Hadith & SunnahLectures & RemindersVideoفتنہ انکار حدیث - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں منکرین حدیث کی قلعی کھولی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:06بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم ناظرین حضرات آپ کی اصلاح اور دینی معلومات کے اضافے کے لئے جدہ دعویٰ سنٹر حیث سلامہ سعودی عرب پیش کرتے ہیں دو روزہ دعویٰ تربیتی و تبلیغی جلاس دین رحمت کانفرنس چار دروز پر مشتمل اس کانفرنس کو ہندو پاک کے مشہور علماء دین نے خطاب فرمایا بات کا صورت عمل کی نہیں0:42بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی ہے جو اللہ کی رحمت ہے یہ رحمت کے معامل ہے کہ اس پیروی میں چھوٹا سا عمل کتنا بڑا بن گیا کتنا عظیم و شان بن گیا چھوٹی سی چیز کتنی بڑھ گئے فرمایا کہ تم اللہ کی رحمت ایک کھجور خرچ کرتے ہو اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن اہد پہاڑ کے برابر بنا دے گا کتنا عظیم و شان رحمت کا معامل ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ قرآن اور بیان1:12یہ دو الگ الگ چیزیں ہیں اور ان دونوں چیزوں کے حفاظت کی اللہ ذمہ داری اٹھا رہے ہیں ہماری ذمہ ہے اس قرآن کا جمع کرنا اور اس کا آپ کو پڑھا دینا اور پھر اللہ نے آخر میں فرمایا اور یہ بھی ہماری ذمہ ہے کہ اس کو بیان کرنا1:32تو مطلب یہ نکلا کہ قرآن اور بیان یہ دو الگ الگ چیزیں ہیں2:02حدیث بیان کی اور وہ جانتا ہے کہ یہ حدیث نہیں ہے یا کہ اس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ حدیث نہیں ہے تو وہ بھی جھوٹوں میں سے ایک جھوٹا ہے بتائیے بڑے بڑے گناہ آسمان و زمین میں کون سے کون سے ہیں اکبر القبائل گناہوں میں بھی سب سے بڑے گناہ آپ علیہ السلام علیہ السلام رشاعت فرمایا بخاری اور ترمزی کی روایت ہے نبی علیہ السلام علیہ السلام رشاعت فرمایا سب سے بڑا گناہ آسمان و زمین کا2:31اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور عقوق الوالدین والدین کی نافرمانی کرنا ماباب کے نافرمان ہونا3:00فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيٌّ حَمِيمٌ وَمَا يُلَقَّاهَا إِلَّا الَّذِينَ صَبَرُوا وَمَا يُلَقَّاهَا إِلَّا ذُو حَظٍ عَظِيمٍ اور اس سے زیادہ اچھی بات والا کون ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک کام کرے اور کہے کہ میں یقین مسلمانوں میں سے ہوں نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتی3:28برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر وہی جس کے اور تمہارے درمیان دشمنی ہے ایسا ہو جائے گا جیسے دلی دوست اور یہ بات انہی کو نصیب ہوتی ہے جو صبر کرتے ہیں اور اسے سوائے بڑے نصیب والوں کے کوئی نہیں پاسکتا4:00قَالَ اللَّهُ تَعَالَى وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ بزرگوں دوستوں قابل احترام دینی ماں اور بہنوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ایک بار پھر جدہ دعویٰ سینٹر حیر سلامہ کی طرف سے اس دو روزہ دین رحمت کانفرنس جدہ میں آپ تمام کا اور علماء اکرام کا4:33مغرب کے بعد5:03اس دین رحمت کانفرنس کی آخری تقریر آپ سماعت فرمانے جا رہے ہیں حضرت شیخ میراج ربانی سے رابطہ کیا انہوں نے معافقت دے دی تھی کہ وہ تشریف لائیں گے لیکن چونکہ مکتب میں کچھ ان کے کام تھا مدیر نے ان کو کسی وجہ سے روک لیا اور یہی وجہ رہی کہ شیخ سے جب ملاقات فون پر میں نے کہا کہ شیخ آپ کی تقریر ہے5:33ہم نے اعلان بھی کر دیا ہے اور آج اردو نیوز میں بھی آپ ہی کا نام آیا ہے تو شیخ نے کہا کہ میں چونکہ ایک ادارے سے منسلک ہوں لیکن مدیر سے انشاءاللہ تعالی بات کی جا رہی ہے اور وہ آئندہ جو انشاءاللہ ایک مہینے کے بعد پروگرام ہوگا اس میں وہ شرکت فرمائیں گے شیخ نے جب یہ کہا کہ میں نہیں آسکتا مجھے کچھ کام ہے ریاض میں6:02تو جس طرح سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ ہزاروں آدمیوں کو دعوت دینا اور اس کے بعد جو ایک مین اسپیکر ہو وہی اچانک کہے کہ نہیں جناب میں کسی وجہ سے نہیں آ سکتا اور میں معذرت چاہتا ہوں میرے لئے ایک عجیب و غریب بات تھی ایک عجیب و غریب کیفیت پیدا ہو چکی تھی بارحال شیخ مہراج ربانی نے جب فون پر ان سے گفتگو ہوئی6:29تو مجھے دعا دی کہ اللہ رب العالمین آپ کے ساتھ خیر کا معاملہ فرمائے میں سوچ رہا تھا کہ یہ خیر کا معاملہ کیسے ہو سکتا ہے کیسے ممکن ہے تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ مجھے ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کی وہ حدیث یاد آئی کہ جب نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام سلمہ سے ان کے شوہر کے انتقال کے وقت کہا تھا کہ اپنے لئے خیر کی دعا کرو اللہ رب العالمین تمہیں اس سے دہتر عنایت فرمائے گا6:58تو اب مسلمہ یہ سوچنے لگی کہ اس سے بہتر کیا ہو سکتا ہے یہ نہیں پتا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی زوجیت میں آپ آنے والی ہیں میں نے جب احباب سے درخواست کی احمد بھائی سے اور ابو ماجد سے تارق بھائی سے تو انہوں نے کہا آپ کے لئے تو خیر کی خبر ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ شیخ الحدیث جامعہ محمدیہ ملتان کے شیخ الحدیث7:30اور قطب کثیرہ کی مصنف اور فضیلت الشیخ عبدالسطر حمد حفیظہ اللہ آپ کے لئے شاید مکہ مکرمہ میں موجود ہیں وہ عمرے کے لئے تشریف لائے ہیں اور ہم اگر ان سے گزارش کریں گے تو انشاءاللہ یہاں پر جمعہ کے دن آپ کو وقت دینے کے لئے چونکہ آپ کے پاس شیخ مہراج نہیں آرہے ہیں انشاءاللہ وہ ہمیں وقت دیں گے اور ہم ان سے مستفید ہوں گے تو یہ میرے لئے8:00میرے لئے نہیں بلکہ اہل جدہ کے لئے بڑی سعادت کی بات ہے کہ ہمارے درمیان وہ شخصیت موجود ہے جسے صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے کا شرف حاصل ہے آج جو آپ کے ہاتھوں میں مختصر صحیح بخاری ہے وہ شیخی کاوشوں کا نتیجہ ہے شیخی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ رب العالمین شیخ کی عمر دراز فرمائے آپ کو فتنوں سے محفوظ فرمائے آپ کے علم میں اضافہ فرمائے8:29اور آپ کو جو آج ہم نے عنوان دیا ہے وہ فتنہ انکار حدیث ہے آپ کیونکہ اس فیلڈ سے ریلیٹڈ ہیں تو فتنہ انکار حدیث پر سنتے ہیں فضلت الشیخ شیخ الحدیث عبدالسلطان حمد حفظ اللہ کوTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriفتنہ انکار حدیث1 / 81فتنہ انکار حدیث - 19:012فتنہ انکار حدیث - 29:013فتنہ انکار حدیث - 39:014فتنہ انکار حدیث - 49:015فتنہ انکار حدیث - 59:016فتنہ انکار حدیث - 69:017فتنہ انکار حدیث - 79:018فتنہ انکار حدیث - 89:01Sonraki: Bölüm 2→