Lectures & RemindersVideoگناھوں کے اثرات - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اس کے میڈل کو کھیچ کر اس کے اوپر لانت اور اس کے اوپر رب کی پھٹکار اور رب کی دھدکار کا میڈل اسے دیا گیا تھا کس چیز نے آخر کار انہیں اس پہ مجبور کس چیز نے انہیں یہ چیز پانے کے اوپر مجبور کیا تھا اور آگے بڑھو یہی بنی اسرائیل ہیں ان کے گھروں کے اندر گھس کر ان کے مردوں کو قتل کر دیا جاتا ان کی بیویوں کو گولام بنا لیا جاتا لوڈی بنا لیا جاتا ان کے بچوں کو قتل کر دیا جاتا ان کے گھروں کو آگ لگا دی جاتی تھی یہ اس طرح سے0:29اگر آپ کو یہ پتا چلے گا کہ قرآن ہمیں آواز دیتا ہے رب زلجلال نے ان تمام قوموں کا ان تمام قوموں کا ذکر فرماتے ہوئے یہی فرمایا ہے0:58اللہ نے ان کے اوپر ظلم نہیں کیا ہے بلکہ یہ ان کی ماسیتیں تھی یہ ان کی سرکشیاں تھی یہ ان کی رب سے نافرمانیاں تھی یہ ان کے گناہ تھے جن کے اثرات تھے جن کی وجہ سے اللہ وحدہ لا شریق نے انہیں اس کائنات میں ظلیل و رسوا کیا انہیں ہلا کو برباد کیا یہ ان کے گناہوں کا کی سزائیں تھی اللہ تعالیٰ نے انہیں اس دنیا کے اندر عطا فرمائی تھی بلکہ اور ان کی سرکشیاں تھی ان کا تمرد تھا1:27ان کے باغیان رجانات اور باغیان عقائد اور خیالات تھے جن کی پاداش میں وہ رب زلجلال کے غزب کے شکار ہوئے ہیں مسلمان احمد کے اندر ایک روایت آئی ہوئی ہے حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے اس روایت کو ذکر کیا ہے حضرت جویر رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کے حوالے سے وہ فرماتے ہیں کہ جب قبرس کا علاقہ فتح ہوا قبرس کا شہر جو تھا قبرس مدینہ قبرس جو فتح ہوا وہ اور مسلمانوں کے قبضے میں آیا اسلامی لشکر اس کے اندر داخل ہوا اس شہر کے اند1:57وہ فوج داخل ہوئی تو2:00وہاں کے باشندے گرفتار کیے گئے ایک کوہرام سا اس شہر کے اندر بس مچ گیا اور لوگ واویلہ کرنے لگے ایک دوسرے کو پکڑ پکڑ کر کے گریو وزادی کرنے لگے رونے لگے حضرت جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کہتے ہیں کہ اسی اثناء میں میں نے دیکھا صحابی رسول حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہوں جو جہاد کے لیے گئے تھے ایک کونے کے اندر بیٹھ کر کے زارو قطار رو رہے ہیں زارو قطار آنکھوں سے آنسو بہا رہے ہیں میں نے کہا2:29آج اللہ نے اسلام کو سربلندی عطا کی ہے مسلمانوں کو عزت عطا فرمائی ہے کاثروں کے ملک کو مسلمانوں کے قبضے میں دیا ہے آج تو اللہ کا فضل اور کرم ہے تم آج کے دن بیٹھ کے رو رہے ہو جرہ بتلاؤ تمہارے رونے کی وجہ کیا ہے رونے کا سبب کیا ہے حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سر اٹھایا کہنے لگے جبیر برا ہو تمہارا تم نے دیکھا نہیں تم نے دیکھا نہیں کہ جب بھی کوئی مخلوق اللہ تعالیٰ کی سرکشی کرتا ہے2:58اللہ کی نافرمانی کرتی ہے اللہ کے حکم کی عدولی کرتی ہے اللہ تبارک و تعالیٰ کے قوانین اور زابطے کو توڑتی ہے تو اللہ اور رب کی نافرمانی کرنے لگتی ہے تو اللہ رب العزت کے ہاں اس کی کوئی عزت باقی نہیں رہتی ہے اس کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہتی ہے بھلا جبیر ذرا سوچو تو سہی کہ یہی وہ لوگ تھے کہ ذرا بتلاؤ کیا ان کا اس سے پہلے اس ملک میں کوئی بادشاہ نہیں تھا ان کا کوئی حکمرہ نہیں تھا3:27یہ اس ملک میں امن و شانتی سے نہیں رہ رہے تھے یہ خوشی و مسررت سے نہیں رہ رہے تھے یہ ان کو اس ملک کے اندر شان و شوقت حاصل نہ تھی کیا ان کا کوئی بادشاہ نہیں تھا لیکن آج انہی کو دیکھو کہ جب انہوں نے اللہ وحدہ الاجریک کی نافرمانی کی انہوں نے رب کے قوانین کو توڑے انہوں نے رب زلجلال کے ساتھ شرک کیا انہوں نے رب زلجلال کے حکام کو ٹھکڑایا تو اللہ وحدہ الاجریک نے ان کی کیا درگت بنائی ہے کہ آج یہ غلام بنے ہوئے ہیں ان کی سلطنت چھین لی گئی3:57گئی اور اللہ وحدہ اللہ شریف نے مسلمانوں کے ہاتھوں میں اپنے چاہنے والوں کے ہاتھوں میں ان کی حکومتیں دی ہیں تو اسی طرح سے میں رو رہا ہوں کہ کل کو کہیں ایسا نہ ہو کہ مسلمان آج جو دوسرے نافرمانوں کو درس دے رہے ہیں انہیں عبرت دے رہے ہیں ان کے ملک کے اوپر قبضے کر رہے ہیں اللہ وحدہ اللہ شریف نے ان کو یہ مقام عطا فرمایا ہے کہ وہ جس طرف نکل جاتے ہیں اللہ کی سرزمین ان کے انتظار میں رہتی ہے اللہ اس زمینوں کا انہیں مالک بنا دیتا ہے میں رو یہ رہا4:26کہ مسلمانوں کے اوپر وہ مصیبتیں آئیں کہ جس طرح یہ قومیں رب کے قوانین کو ٹھکڑا کر کے بے عزت اور زلیل ہوئی ہیں اسی طرح مسلمان بھی کل اللہ تعالیٰ کی نافرمانی اور ان کی اللہ کی خطائیں اور گناہ کا مرتقب ہو کر کے اللہ کے غیظ و غزب کا شکار ہو جائیں اس لیے میں روتا ہوں لیکن ہائے افسوس آج اسی صحابی کی بات یاد آتی ہے آج ہماری بدامالیاں آج ہمارے گناہ آج ہمارے معصیتوں کے اثرات ہمارے زندگی کے اوپر خواہ وہ انفرادی ہوں یا4:55ہوں یا معاشرتی ہوں یا آئیلی ہوں یا خانگی ہوں یا باہر کے ہوں یا داخلی ہوں غرض ہر طرح سے اس کے اثرات ہمارے اوپر موجود ہیں اور ہم اپنے دیدے عبرت ہو تو ہم اپنی آنکھوں کو پھاڑ پھاڑ کر کے ان عبرتوں کو اور ان اثرات کا ملاحظہ کر سکتے ہیں عرض کرنے کا مطلب یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ لوگ جب تک کسرت کے ساتھ گناہ نہیں کرنے لگیں گے تب تک اس دنیا سے5:24حلاق نہیں ہوں گے یعنی جب کسرس سے گناہ ہونے لگیں گے تو اللہ تعالیٰ لوگوں کو اس دنیا سے حلاق و برباد کر دے گا حضرت امی سلیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے مسند احمد کے اندر موجود ہے امام اہل السننہ حضرت احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ نے اس روایت کو اپنی مسند کے اندر ذکر کیا فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا ظہرت المعاصی فی امتی عمہم اللہ بعذاب من عند قلت یا رسول اللہ5:52اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب میری امت کے اندر گناہ عام ہو جائیں گے6:13میری امت کے اندر جب معصیتیں عام ہو جائیں گی نافرمانیاں پھیل جائیں گی تو اللہ کا عذاب ان کے اوپر مسلط کیا جائے گا اللہ کا عذاب میری امت کے اوپر آنا شروع ہوگا صحابی کہتے ہیں حضرت امی سلمہ کہتی ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ ہیں فرماتی ہے کہ میں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول کیا اس زمانے میں نیک اور صالح لوگ موجود نہیں ہوں گے6:42کیا اس وقت آپ کی امت میں بزرگ لوگ نیک لوگ صالح لوگ موجود نہیں ہوں گے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بھلا موجود ہوں گے صالح لوگ نیک لوگ متقی لوگ ایماندار لوگ پرہیزگار لوگ موجود ہوں گے لیکن جب اللہ کا عذاب ان برے لوگوں کی وجہ سے آئے گا تو اس کی لپیٹ سے وہ بھی نہیں بچ سکتے ہیں7:05اس کی لپیک سے وہ بھی نہیں بچ سکتے ہیں یہ اور بات ہے اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ بعد میں چل کر کے اللہ ان کے گناہوں کو ماف کر دے اور اپنی رضا اور خوشنودی انہیں عطا فرمائے یہ اور بات ہے لیکن اس وقت جب اللہ کا عذاب آئے گا تو چاہے کوئی گناہگار ہو چاہے کوئی نیکوکار ہو اس عذاب میں ضرور وہ لوگ ملوث ہوں گے اور وہ لوگ ضرور اس کے اندر شریک ہوں گے اللہ اکبر اسی طرح7:32اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جگہ اور اشارت فرمایا اللہ کے حبیب فرماتے ہیں کہ ایک زمانہ آئے گا کہ اے میری امت کے لوگوں ایک دور آئے گا7:48ایک وقت آئے گا اور میں کہتا ہوں کہ آج وہ زمانہ یہی ہے جس کے بارے میں اس صادق المصدوق نبی نے آج سے چودہ سو برس پہلے پیشنگوئی فرمائی تھی اور وہ یہی زمانہ ہے اللہ کے حبیب فرماتے ہیں کہ ایک زمانہ آئے گا کہ دنیا کی جتنے قومیں ہیں دنیا کے اندر جتنی جتنی قومیں ہیں جو دشمنان اسلام ہیں اے میری امت کے لوگوں تمہارے اوپر چاروں طرف سے پل پڑیں گی8:17تمہیں ہلاک اور برباد کرنے کے لیے چاروں طرف سے اس طرح اکٹھی ہو جائیں گی جس طرح ایک بھوکا آدمی سجے ہوئے دستر خان کے اوپر جھپنے بارتا ہے اس طرح سے پوری امتیں پوری قومیں تمہارے خلاف کھڑی ہو جائیں گی راوی کہتے ہیں کہ یا رسول اللہ کیا ہم لوگ اس وقت8:48قلیل تعداد میں ہوں گے تھوڑے ہوں گے اس لیے لوگ ہمارے اوپر یہ ظلم کریں گے اور ہمارے اوپر اس طرح سے جھبٹ پڑیں گے اللہ کے حبیب فرماتے ہیںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriگناھوں کے اثرات4 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31Sonraki: Bölüm 5→