Lectures & RemindersVideoمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اور حقیقی نہیں ہے بیند سرپی حقیقی شریف جو جائز نکاح سے ہو وہ تو بیٹی ہوگی وہ بیٹی حرام ہے لیکن جب یہ بیٹی نہیں ہے تمام امت کے نزدیک بیٹی نہیں ہے اجماع امت تو اس میں علماء کا اختلاف ہوا ہے کہ کیا اس آدمی ہے اس لڑکی کا نکاح اس آدمی سے یہ خود ذانی ہے یعنی جس کے نصفے سے ہے کیا اس سے ہو سکتا یا نہیں تو امام شافی رحمت اللہ علیہ اس کے قائل ہیں امام شافی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں چونکہ0:28یہ لڑکی جو ہے اس کے نطفے سے اگرچہ ہے لیکن چونکہ وہ شرعی اور حقیقی اس کا باپ نہیں ہے اسلام نے اس کو اس کی بیٹی نہیں بنایا یہ مطلق ہے سمجھو کہ غیر ہے اجنبی ہے اس کا جس طرح کے عام ایک دوسری عورت ہوتی ہے اجنبی غیر محرم کسی مرد کے لیے تو اسلام اور شریعت کے اندر یہ بھی اس مرد کے لیے اجنبی ہوگی اور اس پر امت کا اجماع ہے کہ وہاں لڑکی اجنبی ہے زانی کے لیے بھی اجنبی ہے تو امام شافی کی یہ دلیل ہے کہ جب وہ اجنبی0:58اور اس آدمی سے اس کا نکاح ہو اس کے بھائی سے نکاح ہو یعنی سوزانی کے یعنی بیٹے سے یہ لہذا اس کا اگر بھائی سمجھ لیے تو اس کے ساتھ اگر نکاح ہو تب بھی اس کے لئے وہ محرم نہیں تو اس وجہ سے امام شافی رحمت اللہ علیہ کا اور اس میں امام والک رحمت اللہ علیہ کا قول بھی1:15صحیح ہے چنانچہ امام قرطبی رحمت اللہ علیہ نے لکھا ہے اپنی تفسیر میں اور امام ابن العربی رحمت اللہ علیہ جو مالکی بہت بڑے امام مشہور ہیں قرآن مجید کے ان کی تفسیر بھی ہے اور ان کی موتا کی شرح بھی ہے ابن العربی وہ ابن العربی صوفی نہیں یہ دوسرے بہت بڑے اور سنان ترمیدی کی شرح بھی ہے ان کی یہ ہمارے پاس بھی موجود ہے کافی جلدوں ہیں تو اس لیے انہوں نے بھی یہی لکھا ہے1:40کہ ایمہ مالکیہ میں سے وہ اس بات کے قیل ہیں کہ اس قسم کی لڑکی اگر جو زنا سے پیدا ہوئی ہے تو جس آدمی کے زنا سے وہ پیدا ہے جس نقفے سے پیدا ہوئی ہے تو اس آدمی کے بیٹے سے اس کا نکاح ہو سکتا ہے بیٹے سے بھی ہو سکتا ہے خود اس کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے اس وجہ سے کہ جو اس کی صلبی حقیقی بیٹی وہ نہیں ہے اور قرآن مجید کی آیت سے انہوں نے استدرار کیا ہے ایسے علماء نے استدرار کیا ہے اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا2:06سورة الفرقان میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے تم کو پانی سے اور اللہ تعالیٰ نے یہاں دو رشتے ذکر کیے ہیں ایک رشتہ سحر کا ذکر کیا ہے ایک نصب کا چونکہ بائی جمعہ امت اس قسم کی لڑکی یا لڑکا نصب میں تو نہیں ہے اس کے2:34یعنی زانی کو نصب نہیں دیا اسلام نے اس کو تو علماء نے اس آیت کی تفسیر میں کہا ہے کہ یہاں اللہ تعالیٰ نے جو نصب کے رشتے ذکر کیا ہیں اس سے مراد ہے تمام وہ عورتیں محرم یعنی نصب میں جتنی عورتیں وہ حرام ہیں مرد کے لیے عورت کے لیے حرام ہے نصب اور سحر سے مراد وہ تمام رشتے ہیں جو غیر محرم ہیں اور جن سے وہ لڑکا لڑکی کا نکاح ہو سکتا ہے تو چونکہ یہاں3:00اللہ تبارک و تعالی نے یعنی نصب جس وقت یہ نصب میں سے نہیں ہے تو ظاہر ہے کہ سہر سے ہے وہ یعنی سہر ایسے رشتوں کو کہتے ہیں جن سے نہیں کہا ہو سکتے تو مہارا مسئلہ اتحاد یہ ہے اس میں اگر کسی ہمارے عالم نے کوئی فتوہ دیا ہے فتوہ دیا ہے تو یہ ان کا اپنا اتحادی قول ہے اور ہم سب علماء اہل عزیز جس سے اتفاق نہیں کرتے تو اس وجہ سے جس آدمی نے یہ جو دعویٰ کیا ہے کہ تمام غیر مقلدین کا یہ مذہب ہے نواب صدیق حسن خان رحمت اللہ علی3:27نباب صاحب کی کتاب دیکھ لی جائے کہ انہوں نے اس میں کیا دلائل دیا ہے بہرحال یہ اصل جو اس کے دلائل ہیں جو اصل مسئلے کی نوعیت ہے وہ میں نے یہاں ذکر کر دی ہے اگر اس مقلد کے پاس اس لڑکی کی اس زانیہ کے لیے یا اس کے بیٹے کے لیے کہ حرمت کی دلیل ہے تو پیش کریں کیونکہ بائی جمعہ امت جس وقت وہ لڑکی اس کے نصب سے ہی نہیں ہے نہ اس زانی آدمی کی وہ بیٹی ہے نہ اس کے بیٹے کی بہن ہے3:53تو پھر جس کا نصابی اس کے ساتھ نہیں ہے تو اس کے لئے جب اجنوی ہے اس کے لئے جب غیر محرم ہے تو نکاح نہ ہونے کی کیا وجہ4:02فقط اس لیے کہ آئمہ کا بعد آئمہ کا یہ قول ہے کہ یوں ہے یوں ہے تو یہ تو دلیل نہیں بنتی تو اس وجہ سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ہمارے تمام علماء اس پر اتفاق نہیں کرتے اس لیے کوئی نص نہیں ہے اس بارے میں اس کی حلت کے نہ حرمت کی تو اس لیے جن علماء نے کہا ہے تو اسی بنیاد پر کہا ہے اور جو علماء کہتے ہیں وہ احتیاطاً کہتے ہیں کہ ایسی لڑکی سے نکاح نہیں کرنا چاہیے کیونکہ شبہ ہے اس میں4:25شبو ہے اس میں اگرچہ اسلام نے اس کو اس کی لڑکی نہیں نصب کے حساب سے بنایا محرم نہیں بنایا اس کو اگرچہ لیکن شبو ہے کیوں اس وجہ سے کہ اسی حدیث کے اندر جس کا ابھی ہم نے اتباب نویقاس کا ذکر کیا ہے ہم نے تو یہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ دیا جو صحیح مسلم وغیرہ کے حدیث ہے یہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ دیا یعنی اس آدمی کو آپ نے زمعہ کا بھائی بنا دیا آپ نے فرمایا اے زمعہ وہ اخو کا وہ تمہارا بھائی ہے4:50وہ تمہارا بھائی ہے اس لئے میں تم کو یعنی اللہ کے نبی نے علوہ اللہ دل فراش کے اعتبار سے کہ تمہارے باپ کی چونکے لونڈی سے ہے لونڈی سے ہے اس وجہ سے میں اس کی نسبت آپ نے فرمایا اسی سے کرتا ہوں اور لہذا اسی حساب سے وہ تمہارا بھائی ہے جب وہ اس زمان کا بھائی ہو گیا تو بی بی سعودہ کا بھی تو بھائی ہونا چاہیے اسے کیونکہ بی بی سعودہ بھی تو زمان کی بہن تھی لیکن اس کے ساتھ اللہ کے نبی نے کیا فرمایا مشہور جملہ آپ نے فرمایا احتاج بھی من ہو یا سع5:20یعنی زمان کے والد کے ساتھ کر دیا آپ نے اس وجہ اوزانی کو کچھ نہیں دیا آپ نے نصب ختم کر دیا ملخصے کر دیا لیکن چونکہ شبہ ہوتا کیونکہ حدیث کی آگے الفاظ ہیں چونکہ اس آدمی کی بچے کی لڑکے کی شکل بلکل عطبہ سے ملتی تھی سے معلوم یہ ہوتا ہے کہ واقعی اسی کے نصرے سے تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے احتیاطاً5:38آپ نے فرمایا اہتا جبی من ہو جا سودا اے سودا تم ہمیشہ اسے پردہ کرتی رہنا اگرچہ آپ نے بھائی بنا دیا زمان کا بھائی بنا دیا تو زہر ہے کہ بی بی سودا کا بھی بھائی ہے لیکن احتیاطاً نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اسے پردہ کیا کرو چنانکہ بی بی سودا جب تک فوت نہیں ہوئی تو اس نے یعنی کبھی بی بی سودا کو نہیں دیکھا رضی اللہ عنہ5:59تو یہ شبو کی وجہ سے لہذا جو علماء اسے حرام کہتے ہیں وہ شبو کی وجہ سے کہتے ہیں ورنہ اس کی صحیح حرمت جو ہے وہ کسی نفس سری سے ثابت نہیں ہے یہ ہے اس مسئلے کی اصلیت اور پھر دوسری بات یہ ہے کہ یہ مقلدین کہتے ہیں ہمارے یعنی خلاف کہتے ہیں کہ تمام ائمہ اربع جو مقلدین کے مسلک ہیں ان کو تو حق مانتے ہیں نا کہتے ہیں ائمہ اربع حق پر ہیں6:25ایم آئی اربا کی فقہ حق پر ہے یہ تو کہتے ہیں نا زبان سے سب کہتے رہتے ہیں جب یہ امام مالک کا بھی مذہب ہے جب یہ امام شافی کا بھی مذہب ہے تو بھی غلط کیوں کہتے ہیں ہمارا کیوں ہماری طرف کیوں نسبت کر دیو تمہارے اپنے اماموں کا یہ مقلدین کا ہی قول ہے لہذا مقلدین کے قول کو تو تمہیں مان لینا چاہیے ناTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات19 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04Sonraki: Bölüm 20→