Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 دوستو یہ دین آگیا اس روح زمین پر آج سے ایک ہزار چار سو سال پہلے اس امت کے کائنات کے امام 0:26 جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور اللہ تعالیٰ نے آپ پر وحی نازل فرمائی اب دین کو آپ نے تئیس سالہ زمانِ نبوت میں دین پر عمل کر کے بتا دیا اور اس کے بعد اللہ کو پیارے ہو گئے اب اس دین کو پھیلانے کے لیے اس زمانے سے لے کر کے آج تک اور آج سے لے کے قیامت تک یہ علماء کرام کے کندوں پر یہ ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے ڈال دی کہ اب دعوت و تبلیغ کا کام انہیں کرنا ہے 0:56 دعوت و تبلیغ کو اسے انہیں انجام دینا ہے اور صرف علماء اکرام نہیں بلکہ تمام امت کے افراد پر دعوت و تبلیغ کی ذمہ داری ڈال دی گئی اب ہمیں اس دین کو آگے بڑھانا ہے پہنچانا ہے آگے لے جانا ہے دوستو اور بھائیو اسی مہم کی ادائیگی کو ادعوت و اللہ کہتے ہیں اللہ کی طرف لوگوں کو بلانا کہتے ہیں دین کی دعوت دینا کہتے ہیں 1:21 آئیے ہم اس کی فضیلت پر گفتگو کرتے ہیں اور اس کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہیں دوستو اللہ رب العالمین نے اپنے پہلے سب سے پہلے اپنے حبیب جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا اور فرمایا اے رسول آپ پر جو نازل کیا گیا ہے اسے پہنچا دیجئے 1:48 اور اپنے دعوت و تبلیغ کا کام انجام نہیں دیا تو حقیقت میں آپ نے اللہ تعالیٰ کی رسالت کو نہیں پہنچائی اور اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا وَمَنَا اَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّن دَعَا إِلَى اللَّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ اِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ اس شخص سے بہتر کس کی بات ہو سکتی ہے کہ جس شخص نے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف بلایا اور نیک عمل کیا اور آخری میں کہا کہ میں مسلمانوں 2:16 یہ سب سے عظیم کام ہے یہ انبیاء اور رسول کی مہم ہے یہ انبیاء اور رسول کا وظیفہ ہے لہٰذا ہمیں بھی انبیاء اور رسول کے وظیفے کو انجام دینا چاہیے آپ بتائیے کہ اگر آپ نے دین کو نہیں پہنچایا اللہ کے بندوں تک تو وہ کیسے دین پر عمل کریں گے غیر مسلموں کو دین کی دعوت نہیں دی تو وہ کیسے دین پر چلیں گے میرے بھائی اور دوستو یہی وجہ ہے وہ کیسے اسلام لائیں گے میرے بھائی اور دوستو تو آئیے اس کی فضیلت پر 2:42 اور اس کی اہمیت پر ہم روشنی ڈالتے ہیں پڑھتے ہیں اور سنتے ہیں دوستو یہ جس طرح اللہ تعالیٰ عظیم ہے اور جس طرح اللہ تعالیٰ علمین کا دین عظیم ہے اسی طرح اس کی دعوت دینا بھی عظیم ہے اس کام کو انجام دینا بھی اچھا کام ہے لہذا ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم دعوت دے دعوت کے لئے شرط نہیں ہے 3:01 کہ ہم ممبروں مہرہ پر بیٹھ کر دعوت دیں ہم بڑے بڑے اسٹیجوں پر بیٹھ کر تقریر کریں دعوت کے لئے یقینا یہ شرط نہیں ہے بلکہ ہر مسلمان جو اسر اروع زمین پر جیتا اور بستا ہے وہ اپنے گرد و پیش رہنے اور جینے والے لوگوں کو اگر وہ اللہ اور اس کے رسول کی بات بیان کر دیتا ہے یہ دعوت ہے اگر اپنے بچے کی صحیح تربیت کرتا ہے یہ دعوت ہے اگر یہ اپنے والدین کو حدیث پڑھ کر سناتا ہے یہ دعوت ہے اگر یہ اپنی بیوی 3:29 نماز جی بناتا ہے تو یہ دعوت ہے اگر اپنے گھر کی عوتوں کو پردہ کراتا ہے تو یہ دعوت ہے اگر اپنے بچوں کو قرآن کی سکھاتا ہے تو دعوت ہے قرآن کے سیکھنے کے مدرسے میں بھیجتا ہے تو دعوت ہے میرے بھائی دعوت کے لیے ضروری نہیں ہے کہ ہم جی ممبر و محراب اور اسٹیج سے ہم تقریر کریں یہی دعوت ہے بہت سے لوگوں نے یہ بات سمجھ رکھی ہے پیارے نبی 3:50 جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت حرمایا من دعا الہدا کانا لہو ملاجر مثل وجور ومن تبعہو لاینقض ذالک من وجورهم شیعا کہ جس نے لوگوں کو اسلام کی دعوت دی دین کی دعوت دی دین کی بات بتائی تو جو عمل کرنے والے کو ثواب ملے گا وہ دعوت دینے والے کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا اور عمل کرنے والے کے ثواب میں کچھ کمی نہیں ہوگی 4:15 لہذا ہم جتنے امتی ہیں اور عمل کرتے ہیں تمام امتیوں کا ثواب زناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حساب میں جاتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک آنٹ پر جاتا ہے میرے بھائی ایسے ہی ہم کسی کو اسلام کی دعوت دیں گے بے نمازی انسان ہے ہم نے نماز پڑھنے کی دعوت تھی ان پر محنت کیا ہم نے اب وہ نماز پڑھنے لگا تو جب تک وہ نماز پڑھتا رہے گا اس کا ثواب تو اسے ملے گا ہی 4:41 اور ساتھ ہی ساتھ دعوت دینے والے کو بھی ثواب ملے گا میرے بھائی اور دوستو پیارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی بن نبی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا اور فرمایا فَوَاللَّهِ لَا يَهْدِيَ اللَّهُ بِكَ رَجُلًا وَاحِدًا خَيْرٌ لَكَ مِنْ حُمُرٍ نَعَمٍ کہ اللہ کی قسم اہلی 5:02 اگر تمہیں تمہارے ہاتھ پر ایک بندے اسلام لے آئیں ایک شخص اسلام قبول کر لے تو تمہارے لئے عرب کے سب سے عظیم سرمایہ اور دولت سرخون سے بھی اچھا ہے ابھی کہا جائے گا کہ ملیون ملیون ریال سے اچھا ہے ملیون ڈالر سے اچھا ہے 5:17 میرے بھائی اور دوستو تو جو دعوت کا کام کرتا ہے یہ سب سے اچھے لوگ ہوتے ہیں اس روح زمین پر چونکہ جو وہ کام کر رہے ہیں اس کا ثواب بہت زیادہ ہے وہ اللہ کے احکام کو بیان کرتے ہیں گویا کہ اللہ تعالیٰ کے نائب ہیں اس روح زمین پر اور اللہ تعالیٰ کی نیابت کا کام انجام دیتے ہیں حدیث شریف میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا 5:37 کہ اللہ کے رسولوں اور پیغمبروں نے مدرہم و دینار وراست میں نہیں چھوڑی بلکہ علم چھوڑ کر گئے لہذا جتنے بھی علماء ہیں اور جتنے بھی لوگ ہیں یہ نبیوں کے وارثین ہیں دعوت کے کام کو انجام دینے میں اب ہمارے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الرسول ہیں خاتم الانبیاء ہیں اب آپ کے بعد کوئی نبی آنے والا نہیں ہے قیامت تک اب نبیوں اور رسولوں کی مہم کو اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مہم کو ہمیں ہی انجام دینا ہے لہذا 6:05 ہم سب مل کر کے یہ آزم اور ارادہ کریں کہ اس عظیم فضیلت کو حاصل کرنے کے لیے ہم محنت کریں جستجو کریں اور کاوشے کریں دوستو اس دور میں دعوت کے بے شمار وسائل ہیں جس کا ہم استعمال کر سکتے ہیں دعوت کے وسائل میں جو جدید استعمال ہے وہ جی ٹیکنالوجی ہے آج ہی سیڈیاں ہیں آج ہی کمپیوٹر ہیں ان کے میسج اور پیغام کے ذریعے ہم دعوت پہنچا سکتے ہیں آج ہی خط بیجنے کا زمانہ ختم ہو گیا 6:31 اب یہ پوسٹ سے ہم خط بھیجنے میں ٹائم لگتا تھا وقت لگتا تھا ابھی آپ جو سسٹم اور پروگرام ہیں میسیج اور رسالہ بھیجنے کے ان میسیج اور فیس بک ہے میسیجنجرز ہیں اور بھی پروگرام ہیں ان کے ذریعے ہم دین کو پھیلائیں اور پورے روح زمین پر دین کو ہم پھیلا کر عام کر دیں ایسے ہی ان ٹی وی چینلوں کا بھی اس سے بھی فائدہ اٹھائیں جو ٹی وی چینل اللہ اور اس کے رسول کے پیغام کو عام کرتے ہیں میرے بھائی ہمارے ملکوں میں جو اچھے عقی 6:59 ٹی وی چینلز ہیں اس کو ہم دیکھیں اور دکھائیں اور دوسروں کو بتائیں اسی طرح ہم گھر گھر جا کر اسلام کی دعوت پیش کریں تو جدید وسائل جو ہیں ہم ان کا استعمال کریں اللہ کی دین کو پہنچانے پر ایسے ہی اگر ہم عالم دین نہیں ہیں پڑھے لکھے انسان نہیں ہیں لیکن ہمارے پاس دولت ہے تو ہم کتابیں چھوا کر تقسیم کریں ابھی جاریات دفتروں پر اور بھی مارکیٹوں میں کتابیں موجود ہیں مختلف زبانوں میں 7:24 ان کتابوں کو لے کر ہم ان لوگوں کو کتاب دیں جو کتاب پڑھنا جانتے ہیں اور جو پڑھنا چاہتے ہیں میرے بھائی پنفلیٹس ہیں سی ڈیز ہیں کیسٹیں ہیں ان کے ذریعے ہم اسلام کی دعوت کو عام کریں اچھے اچھے میسیج لکھ کر کے ہم نماز کی دعوت دیں نماز کے وقت میں 7:42 اپنے رشتداروں کو فون کر کے جگہیں کہ یہ نماز کا وقت ہے ہم نماز پڑھ لیں یہ بھی ایک دعوت ہے میرے بھائی اپنے بچوں کو ہم اچھے مدرسے میں تعلیم دیں اچھے درسگاہوں میں ہم ان کو تعلیم دلائیں یہ نہیں کہ ہم انگریزوں کے بنائے ہوئے مشنریز سکول میں ہم انگریزی زبان کی صرف تعلیم دلا کر کے اپنے بچوں کو انگریز تو ضرور بنا دیں لیکن ایک مسلمان نہ بنا سکیں میرے دوستوں اور بھائیوں تو دعوت کے بے شمار پہلوں ہیں جسے ہمیں استعمال کرنا 8:12 ہمیں اپنے گھر کے لوگوں کو دعوت دینی چاہیے پیار نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کی گلیوں گلیوں میں جا کر کے اسلام کی دعوت دیتے تھے مشرقین مکہ کے گھروں گھروں میں جا کر اسلام کی دعوت دیتے تھے اور آپ نے مختلف اسلوب اختیار کیے اسلام کی دعوت دینے کے لیے ایک دفعہ کا واقعہ ہے کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جب یہ آیت کریمہ نازل ہوئی وَانزِرَ عَشِيرَتَكَ الْاَقْرَبِينَ اے نبی 8:40 تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صفا کی پہاڑی پہ چڑھ گئے اور وہاں چڑھ گئے کہ آپ نے پورے مکہ والوں کو جمع کر لیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پورے مکہ والوں کو کہا کہ اے مکہ والوں میں تمہیں اس دن سے ڈرا رہا ہوں جس دن کا عذاب سب سے سخت ترین ہوگا تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے 8:59 اسلوب بدل بدل کر اسلام کی دعوت دی طریقہ کار بدل بدل کر اسلام کی دعوت دی نتیجے کے طور پر پوری دنیا میں اسلام پھیل گیا آپ نے پیغام بھی بھیجا آپ نے خطوط بھی جاری کیے رہنمائے عالم کے نام تو ہم مسلمانوں کے لئے ضروری ہے کہ ہم مختلف 9:15 طریقہ کار اور وسائل کا استعمال کرتے ہوئے مختلف طریقے کو استعمال کرتے ہوئے ہم اس دین کو دنیا کے کونے کون میں پہنچا دیں اور بالخصوص جس شہر اور محلے میں ہم رہتے ہیں وہاں اسلام کی دعوت کو عام کریں یہی ہماری آپ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم دنیا کے تمام مسلمانوں کو دعای بنا دے اور اپنا سپاہی بنا دے اور اسلام کی تبلیغ کرنے والا بنا دے اور جو بھی ہم دعوت دیں قرآنوں 9:40 حدیث کی روشنی میں دعوت دیں خود ہم پہلے قرآن و حدیث سے معلوم کریں پھر ہم ان کو دعوت دیں اسلام کی میرے بھائی اللہ تعالیٰ سے دعا یہی ہے ہماری الدرس الخامس والعشرون والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tüm metni göster