Dawah & New MuslimsLectures & RemindersVideoدعوت الی اللہ - 8admin·7 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دعوت الی اللہ تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00پتھروں سے ماروں گا تو دائنے والے سے ماروں گا یا بائیں سے وہ بہت پریشان کہ اگر کہہ دوں گا کہ نہیں ماریں گے تو ہو سکتا ہے مار دیں کہہ دوں گا کہ ماریں گے تو ہو سکتا ہے چھوڑ دیں کہہ دوں گا دائیں سے ماریں گے تو بائیں والے چلا دیں گے بائیں سے ماریں دائیں والے چلا دیں گے اس کی اخل کام نہیں کر رہی ہے فَبُحِتَ الَّذِي كَفَرُ0:18خاموش ہو گیا مناظرہ ہو گیا وہ جھوٹا نکلا ابراہیم علیہ السلام نے یہی تو کیا جب نمرود کے سامنے دعوت لے گئے نمرود نے کہا کہ میں تو موت و زندگی کا مالک ہوں دو قائدی کو بلائے ایک کو زندہ چھوڑ دیا اور ایک کو مار ڈالا ابراہیم علیہ السلام نے کیا کہا0:35میرا رب تو وہ ہے جو سورج کو پورب سے نکالتا ہے مشرق سے تو رب ہے تو ذرا مغرب سے نکال کے پتہ بولا جواب ہو گیا تو مناظرے میں جب کوئی آدمی خود رب کا دعویٰ کرے خود ہی کہے کہ میں ہی سب کچھ ہوں تو یہ چیزیں تو ابراہیم علیہ السلام کی زندگی سے موسیٰ علیہ السلام کی زندگی سے انبیاء کی سنت ہے کہ جس میں دعوت کا کام کرے اس کے مزاج اور اس کے اطوار کو آپ سمجھ کر کے دیکھ کر کے گفتے ہیں1:04یہ دعوت کا طریقہ ہے ایسا نہ ہو کہ کسی کو نید آ رہی ہے وہاں رات و رات قصے کہانیاں چل رہے ہیں خرافاتیں چل رہی ہیں نہیں یہ سب چیزیں غلط ہیں لوگوں کے مزاج کے لحاظ سے گفتگو ہونی چاہیے اور سننے والوں کی رہائت کی جائے سننے کا مزاج ہے یا اٹھ کے بھاگنے کا ہے یا کیا معاملہ ہے ایک آدمی مسلمان ہوا اور وہ کئی1:28مہینوں تک ہفتوں مہینوں چلے میں گیا اور اس نے کہا بھائی میں تو سن رہا ہوں کہ قرآن ہے قرآن ہے قرآن ہے آخر وہ قرآن کہاں ہے وہ کب پڑھا جائے گا یہی کتاب پڑھی جارہی باقدہ اخباروں میں اس کی ریپورٹ آئی تھی تو بزرگوں نے کہا کہ تم نہیں سمجھو گے قرآن سب کے سمجھنے کی چیز نہیں اس نے کہا جب جو دین قرآن جس دین کی کتاب ہے جب اس کو میں نہیں سمجھ پاؤں گا تو پھر میں مسلمان کیسے1:55میں تو اسی کتاب کے ذریعے مسلمان ہوا ہوں تو لوگوں کو اس طرح سے لوگوں کو اکتا دیا جاتا ہے لوگوں کو حق سے دور کر دیا جاتا ہے اس لئے میرے بھائی اور دوستو نسخہ دائی جو ہے ڈاکٹر ہوتا ہے ڈاکٹر مریض کی2:09تشخیص کرتا ہے ٹیسٹ لیتا ہے خون کے ابھی تو لیبارٹری ہیں کتنے ٹیسٹ ہوتے ہیں صبح سے شام دس بیس قسم کے ٹیسٹ ہوتے ہیں نا اس کے بعد ڈاکٹر نسخہ تجویز کرتا ہے تو دائی جو ہے روح کا ڈاکٹر ہوتا ہے روحانی ڈاکٹر ہوتا ہے مدعو کے اندر کیا بیمار ہے اس بیماری کو دیکھ کر کے اس کا نسخہ تلاش کریں گے ہمارے ہاں ہندوستان وغیرہ میں بعض جگہ پر دو دو چار چار گھنٹہ چھے چھے گھنٹہ کس سے کہان2:38تو لوگ بھاگ گئے عام طور پر جلسے دیر ہوتی ہے دیرے دیرے لوگ سرک جاتے ہیں دو چار آدمی رہ گئے آخر میں ایک آدمی رہ گیا وہ بیچارہ کوئی رہا ہوگا اجاری پجاری اس نے کہا کہ لگتا ہے آدمی میری بات غور سے سن رہا ہے تو اس شخص کو نہیں رہ گیا اس نے کہا مولی صاحب آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں آپ کی بات سن رہا ہوں یہ جو ٹیبل پر چادر ہے یہ میری ہے سوچ رہا ہوں کہ اب ختم کرنے تو اپنے گھر لے کے جاؤں تو دعوت ایک امانت ہے3:08رب کی امانت ہے نبی کی امانت ہے اس امانت کو نبی کے طریقے سے ہٹ کر جہاں آپ پیش کریں گے آپ کی دعوت بے اثر ہو جائے گی عوام کا خیال کرنا ہے آپ کے ہتھیار کا خیال کرنا ہے آپ کے پاس کون سے لوگ ہیں کس میں ہیں ساری چیزوں کو دھیان میں رکھنا ہے آپ کو بتاؤں کہ اس وقت دنیا میں نصرانی جو عیسائی مبلغین ہیں صرف علماء جو دنیا میں تبلیغ کا کام کر رہے ہیں ان کی تعداد کتنی ہے ان کی تعداد کم و بیش3:40دو لاکھ ہے اور تین ہزار پانچ سو عیسائی مشنریہ ہیں یعنی تحریکیں اور تنظیمیں ہیں دو ہزار تین سو زبانوں میں بائبل کا ترجمہ چھپ کر کے دنیا میں پھیل چکا ہے اور پانچ ہزار زبانوں میں ترجمہ کا کام جاری ہے اور ایشیا میں پچیس کروڑ افریقہ میں بیالیس ملیون مشرق وستہ اور یورپ میں بہتر لاکھ4:06امریکہ میں ایک کروڑ ستاون لاکھ اور چین میں پندرہ ملیون انجیل کے نسخے تقسیم کیے گئے آپ چھٹے جاتے ہیں تو سامان بادیں گے خوب بادیں گے خوب بادیں گے کتنی کتابیں لے آتے ہیں کتنی کیسٹر لے آتے ہیں سوچو کہ مشرق وستا میں ایشیا میں پچیس کروڑ انجیل کے نسخے تقسیم ہوئے افریقہ میں بیالیس ملیون مشرق وستا میں یعنی عرب ممالک میں بھی4:31بہتر لاکھ اور امریکہ میں ایک کروڑ ستاون لاکھ چین میں پندرہ ملیون انجیل کے نسخے یہ نسائیوں نے تقسیم کیا ہے آپ نے کیا کیا ہے اپنے دین کا کون سا کام کہاں تک کام آپ نے کیا سوچیں کہ عراق میں جو پروسی ملک عراق ہے اس ملک میں آٹھ ملیون انجیل کے نسخے تقسیم کیے گئے رابطہ علم اسلامی مکہ مکرمہ سے ایک اخبار نکلتا ہے اخبار علم اسلامی اس میں ساری ریپورٹیں موجود ہیں اور آپ دیکھئے کہ باطل تحریکیں کتنی تیزی سے5:01انہی سو سترہ جب سے روس میں کمیونسٹ نظام آیا اس وقت سے آج تک کمیونزم کا شکار ہونے والے لوگ چودہ کروڑ تیس لاکھ ہیں جن میں چھے کروڑ ستانوے لاکھ روس میں چھے کروڑ انتیس لاکھ چین میں اور باقی سارے دنیا میں موجود ہیں یہ باطل تحریکوں کی دعوت کا ایک ہلکا سا نمونہ ہے مسلمانوں میں اہل حق5:25مزید جو ہے قاہل ہیں سست ہیں یا وہ متحرک نہیں ہیں مسلمانوں میں اسلام کے نام پہ باطل تحرکیں قادیانیوں کا وہ تو خیر کافر ہیں ہی بریلیوں کا جو کیو ٹی وی ہے یہ تو ایک نمبر کا ایک طرح سے شیطان ہی کہا جائے گا اسلام کے نام پہ لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے یا اسی طرح سے اور بہت سارے چینل ہیں جو دین کے نام پہ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں تو میرے بھائی اور دوستو دین کی سمجھ حاصل کرو بگڑے ہوئے سماج میں سلکتے ہوئے سماج میں5:52رب کا قرآن نبی کا فرمان پیش کرو اور اللہ کا جو فرمان ہے اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ہر آدمی یہ سمجھو کہ اس نے کل کے لیے کیا کر رکھا ہے اللہ سے ڈرو اللہ تعالیٰ کو تمہارے ہر عمل کی خبر ہے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں6:19دعوت و تبلیغ کا جو شرعی طریقہ ہے جو نبوی طریقہ ہے اس طریقے کو سیکھنے کی اپنانے کی اور اسی کے مطابق دنیا میں ہمیں دعوت کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ خوش نصیب ہیں کہ اللہ نے آپ کو روزگار کے لیے اس مملکت سعودی عرب میں اس توحید و سنت کی حکومت کے اندر آپ کو رزق بھی مہیا کیا یہاں پہ وزارہ شنر اسلامیہ جو اسلامی منسٹری مستقل طور سے جس کے تحت6:46کتنے سیکڑوں مقاتب دعویٰ جو دعویٰ جو دین کی تعلیم دے رہے ہیں دین کا درس دے رہے ہیں آپ ٹرینڈ ہوں اور حق اور سچ چیزیں جو قرآن و سنت کی چیزیں وہ کی سرزمین سے حاصل کریں اور اپنے شہر میں گاؤں میں رشتہ داروں میں اپنے ہباب میں اپنے گھر میں ان چیزوں کو عام کریں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں حق کی نشر و اشاعت میں ہماری مدد فرمائے باطل کو مٹانے7:15آنے میں باطل کو زیر کرنے میں باطل سے مارکہ آرائی میں ہماری مدد فرمائے آمین اور حق اور اہلِ حق کا غلبہ عطا فرمائے باطل اور اہلِ باطل کو دنیا سے نست و نابوت کر دے آمین وصل اللہ علیہ وآلہ وآلہی وصحبہی اجمعینTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriدعوت الی اللہ8 / 81دعوت الی اللہ - 19:012دعوت الی اللہ - 29:013دعوت الی اللہ - 39:014دعوت الی اللہ - 49:015دعوت الی اللہ - 59:016دعوت الی اللہ - 69:017دعوت الی اللہ - 79:018دعوت الی اللہ - 89:00