Lectures & RemindersVideoٹخنے سے نیچے کپڑا لٹکانے کا حکمadmin·4 views·5 months agoٹخنے سے نیچے کپڑا لٹکانے کا حکم By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری#IslamHouse#Video#ابو سعد قطب محمد اثری#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ رياضMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00الحمدللہ رب العالمين والعاقفة للمتقین والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلا آله وصحبه اجمعین اما بعد فقد قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم ثلاثة لا يكلمهم الله يوم القیامة ولا ينظر اليهم ولا يزكیهم0:45رواہ مسلم اللہ رب العالمین نے ہمارے حسن و جمال کے خاطر ہمیں1:24اپنے بدن کو ڈھاپنے اور حیاء اور شرم کو باقی رکھنے کے خاطر اللہ نے ہمیں بدن کو کپڑوں سے اچھے کپڑوں سے ڈھکنے اور زیبتن کرنے کی جو سہولیات ہتا کی ہیں ہمیں اس پر اللہ کا ہزار ہزار شکر گزار ہونا چاہیے اللہ کی بعض مخلوقات ایسی ہیں2:00جو جانوروں کی شکل میں ہیں ان کی شرمگارہیں کھلی ہیں اور وہ نہیں جانتے کہ کس حالت میں ہیں اللہ نے ہمیں عقل و حکمت سے نماز کر شرم و حیاء کا درس دیا تاکہ ہم اپنے بدن کو ننگا نہ رکھیں اور اس پر حسین و جمال حسین و جمیل لباس زیبتن کریں2:33خوبصورت لباس سے اپنے آپ میں خوشی محسوس کریں اور دوسرے بھائی ہمارے جو شرم و حیاء کی چیزیں ہیں اس کے دیکھنے سے اس پر نگاہیں پڑھنے سے جو شرم و فتنے میں مبتلا ہونے کی صورت ہو وہ سب اس سے محفوظ رہیں لباس کا ہمارے بدن پر زیبتن کرنا اس کی بڑی اہمیت ہے خاص طور سے اللہ اور اس کے رسول نے3:02ہمارے ان کپڑوں میں یہ مرد کا اور یہ عورت کا لباس دونوں کو الگ الگ بتایا تاکہ دونوں کی خوبصورتیاں الگ الگ انداز کی ہو یہی نہیں موت کے وقت بھی شریعت نے کفن کی صورت میں مردوں کا الگ رکھا عورتوں کا الگ رکھا یہاں آج میں زندوں کی بات کر رہا ہوں اور بالخصوص یہ کہنا چاہتا ہوں3:31مرد حضرات جو کپڑے زیبتنگ کرتے ہیں چاہے وہ کرتے پیجامے کی شکل میں ہو چاہے پینڈ شٹ کی شکل میں ہو چاہے وہ کرتے لنگی کی شکل میں ہو چاہے وہ توب یعنی جببہ کی شکل میں ہو کوئی بھی شکل ہو اس کا شریعت نے ایک پیمانہ متین کیا ہے اور وہ یہ ہے مردوں کا پیمانہ الگ ہے عورتوں کا الگ ہے جب ہم عام حالتوں میں ہوں4:00یا عبادتوں میں ہوں تو ہمیں یہ حکم ہوا ہے کہ ہم اپنے پیجامے یا پینٹ یا ازار یعنی لنگی کو اتنا مناسب رکھیں کہ وہ ہمارے پیر کے تخنے کی ہڈی اس سے نیچے نہ جائے اللہ کو یہ پسند نہیں ہے کہ ہمارا بندہ جب پینٹ پہنے تو اس کے پینٹ کے آخری حصے4:30پیر کے ٹخنے سے نیچے چلے جائیں یا وہ زمین پر گھسٹتے رہیں اسی طریقے سے پیجامے کے آخری حصے زمین پر چلے جائیں اور وہ زمین پر گھسٹتے رہیں یا نونگی اتنی نیچی کر دی جائے کہ ٹخنے چھپ جائے اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا ہے یہ گناہ ہے یہ حرام ہے کہ ایک مسلمان اپنے پیجامے اپنے پینڈ یا اپنی نونگی کو اس طرح سے نیچا کر دے4:58اس کو اس طرح لٹکا دے کہ اس کے پیر کے دونوں ہڈیوں سے تخنے کی ہڈیوں سے نیچے اتر جائے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے یہی عورتوں کے حق میں الگ ہے کہ وہ اپنے تخنوں کو چھپا کے رکھیں ان کا معاملہ مردوں کے اس مسئلے سے الگ ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث حماد فرمائے جو ابو ذر رفاری رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں5:26اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین شخص ایسے ہیں کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے گفتگو نہیں فرمائے گا اللہ تعالیٰ اسے گفتگو ہی نہیں کرے گا اللہ کا گفتگو نہ کرنا یہ ان کے حق میں عذاب ہے ان کے حق میں سزا ہے اللہ کا ناراض ہونا ہے5:49اس لیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ تین ایسے شخصوں سے اللہ گفتگو ہی نہیں کرے گا اللہ ان کی طرف دیکھے گا بھی نہیں اللہ دیکھے گا ہی نہیں اللہ رب العالمین کا نہ دیکھنا یا ایک مومن کا اللہ کا دیدار نہ ہونا یہ اس کی سب سے بڑی بدنصیبی ہے اور ایک مومن کی سب سے بڑی خوشنصیبی یہ ہے کہ وہ دیدار الہی حاصل کر لے تو اللہ اس کو نہیں دیکھے گا6:19اور اللہ اس کو پاک بھی نہیں کرے گا اللہ اس کی تذکیہ نہیں کرے گا اللہ ناراض ہو جاتا ہے اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کی وضاحت فرما دی کہ یہ تو ہی ہے ان شکلوں میں نہ اللہ دیکھے گا اللہ ان کی طرف نظر نہیں کرے گا اور ساتھ ہی میں ان کے لئے دردناک عذاب بھی ہے6:47دوسری حدیث میں یہ بھی بتا دیا گیا ہے کہ جو لوگ فخر کی وجہ سے فخر کی وجہ سے عام حاضرتوں سے ہٹ کر کے جو فخر کی وجہ سے اپنے پینٹ کے آخری حصوں کو خوب بڑھا کر کے زمین سے گھسیڑتے چلتے ہیں یا پیجاموں کو گھسیڑتے چلتے ہیں7:04یا اپنے لوگوں کو گھسیٹتے چلتے ہیں اپنے مالداری کے جذبے میں اپنے مالداری کے غرور میں کپڑوں کو اس طرح سے زمین پر سمیٹھتے چلتے ہیں کہ زمین چھوٹی رہتی ہے اور زمین کو صفاتی رہتی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جتنا حصے یہ ٹکھنے کے چھپے رہیں گے اس کپڑے سے اللہ اس کو جلائے گا اللہ اس کو آگ سے جلائے گا7:28اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی وضاحت فرما دیئے اور اس حدیث میں ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ اس میں یہ بھی ہے کہ اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اے اللہ کے نبی وہ تین شخص کون ہیں کہ اللہ ان کی طرف نظر بھی نہیں کرے گا اللہ ان سے گفتگو بھی نہیں کرے گا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہوگا یہ تین لوگ کون ہیں کیسے لوگ ہیں جو گھاٹا پانے والے ہیں جو ناکام ہونے والے ہیں7:57اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسا شخص جو اپنے پیجامے کو اپنے پینٹ کو یا اپنے لنگی کو یا اپنے توک کو یعنی جببہ کو اتنا نیچے لے جاتا ہے کہ دونوں پیر کے ٹخنوں سے نیچے ہو جاتے ہیں زمین کو چھوٹے رہتے ہیں ایسا شخص یہی وہ شخص ہے یہ مجرم کی شکل ہے ایسا کپڑا پہننا8:23گویا یہ ایک مجرم کی شکل اختیار کرنا ہے اللہ اسے پسند نہیں کرتا ہے دوسرا والمدنام احسان جتلانا آپ کسی کے کام آئے ہیں کسی پر ہمدردی کیے ہیں کسی کی مدد کیے ہیں اور اس کو آپ بیان کر رہے ہیں بار بار اس کا ذکر کر رہے ہیں میں نے آپ کے لئے ایسا کیا میں نے آپ کے ساتھ ایسا کیا میں نے آپ کی یہ مدد کی ایسا کیا ویسا کیا احسان کرنے کے بعد وہ احسان جتلاتے ہیں اور آخری بات وہ شخص8:53جو اپنے مال کو اپنے سامان کو قسمیں جھوٹی قسمیں کھا کھا کر بیجتا ہے اللہ کی قسم یہ بہت اچھا مال ہے یہ سستا ہے اللہ کی قسم یہ اریجنل ہے یہ ایسا ہے و ویسا ہے جھوٹ بول بول کر کے اپنا سامان بیجتا ہے یہ تین وہ بدنصیب ہیں جو قیامت کے دن اللہ رب العالمین کی دیدار سے اور9:16عذاب کے حقدار ہو جائیں گے دیدارِ الٰہی کو نصیب نہ ہوگی اس لیے میرے بھائیو یہ بہت سنگین معاملہ ہے کہ ہم اپنے کپڑوں کو خاص طور سے پینٹوں کو پیجاموں کو وہ اپنے نیچے کر دیں بعض دفعہ دیکھنے میں آتا ہے کچھ بھائی نماز سے پہلے اس کو سمیٹھ لیتے ہیں باقی حالتوں میں اس کو ہمیشہ باقی رکھتے ہیں ایسا نہیں ہے یہ حرمت9:39عام حالتوں میں بھی ہے نماز میں اس کی عرمت اور بڑھ جاتی ہے اس لئے عام حالتوں میں بھی آپ اپنے ٹخنے کو کھولے رکھیں نماز میں ضرور کھولے رکھیں اور دونوں صورتوں میں دونوں طرح کی حدیثیں آئیں ہیں اگر آپ وہ عام حالتوں میں9:56یعنی آپ کے اندر غرور اور تکبر کا جذبہ نہیں ہے پھر بھی آپ کا کپڑا آپ کے ٹکھنے سے نیچے ہے تب بھی آپ بنہگار ہیں اور اگر غرور کے جذبے کے ساتھ رکھتے ہیں تکبر کے بینہ پر رکھتے ہیں تو یہ اور زیادہ سزا کا مستحق آپ کرا پائیں گے اور آگ سے وہ حصہ جلایا جائے گا اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اللہ ہدایت دے اور اپنے کپڑوں کو ہم اسی حدود میں رکھیں جو اللہ پسند کرتا ہے اور اسے ٹکھنوں سے نیچے لٹکانے سے بچیں اللہ کے10:25اللہ کے عذاب سے بچیں اللہ کی ناراضگی سے بچیں اس سے ہمیں اللہ کی ناراضگیاں حاصل ہوتی ہیں پوری دنیا خوش ہو جائے پوری دنیا آپ کو موڈرن کہے آپ کے کپڑوں کی تعریف کرے آپ کو اسمارٹ کہے آپ کو ہیرو کہے آپ کو بہت خوبصورت کہے لیکن اللہ کی ناراضگی اگر حاصل ہو جائے تو یہ سب بیکار ہے اہل دنیا کی10:44اہل دنیا کی تعریف سے آپ کو رجات نہیں ملے گی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت و فرما برداری سے رجات حاصل ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق دے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمين وصل اللہ على نبینا محمد وعلى آلہ وصحبہ اجمعینTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.