Lectures & RemindersVideoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 26admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:14اور یہ قرآن مجھ پر اس لیے اتارا گیا ہے کہ اس کے ذریعے سے تم کو اور جس شخص تک وہ پہنچ سکے آگاہ کروں دینی بھائیوں اور بہنوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ احیاء ملٹی میڈیا آپ کا استقبال کرتے ہوئے خوش آمدید کہتا ہے ہماری قرآن و سنت ورمبنی دینی نشریات اور مشہور علماء اکرام کے دروس نیز آپ کی علمی پیاس بجھانے اور اسلامی کتب تک رسائی کے لیے1:01آپ ہمارا پتہ نوٹ فرما لیجئے www.ahya.org1:43خالی اللہ کوئی ذکر نہیں ہے کیوں کہ اس وجہ سے ذکر کا جو اصل مقصد ہے اللہ تعالیٰ کی تحمید اللہ تعالیٰ کی سنا اللہ تعالیٰ کی تعریف جس کلمے سے نہ ہو وہ ذکر نہیں کہلائے گا ذکر جو ہے وہ اللہ تعالیٰ کے یعنی جتنے بھی صفات ہیں ان صفات میں سے کوئی نہ کوئی صفات ضرور ذکر میں شامل ہونی چاہیے اس لئے قرآن نے کہا الحمدللہ رب العالمین الرحمان الرحیم مالک یوم الدین2:13اللہ تعالیٰ نے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی افضل ذکر کس کو کہا لا الہ الا اللہ آپ نے صرف اللہ کو نہیں کہا الا اللہ یعنی لا الہ الا اللہ پورے کو آپ نے افضل ذکر کہا تو اس وجہ سے یہ اللہ ہو اللہ ہو کا جو ذکر ہے یہ خالی اللہ اللہ کا جو ذکر ہے یہ قطعی طور پر ذکر نہیں ہے ائمہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لکھا ہے اس کے اوپر شیخ علیہ السلام نے تیمیہ حرمت اللہ علیہ دوسرے میں نے جب سے یہ صوفیہ آئے ہیں اب یہ صوفیہ2:42جو ہیں وہ کہتے ہیں اللہو اللہو اللہو شیخ علیہ السلام علیہ السلام کہتے ہیں اس کا معنی کا مطلب اس کا معنی کیا اللہو اللہ وہی ہے اللہ وہی ہے اللہ وہی ہے یہ کوئی ذکر نہیں ہے پہلی بات تو یہ اللہ وہی ہے شیخ علیہ السلام علیہ السلام فرماتے ہیں کہ یہو جو کہتا ہے یہو کا ضمیر کدھر لوٹاتا ہے کدھر لوٹاتا ہے مشرق ہے نا وہ بداتی ہے اب چونکہ وہ بداتی ہے جب ہو کا ضمیر کہہ رہا ہے ظاہر ہے کہ وہ ہو سکتا ہے عبدالقادر جی لانی کو کہہ رہا ہے3:12ہو سکتا ہے کوئی علی حجویری لاہور والے کو کہہ رہا ہو کہ وہی اللہ ہے وہی اللہ ہے وہی اللہ اللہ ہو اللہ ہو ہو کا مانا وہی اللہ ہے وہی اللہ ہے بھئی وہی کہتے ہیں تیری مراد کیا ہے تو اس وجہ سے چونکہ شبوح ہے اس میں چونکہ شبوح ہے اس میں ایک مشرق بداتی آدمی نہیں معلوم کہ زمیر کس طرف لوٹا رہا ہے اس وجہ سے یہ ہمارے جو3:34انہوں نے بھی یہ مسئلہ کو اس کے اندر لکھا ہے کہ بدعتی لوگ جو صوفیت اور تبلیغی جماعت والے خاص طور پر اللہ اللہ اللہ ہو اللہ ہو کا جو ذکر کرتے ہیں انہوں نے لکھا ہے خالی3:48اس میں اللہ کا ذکر نہیں ہے قرآن و حدیث میں کہیں بھی ثابت نہیں کہ اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے اس وجہ سے ذکر اللہ تعالیٰ کے یعنی صفات میں سے کسی نہ کسی بات کے ساتھ ہونے چاہیے لا الہ الا اللہ ہے اللہ اکبر ہے اور سبحان اللہ ہے الحمدللہ ہے جتنے بھی عذکار ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی کے اندر بھی لفظ اللہ4:07لفظ جلالہ کہتے ہیں اس کو لفظ جلالہ کے ساتھ صرف لفظ جلالہ کے ساتھ ذکر نہیں ہے یہ ثابت نہیں اگر اس مقلد کو کوئی دریل ایسی مل جائے کہ ربی صلی اللہ علیہ وسلم سے اور صحابہ سے تو ہم پھر اس کو مان لیں گے کیونکہ ہم تو حدیث کے دلدادہ ہیں مثلاً بر ارتیس میں سے نے لکھا ہے غیر مقلدین کے ندیق بعض صحابہ فاسق تھے چنانچہ حضرت معاویہ کہ انہوں نے ارتکاب قبائر اور بغاوت کی ہے البنیان المرسوس4:34سامرودی صاحب نے حضرت معاویہ کے نام کا انکار کر دیا مگر یہاں انعام نہیں مقرر کیا بہرحال انعام نہیں مقرر کیا کیونکہ البنیال میں موجود ہے شاید رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا قول یاد نہیں بہرحال ہم اصل مسئلے کی طرف آتے ہیں اصل میں بات یہ ہے کہ ہمارے بعض لوگ ایسے ہیں بعض ہمارے لوگ جماعت اہل عزیز کے علماء بھی ایسے ہیں کہ جس وقت علی رضی اللہ عنہ اور معاویہ رضی اللہ عنہ کا آپس میں اختلاف ہوا اور ان کے آپس میں جنگیں ہوئیں5:04تو اس میں بہت سے ہمارے علماء اہل عزیز جو ہیں ان صحابہ اکرام کو صرف یہ معاویہ کی بات نہیں ان صحابہ اکرام کو جو علی رضی اللہ عنہ کے خلاف لڑے ہیں فاسد کہتے ہیں اور کیوں کہتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ کیونکہ خلیفہ منتخب تھے اہل مدینہ کے پاس خلیفہ کے منتخب کرنے کی تھرٹی تھی اہل مدینہ کو خلیفہ منتخب کرنے کی تھرٹی تھی کسی اور علاقے کو نہیں5:34تو اس وجہ سے چونکہ اہل مدینہ نے علی رضی اللہ عنہ کو خلیفہ منتخب کر لیا تو ظاہر ہے کہ جو آدمی خلیفہ مسلمین کے خلاف بغاوت کرے ظاہر ہے کہ وہ فاسق سمجھا جائے گا اس میں تو کوئی شک نہیں خلیفہ مسلمین کے خلاف بغاوت کرنے والا باغی جو ہے اسے فاسق باغی کا وقت کہا گیا5:50لیکن یہاں مسئلہ اس بات پہ ٹھہرتا ہے کیا علی رضی اللہ تعالیٰ نے واقعی ایسے ہی خلیفہ تھے کہ ان کی مخافت کرنے والے کو باغی سمجھا جائے اور اسے فض کو فجور کی طرف اس کی نسبت کی جائے کلا ہرگز نہیں اس پر علماء اسلام نے لکھا ہے ہمارے شیخ علی صلی اللہ علیہ وسلم نے نور اللہ مرقدہ کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ان کی تمام نغذیشوں کو محفرمائے اور اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں جگہ دے اعلی مقام پر شیخ علی صلی اللہ علیہ وسلم نے6:18اور اس کے علاوہ شاہ علیہ الرحمت اللہ علیہ نے بھی لکھا ہے اور اس میں ہمارا موقع بھی یہ ہے اب دیدہ سے کہ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت چونکہ مختلفی ہے اور بہت سے قبار صحابہ جن کو ابن خلدون نے ابن کتاب کے اندر سطر 18 جلیل انقاذ صحابہ کا ذکر کیا ہے کہ جنہوں نے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت ماننے سے انکر کر دیا تھا ربیعت کرنے سے انکر کر دیا تھا تو اس وجہ سے6:43صحابہ اکرام میں چونکہ اختلاف ہو گیا تھا دو حصوں میں صحابہ اکرام بٹ گئے تھے اس وجہ سے نہ ہم معاویہ کو خلیفہ اس زمانے کے اندر سمجھتے ہیں اور نہ علی کو یہ زمانہ فتنے کا ہے یہ زمانہ فتنے کا ہے دونوں یہ چھ سال کا جو عرصہ ہے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ معاویہ کے اپس میں جنگ کا جھگڑے کا اس کو ہم فتنہ7:03کا سمانہ سمجھتے ہیں اس میں بہت سے صرف صالحین کی بھی یہی رائے ہیں اس وجہ سے علی رضی اللہ عنہ کو ایسے معنوں میں مخالفہ نہیں سمجھتے کہ ان کی مخالفت اگر کسی نے کی ہے یا بغاوت کی یا ان کے خلاف لڑائی کی ہے تو فاسق فاسق سمجھا جائے محدودی وغیرہ اور دوسرے جو لوگ ہیں ان لوگوں کی یہ رائے ہیں لیکن ہماری یہ رائے نہیں ہیں اس وجہ سے ہم یہی کہتے ہیں کہ جن جن صحابہ نے بھی یہ کیا ہے قرآن مجید کے آیت ہے اللہ تعالی نے فرمایا اس کے اندر7:33یا ایوہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جس وقت7:52یہاں سے شروع رہا ہے سورة الہجرات پہلے اللہ تعالیٰ نے فسق و فجور کا ذکر کیا ہے اگر کوئی فاسق آدمی آکے تم کو خبر دے8:16ایسی بات کی کہ تم کو اکشانے کے لیے مسلمان کو مسلمان سے لڑانے کے لیے تو اللہ تعالیٰ فرمایا پہلے تحقیق کر لو کہیں ایک دوسرے کے خلاف جنگ نہیں شروع کر دو یہاں فاسق سے مراد کیا ہے بری خبر لینے والا مطلقا بری خبر لینے والا یہاں فاسق سے مراد وہ معنی حقیقی نہیں ہے کیوں اس وجہ سے کہ جس آدمی کے حق میں یہ نازل ہوئے وہ صحابی ہے اقباب نوی جو اس کے گوانر اراک کے تو8:47تو بہرحال اللہ تعالیٰ نے فرمایاTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات26 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Sonraki: Bölüm 27→