♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & RemindersSesماہ رمضان كی فضیلتadmin·3 views·5 months agoاس ریكارڈ كے اندر ماہ رمضان كی اہم فضیلتوں كو اجاگر كیا گیا ہے By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على سید المرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم شہر رمضان الذي انزل فيه القرآن هدى للناس وبينات من الهدى والفرقان فمن شہد منكم الشهر فلیسم0:26وَمَن كَانَ مَرِيدًا أَوْ عَلَى صَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرٍ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكُمُ لِلْعِدَّةِ وَلِتُكَبِّرُ اللَّهُ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ وقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا جَاءَ رَمَضَان فُتِّحَتْ أَبْو0:55وصف فیدت الشیاطین معزز سامعین اللہ رب العالمین نے جس ماہ رمضان کا ذکر قرآن کریم میں فرمایا ہے اس کی بڑی فضیلت ہے اور اس کی فضیلت کو اللہ نے خود قرآن میں بیان فرما دیا ہے تاکہ اس کا احترام اور اس کے وقار کو باقی رکھتے ہوئے اس ماہ معظم میں خوب سے خوب عبادت کی جائے1:26اللہ رب العالمین نے ماہِ رمضان کی فضیلت کو بیان کرتے ہو یہ فرمایا کہ ماہِ رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآنِ کریم کا نزول ہوا ہے ماہِ رمضان کا یہ مہینہ قرآن کے نزول کا مہینہ ہے قرآن کا نازل ہونا یہ ماہِ رمضان کی فضیلت کے لیے بہت ہی کافی ہے1:57جبکہ قرآن خود ہی بڑی فضیلتوں والی کتاب ہے اور اللہ نے اس کی بھی بڑی فضیلت بیان کی ہے اس کے علاوہ جب ماہ رمضان جلوہ فگن ہوتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ بہت سے لوگوں کو جہنم سے آزاد کر دیتا ہے اور اس ماہ میں ایک ایسی بھی رات ہے2:24جو ایک ہزار مہینوں کی رات سے افضل ہے اس مہینے کی فضیلت میں ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا جاء رمضان فتحت ابواب الجنہ کہ جب رمضان کا مہینہ داخل ہوتا ہے تو جنت کے سارے دروازے کھول دیے جاتے ہیں غلقت ابواب النار2:54اور جہنم کے سارے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیطان کو قید کر دیا جاتا ہے ان کو بند کر دیا جاتا ہے ان کو جکڑ دیا جاتا ہے تاکہ وہ اس ماہ رمضان میں عبادت کرنے والے اللہ کے نیک بندوں کو گمراہ نہ کر سکیں ان کو عبادت سے بھٹکا نہ سکیں قرآن کریم کی آیت3:25اور رسول اللہ ﷺ کی اس حدیث مبارک کو سامنے رکھ کر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ماہ رمضان تمام مہینوں میں اس اعتبار سے کہ اللہ نے خود اس کی فضیلت بیان فرما دی ہے یہ افضل مہینہ ہے اور اس میں روزہ جو ایک بہت افضل عمل ہے اس کی تعلیم دی گئی ہے اس سے معلوم ہوا کہ رمضان کا مہینہ نہایت مبارک مہینہ ہے3:53اس میں اللہ رب العالمین اعمال کے عجر و ثواب بڑھا دیتے ہیں بندوں کو تقویٰ سے نماز دیتے ہیں اور اس میں عبادتوں کی حرص پیدا کر دیتے ہیں جس سے بندہ بڑی محنت کرتا ہے اور اس مہینے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اس لیے جب یہ بات ہمارے سامنے واضح ہو گئی کہ ماہ رمضان ایک مبارک مہینہ ہے تو ہمیں چاہیے4:22کہ اس کے وقار کا اس کی عزت کا اور اس کا خوب احترام کریں اور اس میں خوب بڑھ چڑھ کر کے ان عبادتوں کو بروئے کار لائیں جن کی تعلیمات رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملی ہے اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں اس ماہ مبارک کے احترام کی توفیق نصیب فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعینTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.