Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم وَاَحْتَصِمُوا بِحَذْلِ اللَّهِ جَمِعًا وَلَا تَفَرَّقُوا تفصیلہ کل شیئر ٹکڑا ان کو مل گیا اور انہوں نے اس ٹکڑے کو اپنے موقف کی تائید میں غزیت لیا کہہ رہے ہیں دیکھو قرآن کہتا ہے کہ اس میں ہر چیز کی تفصیل ہے اب تفصیل کے لئے تفصیل کی ضرورت تحصیل حاصل ہے 3:45 تفصیل کے بارے میں جب اللہ تعالیٰ خود کہہ دیا کہ قرآن میں ہر چیز کی تفصیل ہے تو تفصیل کی تفصیل تحصیل حاصل اور تحصیل حاصل حماقت لہذا کوئی آدمی اگر احادیث کو حجت کیا مانتا ہے اللہ کی کتاب کے بعد تو وہ تحصیل حاصل کو مانتا ہے جو ایک حماقت ہے جواب اس کا یہ ہے کہ کل شئی سے مراد یہاں جو لفظ کل ہے کل حقیقی استغراق کے مفہوم میں یہاں نہیں ہے 4:19 اگر حقیقی استغراق کے مفہوم میں لے لیں گے تو وہاں ملکہ سبا کے بارے میں جو جملہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے وہ جملے کا کیا کریں گے وہ اوتیت من کلش ہے اسے ہر چیز دے دی گئی تھی جبکہ یہ مسلم ہے کہ اس وقت حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس لوازمات زندگی اتنی زیادہ تھے کہ اس کا 4:47 عشرِ اشیر بھی ملکہِ سبا کے پاس نہیں تھا اور اس کے لئے یہ جملہ استعمال کیا گیا ہے وہ اُوتیت من کُلِّ شے ہر چیز اسے دے دی گئی ہے ظاہر ہے کہ یہاں لفظِ کُل اپنے حقیقی مفہوم استغراقِ عام کے لئے نہیں ہے جو اپنے تمام افراد کو شامل کر لے یہاں بھی کُل اپنے حقیقی مفہوم استغراقِ عام کے معنی میں نہیں ہے بلکہ یہاں 5:17 کل سے مراد کچھ خاص چیزیں ہیں خاص چیزیں وہ خاص چیزیں کیا ہیں دین کے بنیادی اصول اور دین کے مہمات دو چیزیں کیا دین کے اہم اصول اور دین کے مہمات یعنی جو عقائد سے متعلق اصول ہیں اس کی پوری تفصیل کر دی گئی ہے اہم اہم جو زندگی کے مسائل ہیں ان اہم اہم مسائل کو واضح کر دیا گیا ہے بس 5:46 دین کے بنیادی وصولوں کو تفصیل سے بیان کر دیا گیا ہے انسانی زندگی کے لیے جو مسائل بہت اہمیت رکھتے ہیں ان محمد مسائل کو پوری طرح تفصیل سے بیان کر دیا گیا ہے یہ مطلب ہے ہر ہر جزئی کو قرآن میں تفصیلاً بیان نہیں کیا گیا ہے اس کی تفصیل یہ ہے اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نماز پڑھنے کا حکم دیا ہے عقیم السلاط کہا ہے نماز کی تفصیل نہیں ہے 6:20 وہ آتوز زکاة کہا ہے زکاة کس طرح ادا کی جائے سال گزرنا چاہیے کی نہیں گزرنا چاہیے سال گزرنا کے بعد کتنا زکاة دینا چاہیے اس کی بھی تفصیل نہیں ہے حج ایک مخصوص عبادت حج کا لغوی معنی ارادہ ہوتا ہے اس کی تفصیل قرآن میں نہیں ہے اسی طریقے سے روزہ اس کی بھی تفصیل قرآن حکم میں موجود نہیں ہے تو آپ کیسے کہہ دیں گے کہ یہاں تفصیل کل شئے میں کل سے مراد اس کا حقیقی معنی جو استغراق کے لیے آتا ہے وہ ہے معنی 6:51 جو استغراق کا وہ مفہوم استغراق کا نہیں مراد لیا جا سکتا اس لیے کہ یہ تمام کے تمام استحالے موجود ہیں نماز کی تفصیل نہیں ہے زکاة کی تفصیل نہیں ہے حج کی تفصیل نہیں ہے روزے کی تفصیل نہیں ہے اور بہت سارے زندگی کے جو شعبے ہیں جیسے مقشات کا شعبہ ہے معیشت کا شعبہ ہے سیاست کا شعبہ ہے عبادات کا شعبہ ہی لے لیجئے اخلاقیات کا شعبہ لے لیجئے ہر ایک کے بارے میں تمام جزئیات 7:21 وہ قرآن حکیم میں موجود نہیں ہے اس کی تفصیل جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں ملتی ہیں اچھا یہ کہتے ہیں کہ احادیث شریفہ یہ قرآن کے بعد دوسرا ماخذ شرعی نہیں ہے قرآن کی ایک آیت دیکھیں کتنی عجیب ہے اللہ فرماتا ہے وَأَنزَلَّا إِلَيْكَ الْوِكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ میں زور ڈال رہا ہوں مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ پر 7:59 گرامر کا معمولی طالب علم جانتا ہے عربی گرامر کا جاننے والا طالب علم ترجمہ کرتے ہیں ہم ایک ایک لفظ کا اور نازل کیا ہم نے تیرے اوپر اے میرے رسول کیا ذکر قرآن یہاں ذکر سے مراد قرآن ہے ذکر نازل کیا کائے کے لیے لیتو بیین لیناس 8:29 تاکہ تو لوگوں کے سامنے ایکسپلینیشن کر دے تبعین کر دے تبعین کا مطلب ایکسپلینیشن توضیح کر دے کھول کھول کر بیان کر دے کس کو؟ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِم کو اس کا مطلب یہ ہوا کہ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِم یہ قرآن ہے اور تبعین کھول کھول کر بیان کرنا یہ دوسری چیز ہے مَا نُزِّلَ إِلَيْهِم سے مراد قرآن 8:58 اور تبعین سے مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وضاحت یہاں خود قرآن تبعین سے الگ ہو گیا ہے تبعین رسول علگ ہے اور قرآن الگ ہے اور اس کی تائی دو آیتوں سے ہوتی ہے پہلی آیت 9:29 پہلے یہ کہا گیا کہ وہ لوگ جو اتباع کرتے ہیں رسول کی یہ کہا گیا اور چلتے چلتے آخر میں یہ کہا گیا 9:57 تو جن لوگوں نے اتباعِ رسول کیا اور جن لوگوں نے اتباعِ نور کیا خلاصہ حسابِ کریمہ کا جن لوگوں نے اتباعِ رسول کیا اور اتباعِ نور کیا یہ نور سے مراد قرآن اتباعِ نور اور اتباعِ رسول کے درمیان واو فصل ہے عطف ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ اتباعِ رسول الگ ہے اور اتباعِ نور الگ ہے اور اتباعِ نور کو اتباعِ رسول کی روشنی میں دیکھا جائے گا اور سمجھا جائے گا 10:29 تو یہاں خود حدیث قرآن سے الگ ہو گئی ہے دوسری آیت حواریین کا قول جو دعا کی شکل میں ہے اس کو اللہ نے نکل فرمایا ہے سورہ آل عمران میں رَبَّنَا آمَنَّا بِمَانْزَلْتَ وَتَّبَانَا رَسُولَ فَتُّبْنَا مَا شَائِدِينَ اے ہمارے رب ہم بیمان زلطہ پر ایمان لائے بیمان زلطہ سے مراد انجیل وَتَّبَانَا رَسُولَ اور ہم نے رسول کی اتباع کی اگر بیمان زلطہ پر ایمان کافی ہوتا 10:59 وَاتَّبَانَ الرَّسُولِ کہنے کی کیا ضرورت تھی اس کا مطلب یہ ہوا کہ بیمان زلطہ پر ایمان لانے کے بعد اتباعِ رسول کی جائے گی اتباعِ رسول سے کوئی آدمی بین یاد نہیں ہو سکتا صرف ایمان بیمان زلطہ کافی نہیں ہے اتباعِ رسول ضروری ہے اور بیمان زلطہ اور اتباعِ رسول کے درمیان وہاں کی فصل ہے رَبَّنَا آمَنَّا بیمان زلطہ وَاتَّبَانَ الرَّسُولِ رَب 11:21 اب بیمان زلطہ پر ایمان کافی نہیں بلکہ اتباع رسول ضروری ہے اور بیمان زلطہ کو اتباع رسول کی روشنی میں سمجھا جائے گا اللہ حافظ ایک سوال ان کی طرف سے بہت گہرا کیا جاتا ہے حالانکہ وہ بالکل صحیح ہے سوال کیا ہے کہ قرآن میں کوئی ضعیف آیت نہیں کوئی صحیح آیت نہیں ساری کی ساری آیتیں صحیح ہیں اور حدیثوں کا معاملہ ایسا ہے کہ اس میں ضعیف بھی ہیں اور صحیح بھی ہیں 12:09 جواب اس کا یہ ہے کہ جو ضعیف احادیث ہیں ان کو تو محدثین نے صحیح سے الگ کر دیا ہے اب صحیح کے اوپر عمل کرنے میں کیا دشواری ہے اگر تم ضعیف حدیثوں کے صحیح حدیثوں میں مکس ہونے کی وجہ سے اگر تمام احادیث کو نہیں مانتے تو یہ تو ایسے ہی ہوا کہ تمہارے خزانے میں 12:44 چند کھوٹے سکے موجود تھے تو آپ نے کیا کیا پورا خزانہ دریابرد کر دیا ایسا آدمی احمق کے سوا اور کون ہو سکتا ہے کہ جس کے خزانے میں چند کھوٹے سکے ہوں ان کے ساتھ ان کے مکس ہونے کی وجہ سے صحیح سونے اور چاندی میں پورے کے پورے خزانے کو دریابرد کر دیتا ہے اور کیا کوئی اقل مند اور زیرک 13:16 اور ہوشمند آدمی یہ کہہ سکتا ہے یا یہ کر سکتا ہے کہ چونکہ بازار میں کچھ نقلی نوٹے بھی چل رہی ہیں لہذا ملکی کی تمام کرنسی کو نظرے آٹش کر دیا جائے جلا دیا جائے اب جو آدمی ایسا کرے گا حکومت کتنے ڈنڈی مارے گی اس کو آپ تصور بھی نہیں کر سکتے کہ چونکہ بازار میں بھی نوٹے چل رہی ہیں لہذا حکومت کی طرف سے بھی جو نوٹے چھپتی ہیں ان کرنسیوں کو بھی اٹھا کر کے 13:45 نظر آتش کر دیا جائے کیا کوئی اقل مند آدمی ایسا کر سکتا ہے لہذا صحیح احادیث کے اندر اگر کچھ حادیثیں ضعیف بھی مل گئی ہیں تو ان کو الگ کر لو جیسے کہ صحیح سککوں کے ساتھ کھوٹے سککے جو ملے رہتے کھوٹے سککوں کو الگ کر دیا جاتا ہے ٹھیک دیا جاتا ہے اور اچھے سککوں کو لے لیا جاتا ہے اور ذرا آگے بڑھ کر یہ مثال بھی پیش کر سکتے ہو کہ ایک مریض مر رہا ہے ڈاکٹر نے اس کے تعلق سے 14:15 دوائیاں لکھ کر کے دی ہوئی ہیں بازار میں جب ہم جاتے ہیں تو ایک آدمی بولتا ہے بازار میں نقلی دوائیاں بہت زیادہ چل رہی ہیں تو آپ کیا کریں گے مریض کو اس کے بستر مرگ کے اوپر مرنے کے لیے چھوڑ دیا جائے گا کہ آپ تحقیق کریں گے تلاش کریں گے اور اس دوائی کو حاصل کرنے کی کوشش کریں گے اور جو صحیح کمپنی ہے اس صحیح کمپنی کی دوائی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے جب دوائیوں کے معاملے میں ایسا ہے تو یہ معاملہ تو جنت اور جہنم کا 14:45 غور کریں گے تھوڑی سی فکر کریں گے تو آپ کے اوپر صحیح حدیث اور ضعیح حدیث کا ہونا بالکل واضح ہو جائے گا لہذا یہ کوئی دلیل نہیں ہے ان کے موقف کی تائید میں جسے قابل ایت نہ سمجھا جائے درخور ایت نہ سمجھا جائے ایک دلیل اور پیش کرتے ہیں کہ احادیث یہ امت مسلمہ میں افتراق کا سبب ہے اگر خالی ہوتا اسی پر عمل کیا جاتا تو یہ اختلاف نہ ہوتا جتنے بھی اختلاف بہت امت کے اندر ہوئے ہیں سب کے سب حدیثوں کی وجہ سے ہو 15:24 اس کا جواب یہ ہے کہ ضعیف حدیثیں بھی ہیں صحیح حدیثیں بھی ہیں اب صحیح حدیثوں کو چھوڑ کر کے کوئی آدمی اگر کمزور حدیثوں کو لے لے گا تو تمہاں تھوڑا بہت اختلاف تو پیدا ہوگا اور جو آج اختلافات موجود ہیں اسی بنیاد پر ہیں کوئی صحیح حدیث کسی صحیح حدیث سے ٹکراتی نہیں ہے کوئی صحیح حدیث کسی قرآن کے آئے سے نہیں ٹکراتی ہے اور یہ بات بھی ذہن نشین ہے کہ امت میں جو اختلاف ہوا ہے 15:54 وہ بعض لوگوں ان میں فقہاں بھی ہیں ان میں علماء بھی ہیں اس میں مفسرین بھی ہیں ان کے کچھ نظریاتی اختلاف کی وجہ سے ان کے کچھ اشتہادات کی وجہ سے اختلاف ہو گیا ہے اور کچھ ناہنجار لوگوں نے اپنے سیاسی مقاصد کو حاصل کر لیے حدیثوں کو اپنا حدف بنایا وہاں اختلاف ہو گیا 16:27 ورنہ اختلاف کا براہ راست نہ تو قرآن سے کوئی تعلق ہے اور نہ حدیث سے کوئی تعلق ہے اور اگر یہ مانتے ہو کہ حدیثوں میں اختلاف ہے اس وجہ سے ہم حدیثوں کو نہیں مانتے تو یہ اس طریقے کا اختلاف تو قرآن میں بھی ہم دکھا سکتے ہیں آپ کو اللہ ارشاد فرماتا ہے تلاق شدہ عورتیں انتظار کریں تین قروع امام شافی کہتے ہیں یہاں کر اسے مراد 16:57 توہر ہے اور امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ بولتے ہیں کہ اس سے مراد حیض ہے یہ مسئلہ آج تک حل نہیں ہو سکا ہے اختلاف تو موجود ہے یہ اختلاف تو موجود ہے یہ اختلاف جو ہوا ہے یہ قرآن میں اختلاف ہے اس وجہ سے نہیں ہوا اختلاف جو ہوا ہے حدیث میں اختلاف کی وجہ سے نہیں ہوا ہے بلکہ یہ اختلاف لوگوں کے افحام اور 17:27 عقول کے اندر اختلاف کی وجہ سے ہوا ہے لوگوں کی عقلیں مختلف تھی لوگوں کے افحام مختلف تھے لہذا سمجھنے میں غلطی ہو گئی اور یہ بات قرآن سے بھی ثابت ہے رمضان ہی کا مہینہ تھا یہ آیتِ کریمہ ایک صحابی کی نگاہ میں تھی کونسی؟ قُلُوا وَشَرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَدِ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ 17:53 سہری کھاتے رہو یہاں تک کہ سفید دھاگہ کالے دھاگے سے ممتاز نہ ہو جائے تو وہ صحابی کیا کرتے تھے اس آیت کے روشنی میں ایک سفید دھاگہ لے لیتے تھے اور ایک کالا دھاگہ لے لیتے تھے اس کو دیکھتے رہتے تھے کھاتے رہتے تھے اس کو دیکھتے رہتے تھے کھینچتے رہتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب ہی معلوم ہوا کہا تیرا دھاگہ بہت لمبا ہے وہ مطلب نہیں ہے 18:18 کہ کالا ڈھاگا رکھ لو اور سفید ڈھاگا رکھ لو اور دیکھتے رہو کہ بھئی کالا ڈھاگا سفید ڈھاگے سے ممتاز ہوا کے نہیں بلکہ یہاں صبحِ کاذب سے صبحِ صادق کا تعلیم ہونا مراد ہے اس سے ایک بات اور معلوم ہوئی کہ قرآن کے حقیقی مفہوم کو بغیر نبی کے نہیں سمجھا جا سکتا کوئی آدمی غلط بھی سمجھ سکتا ہے دیکھئے اس صحابی کی زبان بھی عربی ہے لیکن اس کے باوجود حدیث آیتِ قرآنیہ کے صحیح م 18:47 اس کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کو احادیث سے بینیاز ہو کر کے قطع نہیں سمجھا جا سکتا اسی طریقے سے ایک آیت کے اندر اور تشویش ہوئی صحابے کرام کو آیت کیا تھی جو لوگ خزانے کو کنز کو جمع کر کے رکھتے رہتے ہیں 19:09 ایسے لوگوں کو عذابِ علیم کی خوشخبری دے دو اب صحابے کرام پریشان ہو گئے تشویش ان کو یوں لاحق ہوئی کہ اس طرح تو مال ہی نہیں جمع کرنا چاہیے مال ہی نہیں جمع کرنا چاہیے یہ تو کنز ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی تشویش اس طرح دور کی کہ کنز سے مراد 19:30 مال جمع کرنا نہیں ہے بلکہ مال کا وہ زخیرہ ہے جس کی زکاة نہ نکالی جائے بتائیے تمام صحابے کرام جن کو یہ خلجان ہوا آیت کے تعلق سے جن کو تشویش ہوئی اس باب میں کنز کو انہوں نے سمجھ لیا کہ ہر مال جو جمع کیا جائے وہ کنز ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا یہ سمجھنا تمہارا غلط ہے یا کنز سے مراد وہ مال ہے جو زخیرہ کر کے رکھ لیا جائے اور اللہ کے راستے میں نہ خرچ کیا جائے صاحب زبان حقیقی مفہوم کو نہیں سمجھ رہا ہے 19:58 یہ بات ہے اس بات کی کھلی ہوئی دلیل ہے کہ احادیث بینیاز ہو کر کے قرآن حکم کو نہیں سمجھا جا سکتا بعض لوگ یہ دلیل پیش کرتے ہیں کہ بعض احادیث درائیت کے میعار پر پوری نہیں اترتی ہماری عقل اس کو تسلیم نہیں کرتی ہماری عقل تسلیم نہیں کرتی یہ جان لینا ضروری ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت اپنے نے کا حکم دیا گیا ہے 20:26 لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ وُسْوَةٌ حَسَنَا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت تم اپنا ہو سیرت کسے بولتے ہیں سیرت در حقیقت عربی کے ایک لفظ سارا یسیرو سے نکلا ہے سارا یسیرو مانے میں چلنا کیا مطلب ہوا سیرت کا پھر اگر سارا یسیرو مانے چلنا اس سے مشتق ہے سیرت مطلب کیا ہوا نکتہ یہ ہے کہ جب سیرت مشتق ہے سارا یسیرو سے چلنا تو جہاں جہاں نبی اپنی پوری زندگی میں چلے 20:56 وہاں وہاں چپ چاپ چلتے چلے جاؤ تنقیب کی گنجائش نہیں اگر نبی یہ کہہ دے کہ موزے پر مساہ نیچے سے نہیں ہوگا اوپر سے ہوگا تو وہاں عقل نہیں لڑانا ہے بظاہر عقل یہ کہتی ہے کہ موزے کا مساہ نیچے ہونا چاہیے تلوے کے اوپر حکم یہ ہے کہ موزے کا مساہ 21:20 پشت پا کے اوپر ہونا چاہیے عقل کے خلاف ہے اسی وجہ سے حضرت علی کہا کرتے تھے کہ اگر دین عقل پر موقوف ہوتا تو موزے کمسہ نیچے سے کیا جاتا ہے اوپر سے نہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ بعض باتیں ایسی ہیں جن پر صرف ایمان لانا ضروری ہے اس لیے کہ ہمیں ایمان بالغیب کا مقلب بنایا گیا ہے کوئی بات اگر نہ سمجھنا ہے تب بھی ایمان لانا ضروری ہے اور ایک بات یہ معلوم ہے کہ دنیا کے تمام انسانوں کی صیرت صرف مطالعہ کے لیے ہے امام ابن تیمی 21:51 اللہ معالبانی کی صیرت متعلق کے لئے ہے امام بخاری کی صیرت متعلق کے لئے ہے لوگوں کی جو صیرتیں ہیں وہ صرف متعلق کے لئے ہیں کائنات میں صرف ایک ایسی ہستی ہے وہ ہستی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے کہ آپ کی صیرت عمل کے لئے ہے دنیا کے تمام لوگوں کی صیرت متعلق کے لئے ہے جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت عمل کے لئے ہے اب جب عمل کے لئے آپ کی صیرت ہے تو آپ کی صیرت ہر فرد کے لئے ہے بچے کے لئے آپ کی صیرت 22:21 عورت کے لئے آپ کی صیرت بوڑھے کے لئے آپ کی صیرت جوان کے لئے آپ کی صیرت یتین کے لئے آپ کی صیرت کمانڈر انچیف کے لئے آپ کی صیرت اللہ اکبر ایک کسان کے لئے آپ کی صیرت ایک تاجر کے لئے آپ کی صیرت دنیا کے تمام افراد کے لئے آپ کی صیرت اپنانا آپ کی صیرت اپنانا ضروری ہے ایک تو یہ ہوا آپ کی صیرت ہر فرد کے لئے دوسرے آپ کی صیرت ہر زمانے کے لئے 22:52 اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا اللہ تبارک و تعالی نے کہا آپ کہہ دو آپ نے فرمایا اللہ تبارک و تعالی نے یہ ارشاد فرمایا اے ہمارے حبیبہ بول دو کہ میں دنیا کے تمام انسانوں کے لئے رسول بنا کر کے بھیجا دوں آپ چلے گئے قیامت تک آنے والے تمام لوگوں کے لئے آپ رسول ہیں آپ کی رسالت ہر زمانے کے لئے ہے قیامت تک کے لئے ہے اس لئے کہ آپ تمام انسانوں کے رسول ہیں رسول کی صیرت ہر فرد کے لئے ہے 23:20 رسول کی صیرت ہر زمانے کے لئے رسول کی صیرت ہر مکان کے لئے چاہے مشرق میں رہتا ہو چاہے مغرب میں رہتا ہو چاہے کالا ہو چاہے گورا ہو ہر ایک کے لئے آپ کی صیرت اور چوتھی چیز رسول کی صیرت پر عمل کرنا ہے چاہے آپ کی بات سمجھ میں آئے چاہے آپ کی بات سمجھ میں نہ آئے چاہے آپ کی بات اقل شریف کے اوپر پوری اترتی ہو چاہے آپ کی اقل شریف کے اوپر وہ بات پوری نہ اترتی ہو آپ کو صرف اور صرف تسلیم 23:49 کا مقلب بنایا گیا آپ چپ چاپ مان لو بس اتنا ہی کرنا جتا نبی نے کہا ہے ہر معاملے میں عقل مت لڑاؤ اور جہاں تک ہر بات کو دیرائیت کی میزان پر تولنے کی بات ہے کہ اگر دیرائیت پر پوری اترے تو لے لو بہت ساری باتیں قرآن کی بھی ہمیں ایسے محسوس ہوتی ہیں کہ وہ دیرائیت پر پوری نہیں اتر رہی ہیں مثلاً عقل نہیں مانتی اس کو بظاہر کیسے حضرت سلیمان نے کہا کہ کون ہے جو ملک سبا کے تخت کو فوراں دربار میں لے آئے 24:23 جنوں میں کا جو بڑا ہوتا ہے افریت اس نے کہا کہ میں دربار برخاص ہونے سے پہلے ہی ملکہ سباہ کا تخت دربار میں لے آنگا اس کے پاس جس کے پاس کتاب کا علم تھا اس نے کہا کہ میں پلک جھپکتے ہی ملکہ سباہ کا تخت کو دربار میں لے آنگا اور وہ دربار میں ملکہ سباہ کا تخت لے آیا 24:48 بتائیے ہزاروں میل کے فاصلے سے چشم زدن کے اندر کسی مادی چیز کا آ جانا عقل مانتی ہے اس کو کوئی لا سکتا ہے نہیں لا سکتا بظاہر ایسا لگتا ہے جیسے یہ چیز خلاف عقل ہو کہ ہزاروں میل کے فاصلے سے کوئی مادی چیز اٹھ کر سکندوں میں آ جائے عقل مانتی ہے اس کو لیکن آپ کو تسلیم کرنا ہے وہ مادی چیز آ گئی تھی ماننا ہے آپ کو اگرچہ عقل کوئی توجیہ نہیں کر پا رہی ہے عقل کوئی توجیہ نہیں کر پا رہی ہے اس وقت مسائل بھی نہیں تھے ع 25:19 کی بزائر خلاف عقل ہے لیکن چونکہ ہمیں ایمان لانے کا صرف مقلب بنایا گیا چاہے سمجھ میں آئے یا نہ آئے آپ کو ماننا ہے تقرار کی بات یاد آئی کہتے ہیں دو حدیثوں میں تعارض رہتا ہے تعارض رہتا ہے تو بزائر آیتوں میں بھی تعارض دیکھتا ہے وہ تمہارے اقول اور افحام کے اختلاف کی وجہ سے اختلاف نظر آرہا ہے حقیقت میں قرآن میں اختلاف نہیں ہے جیسے قرآن میں ایک جگہ کہا گیا 25:57 اس دن ہم تمہارے موہوں کے اوپر تمہاری زبانوں کے اوپر مہر لگا دیں گے اب بتائیے زبان کے اوپر مہر لگ جائے گی تو آدمی بول پائے گا سوال ہی نہیں ہے مہر کا مطلب ہوتا ہے موہ پر مہر لگا دی گئے موہ نہیں بول سکتا زبان ہل نہیں سکتی دوسری جگہ کہا گیا جس دن زبانیں گواہی دیں گی اب لیجئے ایک آیت میں کہا گیا اس قامت کے دن ہم لوگوں کے موہوں کے اوپر مہر لگا دیں گے بول نہیں سکتا 26:28 زبان نہیں چل سکتی دوسری آیت میں کہا جا رہا ہے زبانیں گواہی دیں گی بلائی تعارض ہے کی نہیں ہے لیکن حقیقت بھی تعارض نہیں ہے اگر اس طریقے کا تعارض تم حدیث میں مان کر کے حدیث کا انکار کر رہے ہو تو قرآن کا بھی انکار کر دو نا اللہ کے بندوں اس طریقے کا تعارض تو یہاں بھی دیکھ رہا ہے میں ایک اعتراض یہ پیش کیا جاتا ہے امام بخاری بخاری تو بہت چرینگو کہتے ہیں ہم لوگ بھی بخاری پڑھاتے ہیں ہم لوگ بھی بخاری پڑھتے ہیں ان کے لئے ایک ش 27:15 پڑھتے ہیں بخاری جو بلا حب محمد اس لئے کہ عشق کو میں نہیں مانتا لہذا شعر میں میں نے ترمیم کیا ہے عشق کی جگہ حب لائے ہوں پڑھتا ہے بخاری جو بلا حب محمد صلی اللہ علیہ وسلم آتا ہے بخار اس کو بخاری نہیں آتی پڑھتا ہے بخاری جو بلا صلی اللہ علیہ وسلم آتا ہے بخار اس کو بخاری نہیں آتی لہذا یہ جو بخاری پڑھا رہے ہیں یہ در حقیقت بخاری 27:46 وہ سمجھنے سے تاثر ہیں اور بخاری کے اوپر ترہ ترہ کے الزامات آیت کرتے ہیں پہلا الزام بخاری کے اوپر بشر تھے معصوم انیل خطہ تو تھے نہیں اب جو حدیثیں انہوں نے اپنی صحیح الجامعے کے اندر جمع کی ہے ضروری نہیں کہ سب صحیح وہ بشر تھے نا اور بشر معصوم نہیں ہوتا نبی کے علاوہ اب جب یہ معصوم نہیں تھے تو غلطی کا انکار موجود ہے لہذا حدیثیں غلط بھی ہو سکتی ہیں جواب 28:18 بڑے عدب سے ان کے خدمت میں عرضی یہ ہے کہ ایک ہے امکان خطا ایک ہے اقوی خطا بات ثابت ہو گئی ایک ہے خطا کا امکان اور ایک ہے خطا کا ہونا ممکن ہے آپ چور ہوں آپ کو چور کہا جا سکتا ہے جب تک آپ چوری نہ کریں تو امکان خطا اور ہے اقوی خطا اور 28:42 آپ کہتے ہیں کہ وہ بشر تھے ممکن ہے ایک خطہ ہو گئی خطہ ثابت کرو اس لئے کہ انکان خطہ الگ چیز ہے وقوع خطہ الگ چیز ہے ممکن ہے کہ آپ چور ہوں مگر جب تک چوری ثابت نہ ہو جائے آپ کو چور نہیں کہا جا سکتا لہذا بخاری کی کونسی حدیث صحیح نہیں ہے ثابت کر کے بتاؤ کہتے ہیں کہ خبر واحد محتبر ہے امام بخاری مانتے ہیں اس کو خبر واحد محتبر ہے جی ہاں خبر واحد کے محتبر ہونے میں آپ کو کیا شک ہے یہ تو قرآن سے ثابت ہے 29:21 انسان ایک خبر لائے اور اس کی تحقیق ہو جائے تحقیق سے اس کی خبر ثابت ہو جائے تو لینے میں کیا حرج ہے قرآن حکم خود بیان کرتا ہے اگر کوئی فاسد تمہارے پاس کوئی خبر لے کر کے آتا ہے تو اس کی تحقیق کرو تحقیق پر ثابت ہو جائے مان لو اور انسان تو چھوڑو جانور بھی کوئی خبر لائے خدود ایک خبر لاتا ہے کہ میں 29:46 شہر سبا سے آیا ہوں اور ایک یقینی خبر لائیا ہوں اللہ تعالیٰ نے حدود کی خبر واحد کو خبر یقین کہا ہے اور اس کو خبر یقین تسلیم کیا حضرت سلیمان علیہ السلام نے تب ہی تو اس کے ہاتھوں خط بھیجا کہ یہ خط لے کر جا پہلے تحقیق کی ہے کہ سچمچ یہ جو بولا ہے صحیح ہے کہ اب ہم گوھر کریں گے کہ جھوٹ بولا ہے کہ سچ بولا ہے تحقیق ہوئی تو پتا چلا کہ سچمچ ایک شہر سبا ہے 30:18 اور وہاں ایک ملکہ اسی ہے تحقیق کے بعد خبر واحد محتبر مانی گئی لہذا مصطلح الحدیث کا یہ اصول بنا کہ جو خبر واحد مختف بالقرائن ہو وہ مفید للعلم النظری ہے مفید یقینی ہے علم و یقین کے لئے مفید ہے ایمانیات کے باب میں بھی خبر واحد محتبر جو محتب بالقرائن ہو اقائد کے باب میں بھی خبر واحد محتبر شرط یہ ہے کہ محتب بالقرائن ہو عبادات کے معاملے میں خبر واحد محتب بالقرائن اگر ہے تو اس کا اعتبار ہے محتبر ہے وہ 30:48 کہتے ہیں روایت بالمعنی محدشین کرتے ہیں روایت بالمعنی کرتے ہیں روایت بالمعنی کا مطلب سمجھو کہ انہوں نے نبی نے جو بات کہی اس کو اپنی باتوں میں بولتے ہیں نبی کے جو الفاظ ہیں نبی کے الفاظ استعمال نہیں کرتے بلکہ نبی کی بات کو نبی کے فیل کو اپنے لفظوں میں بیان کرتے ہیں اس میں کیا خرابی ہے روایت بالمعنی میں آپ کو کون سی خرابی لازم آ رہی ہے روایت بالمعنی تو قرآن میں بھی ہے دلیل اس طرح ہے 31:22 قَالَ رَبِّ اَنَّا يَكُونُ لِغُلَامُ وَقَدْ بَلَغَنِيَ الْكِبَرُ وَمْرَاتِ عَاقِرِ قَالَ كَذَلِكَ اللَّهُ يَفَلُ مَا يَشَا حضرت زکریہ فرمارے اللہ بیٹا کیسے ہو سکتا ہے قَالَ رَبِّ اَنَّا يَكُونُ لِغُلَامُ اَنَّا کیسے ہو سکتا ہے کیوں کہ ہو سکتا ہے وَقَدْ بَلَغَنِيَ الْكِبَرُ میں بڑا ہو گیا ہوں وَمْرَاتِ عَاقِرِ میری 31:53 اور یہ سورہ علم ران کی چالیسویں آیت ہے اسی بات کو دوسرے انداز میں قرآن حکم سورہ مریم کی ساتویں آیت میں بولتا ہے دیکھیں الفاظ بدل گئے ہیں روایت میں معنی کا ثبوت خود قرآن سے ملا کہ الفاظ ان کے کچھ تھے 32:22 قرآن حکیم اپنے لفظوں میں بیان کر رہا ہے منشار مفہوم ایک ہو منشار مفہوم نبی گرے تو نبی کی بات کو اپنے الفاظ میں بیان کر سکتا ہے اس کو روایت بالمانہ کہتے ہیں اس کا ثبوت خود قرآن حکیم میں موجود ہے لہذا روایت بالمانہ کی آتی ہے
Tüm metni göster