Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 الحمد للہ رب العالمين والعاقبت للمتقین والصلاة والسلام على سید المرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اليوم اکملت لکم دینكم واتممت علیکم نعمتی ورضیت لکم الاسلام دینا اللہ تعالی نے ایک عظیم نعمت کی شکل میں 0:48 جو دین اسلام ہمیں آتا کیا ہے اور ایک بڑی خوبی کی شکل میں اللہ نے جو ہمیں نعمت اسلام سے نوازا ہے سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اللہ نے اسے کامل اور مکمل بنایا ہے اللہ نے اسے تمام لوگوں کے لیے بنایا ہے بغیر طبقات کے تفریق کے بغیر رنگوں نسل کے تمیز اور تفریق کے 1:25 اللہ رب العالمین نے اس دین اسلام کو کامل کیا ہے برابر کے حقوق دیئے ہیں اور رہتی دنیا تک یہ اسلام سب کی ضروریات کو پورا کرتا رہے گا اللہ کی رضا کے جتنے راستے قیامت تک کے لیے ہو سکتے ہیں یہ دین اسلام ہمیں اس کی طرف رہنمائی کرتا رہے گا اللہ کو راضی اور اس کو خوش کرنے کے لیے 1:56 عبادت کے جتنے طریقے ممکن ہیں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں قیامت تک ہمیں یہ اسلام منور کرتا رہے گا اس لیے میرے بھائیو اللہ تعالی نے یہ وضاحت کے ساتھ فرما دیا اليوم آج کے دن وہ آج کا دن کون سا دن تھا وہ دن عرفہ کا دن تھا 2:24 دلحجہ کی نو تاریخ کی نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم میدان عرفات میں تھے آپ کے ساتھ صحابہ و صحابیات کرام کی ایک بڑی تعداد تھی اس موقع پر اللہ رب العالمین نے قرآن کریم کی عیسائیت کو نازل فرمایا اور فرمایا آج یعنی آج عرفہ کے دن ایک بہت بڑی تعداد کے درمیان 2:54 اے نبی آپ کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد کے درمیان ہم نے اس بات کا اعلان کر دیا ہے آج کے دن ہم یہ اعلان کر رہے ہیں کہ اکمل تو لکم دینکم کہ آج سے آپ کا دین مکمل ہو چکا ہے آپ کا دین کامل ہو چکا ہے آج کے بعد سے ہزاروں سال تک کوئی بھی حاوثات کوئی بھی واقعات 3:23 رونما ہوں گے اس دین سے اس کا کوئی تعلق نہ ہوگا مثال کے طور پر واقعہ کربلاو یا اسی طریقے سے دوسرے بہت سارے حوادث واقع ہو اس کو اسلام میں داخل کر کے اسلام کے وصولوں سے لڑا نہیں جا سکتا ہے اللہ نے دین کو مکمل کر دیا قیامت تک کے لیے صرف اور صرف اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اللہ کی رضا کا راستہ بتایا ہے 3:53 اللہ کے خشودی کا راستہ بتایا ہے وہی راستہ اللہ کو مقبول و منظور ہوگا کوئی اور راستہ منظور نہ ہوگا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے سے ہٹ کر بعد میں آنے والے کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہو کتنے ہی عابد کیوں نہ ہو کتنے ہی زاہد کیوں نہ ہو اور کتنے ہی فقی کیوں نہ ہو کتنے بڑے مہندس کیوں نہ ہو ان کا راستہ نہیں اپنایا جا سکتا ہے کوئی نیا راستہ نہیں اپنایا جا سکتا ہے صرف اور صرف 4:23 اسی دین کامل پر عمل ہوگا الیوم اکملتو لکم دینکم آج میں نے تمہارے دین کو مکمل کر دیا آج کے بعد سے اس دین میں نہ کوئی چیز گھٹایا جا سکتا ہے نہ کوئی چیز بڑھایا جا سکتا ہے دونوں شکلیں دونوں راستے بند ہو چکے ہیں اب نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو نماز کا طریقہ بتایا وہی طریقہ قیامت تک رائج ہوگا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھ کر جو ہمیں سکھایا وہی طریقہ رائج ہوگا 4:52 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کے جو ہمیں طریقے سکھائے وہی طریقے چلیں گے قیامت تک کسی بھی شخص کو یہ حق حاصل نہیں ہوگا کہ اس دین اسلام میں کوئی اور چیز داخل کرسکے یہی وجہ ہے کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث میں یوں فرمایا جس نے کوئی ایسی چیز ایجاد دی جو ہمارے طریقے سے نہیں ہے اللہ کے ہاں وہ قابل قبول نہیں ہوگا 5:22 اور اسی طریقے سے دوسرے الفاظ میں اللہ کے نبی نے یوں فرمایا من عمل عملا لیسا علیہ امرنا فہوا رد جس نے کوئی ایسا کام کیا جس کے کام کرنے کا حکم میں نے نہیں دیا ہے وہ کام اللہ قبول نہیں کرے گا وہ کام رد کر دیا جائے گا اور کام کرنے والا بعد میں کف افسوس ملے گا 5:45 وہ تو بظاہر خوش ہوگا کہ ہاں ہم نے یہ کیے ہم نے محبت رسول کی اتنی محفلے سجائی تھی ہم نے محبت رسول کے نام پر اتنی مجلسیں لگائی تھی آہ آج یہ کیا ہوا کہ وہ سارے عمل ہمارے محضوف کر دئیے گئے ہیں اور کوئی بھی عمل ہمارا اللہ کے ہاں موجود نہیں ہے اس لیے 6:03 یہ بہت ضروری ہے کہ ہم عمل کرنے سے پہلے سیکھ لیں کہیں ایسا تو نہیں وہ عمل زائد ہے جو بعد میں رائش کیا گیا ہے اور دین اسلام جو کامل و شامل دین تھا اس سے ہٹ کر ہے اور بعد میں ایجاد کیا گیا ہے اس لیے اس سے بچنے کی شدید ضرورت ہے اللہ رب العالمین نے یہ ہمیں واضح کر دیا ہے ہمارے لئے اعلان کر دیا ہے کہ دیکھو میں نے تمہارے لئے تمہارے دین کو مکمل کر دیا ہے اب مکمل شدہ 6:30 جو دین ہے کامل شدہ جو دین ہے وہیں سے جو آپ عمل کریں گے وہی اللہ کو مقبول ہوگا اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں صحیح عمل کی توفیق نصیب فرما اے اللہ بعد میں جو عامال ایجاد ہوئے ہیں چاہے اللہ کے نبی کی محبت کے نام پر ہو چاہے آلِ بیت کے نام پر ہو چاہے دیگر اور بہت سارے نام پر ہو اے اللہ تمام عامال سے ہماری حفاظت فرمانا 6:54 جو صحیح دین ہے صحیح طریقہ ہے رسولِ بکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اسی طریقے پر ہمیں چلانا وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَقْبِ الْعَالَمِينَ وَصَلَّ اللَّهُ عَلَى نَبِيَّنَا مُحَمَّدٍ وَعَالَى آلِهِ وَصَحْبِ اِذْبَعِينَ
Tüm metni göster