Lectures & RemindersVideoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 27admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00جماعتیں اگر لڑ پڑیں آپس میں اسی آیت کو ہمارے علماء نے ان دونوں صحابہ کی رائے میں یہاں اس سے دلال کیا ہے کہ یہ دونوں مؤمنین کی جماعتیں تھیں علی کی بھی اور معاوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بھی اس لئے قرآن نے پہلے مؤمنین کہا وَإِن طَوِ فَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اَقْتَدَلُوا اگر مؤمنوں کی دو جماعتیں آپس میں لڑ پڑیں تو تم کیا کرو ان میں اصلاح کر دو فَإِمْ بَغَتِ اِحْدَاهُمَا اگر ان میں0:25تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا باغی کو چھوڑ کر دوسرے کا ساتھ دو یہاں قرآن باغی کہا ہے مگر فاسق نہیں کہا تو اس وجہ سے اللہ تعالیٰ نے پہلے ان کو مومنین کہا ہے اس سے معلوم ہے وہ فاسق نہیں ہے اور یہ حدیث جو ہے یہ آیت جو ہے فاسق کے بارے میں یہ اس پر بھی میرا جو اپنے ذاتی تحقیق ہے وہ یہ ہے کہ مسلمان احمد کے اندر ایک حدیث آئی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بی بی جوہریہ0:51رضی اللہ تعالی عنہ جو ملمنین ہیں ان کا جو قبیلہ تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس وقت ان لوگوں کے علاقے کو فتح کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کو لے آئے اور وہ اپنی گھر والی بنایا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ان کے والد ہے اور اکر کہنے لگے بی بی جوگریہ کے کہ ہمارے پاس تم کوئی آدمی بھیجو جا کے ہمارے زکاہ صدقہ کا جو مالیں ہم جمع کر کے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ایک صحابی صغیر1:19اس وقت جو ہے کیا نام ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بھیجا یہ محمد وغیرہ کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو بھیجا لیکن جس وقت یہ گئے1:33تو وہ لوگ اس کے استقبال کے لئے آنے لگے تو ان کو ڈر خوف محسوس ہو گیا تو انہوں نے کہا شاید یہ لوگ مجھے مارنے آ رہے ہیں قتل کرنے آ رہے ہیں تو یہ ڈر کے مارے وہاں سے بھاگ کڑے ہوئے بھاگ کڑے ہوئے تو واپس آ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آ کر عرض کیا یا رسول اللہ کہ وہ لوگ تو مجھے مارتے تھے قتل کرتے تھے تو اللہ کے نبی نے فوراں جنگ کرنے کا اعلان کر دیا آپ نے فرمایا کہ میں نے جب اپنا آدمی ان کے پاس بھیجا ہے1:59تو ایسے معلومت ہے لوگ مرتد ہو چکے ہیں اس وجہ سے آپ نے جنگ کی تیاری شروع کر دی اور ادھر سے بی بی جویریہ کا والد بھی پہنچ گیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کہ یا رسول اللہ آپ نے آدمی نہیں بھیجا تو آپ نے فرمایا میں نے آدمی بھیجا تھا تو جس وقت واقعی تحقیق ہوئی تو یہی ثابت ہوا وہ ڈر کے مارے واپس آگئے تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی موقع پر قرآن مجید کی آیت نظر ہوئی2:23کہ اگر کوئی فاسق تمہیں یعنی بری خبر لانے والا کوئی خبر لا کے تمہیں دے تو تم تحقیقات کر لیو اور قبل اس کے کہ تم کسی قوم پر حملہ کر دو اور پھر ایک دوسرے کا قتل کر بیٹھو تو اس آدمی کو اس صحابی کو لوگوں نے فاسق لکھا ہے ابھی اس حدیث کرو اسے مصنف احمد کی حدیث ہے مگر سمتن صحیف ہے کیونکہ امام احمد کا جو اس میں استاد ہے2:47جو استاد ہے وہ صحیح الحفظ ہے صحیح الحفظ ہے سندھ کے اعتبار سے یہ حدیث کمزور ہے ہمارے اکثر علماء اہل عزیز بھی اپنی تفسیروں میں بھی اس صحابی کو فاسق لکھا ہے اسی حدیث کی بنیاد پر مگر یہ آدمی فاسق نہیں ہے کیوں اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر یہ آدمی فاسق ہوتا قرآن مجید کے آیت میں فاسق اگر یہ آدمی ہوتا اور اسی کے متعلق قرآن مجید کے آیت ناظر ہو چکی ہوتی تو عثمان رضی اللہ عنہ کے یہ قریبی شہدار تھے غالباً چتزاد بھائ3:17ولید بن اقبا رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ صحابہ میں شامل ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جناب عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کا عراق گورنر فاسق کو بنا دیتے اور کسی صحابی نے اطراز بھی نہیں کیا کہ تم نے ولید کو جو فاسق ہے قرآن میں تمہیں گورنر بنا دیا کسی نے اس وقت اطراز نہیں کیا تو اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ حدیث جو ہے ان الفاظ کے ساتھ یہ غلط ہے اور فاسق3:38اگر آیت ناظر بھی ہوئی ہے تو یہاں فاسق سے مراد حقیقی فسق نہیں ہے بس کہ بری خبر لانے والا اس سے مراد ہے ہمارے علماء کو بھی اس میں احتیاط کرنی چاہیے کہ ایک صحابی کو فاسق نہیں لکھنا چاہیے ان سے غلط فہمی ہوئی وہ جو ہے انہوں نے کچھ اور سمجھا بات کچھ اور تھی مہرحال یہ بات جو ہے3:56یہیں تک ہے کہ بعض صحابہ کو جنہوں نے فاسق ہے ہم ان کو تصریب نہیں کرتے کہ کوئی صحابی کو ہم فاسق نہیں کہتے درچہ وہ آپس میں لڑے ہیں دونوں مجھے تحق تھے اور دونوں اس لیے لڑے آپس میں دونوں نے سمجھا میں حق پر ہوں اور دونوں نے یہ سمجھا ہم جہاد اسلامی کر رہے ہیں تو اس وجہ سے کوئی صحابی فاسق نہیں ہے اگر کسی ہمارے عالم نے کہا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت کرے ہم اس کے لیے دعا استعفار کرتے ہیں اور ہمارا یہ قطع طور پر مسلک نہیں4:21اور مثلاً بردالیس یہ ہے کہ غیر مقلدین کے ندیق عورت کی نماز بغیر تمام سطر کے چھپائے ہوئے صحیح ہے تنہا ہو یا دوسری عورتوں کے ساتھ ہو یا اپنے شہر کے ساتھ ہو یا دوسرے محارم کے ساتھ ہو غرض ہر طرح صحیح ہے زیادہ سے زیادہ سر کو چھپا لے غیر مقلدین کے ندیق عورت کی نماز بغیر تمام سطر کے چھپائے ہوئے صحیح ہے4:52بدور الاحلیٰ کا ہے یہ نواب صاحب کی کتاب ہے اس سے غالبا انہوں نے یہ لکھا ہے کہ چونکہ عورت اور مرد کی کیا نماز میں کوئی فرق ہے یا نہیں اصل اس مسئلے کی بنیاد غالبا اسی مسئلے پر ہے نواب صاحب نے کیونکہ نواب صاحب کا پہلے میں نے عرض کیا ہے کہ نواب صاحب کا کافی زہریت کی طرف زیادہ رجحان ہے تو اس وجہ سے یہ فقی مسئل کو ایمہ کے مسئل کو یا صحابہ تعبین کے مسئل کی طرف کان نہیں دھرتے تو اس لیے غالبا انہوں نے اس مسئلے کی بنیاد اس پر رکھی ہے کہ مر5:22اگر ہم اس مسئلے کو تھوڑا آگے لے جائیں جس طرح یہاں ہمارے شاہ صاحب لے گئے نواز صاحب یعنی سید تھے اگر ہم اس مسئلے کو تھوڑا آگے لے جائیں یعنی دیوبندی بریلوی کے سامنے کہتے ہم دیتے ہیں یعنی اس کی نماز عورت مرد کی نماز میں فرق نہیں ہے اگر کوئی دیوبندی بریلوی مقلد اگر ساجد بھئی کر دے یہ سوال جو یہاں فٹ ہے ہمارا حیرت اس کیا ہے کیا جواب دے گا سوچنے کی بات ہے نا اگر فرق نہیں ہے5:50مرد کے متعلق کیا ہے مرد کے متعلق تو یہ ابن حضر رحمت اللہ نے لکھا ہے کہ خالی فرج ان کو ڈھانک لے اور یہ صحیح یعنی قرآن و سنت کے اندر تیران بھی مرد کے لئے سطر نہیں ہے ران بھی نہیں گھٹنا بھی نہیں صرف آدمی کا اگلا افرشلا فرج جو ہے صرف وہی ہیں بس باقی بدن اگر انسان کا ننگا ہوتا بھی اس کے نماز ہو سکتی ہے وغیرہ وغیرہ جو بات کر زیادہ سے زیادہ کندھے دونوں ڈھانک لے اور گھٹنا ڈھانک لے اور باقی ران ہو گئی6:20عورت تو نہیں کر سکتی تو اس وجہ سے یہ سب حالات کے اندر مرد عورت کی نماز میں کوئی فرق نہیں کوئی فرق نہیں کہہ دینا اس سے بڑے مسائل پیدا ہو جاتی ہیں اس لئے ہمارے علماء کو بھی چاہیے کہ ایسے یعنی پھر ان لوگوں کو موقع ملتا ہے ایسے مقلدین کو سر اٹھانے کا اور ہمارے اوپر انگلے اٹھانے کا ہمیں بھی یہ بات ہے کہ قطی طور پر تمام ہمارے علماء فقہاں کی فقی مسائل غلط بھی نہیں ہیں غلط بھی نہیں ہیں عورت مرد کی نماز میں واقعی فرق ہے6:46یعنی ہر جگہ میں فرق نہیں ہے لیکن کم سے کم اس میں تو ہے کہ عورت جو ہے گھٹنے تک اپنے پاؤں کو چھپائے حتیٰ کہ پاؤں کے اوپر کا جو حصہ ہے جیسا عبداللہ بن عمرہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے اگر کہ ہمارا اس اتفاق نہیں وہ یہ ہے کہ کیا عورت اپنے پاؤں کا اگلے اوپر کے حصے کو ننگا کر کے نماز پڑھ سکتی ہے کیونکہ سلمسلہ تو یہ ہے کہ عورت اکیلی ہی نماز پڑھنا اس کے لیے ہے اگر کسی جگہ مردوں کے ساتھ7:15عورت ٹکنے تک چھپانا عورت کو اس پر اتفاق ہے پندلی پر بھی اتفاق ہے صرف مسئلہ ہے اس کے یعنی ممکنہ نکالنے کا کیونکہ چہرہ صحیح حدیث کے مطابق چہرہ جو ہے وہ فرض نہیں ہے اس کا چھپانا اس وجہ سے7:29چہرے کو اگر کھلا رکھے گی تو نماز کے اندر تو کھلا رکھنے ہی پڑے گا اس کو کیونکہ تاکہ موں چھپانا تو نماز کے اندر تو ممنوع ہے اس وجہ سے بھرا ٹکھنے تک عورت کو چھپانا فرض باقی رہا کیا عورت کے اوپر کا قدم کا اوپر جو حصہ ہے وہ بھی بیبو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں یہ ہے کہ آپ نے فرمایا کہ عورت ایسے کپڑے کے اندر نماز پڑے لمبا اس کا قمیص ہونے چاہیے جو غطی ظہورہ قدم ہے کہ عورت کے ق7:57سند کے دبار سے یہ حدیث موقوف ہے یعنی بعض روایات میں اللہ کے نبی کا الفاظ آئے ہیں لیکن صحیح وہ حدیثین کی تحقیق کے مطابق یہ بھی بھی ام سلمہ رضی اللہ عنہ کا قور ہے صحیح قور کے مطابق یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مرہو حدیث نہیں ہے اس لیے ہمارا روجان اس طرف ہے کہ عورت اگر جیسے ہنفیہ کا مسئلہ کیسے میں کیونکہ اس بارے میں نے بھی صلی اللہ علیہ وسلم دیکھوئی حدیث نہیں تو اس وجہ سے کسی صحابی کا جو قول ہے وہ یعنی فرض کی حیث8:25ہو سکتا ہے صحابی کے قول سے تو مطلب کہنے کا یہ ہے کہ عورت اگر وہ پر کا قدم عورت کا ظاہر ہے تو اسے نواز عورت کی ہو سکتی ہے لیکن ٹکنا بغیر عورت کا چپا ہونے چاہیے تو اس وجہ سے اس مسئلے کے نوائیت یہی ہے اگر واقعی اس کی یہی مراد ہے اگر اس کی یہ مراد ہے تو مجھ سے تسلیم کرتے ہیں اگر اس کی یہ مراد نہیں کچھ اور مراد ہے تو پھر جو ہے وہ بات الگ ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات27 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Sonraki: Bölüm 28→