Hadith & SunnahLectures & RemindersVideoفتنہ انکار حدیث - 7admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں منکرین حدیث کی قلعی کھولی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اور اسلام کے خلاف ایک سادش ہے اور یہ لوگ کسی کی سادش کا شکار ہیں یہ لوگ احادیث کو ایک طرف ہٹا کر اس قرآن میں اپنی منمانی کرنا چاہتے ہیں اور اسلام کے چہرے سے دھبے دور کرتے کرتے اسلام کو مزہ کرنا چاہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ اثارتی ہے کہ آپ جو فیصلہ کر دیں اس فیصلے کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا ہماری تو یہ ہے نا0:30اگر نچلی عدالت نے کوئی فیصلہ کیا ہے تو سپریم کورٹ میں آپ اس کو چیلنج کر دیں آپ اوپر ٹڑتے چلے جائیں لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آپ کا یہ امتیاز ہے آپ کی یہ خصوصیت ہے کہ آپ کا فیصلہ آخری فیصلہ ہے اور آپ کے فیصلے کے بعد کوئی ایسی عدالت نہیں ہے جہاں جا کر ہم آپ کے فیصلوں کو چیلنج کر سکیں اگر ہم0:55ایسا ذہن رکھتے ہیں کہ آپ کا فیصلہ قابل ترمیم ہے اس کو کسی عدالت میں چیلنج کیا جا سکتا ہے تو قرآن کی نظر میں وہ انسان مومن ہی نہیں ہے کیا یہ اثالتی موجودہ مرکز ملت کو بھی ہے کہ اس کے فیصلوں کو اگر چیلنج کر دیا جائے کسی عدالت میں ان کو چیلنج کرنے کے بعد کہا جائے کہ ہم ان کو نہیں مانتے کیا ان کے فیصلے بھی ایسے ہیں کہ وہ کفر تک پہنچا دیں گے ہمیں1:24قرآن کریم کہتا ہے اے میرے حبیب آپ کے رب کے قسم ہے ان میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا ہے کب تلگ یہاں تاکہ اپنے تنازعات میں اپنے جھگڑوں میں اپنے اختلافات میں اے میرے حبیب آپ کو چیف جسٹس کی حصیت نہ دے دیں اور ایسا چیف جسٹس1:51جس کے فیصلے کو کسی عدالت میں چیلنج نہ کیا جا سکتا ہو قرآن کہتا ہے نا فیصلہ قبول کر لیا لیکن دل میں گھٹن ہے دل میں چبن ہے دل میں یہ گھٹن کہ یہ فیصلہ میرے خلاف کیوں ہے فرمایا کہ اگر فیصلہ قبول کرنے کے بعد دل میں گھٹن بھی رکھی ہے تب بھی ایمان نہیں2:21دل کے گہرائیوں سے اس کو مان لیں یہ تو ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خصوصیت کیا اس کے علاوہ کسی اور کو بھی یہ خصوصیت ہے کہ اس کے فیصلے کو نہ مان لیں تو انسان کافر ہو دے2:35یہ اثالتی تو ابو بکر کو بھی نہ تھی رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ اثالتی تو سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھی نہ تھی یہ اثالتی تو سیدنا عثمان کے پاس بھی نہ تھی یہ اثالتی تو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بھی نہ تھی کہ ان کے فیصلے سے اختلاف نہ کیا جا سکے سیدنا ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک عورت آتی ہے اور کہتی ہے یا امیر المومنین میرا پوتا فوت ہو گیا ہے کیا اس کی وراست سے مجھے کوئی حصہ ملے گا3:06آپ نے فرمایا کہ اے بڑیا اللہ کی کتاب کو میں نے تلاوت کیا ہے مجھے اللہ کی کتاب میں تیرے لیے کچھ نہیں ملا ہے یہ فیصلہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کہ جو دادی ہے نا اس کو پوتے کی دیدہ سے کچھ نہیں ملتا ہے یہ فیصلہ کیا ہے سیدنا ابو سید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ کھڑے ہو جاتے ہیں ابو بکر صدیق آپ کا فیصلہ صحیح نہیں ہے کیوں3:37کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے کے خلاف ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں اس وقت موجود تھا جب آپ نے یہ فیصلہ کیا آپ نے دادی کو چھٹا حصہ دیا ہے پوتے کی دیدہ سے دادی کو چھٹا حصہ ایک بڑا چھے حصہ دیا ہے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ نہیں کہتے ہیں اس کو جھڑک نہیں پلاتے ہیں کہ تم کون ہوں میرے فیصلے کو چیلنج کرنے والے ان کا شکریہ دا کرتے ہیں اللہ آپ کو جزا دے کہ آپ نے میری اصلاح کر دیا سیدنا عمر رضی اللہ تعال4:08ان کے فیصلے بھی کئی ایسے ہیں کہ لوگوں نے ان کے فیصلے سے اختلاف کیا ہے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کے دروازے پہ گئے ان کے دروازے پہ گئے اور تین دفعہ دستک دی دستک دینے کے بعد جواب نہ آیا پیچھے چلے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کسی کام میں مصروف ہیں بعد میں پتا چلا کہ دروازے پر کوئی انسان آیا تھا تو جب دروازے پہ آئے تھے ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ واپس ہو چکے تھے4:40پوچھا کہ یہ کون تھا اور کیوں واپس ہوا ان کو بولایا کہنے لگے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے جب تین دفعہ دروازے پہ دستک دی ہے آگے سے کوئی جواب نہیں آتا ہے تو واپس چلے آؤ میں واپس آگیا فرماتے ہیں کہ اللہ کی نبی کی حدیث ہے فرمایا کہ ہاں تو یہ حدیث موسیٰ کیسے مخفی رہ گئی میں بھی تو اللہ کی نبی کی خدمت میں رہتا تھا5:05میں نے بھی بندوبست کیا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات حاصل کرنے کے لئے ہم دو بھائی تھے ایک انساری اور ایک میں ایک دن میں اس کو بھیجتا تھا ایک دن میں آپ جاتا تھا تو یہ حدیث مجھ سے ہی کوئی رہ گئی ہے فرماتے ہیں یہ ابو عمر ہمارے چھوٹے چھوٹے بچوں کو بھی اس حدیث کا پتہ ہے تو یہ چھوٹا سا بچہ اٹھا اس نے کہا امیر المومنین یہ اللہ کی نبی کا فرمان ہے وہ اس کو تسلیم کرتے ہیں اسی طرح متعدد صحابہ اکرام5:33انہوں نے اپنے فیصلوں سے رجوع کیا ہے انہوں نے اس کو یہ نہیں کہا یہ ہمارا فیصلہ آخری فیصلہ ہے جب صحابہ اکرام ان میں سے افضل ترین صحابی سیدنا ابو بکر سیدنا عمر سیدنا عثمان سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب ان کے فیصلے اپنے کی ہوئے فیصلے سے جب وہ رجوع کر لیتے ہیں5:53اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے فیصلے اگر سنت کے خلاف ہیں تو ان کو تسلیم نہیں کیا گیا تو یہ مرکز ملت جو ہے یہ اتنا بڑا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے تو زندگی تک رہیں اور ان کے فیصلے دائمی ہوتے ہیں میرے بھائی یہ بڑی خطرناک قسم کی اسطلاح ہے جو ان لوگوں نے گھڑی ہے اور یہ حدیث کے خلاف اتنی بڑی گہری سادش ہے6:15اصل میں یہ قرآن کریم میں اپنی معنوانی کرنے کے لیے احادیث کا انکار کیا گیا ہے وگرنا میرا دل تو چاہتا تھا کہ یہ میں ثابت کرتا جس طرح اللہ کا قرآن وہی ہے ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ نبی کریم کی احادیث بھی وہی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کام کیا ہے جو بات کہی ہے اس کی بیس اس کی بنیاد وہی ہے6:40احادیث میں ایک طرف رکھ دیا قرآن کریم سے بیسیو آیات ایسی ہیں جو یہ بتلاتی ہیں کہ اللہ کے نبی کی جو بات اس کی بنیاد بھی وہی پر تھی جس طرح قرآن کریم کی بنیاد وہی پر ہے لیکن مجھے افسوس ہے وقت کم ہے اور مجھے آپ حضرات کا بھی خیال ہے کہ آپ نے بھی آرام کرنا ہے میں اسی بات پر اب اپنی بات کو ختم کرتا ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تبارک اللہ ہمیں فتنوں سے محفوظ رکھے7:09اور احادیث نبیویہ کا دفاع کرنے کے اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے میرے بھائی یہ اتنا مشکل کام نہیں ہے آپ ان کا پیشہ کریں سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بڑے دانا قسم کے بڑے دور اندیش آدمی تھے فرماتے ہیں یہ قرآن کے ذریعے تمہیں شبہات میں مبتلا کریں گے7:32ان کا تم نے اگر پکڑ کرنی ہے تو سنتوں کے ذریعے احادیث کے ذریعے کیا کرو احادیث میں رسوخ پیدا کی دیئے آپ کو پتہ ہونا چاہیے احادیث کے بارے میں پوری پوری معلومات حاصل کریں پھر ان لوگوں کا پیشہ کریں انشاءاللہ یہ لوگ آپ کے مقابلہ میں نہیں ڈہر سکیں گے7:47حدیث سے قرآن کریم کا دفع کرنا ہے آپ نے اور حدیث کے ذریعے پتا چلتا ہے قرآن کریم کے معانی کا حدیث میں رسول پیدا کی دیئے اور حدیث کا دفع کی دیئے یہ صرف اور صرف اگر عزاز ملا ہے تو یہ محدثین کی جو جانشین جماعت اہل حدیث ہے اس کو ملا یہ حدیث کا دفع کریں اس کے علاوہ جتنے بھی آپ کے سامنے مسالک ہیں وہ تو خود8:09حدیث کے بارے میں اپنا ذہن صاف نہیں رکھتے ہیں کبھی کسی صحابی کے بارے میں کہتے ہیں یہ غیر فقی ہے کبھی یہ کہتے ہیں کہ یہ حدیث درائیت کے خلاف ہے کبھی کچھ کہتے ہیں کبھی کچھ کہتے ہیں یہ صرف توفیق ملی ہے تو مسئلہ کے اہل حدیث کو ملی ہے کہ وہ حدیث کا دفاع کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں اس مسئلہ کو تھامنے کی اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے وَاقُولُ قَوْلِ حَيْدَ وَآخْرُ دَعْوَانًا لَحَمْدُ8:41فطروں سے محفوظ فرمائے آپ کی حفاظت فرمائے آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے جزاکم اللہ خیر احسن الجزا حضرات کھانے کی خوشبو سب ہی لوگ محسوس کر رہے ہیں اور چونکہ کل صبحTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriفتنہ انکار حدیث7 / 81فتنہ انکار حدیث - 19:012فتنہ انکار حدیث - 29:013فتنہ انکار حدیث - 39:014فتنہ انکار حدیث - 49:015فتنہ انکار حدیث - 59:016فتنہ انکار حدیث - 69:017فتنہ انکار حدیث - 79:018فتنہ انکار حدیث - 89:01Sonraki: Bölüm 8→