Dawah & New MuslimsLectures & RemindersVideoدعوت الی اللہ - 5admin·4 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دعوت الی اللہ تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00توہید کی دعوت دیجئے اور اللہ کے دین کی دعوت دیجئے ایک مثال دوں ایک واقعہ بتاؤں آپ کو علماء میں سے ایک عالم یہ واقعہ جو دعوت سنٹر سے کتاب شپی ہے نا ہمارے ہم سفر بنے اس میں بھی ہے کہ ایک عالم ایک شیخ بہت دینوں سے توہید کا درس دیتے تھے ہوتا ہے نا لوگ کہیں گے توہید توہید دعوت سنٹر والوں کے پاس توہید ہے اور کچھ ہے ہی نہیں لگتا ہے سوچو کی توہید کتنی قیمتی چیز ہے0:28بہت دنوں سے توحید کا درس دے رہے تھے کلاس میں لڑکوں نے ایک دن کہا کہ شیخ توحید تو ہم بہت دنوں سے سن رہے ہیں آج کوئی اور بات ہونی چاہیے شیخ نے کہا ٹھیک ہے کل بتاؤں گا دوسرے دن جب آئے کلاس میں بہت اداس بیٹے تھے شاگردوں نے پوچھا کہ شیخ کیا بات ہے آج بڑے اداس ہیں انہوں نے کہا کہ ایسا ہے کہ مجھے ایک خبر ملی ہے کہ قریب کے فلا گاؤں میں ایک آدمی نے نیا مکان بنوایا ہے تو نئے مکان کی تعمیر میں ہوتا ہے0:56جانور زباہ کرتے ہیں پارٹی دیتے ہیں دعوتیں دیتے ہیں تو بدائے کہ اس نے جنناتوں کو خوش کرنے کے لیے جنوں کے نام پہ بکرا زباہ کیا ہے کہ جننات مجھے آکے پریشان نہ کرے اس گھر میں شاگردو نے کہا بڑی غلطی کیا اس نے بڑا جرم کیا اور ایسا نہیں کرنا چاہیے یعنی ایک عام سا تاثر دوسرے دن شیخ جب کلاس میں آئے تو کہتے ہیں شاگردو میری کل کی خبر صحیح نہیں تھی اس نے جنوں کو خوش کرنے کے لیے1:24جانور نہیں زباہ کیا بلکہ جنوں کو خوش کرنے کے لئے اس نے اپنی ماں کے ساتھ زناکاری کیا ہے اب اتنا سننا تھا شاگردوں نے کہا اس کا بائیکارٹ کریں گے چلیے اس کو مات تارتے ہیں یہ کرتے ہیں اس نے ایسا کیوں کیا یہ کیا غلط کیا بہت بڑا جرم ہے اس نے کہا اس کو دنیا سے ختم کریں اس کا بائیکارٹ کریں شیخ نے کہا ختم بس بس سمجھ میں آگئی کہ تمہاری توحید کتنی ہے کل کا جو کام تھا کہ جناتوں کو خوش کرنے کے لئے بکرا زباہ کرنا اس سے وہ دین سے نک1:53کافر مشرک ہو گیا اور آج کی جو خبر ہے کہ بدکاری کرنما سے یہ گناہ کبیرہ ہے اور ایک شخص اسلام سے نکل گیا تو تمہارے اندر کوئی ترپ نہیں پیدا ہوئی لیکن منکر اور برائی کر بیٹھا تو یہ تمہاری ترپ ہے یعنی تم نے تو ابھی توہید کو سمجھائی نہیں2:10توحید کا جب دائی ہے ایک جگہ قبروں پہ سجدہ ہو رہا ہے دوسری جگہ دنیا کی دوسری بڑی برائیاں ہو رہی ہیں قبروں کا سجدہ دنیا کی ساری برائیوں سے بڑھ کر کے اس سے بڑی کوئی برائی نہیں ہے اس لیے میرے بھائیوں اور دوستو2:25توحید کو سمجھنے والا یہ توحید کی دعوت دے گا اللہ نے فرمایا جو اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہے اس کے اوپر جنت حرام اس کا ٹھیکانہ جہنم ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہوگا2:47اچھا یہ تو دعوت و تبلیغ کا آغاز ہوا یا دعوت کس چیز کے دیں کیسے دیں یہ کچھ باتیں ہوئیں اب دعوت میں حکمت کیا ہے کچھ لوگ کہیں گے حکمت یہ ہے کہ لوگوں کو ناراض ہونے والی باتیں نہ کہی جائیں لوگوں کو رسوہ نہ کیا جائے بڑی محنت سے لوگوں کو جمع کیا گیا ہے کچھ لوگوں نے اپنے نساب تیار کیا ہے کچھ لوگوں نے اپنا کورس تیار کیا ہے کچھ لوگ اپنے بزرگوں کی کتابیں سناتے ہیں یہی سب معاملہ ہے نا3:13حکمت یہ نہیں ہے کہ شرک سے سمجھوتا کر لو کفر سے سمجھوتا کر لو بلکہ حکمت کیا ہے ایک مثال دوں بڑی مشہور حدیث غربن بخاری کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک آدمی آیا اس نے کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اسلام لانا چاہتا ہوں لیکن بس ایک شرط ہے میری میری ایک بات مان لے جائے آپ نے کہا کیا بات ہے اس نے کہا میں3:40زنا کی اجازت چاہتے ہیں اسلام میں زنا کاری حرام ہے میں اس کے بغیر نہیں رہ پاؤں گے مجھے اس کی اجازت چاہیے تب میں مسلمان ہوں گا اب کیا ہوگا آج کا کوئی دائی رہے ہے اب دوسرے کوئی کم پڑھا لکھا تو کیا کرے گا فوراں اس کو مارے گا دوڑا کر کے ہے کی نہیں اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم دیکھے دعوت میں حکمت دور اندیشی آپ نے کہا بیٹھو صحابہ اکرام بیٹھے ہوئے ہیں4:04آج معاملہ ہے کہ اگر کوئی پیر کو کچھ کہہ دے تو پیر سے پہلے مرید ٹوٹ پڑتے ہیں نا کوئی کسی ہندوستان کے کسی درسگاہ میں جائے کسی مفتی سے دین کے کسی مسئلے پہ کچھ گفتگو کیجئے تو اس سے بڑھ کر کے اس کے چیلے آگے بڑھ جاتے ہیں ہے کی نہیں یہ ہمیشہ کا معاملہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ یہ آپ کے شاگرد کتنے تربیت یافتہ ہیں کہ نبی بیٹھے ہیں تشریف فرمائے کوئی کچھ نہیں کہہ رہا ہے جانت4:32اللہ کے نبی نے کہا بیٹھ جاؤ بیٹھ جاؤ بیٹھایا اس کو آپ نے پوچھا یہ بتاؤ تم زینہ کی اجازت مانگ رہے ہو کیا تم اپنی ماں سے زینہ کرنا پسند کرو گے اس نے کہا سبحان اللہ یا رسول اللہ ایسا کیسے ہوگا کہ ماں سے کوئی زینہ کرے آپ نے کہا یہ بتاؤ کیا تم اپنی بہن سے زینہ کرو گے اس نے کہا نہیں اپنی بہن سے کون زینہ کرے پھر آپ نے کہا اپنی پھوپی سے زینہ کرو گے اس نے کہا یا رسول اللہ یہ کیسے5:00میرے باپ کی وہ بہن ہے کیسے میں اسے بدکاری کروں گا آپ نے کہا کیا اپنی خالہ سے زنا کرو گا اس نے کہا نہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے اس طرح سے جب آپ نے پوچھا فوپی سے خالہ سے ماں سے بہن سے جب تم زنا نہیں کرو گے تو تم زنا کی اجازت مانگ رہے ہو جس سے زنا کرو گے جس عورت سے وہ بھی کسی کی ماں ہوگی کسی کی بہن ہوگی کسی کی فوپی ہوگی کسی کی خالہ ہوگی کسی کی بیٹی ہوگی5:27تو پھر اجادت مانگ رہے ہو جب تم اپنی ماں بہن بیٹی سے جنا کرنا پسند نہیں کرو گے تو دوسرے کی ماں بہن بیٹی سے کیسے جنا کی یاد مانگ رہے ہو اس نے کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ بات میری سمجھ میں آگئی اب مجھے اجادت نہیں چاہیے جنا کی اور اس نے توبہ کیا اور اللہ نے اس کے دل میں اسلام کو ثابت کر دیا اور اس کے بعد وہ گناہوں سے تائب ہو گیا یہ دعوت کی حکمت ہے کہ اسلوب حسنہ بہترین اسلوب کے ذریعے دعوت کا کام کیا جائے5:56شرک سے سمجھوتا نہیں کیا آپ نے سمجھایا اس نے بات کو مان لیا ایک عرابی بددو آیا مسجد نبی میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ہے پیشاپ کرنے لگا صاحب اکرام نے اسے روکا لیکن آپ نے کہا رک جاؤ پیشاپ کر لیا تو کیا ہوا اس کو مارا نہیں گیا اس کو بادا نہیں گیا آپ نے اس کو اپنے پاس بلایا اور کہا کہ دیکھو یہ مسجدیں عبادت کے لئے ہیں6:19پہلے تو محجد اب جیسے آج ہمام الگ ہے باثروم الگ ہے یہ انتظام تو نہیں تھا ایک ہال ٹائپ ایک کمرہ اس میں نماز پڑھے جاتی تھی پرانی محجد نبوی کا جو نقشہ ہے آپ مدینہ جائیے تو اور کتابوں میں پڑھئے تو دیکھئے کہ محجد نبوی کتنی چھوٹے تھی آپ نے کہا یہ محجد ہے عبادت کے لیے یہ پیشاپ پیخانے کی جگہ نہیں ہے اس نے کہا کہ اللہ تو صرف مجھ پر اور محمد پر رحم فرما اور کسی پر نہیں6:45اتنا خوش ہوا کہ اتنی بہترین تعلیم اتنا اچھا انداز تو مجھ سے آج تک کسی نے نہیں اختیار کیا آج تو غالی گلوج مار پیٹ کی نوبت آ جاتی ہے تو اللہ نے فرمایا کہ حکمت کے ذریعے اور بہترین انداز اور بہترین واضح و نصیحت کے ذریعے دعوت دو7:06اور بہترین نصیحت بغیر رب کی کتاب نبی کے فرمان کے نہیں ہو سکتی قصے کہانیوں سے بہترین نصیحت نہیں آئے گی ہاں وہ قصے کہانیاں جو قرآن و سنت سے ثابت ہیں جو صحابہ اکرام یا محدثین سے ثابت ہیں ان سے مدد لی جائے گی لیکن منگڑھت قصے الٹی سیدھی خرافاتیں ان سے مدد نہیں لی جائے گی اور اس کے بعد یہ تو ہی دعوت میں حکمت7:33اور اس کی ایک دو مثال ہیں بہت ساری مثال ہیں لیکن ایک دو مثال میں نے پیش کیا ورنہ موضوع دورہ نہ جائے گا دعوت کا میدان دعوت کس میں کریں گے کس میں دیں گے دعوت کن لوگوں میں دعوت کا کام کریں گے دعوت کا کام اسکول میں ہوگا تعلیم کے ذریعے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دعوت کا آغاز جب کیا اور مدینہ تشریف لائے تو آپ نے پہلے ایک درسگاہ کھولی کلاس7:58اصحابِ صفحہ وہاں بیٹھتے تھے نا اور اس کے بعد وہاں دعوت کا آغاز کی اب سکھاتے تھے دین کی تعلیم ہوتی تھی لوگ سیکھ کر کے پھر دنیا میں جاتے تھے یہ جو صوفیہ ہیں نا یہ اصحابِ صفحہ سے نہیں ہیں یہ مکرہ ہے یہ صوف یہ ان کا ایک لباس ہوتا تھا یہ وہ پہنتے تھے اس سے صوفی ہو گئے ورنہ صوفہ سے صوفی ہونا چاہیے نا یہ صوفیہ اصحابِ صفحہ سے جوڑتے ہیں غلط ہیں جھوٹے ہیں8:22ان کی ایک الگ دنیا ہے اصحاب سفہ وہ پاک باز صحاب اکرام وہ اللہ کے نیک بندے جو نبی کے دین میں جو نبی کے ہاتھوں مشرب بے اسلام ہوتے ہیں اسلام قبول کرنے کے بعد دین کو سیکھتے تھے احدث ابو حرر رضی اللہ عنہ اور دوسرے بڑے بڑے صحابہ اصحاب سفہ میں ہیں دین کو سیکھا اور امت کو کتنا بڑا فائدہ انہوں نے پہنچایا تو تعلیم کے ذریعے آج دیکھیں عیسائی مشنری تعلیم کے ذریعے ہی تو زہر گھول لائی ہے ایک آدمی8:49زندگی گزارتا ہے عیسائی مشنری کے اسکول میں اور اس کے بعد منسٹر ہو گیا یا آئی ایس بن گیا جو بھی بن گیا اس کے بعد اس کی سوچ یا فکرTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriدعوت الی اللہ5 / 81دعوت الی اللہ - 19:012دعوت الی اللہ - 29:013دعوت الی اللہ - 39:014دعوت الی اللہ - 49:015دعوت الی اللہ - 59:016دعوت الی اللہ - 69:017دعوت الی اللہ - 79:018دعوت الی اللہ - 89:00Sonraki: Bölüm 6→