Lectures & RemindersVideoگناھوں کے اثرات - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00وہ جہنم کی خوشبو سے محروم کر دیا جائے گا محروم کر دیا جائے گا آج اپنے گھروں کا مشاہدہ کرو آج اپنے دور جانے کی ضرورت نہیں ہے ہمارے احساسات اس طرح ختم ہو چکے ہیں کہ ہم اپنے گھروں کے اندر دیور بھاوج میں پردہ نہیں چچا بھائی میں پردہ نہیں چچا بھتیجی میں اور اسی طرح سے چچے رے ممے رے پھوپے رے بے پردہ ہو کر کے میعا اور گھر تو گھر ہے آج کل فیشن یہ بنا ہوا ہے روپٹا گلے میں اور بیگ اور کیا کہتے ہیں پر0:29اور پارکوں میں اور مارکیٹوں میں سوبر مارکیٹوں میں ساحل سمندر پر اور کہاں کہاں روڈوں کے اوپر مٹر گشتیاں ہو رہی ہیں میعہ ہیں میعہ ہیں ساری بلاوز پینا کر کے کمر میں ہاتھ ڈال کر کی یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائی وحود پردہ بھی اگر پہنتی ہیں نقاب پہنی تو پردہ غائب کیونکہ چہرہ کھلا ہوا یہ بھی ایک فیشن نکلا ہوا ہے مسلمانوں یہ وہ احساس جرم ہے یہ وہ گناہ ہے یہ وہ خطا ہے یہ وہ ماسیت ہے رب سلجلال کی قسم جو ہم مسلمانوں0:58سے یہ اس کا احساس ختم ہو گیا ہے مردہ دل ہو گئے بے ضمیر ہو گئے اسلام نے پردے کا حکم دیا ماں کہتی ہے بھائی پر شک کر رہا ہے بیٹا اگر یہ چاہ رہا ہے کہ میری بیوی پردہ کرے اپنے بھائیوں سے میرے بھائیوں سے ماں باپ دکھر رہے ہیں بھائی بھائی جدا ہو رہا ہے جس کو ہم نے پالا جس کو ہم نے پوسا آج تو اسی بھائی کو اپنے سے جدا کر رہا ہے اپنے بیوی سے پردہ کروا رہا ہے ان کی جہالت کو ان کی جہالت کو جرہ ختم کرنے کی ض1:27اپنی ماں کو اپنے والدین کو یہ نصیحت کرو کہ ہمیں اپنے بھائی پہ شک نہیں ہو رہا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کا خوف ہے کہ ہم نہیں چاہتے ہیں کہ ایک دیکھنے سے تین تین مجرم اس گھر کے اندر زندہ رہیں ایک میں دیوز بنوں میری بیوی گنہگار ہو میرا بھائی بھی میری بیوی کو بیجا طور پر دیکھتے ہوئے گنہگار بنیں1:47اس لئے منع کرو اور گھروں کے اندر پردہ کرو احساس ختم ہو گیا احساس جرم اس طرح سے ختم ہوتا ہے اور ایک بہت بڑا احساس میں آپ کو اور دلاؤں کہنے کی بات آئی ہے تو میں اس طرح مثال دیتا ہوں کہ کس طرح ہمارے دلوں سے احساس ختم ہو گئے اللہ کے حبیب نے فرمایا اور یاد رکھو اللہ کے نبی سے بڑھ کر کے حسین اور خوبصورت چہرہ کسی کا ہو سکتا2:09نہیں ہو سکتا اللہ کے حبیب سے بڑھ کر کے کسی کا حسین و خوبصورت چہرہ نہیں ہو سکتا لیکن ہم نے اپنے حبیب کے چہرے کو دیکھ کر کے ان کی تعریفیں کر کے ان کے حمد و سنہ بیان کر کے ان کی ناتیں بیان کر کے ان کے عشق کے دعوے کر کے بھی ہم نے نبی کے چہرے کو نبی کے چہرے جیسا اپنا چہرہ بنانا گوارہ نہیں کیا ہم نے یہود و نصارہ ہم نے بلکل انڈر ہم نے یہ پیری خبیر ہم نے یہودیوں کے چہرے یہ کافر غیر قوموں کے چہرے ہم نے پسند کیے لیک2:39اپنے امام حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کو ہم نے ناپسند کیا اللہ کے حبیب نے فرمایا موچھیں مڑاؤ اور داڑھی کو بڑھاؤ لیکن ہم نے کیا کیا احساس جرم دیکھیں کس طرح ہمارے دلوں سے ختم ہوتا جا رہا ہے کہ ہم صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے باقاعدے کلنشو ہوتی ہیں داڑھی بھی غائب موچ بھی غائب ہمیں یہ حساس نہیں کہ ہم یہ کیا کر رہے ہیں یہ کتنا بڑا حرام کام ہے اللہ کے حبیب فرماتے ہیں کل امتی3:08گنہگار ماف کر دیا جائے گا اللہ ماف کر سکتا ہے لیکن وہ لوگ کبھی ماف نہیں کیے جائیں گے جو کھلم کھلا اعلان کر کر کے گناہ کرتے ہیں اعلان کر کر اور ذرا بتاؤ یہ اعلان گناہ نہیں ہے تو کیا ہے کہ تم صبح شام اس کو استرہ پھیرتے ہو اللہ سے نہیں ڈرتے کہ یہ نبی کا چہرہ کتنا حسین کتنا جمیل کتنا خوبصورت کہ حضرت حسان نے کہا3:37اے اللہ کے نبی آپ تو اتنے حسین و جمیل ہیں کہ آپ جیسا حسن اور جمال تو کسی آنکھ نے دیکھا ہی نہیں ہے اور آپ جیسا حسین و جمیل نہ کسی نے پہلے کسی عورت نے پیدا کیا ہے اور نہ قیامت تک وہ پیدا کر سکتی ہے لیکن اس حسین و جمیل نبی کے چہرے مبارک پر داری مبارک تھی مسلمانوں جیسا چہرہ بناو احساس جرم کو اپنے دلوں سے نہ مٹاؤ بلکہ اس جرم کو احساس کو زندہ رکھو یہی ایمان کی نشانی ہے4:06ایک صحابی رسول نبی کی بارگاہ میں پہنچے کہنے لگے اللہ کی نبی آپ کی خدمت میں رہتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ ایمان مکمل ہے ایمان بالکل کامل ہے لیکن جیسے ہی باہر نگلتے ہیں احساس جرم ہونے لگتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے ہم گناہوں کے کچڑے میں آگئے ہیں دلدلوں میں آگئے ہیں اور گھر لگنے لگتا ہے اللہ کے نبی نے فرمایا یہی احساس تمہارے ایمان کی سب سے بڑی دلیل ہے اس لیے جرم کا احساس کرو اور اپنی خ4:36جرم کا احساس گناہ کا احساس گناہ کا اثر یہ ہوتا ہے کہ وہ دل سے ختم ہو جاتا ہے جس کی دو مثالیں اور معاشرے میں کثیر مثالیں بہت زیادہ موجود ہیں یہاں تک کہ اس کی کراہیت بھی نپسندیدگی بھی ختم ہو جاتی ہے ذرا پیغمبر نبی اپنے حبیب حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سنو اللہ کے حبیب کیا فرماتے ہیں4:57جو مومن ہوتا ہے جس کے دل کے اندر ایمان کی شمہ ہوتی ہے وہ گناہ چاہے کتنی چھوٹے کیوں نہ ہو جب وہ سوچتا ہے تو اسے ایسا لگتا ہے جیسے وہ پہاڑ کے نیچے بیٹھا ہو اور وہ پہاڑ ابھی اس کے اوپر گرنے والا ہو چھوٹے سے چھوٹے گناہ کو بھی وہ اتنا بڑا سمجھتا ہے پہاڑ کی طرح سمجھتا ہے جیسے اس کے نیچے بیٹھا ہو اور وہ پہاڑ ابھی اس کے اوپر گرنے والا ہو5:26گرنے والا ہو اس طرح سے وہ گناہوں سے خوف زدہ ہوتا ہے لیکن جو فاجر ہوتا ہے جو بدکار اور مجرم ہوتا ہے جو جس کے دل کے اندر ایمان تو ہوتا ہے لیکن اس کی شمہ بالکل مدہم ہوتی ہے زنگ لگے ہوئے تاریخ ہوتے ہیں دل اللہ کے نبی فرماتے ہیں لیکن جو فاسخ و فاجر بدکار اور مجرم ہوتا ہے اور اس کے دل کے اندر ایمان کمزور ہوتا ہے5:56کو ایسے دیکھتا ہے جیسے اس کی ناک کے اوپر مکھی بیٹھی ہو اور اس کو ہکال دے اس طرح سے ہکال دے اس طرح وہ گناہوں کو حقیر سمجھتا ہے تو یہ میرے عزیز اللہ کے حبیب نے ہمیں یہ بتلایا ہے کہ اس طرح احساسِ گناہ کسرتِ گناہ کی وجہ سے مسلسل جرم کرنے کی وجہ سے اس کا احساس ختم ہو جاتا ہے یہ گناہ کا ایک اثر ہے جو دل کے اوپر ہے اسی طرح یہ روایت سی بخاری کے اندر اسی طرح اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ جب کوئی بندہ گناہ کرتا ہے تو اس کے6:25پر جو صاف و شفاف ہوتا ہے ایک کالا سا نکتہ رکھ دیا جاتا ہے جیسے جیسے کورے کاغذ پر کالا سا نکتہ رکھ دو ایسے ہی اس کے دل پر کالا سا دھبا پڑ جاتا ہے پھر جب وہ توبہ کر لیتا ہے تو وہ کالا دھبا ختم ہو جاتا ہے کالا دھبا ختم ہو جاتا ہے6:46اسی طرح سے لیکن جب توبہ نہیں کرتا اور مسلسل گناہ کرتا ہے تو پھر کالا دھبا پڑتا ہے پھر کالا دھبا پڑتا ہے یہاں تک کہ اس کا دل مکمل طور پر سیاہ ہو جاتا ہے اور اس کا پورا احساس ہی ختم ہو جاتا ہے اس لئے میرے عزیزو یہ گناہ کا اثر ہے جو دل کے اوپر پڑتا ہے یہ تو دلوں کے اوپر کی اثرات ہیں آئیے میں انفرادی زندگی پر اس کے جو اثرات ہوتے ہیں وہ بھی میں بتاؤں کہ ہم ہیں7:11آپ ہیں یہ انفرادی زندگی ہے مرد ہو یا عورت ہو اس کی اپنی ذاتی زندگی پر گناہوں کے کیا اثرات ہوتے ہیں انسان کے کرتود اور انسان کی بدعمالیاں اس کے ایک فرد کی بدعمالی اور ایک فرد کا برا عمل کریکٹر اور اس کا دنیا کے اندر فساد و بگاڑ پیدا کر دیتا ہے چنانچہ اللہ رب العزیز اشارت فرماتا ہے زہر الفساد فی البری والبہری بما قصبت ایدی ناس کہ سمندر میں خشکی میں تری میں ہر جگہ فتن و فساد7:41برپا ہو چکا ہے اور یہ فتن و فساد کیوں برپا ہوا ہے بیما کسبت ایدن ناس لوگوں کی کمائیاں ہیں یہ لوگوں نے اپنے ہاتھوں سے ان فتن و فساد کو بنایا ہے اور بپا کیا ہے اپنے ہاتھوں سے اور میرے عزیز7:57بعض گناہوں کی سزائیں تو اللہ تعالیٰ دنیا کے اندر دکھا دیتا ہے جس کو جو مومن ہوتا ہے ایمان والا ہوتا ہے اپنی آنکھوں سے اس کو دیکھتا ہے مثال کے دور پر سہلاب ہے قہد سالیاں ہیں بھوک مری ہے عذاب ہے ایک دوسرے قتل ہے خون ہے غارتگری ہے آپس میں جنگ ہے آپس میں لڑائیاں ہیں زلزلے ہیں اس طرح کے عذاب جب آتے ہیں تو ایک مومن جو ہوتا ہے وہ محسوس کرتا ہے کہ اس امت کے اندر کس طرح سے گناہ ہو رہے ہیں ماسیتیں ہو رہے ہیں8:26خود بھی اپنے آپ کو بھی مجرم و تصور کرنے لگتا ہے لیکن ایک فاسق و فاجر جو ہوتا ہے جیسے ہمارے ملکوں کے لوگ ہیں بیمان جو ہوتا ہے وہ اس کی تعویلیں کرنے لگتے ہیں ارے یہ اس وجہ سے ہوا دو ٹرینیں اپنے ٹائم کے اوپر مکمل چلتی ہیں بلکل اور باقاعدے پیڈوان کھڑے ہوتے ہیں انتظام ہوتا ہے سب کچھ ہوتا ہے ہری لائٹیں ہری جھنڈیاں ہر اسٹریشن پہ دکھائی جاتی ہیں لیکن آگے چل کر کے تصادم ہو جاتا ہے تصاد8:55ہوتی ہے پٹڑی صحیح ہے انجن صحیح ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriگناھوں کے اثرات7 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31Sonraki: Bölüm 8→