Lectures & RemindersVideoگناھوں کے اثرات - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں گناھوں اثرات ونتائج کو پچھلی امتوں کے واقعات کی مثالوں سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00کسی ایک کی بھی خلاف ورزی کی گئی تو حقیقت یہ ہے کہ وہ بہت بڑا گناہ اور بہت عظیم گناہ کا مرتقب ہوگا وہ بندہ جو ان احکام کی اور ان باتوں کے خلاف ورزی کرے گا دوستو اور بزرگو اور بھائیو جس طرح اللہ رب العزت کے احکام0:16اور اس کے امامر اور اس کے فرائز اور اس کے واجبات اور اس کے دین اور اس کے اسلام اور اس نے جن چیزوں کا حکم دیا ہے اس کا علم حاصل کرنا ہر بندے مسلمان چاہے وہ مرد ہو یا عورت ہو اس کے اوپر فرض قرار دیا گیا ہے ضروری قرار دیا گیا ہے اسی طرح سے0:36اس بندے کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ ان باتوں کا بھی علم حاصل کرے جس سے کہ اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے جس سے کہ اللہ تعالیٰ کے احکام کی خلاف ورزیاں ہوتی ہیں جسے ہم معصیت کہتے ہیں جسے ہم گناہ کہتے ہیں اس کا بھی علم حاصل کرنا ضروری ہے حضرت حضیفہ ابن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو0:57جو اس امت کے بہت بڑے رازدار ہیں اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس امت کا رازدار قرار دیا ہے وہ فرماتے ہیں کہ لوگ اللہ کے نبی کے دربار میں حاضر ہوتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے1:11نیکیوں کے بارے میں سوال کرتے تھے اچھی اچھی چیزوں کے بارے میں سوال کرتے تھے لیکن کہتے ہیں کہ میں نے جب بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا میں ہمیشہ برائیوں کے بارے میں پوچھا کرتا تھا کہ اے اللہ کے نبی کونسی چیز ہے جو اللہ سے دور کرنے والی ہے کونسی چیز ہے جو ہمیں جہنم سے قریب کرنے والی ہے کونسی چیز ہے جو معصیت کی چیز ہے کونسی چیز ہے جو گناہ کی چیز ہے فرماتے ہیں ہمیشہ برائیوں کے بارے میں سوال کیا کرتے تھے1:40تاکہ میں ان برائیوں سے بچوں ان برائیوں کا علم حاصل کر کے ان برائیوں ان معاصیتوں سے ان گناہوں سے میں دور رہوں اسی لیے میں اللہ کے حبیث علیہ السلام سے برائیاں پوچھا کرتا تھا یہ حدیث صحیح بخاری کے اندر ہے1:55تو میرے عزیز ارز کرنے کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح اچھائیوں کا علم حاصل کرنا ضروری ہے اسی طرح ایک انسان کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ خطرناک برائیاں اور وہ گھاٹیاں جو انسان کو اللہ سے دور کر سکتی ہیں ان کا بھی علم حاصل کرنا یہ بہت ضروری ہے ہم سب اس بات کو جانتے ہیں2:13کہ اس کائنات میں اگر کوئی ذات اور کوئی ہستی اللہ کے بعد معصوم ہے تو وہ انبیاء علیہ السلام کی ذات ہے فرشتوں کے بعد وہ انبیاء علیہ السلام کی ذات ہے جو معصیت جو گناہ کے ارتکاب سے پاک و صاف ہیں لیکن جو بھی مخلوق یا جو بھی بندہ چاہے انسان ہو یا جنات ہو اس دنیا کے اندر پیدا کیا گیا ہے وہ ضرور غلطیوں کا مرقب ہے اس سے خطائیں ہوں گی اس سے گناہ سرزد ہوں گے اس سے معصیتیں ہوں گی اس سے ٹھوکا2:42اس سے لغزش اس سے ہوگی وہ غلطیوں سے پاک نہیں ہے صرف انبیاء علیہ السلام غلطیوں سے پاک ہیں گناہوں سے پاک ہیں بخیا چاہے کوئی مرد ہو یا عورت اس سے ضرور خطائیں سرزد ہوں گی اسی وجہ سے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں2:59وَنَسِيَ آدَمُ فَأَقَلَ مِنَ الشَّجْرَةِ فَنَسِيَتْ ذُرِّيَتُهُ وَخَتِيَ فَخَتِيَتْ ذُرِّيَتُهُ سنن ترمزی اور صحیح جامع کی روایت اللہ مالبانی نے اس کو صحیح قرار دیا ہے فرماتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ آدم علیہ السلام جو تمام انسانوں کے باپ ہیں وہ بھول گئے اللہ کے حکم کو وہ بھول گئے اور انہوں نے بھول کر کے وہ درخت کا پھل کھا لیا جس سے اللہ نے انہیں3:29اللہ کے حبیب فرماتے ہیں کہ آدم کی اولاد بھی بھولنے والی ہو گئی یعنی جو برز جو باپ جو باپ نے جو باپ کی ہے وہی اس باپ کی اولاد کو بھی وہی بیماری لگ گئی بھولنے کی اسی طرح سے انہوں نے غلطی کی اللہ کے حکم کی خلاف ورزی کی تو بندے بھی غلطی کرنے لگے اور حضرت آدم کی اولاد بھی غلطی کے اندر ملوث ہو گئی3:51تو اس کا مطلب یہ ہے کہ غلطی انسان سے ہوگی خطائیں انسان سے سرزد ہوں گی اور انسان غلطیوں کا مرقب ہے اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسا کی فرمایا کلو بنی آدم خطا آدم کے ہر بیٹے غلط کرنے والے ہیں آدم کے ہر بچے خطا کرنے والے ہیں4:10آدم کے ہر بچے غلطی کرنے والے ہیں لیکن سب سے بہترین غلطی کرنے والا سب سے بہترین خطا کرنے والا آدمی کون ہے جو اللہ تعالیٰ سے توبہ اختیار کرنے والا ہے وہ سب سے بہترین غلطی کرنے والا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ انسان سے غلطی ہو انسان سے خطائیں ہوں گی تو آدمی جان بوجھ کر اب غلطیوں پہ غلطیاں کرتا جائے خطاؤں پہ خطائیں کرتا جائے اور لوگوں کے سامنے یہ بیان کریں4:40کبھی ہیں غلطیوں سے ہم تو بنائے ہی گئے ہیں خطاوں سے اس لیے ہم سے جو کچھ بھی گناہ ہوں گے ہم سے جو کچھ بھی ماسیتیں ہوں گی کوئی حرج نہیں ہے یہ تو ہماری سرشت میں ہماری سرشتی میں ہماری پیدائش میں ہماری تخلیق میں یہ خطائیں داخل کر دی گئی ہیں اور4:57اس طرح سے وہ غلطی کرتا جائے ہرگز نہیں بلکہ ایسا نہیں سوچنا چاہیے بلکہ جس بندے کا جس بندے کے دل میں آخرت کا خوف ہوگا اللہ وحدہو لا شریف سے محبت ہوگی جنت کے حاصل کرنے کی حرس اور لالچ اس کے دل کے اندر بسی ہوگی اس کی تمنا ہوگی جنت کی تو اسے بہرحال اسے بہرحال اپنی اسات اور طاقت بھر تمام چھوٹے بڑے گناہوں سے بچنے کی کوشش کرنی پڑے گی اور اس کو کرنی چاہیے خاص طور سے5:27جو بڑے بڑے گناہ ہیں اس سے تو بہت ضروری ہے کہ وہ آدمی اس سے بچے اور فرائز کی پابندی کرے حلال کھائے حرام سے بچے اس کے لیے بہت ضروری ہے5:39تب جا کر کہیں اللہ سے یہ امید کی جا سکتی ہے کہ اللہ اس کے چھوٹے چھوٹے گناہوں کو معاف فرما سکتا ہے اور اس کی رحمت اپنے سائے میں اسے لے سکتی ہے اللہ اپنی رحمت کے دروازے اس کے لیے کھول دے گا یہ امید کی جا سکتی ہے لیکن جب آدمی کے دل میں کوئی خوفی نہ ہو جنت کی کوئی لالچ نہ ہو اللہ کا کوئی ڈر ہی نہ ہو اور غلطیوں پہ غلطیاں کرتا جائے رب کی مانا فرمانیاں کرتا جائے گناہ پہ گناہ کرتا جائے تو پھر اس سے یہ امید اللہ6:08غلطیوں کو معاف فرما سکتا ہے اللہ وحدہ لا شریک نہیں قرآن کریم میں اسی لئے ارشاد فرمایا اور سنو بڑے غور سے سنو اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان کہ اللہ نے کیا ارشاد فرمایا اللہ فرماتا ہے سورہ نساء آیت نمبر یکتیس اے میرے بندو اے میرے بندو جو بڑے بڑے گناہ ہیں جن سے ہم نے تمہیں روکا ہے چوری ہے زناکاری ہے شرک ہے بدکاری ہے بےہائی ہے اسی طرح سے جادو گری ہے6:37اسی طرح سے6:38والدین کی دعا فرمانی یعنی جو بڑے بڑے گناہ ہیں جن کی فہرست موجود ہے اگر تم ان بڑے بڑے گناہوں سے بچتے رہو گے اگر تم ان بڑے بڑے گناہوں کو نہیں کرو گے اللہ فرماتا ہے تو ہم تمہارے یہ چھوٹے چھوٹے جو گناہ ہیں ہم ان کو ختم کر دیں گے اور تمہیں ہم عزت کی جگہ میں داخلہ آتا فرمائیں گے چھوٹے چھوٹے گناہ جو ہوتے ہیں چلتے پھرتے بندہ7:08اس سے محفوظ نہیں رہ سکتا ہے وہ اگر ہوں گے اللہ اسے معاف کر دے گا لیکن شرط یہ ہے کہ تم بڑے بڑے گناہ جو7:16بڑے بڑے خطرناک اور بھینگر گناہ ہے ان گناہوں سے بچتے رہو میرے عزیزو یہ اللہ کی رحمت ہے اور اللہ کا فضل اور اس کا احسان ہے آئیے ہم موضوع کو آگے بڑھاتے ہیں گناہ کس کو کہتے ہیں آپ سوچتے ہوں گے گناہ کا مطلب کیا ہے گناہ کی تعریف کیا ہے اس کی حقیقت کیا ہے اس کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہ گناہ کس کو کہتے ہیں گناہ اصل میں اللہ عز و جل نے دین کے جو احکام اور دین کے جو قوانین نازل فرمائے ہیں اور7:44اس دین کے احکام اور قوانین کی اللہ تعالیٰ نے پابندی کرنے کا حکم دیا ہے اور یہ فرمایا اس سے ذرہ برابر بھی اونچ نیچ نہیں کرنا یہ میرا حکم ہے یہ میرا آرڈر ہے اس کے اوپر عمل کرنا مگر اگر کوئی بندہ انسانی کمزوری8:01لغزش سے بھول سے چوک سے شیطان کے بہکاوے میں ان قوانین اور ان احکام کے بجا آوری میں عمل کرنے میں کچھ ادھر ادھر کر دیتا ہے اونچ نیچ ہو جاتا ہے سرات مستقیم سے تھوڑا سا وہ بھٹک جاتا ہے شیطان اسے بھٹکا دیتا ہے وہ غلطی کر بیٹھتا ہے تو اسی غلطی کا نام گناہ ہے اسی غلطی کا نام کیا ہے8:24گناہ ہے اسی کو معصیت بھی کہتے ہیں اسی کو گناہ بھی کہتے ہیں گناہ کتنے قسم کا ہوتا ہے گناہ دو قسم کا ہوتا ہے بڑے موٹے موٹے اصول ہیں گناہ دو قسم کا ہوتا ہے ایک گناہ جس کو ہم گناہ سغیرہ کہتے ہیں یعنی غلطی معمولی قسم کی ہے خطہ معمولی قسم کی ہے تو اسے چھوٹا گناہ کہا جاتا ہے اسے گناہ سغیرہ کے نام سے ہم یاد کرتے ہیں اور غلطی اگر غیر معمولی قسم کی ہے یعنی بہت بڑی غلطی ہے8:53تو اس کو گناہ کبیرہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے یعنی بڑے بڑے گناہ لیکن ایک بات اور بتاؤں اگر یہ چھوٹے چھوٹے گناہ مسلسل کرتے رہے اور اس کے اوپر اسرائیلTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriگناھوں کے اثرات2 / 121گناھوں کے اثرات - 19:082گناھوں کے اثرات - 29:083گناھوں کے اثرات - 39:084گناھوں کے اثرات - 49:085گناھوں کے اثرات - 59:086گناھوں کے اثرات - 69:087گناھوں کے اثرات - 79:088گناھوں کے اثرات - 89:319گناھوں کے اثرات - 99:3110گناھوں کے اثرات - 109:3111گناھوں کے اثرات - 119:3112گناھوں کے اثرات - 129:31Sonraki: Bölüm 3→