چینج جو ہے ایک سلسلہ جو ہے اس میں سارے راوی ٹھیک ہیں اور حدیث کے ثموت کے لیے جو دیگر شرطیں ہیں وہ پوری ہیں اب دوسرے سلسلے میں کوئی راوی غلط ہے کمزور ہے اس کا حافظہ ٹھیک نہیں58:49تو اس کی بنا پہ وہ ضعیف ہوا اب کیا کریں گے میں ایک مثال سے بات کرتا ہوں اور پھر آپ سے جواب طلب کروں گا تاکہ بات سمجھ میں آسکے میں نے ایک بات کہی کہ آئندہ بدھ کو چھٹی ہے ایک آدمی جو آج درس میں شریک نہیں اس کو جو اشخاص موجود ہیں ان میں سے ایک نے کہا کہ آئندہ درس نہیں میں نے ڈاکٹر صاحب سے یہ بات سنی ہے اور وہ شخص ما شاء اللہ سچا ہے کھرا ہے59:27بات ختم ہوئی اب دوسرا آیا مشہور ہے گپو میں فراد میں کچھی پکی باتیں بنانے اور سنانے میں اس نے بھی اس کو جا کے کہا کہ ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ آئندہ بد کو چھٹی ہے اب مضمون ایک ہے لیکن اس کے ریویات کرنے والے کتنے ہیں اور اس مضمون کی جو چینز ہیں وہ کتنی ہیں دو اب یہ جو جھوٹا شخص ہے اس کی بات کو لیا جائے گا60:07لیکن سچے شخص کی بات کو اب اگر صرف وہ ہوتا جھوٹا تو اس بات کو قابل توجہ نہ ٹھہرائے جاتا اب جب دوسرے نے بات بتلائی اور وہ سچا ہے اب اس کی بات کو ٹھکرائیں گے یا لیں گے سب بولو اس لیے نہیں لیں گے کہ جھوٹے نے بتلائی ہے اس لیے لیں گے کہ سچے نے بتلائی ہے اگر حدیث کی ایک سے زیادہ سندے ہوں60:41تو جس نے کہا ضعیف ہے اس نے اس کے اعتبار سے کہا بات ختم ہو گئی واضح ہے بات کے نہیں بات سمجھ میں آئے کہ اب دوسرے جب سچے ہیں سارے کے سارے جس نے بیان کی وہ جو اس سے اوپر ہے اس سے اوپر ہے حدیث کے ثبوت کے یہ جتنی شرطیں ہیں وہ ساری پائی گئیں اب جو غلط ہیں ان کی غلطی کی وجہ سے ان کی صداقت پر کوئی اثر پڑ سکتا ہے61:13اس میں کوئی اتنی وجہوں کی بات نہیں اگر حدیث کی ایک ہی سندھ ہو تو پھر اختلاف ہو اس کا کیا سبب ہے بس آوقات ایسا ہوتا ہے ایک محدث کہتا ہے کہ اس میں جو فلاں فلاں راوی ہے مجھے اس کا پتہ نہیں میں اس کے متعلق معلومات نہیں رکھتا اب دوسرا محدث آتا ہے وہ اس کے متعلق تفسیری معلومات سے آگاہ ہے یہ فلاں پیدا ہو61:48فلان جگہ پیدا ہوا فلان سے پڑھا اس طرح کی صیرت و کردار کا مالک تھا اس کی دماغی صراحیات اتنی تھی اب وہ ان معلومات کی بنیاد پہ یہ فیصلہ کرتا ہے کہ یہ راوی قابل اعتماد ہے اس کی روایت درست ہے اب سند ایک ہے چین ایک ہے لیکن ایک محدث نے کہا کہ لا عرفوہ مجھے پتا نہیں اب ایک62:22کہہ رہا ہے مجھے پتہ نہیں اس کی بیان کردہ بات تو ہم نہیں لیں گے لیکن جب وہی بات دوسرے محدث نے بیان کی اور کہا کہ اس کے جتنے راوی ہیں میں ان سے آگاہ ہوں یہ ان کا چتھا ہے اور اس کی بنا پر یہ روایت درست ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.