Lectures & RemindersVideoغیبت کی جائز صورتیںadmin·3 views·5 months agoغیبت کی جائز صورتیں By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری#IslamHouse#Video#ابو سعد قطب محمد اثری#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ رياضMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00الحمدللہ رب العالمين والعاقبت للمتقین والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلا آله وصحبه اجمعین اما بعد عن ابی حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال اتذرون ملغبہ قالوا اللہ ورسول اعلم قال0:43ذِكْرُكَ أَخَاكَ بِمَا يَقْرَحُ قِيْمْ أَفَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ فِي أَخِي مَا أَقُولُ قَالْ إِنْ كَانَ فِيهِ مَا تَقُولُ فَقَدْ اِغْتَبْتَهُ وَإِنْ لَبْ يَقُلْ فِيهِ فَقَدْ بَهَتَّهُ رواہ مسلم ہمارے معاشرے میں ایک بہت بڑی برائی اور بیماری کی شکل میں موجود جو ہمارے معاشرے کو پاش پاش کرنے والی ہے1:15اور جو برائی معاشری کی محبت اور اخوت کو تباہ کرنے والی ہے وہ ایک بڑی برائی غیبت ہے غیبت کے تعلق سے ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ غیبت کسے کہتے ہیں غیبت کیا ہے صحابہ نے فرمایا1:44کہ اللہ اور اس کے رسول ہی زیادہ بہتر جانتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غیبت کی تعریف کی اور بتایا کہ آپ اپنے بھائی کا ذکر کریں دوسرے کے پاس جسے وہ ناپسند کرتا ہو اس کی بات دوسرے کے پاس بیان کریں کہ جب وہ سنے تو ناپسند کریں صحابی رسول نے عرض کیا کہ اللہ کے نبی جو بات میں عرض کر رہا ہوں2:11اگر وہ چیز اس میں پائی جاتی ہے تو ہاں جو بات میں بیان کرنا اس کے تعلق سے وہ بات اس میں پائی جا رہی ہے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں تم جو کہہ رہے ہو اگر یہ بات تم نے اس کے پیٹ کے پیچھے بیان کی تو تم نے اس کی غیبت کی اور اگر جو بات تم کہہ رہے ہو وہ بات صحیح نہیں ہے تو آپ نے اس پر انظام تراشیہ کی آپ نے اس پر محتال لگایا2:40دونوں صورتوں میں پیٹ پیچھے بات کرنا صحیح بھی ہو تب بھی یہ جائز نہیں ہے اور اگر بات غلط ہے تو وہ تو اور زیادہ سنگین ہے کہ آپ نے اس کے خلاف کہی ہے جو بات اس نے نہیں کہی ہے آپ نے اس پر بہتان لگایا ہے آپ نے اس پر چھوٹ باندھا ہے یہ اور زیادہ سنگین ہے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ہمیں منع کیا3:09اور اس کا مقصد یہ ہے کہ ایسی چیزوں سے ہمارے درمیان جو باہمی محبت ہے وہ ختم ہوتی ہے جو خوت ہے وہ پاش پاش ہو جاتی ہے ہمارے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں ہم متحد نہیں رہ سکتے اس لیے اگر یہ حرکت کوئی کرتا ہے تو اس لیے اسلامی صاحب کو بہت زیادہ نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے کیونکہ ایک مسلمان3:34دوسرے مسلمان سے بدزر ہو جائے ایک مسلمان دوسرے مسلمان کے خلاف برسر پیکار ہو جائے اسے لڑنے کیلئے تیار ہو جائے دوسرے لوگ ان کمزوریوں کو دیکھ کر مسلمانوں کو کمزور سمجھنے لگیں گے اور اس کی کمزوری سے وہ ناجائز فائدہ بھی اٹھائیں گے اس سے پتا چلا کہ اس سے بچنا انتہائی ضروری ہے ورنہ یہ ہمارے معاشرے کو تباہ و برباد کر دے گا آج ہمارے معاشرے میں یہ چیز4:04جو پھیلی ہوئی ہے یہ انتہائی خطرناک ہے اس کا لوگ لحاظ نہیں کرتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی بھی سنگینی کو بیان فرمایا ہے کسی مسلمان کے خلاف اس کے پیٹ پیچھے گفتگو کرنا کسی مسلمان پر الزام لگانا اس پر بہتان مادنا شریعت نے اسے گناہ کبیرہ کا درجہ دیا ہے اس لیے اس سے بچنا بہت ضروری ہے یہاں چند نقطہ بتانا ضروری ہے کچھ ایسی صورتیں ہیں4:32جن میں اگر کسی کے خلاف کوئی بات کہی جائے تو غیبت میں شمار نہیں ہوتی ہے نمبر ایک غیبت اس صورت میں جائز ہے چند صورتیں شریعت نے اس کی وضاحت کی ہے جس میں نمبر ایک ظلم کو بیان کرنا مثال کے طور پر کوئی شخص بادشاہ کے پاس جائے کوئی شخص ایک ذمہ دار کے پاس جائے اور اس سے کہے کہ مجھ پر فلا شخص ظلم کر رہا ہے5:00تو اس ظلم کو بیان کرنے کے خاطر اگر وہ اس کے خلاف ظلم کو بیان کرتا ہے تو یہ غیبت میں شمار نہیں ہوگا نمبر دو اگر وہ چاہتا ہے کہ منکر ہو خلاف شریعت کو اقام ہو چلنا ہو اور اس کو بدلنا چاہتا ہے اور اسے رکنا چاہتا ہے اس لیے اس آدمی کے خلاف جا کر وہ بیان کرتا ہے شکایت کرتا ہے ذمہ دار سے تو یہ بھی غیبت کے ذمہ میں نہیں ہے ایسے ہی تیسری5:29حالت یہ ہے کہ ایک شخص یا کوئی مرد یا کوئی عورت کسی مفتی کے پاس فتوہ پوچھنے جائے اور وہ اس شخص اس کے اندر جو کمی ہے اس کو بیان کرے مفتی کے سامنے فرمائے یا شوہر یا بھائی یا کوئی بھی کہ مجھ پر ظلم کر رہے اس لوئے سے ظلم کر رہے تو اس طرح سے وہ بات نقل کرنے اور بیان کرنے میں بھی کوئی قباحت نہیں ہے چوتھی چیز یہ ہے کہ مسلمانوں کو اس کے شر اور اس کے فساد سے بچانے کے خاطر5:58اگر یہ بات امام وقت کے سامنے کہی جائے یا لوگوں کو آنے والی نسلوں کو بچانے کے لیے ان کے شر سے محفوظ کرنے کے لیے اگر وہ بات کہی جائے تو بھی جائز ہے اور یہ تعلق رکھتا ہے جرہ تعدیل سے جرہ تعدیل حدیث کی حدیثیں بیان کرنے والے جو راوی ہیں ان کے بارے میں کہنا کہ یہ تغلاب اور یہ متحمل کر یہ فنا فنا6:25ان کے اندر یہ کمیہ تھی تو بیان کرنا بھی ناجائز نہیں ہے شریعت نے اس کو بھی جائز رکھا ہے اور یہ حرام کی صورت نہیں ہے آخری جو پانچویں صورت ہے وہ یہ ہے کہ ایک شخص جو گناہ کر رہا ہے کھلے آم کر رہا ہے جیسے شراب پی رہا ہے اور لوگوں کا مال ظلمن لے رہا ہے ایسی حالت میں اگر اس کے خلاف بھی جا کر بتایا جائے کہ یہ شریعت کے قانون کو توڑ رہا ہے6:54اور شراب نوشی کو پھیلا رہا ہے اس کو آم کر رہا ہے اس کو روکنا ضروری ہے ایسی صورت میں بھی اگر وہ بات نقل کرے یا اس کے بارے میں بتائے تو یہ بھی غیبت کے ذمہ میں نہیں آتا ہے یہ جو بڑی بڑی باتیں ہیں اس کو کچھ ایسے بھی ہیں کہ جو شخص کسی لقب سے معروف ہو یعنی مثال کے طور پر کوئی آما کوئی احوال یا اردو زبان میں کہیں یہ جوتے والے یہ چپن والے7:23تو اس طرح کے ان کے پیچھے بات کہنا یا ان کی تعریف یا ان کی شناخت کے لیے کہنا یہ بھی شران حرام نہیں ہے اور یہ بھی غیبت کے ضمن میں نہیں آتا ہے اس لیے ان چیزوں کے علاوہ جو بھی صورت ہے وہ حرمت کی صورت ہے اور ہمیں غیبت سے بچنا چاہیے اللہ سے دعا ہے اللہ تعالی ہمیں غیبت سے محفوظ رکھے تمام مسلمانوں کو محفوظ رکھے ہمیں آپس میں ایک دوسرے کا بہی خواہ بنائے ہمارے اندر اصلاح کا جذبہ عطا کرے7:53اور ہم مسلمان بھائی آپس میں محبت کے ساتھ رہے اور یہ شیطان جو برائیاں ہمارے درمیان پھیلا رہا ہے یہ امیس جو برائیاں ہمارے درمیان پھیلا رہا ہے اللہ رب العالمین ہمیں ہماری برائیوں سے حفاظت فرمائے اور اگر ہمارے اندر یہ خامیہ ہو اللہ تو اسے دور فرماتے اے اللہ ہمیں دور کرنے کی توفیق نصیب فرماتے وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین وصد اللہ علی نبینا محمد وعالی آلہ وصحبہ اجمعینTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.