♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSesحضرت علی وفاطمہ رضی اللہ عنھما کا قصہadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ0:40اس عورت پر جبکہ ان کی ایک رکی کا ہاتھ جس میں موٹی تھے وہ گم ہوا قبیل والوں نے اس عورت پر اعزام لگایا کہ تُو نے ہی یہ ہاتھ چُرایا ہے اور عورت پر نہ صرف اعزام لگایا بلکہ اس کی انتہائی شدید تلاشی بھی یہاں تک کہ1:12اس کی شرمدہ تک کی تلاشی۔ اللہ کی قدرت کہ وہ ہار جو ایک چیز گوشت کا ٹھکرا سمجھ کے اٹھا کے لے گئی تھی اسی مقام پر جہاں کہ وہ قبیلہ تھا اس چیز نے اس ہار کو لوگوں کے سامنے نیچے کھائی۔ لوگوں نے ہار اٹھایا کالی بھوڑی آزاد کردہ عورت تھی1:50براد ہوئی عورت اس واقعہ کے بعد اس قبیلہ سے جدا ہوئی اور مدینہ قیبہ میں پہنچ گئی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت میں پہنچ گئی آپ پر اسلام لائی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بے سہارا بے آسرا عورت کی قدر افضائی فرمائی2:26اور مسجد نبیہ میں ایک خیمہ یا چھوٹے سے گھر میں اس کی رہاش کا بچے بست ہیں اور وہ عورت حضرت عائشہ سیدی کا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا جایا کرتی اور ان کے ساتھ گفتگو کیا کرتی گزشتہ درس میں اسی واقعہ میں جو جروس ہیں اللہ کی توفیق سے3:02ان میں سے کچھ ایک دروس کا ذکر شروع ہیا اور جو دروس بیان کیے گئے ان میں سے ایک درس یہ تھا اشارتاں ان دروس کو جہرائے جاتا ہوں ان میں سے ایک درس ایک عبرت ایک نصیحت یہ تھی کہ اللہ مظلوم کی داد رسی کرتے ہیں اگرچہ مظلوم غیر مسلم3:41کافر کیوں نہ ہو اللہ اس کی اداد رسی کر دے ایک دوسرا درس یہ تھا کہ بسا اوقات آدمی بری ہوتا ہے اس نے گناہ کا ارتقاب نہیں کیا ہوتا اس نے کوئی جرم نہیں کیا ہوتا کسی صاحب کا گناہ کی وجہ سے یا اللہ کی طرف سے آدمائش کی وجہ سے اس پر الزام4:16صحمت یا محتان بادا جاتا ہے ایک اور درس یہ بیان کیا تھا کہ غموں کی رات کتنی تویز ہو پریشانیاں کتنی زیادہ ہو دکھ مسائف کتنے سنگین اور شدید کیوں نہ ہو اللہ کے فضل و کرم سے غموں کی رات دائمی عبدی اور سرمدی نہیں4:52غموں کی رات کے بعد چین و اتمنان کا دن اللہ کے فضل و کرم سے ضرور آئے گا لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ اس دن کے پانے کے لیے چین و سکون کے دن کے حصول کے لیے صحیح طریقہ سے صحیح سمت میں صحیح انداز سے اللہ سے رابطہ قائم کیا جائے5:25اور صحیح انداز میں کوشش کیا ایک اور درس جو اس واقعہ میں ہے اور غالباً ہم وہی درس بیان کر رہے تھے اور وہ درس بھی انتہائی زیادہ قیم تھی اور اس کا سمجھنا انتہائی زیادہ مفید ہے اور وہ یہ ہے انسان کو جس مسیبت سے پالا پڑے انسان کو جس6:01دکھ سے آشنا ہونا پڑے اس دکھ اور مصیبت کی وجہ سے مایوس نہ ہو جائے معلوم نہیں اسی مصیبت میں جو انسان کو پنگلا کیے جا رہی ہے اسی غم میں جو انسان کو کھائے جا رہا ہے معلوم نہیں اسی دکھ میں اسی مصیبت میں اسی غم میں6:36اللہ نے اس کے لئے کتنی خیر و برکات رکھی توجہ اللہ کی طرف ہو جہان رب عرش عظیم کی طرف ہو دست سوال اللہ کے روبرو دراج کرے معلوم نہیں وہی اللہ مسیبتوں کے پیٹ پہ اتنی بڑی نعمتیں نکالنے والے یہ عورت اس پر غم کا اس پر غم7:15پریشانی دکھ رنجو علم اس کا کتنا بڑا پہا ٹوٹا ہوگا نہ ماں ہے نہ باپ ہے نہ چاچا ہے نہ ماما ہے کوئی رشتہ دار نہیں ہے اگر کسی قبیلہ میں لونڈی ہو جس کو آداد کیا گیا ہو اس کی کیا حیثیت ہو اور قبیلے والے انہوں نے چوری کا ایوزام رکھا زمین اپنی ساری وسطوں کے باوجود اس پہ ساری7:55اس پہ تنگ نہ ہوگی تو کیا ہوگی کائنات اس کے سامنے اندھیری نہ ہوگی تو کیا ہوگی لیکن اللہ نے اسی مصیبت کے پیٹ سے اس عورت کے لیے اتنی بڑی نعمت نکالی کائنات کے امام تمام انبیاء کے سردار تمام رسولوں کے قائد اس کے نیزبان بن رہے اور وہ ان کی مہمان بن رہے8:34ذرا غور کیجئے اور بات کو دل میں اتاریے اور میں سمجھتا ہوں اگر دکھی پریشان غم زدہ مصیبت زدہ اس حقیقت کو سمجھے کہ سارے غم اللہ کے فضل و کرم سے انتہائی ہزتے ہو جائیں جس سے میں اپنے آپ کو کھا رہا ہوں جس غم میں ڈوبا جا رہا ہوں میرا علم تو ناقص تھی9:09میرے اندامے تو معدود ہیں میری معلومات تو نقارہ ہیں ایسیت کیا ہے میری سمجھ و عقل کی کیا معلوم رب رحیم و کریم اسی مسئیبت میں میرے یہ کیا خیال تعلیٰ فرماتی ہے اللہ کے نبی اس کالی بوڑی عورت سے آزاد کردہ لونی ہے اس کے میز بان بکا ہے اور اس کا جو گھر ہے صحیح مفادی کی حدیث ہے9:48تو کچھی پکی روزی کی بات نہیں اور حدیث کے الفاظ آپ کے سامنے ہیں ذرا غور کر دیجئے اس کی شانت کا اس کا جو خیمہ ہے یا چھوٹا سا گھر ہے تمام کائنات کی جو مسجدیں ہیں ان میں سے جو دوسرے نفر کی مسجد ہے اس مسجد کے ایک حصہ میں اس کا خیمہ ہے چھوٹا سا گھر ہے بڑی بڑی کالونیوں میں10:25بڑی بڑی کوچیاں ہوں گی لیکن دنیا کی کوئی کالونی مخت نبوی کے ایک انچ کے برابر ہو سکتی آئیشہ سدی کا رضی اللہ تعالی عنہ جن کے دھر میں آسمان سے نہیں آتی ہے اس دھر میں اس کا جانا ہے قرآن کریم میں اور عقل مند شعارہ کے ہاں11:07بات سے بہت زور دیا گیا قرآن کریم میں سورہ البقرہ میں اللہ مالک الملک فرماتے ہیں وَأَسَاءً تَكْرَهُوا شَيْئًا فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ وَأَسَاءً تُحِبُّوا شَيْئًا فَهُوَ شَبٌّ لَّكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمْ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ قریب ہے کہ تم کسی چیز کو نہ پسند کرو اور وہ تمہاری یہ بہتر11:45اور قریب ہے تم کسی چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لئے بری ہو اتنے وعدہ انداز میں رب رحیم و کریم انسانیت پر شبت کرتے ہوئے انسانیت کو بات سمجھا رہے ہیں قریب ہے تم کسی چیز کو برا سمجھو اور وہ تمہارے لئے بہتر ہو اور قریب ہے تم کسی چیز سے پیار کرو اس سے محبت کرو12:19اور وہی تمہارے لئے بری ہو اور پھر اس بات کے پسے منظر میں جو سبب ہے جو علت ہے وہ سب جھائی ہے واللہ یعلم وَأَن تُمْ لَا تَعْلَمُونَ تم کون ہو تم جاہل ہو تم بے خبر ہو اور اللہ جاننے والے ہیں اللہ جانتے ہیں اور تم نہیں جانتے جو نہ جانے اس کا فیصلہ قطی ہو سکتا ہے13:02اس کی رائے فانل ہو سکتی ہمارے علم کی کیفیت کیا ہے صبح کو شوہر کہہ رہا ہے جیسے میری بیوی ہے شاید کائنات میں کسی کی نہ اور شام کو کہتا ہے کہ اس بیوی کو تلاپ صبح بیوی کہہ رہی ہے میرے شوہر ایسے کائنات میں شاید کسی کے شوہر نہ اور پچھے پہر کہہ رہی ہے جتنا عذاب اس گھر میں ہے13:39شاید کائنات میں کسی گھر ہے ہمارا کیا ایجباد ہے وَاللَّهُ يَعْلَمْ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ اللہ جانتے ہیں تم نہیں جانتے اور ایک شاعر نے اس بات کو اپنی استطاعت کے مطابق اس طرح بیان کیا ہے کم من نعمت کم من نعمت مددیت لکھ بین اثناء المصاحب14:17کہتے ہیں کتنی نعمتیں ہیں جو تیرے لیے چھپائی گئی ہیں کہاں مصیبتوں کے پیٹ کتنی ایسی نعمتیں ہیں جو تیرے لیے چھپائی گئی ہیں مصیبتوں کے پیٹ میں آدمی مصیبت آتی ہے پریشان ہوتا ہے کپراتا ہے چیخ پہ چنداتا ہے15:00اور بعض بدقسمت و بدنصیب اللہ کی شان میں بھی بتواف کرتے ہیں اتنے اچھے انداز سے یہ شاعر بات سمجھا رہا ہے کتنی مسئیبتیں ہیں ان مسئیبتوں میں کیا چھپا رکھا ہے ان میں تیرے لیے نعمتیں چھپا رکھیں اور پھر کہتا ہے رُبَّ مَبْغُوذٍ كَرِهِ فِيهِ لِلَّهِ لَصَائِفُ اتنے ناپسندیدہ ہیں دیکھنے کو دل نہیں چاہتا15:41شکل مکروح ہے لیکن تنہی میں اللہ کی قدرت کے کتنے کرشمیں اس واقعہ میں ایک سبق یہ ہے ہمارا فیصلہ کہ ہمیں یہ پسند ہے نہ پسند ہے ضروری نہیں کہ درست ہو جس کو ہم مصیبت سمجھ رہے ہیں ضروری نہیں کہ اپنے انجام کے اعتبار سے اپنی عاقبت کے اعتبار سے16:17اپنے نتیجہ کے اعتبار سے وہ مصیبت رہے اللہ مالک الموت اس بات پر قادر ہیں کہ اسی مصیبت میں سے ہمارے لئے اپنی رحمتوں کے اپنی نوازشات کے اپنی عنایات کے اپنے کرم نوادیوں کے ہمارے لئے دروازے کھو اور اللہ سے اسی بات کی درخواب ایک اور درس جو اس واقعہ میں ہے وہ یہ ہے16:56اگر کسی جگہ آدمی پر اگر کسی جگہ آدمی مبتدائے فتنہ ہو تو وہاں سے کوچھ کر جائے آدمی کا دین آدمی کا ایمان آدمی کی عزت آدمی کی شرافت آدمی کی عصمت آدمی کی برات آدمی کی طہارت اگر کسی جگہ خطرہ میں ہو اس جگہ سے کوچھ کر جائے17:36اپنے آپ کو مقتضاء فتنہ نہ رکھیں یہ بوڑی کاری آزاد کردہ عورت مقتضاء فتنہ ہوتی ہے اس قبیلہ میں وہاں سے پوچھ کرتی ہے اللہ اس کے لئے اپنی رحمتوں کے دروازوں کو کھول دیتی ہے ایک اور سبق ایک اور درس جو اس حدیث میں ہے وہ یہ ہے کہ عورت کا مسجد میں سونا18:18جبکہ اس کے مسجد میں سونے سے خطرہ نہ ہو جائز ہے اب اس عورت کا خیمہ کہاں تھا مسجد میں لیکن کوئی یہ نہ کہے کہ جوان عورتوں کو مسجد میں اب سوائے یا اس سے استدلال کرے کہ جوان عورتیں جہاں چاہیں گوڑی عورت تھی کالی عورت گوڑی کالی آزاد کردہ عورت تھی نہ کوئی گارڈین ہے نہ باپ ہے کسی کا ذکر نہیں حاکم وقت18:55امام وقت سید القونین صلی اللہ علیہ وسلم وہی اس کے سرپرست ہیں وہی اس کے میزبان ہیں اپنی مہنانی میں مسجد ہی میں حیمے میں اس کے سونے رہنے کا بندوبست فرمائے جو ضرورت کے وقت اور جبکہ فتنہ کا ڈر نہ ہو عورت مسجد میں سو سکتی ہے19:35ابو قیامہ فرماتے ہیں20:17یہ روایت ہے حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ اکل قبیلہ کے چند لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حادث ہوئے اور وہ صفحہ میں رہتے تھے رب جرحمن ابن ابی بقر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں اصحاب صفحہ صفحہ میں رہنے والے وہ فقیر لوگ تھے20:52امام بخاری اللہ کی رحمتیں ہو اس باب میں یہ بات بیان کرنا رہے ہیں کہ مردوں کا مسجد میں سونا اس کا کیا حق اللہ کی رحمتیں ہو امام بخاری کا اتنا احسان ہے ان کا امت کا دین کی باتیں اگر یہ بات پہلے بھی کہہ دیتا ہوں لیکن جب بھی موقع آئے تو بے ساختہ یہ بات کہنا چاہتا ہوں21:28کتنا احسان ہے ان کا امت کا چھوٹے چھوٹے مسئلے بنا کے امت کے سامنے پیش کریں کون کرتا ہے اس کا ماں باپ اولاد کو سمجھانا چاہتے ہیں چھوڑی چھوڑی کر کے سمجھاتے ہیں شاید کہ ان کی سمجھ میں بات آ جائے مخلص ہمدرد شفیق طبیب ڈاکٹر چاہتا ہے مریخ اللہ کے فضل و کرم سے شفایاب ہو جائے22:05تھوڑی تھوڑی ڈول دیتا خیرخواہی ہو تو آدمی اس قسم کی تجبیر اخیار کرتا ہے امام بخاری اللہ کی ان پر رحمت ہے اللہ کی ان پر رحمت ہے اللہ کی ان پر رحمت ہے دین کی باتیں سمجھانے کے لیے اللہ نے ان کے سینہ میں کتنی تڑم رکھے اللہ ہمارا ابھی بتلایا عورت کا مسجد میں سونا اس کا کیا فرق ہے22:42اب بتا رہے ہیں مردوں کا مسجد میں سونا اس کا کیا حق کسی نے مجبور کیا امام بخاری کو اس طرح ٹکرے ٹکرے کر کے کھول کھول کر چھوٹی چھوٹی بات کر کے ہمارے سامنے لائے اس لیے دین کی یہ باتیں ہماری سمجھ میں آ جائیں اور اللہ سے اندین ہے جب تک امام بخاری کی یہ کتاب پڑھی جائے گی انشاءاللہ23:15اللہ سے امید ہے کہ وہ پڑھنے والوں اور اس کتاب پر عمل کرنے والوں کے ثواب میں اللہ کے فضل و طرف سے برابر کے شریف ہیں اور کتنی بڑی ہے یہ انویسٹ میں اللہ ہمیں یہ بات سمجھنے کی توفیق اطافت کی کتنی بڑی ہے یہ سرمایہ کا کوئی کاروبار کتنی فائدہ میں ہے کتنے لوگ بیٹھے ہیں کتنے سن رہے ہیں جو بیان کر رہا ہے23:52پھر جو لوگ کیسٹیں سنیں گے دنیا تو امام بخاری کی جمع کردہ احادیث ہے سب کے پارڈنر امام بخاری کچھ بات سمجھنا آرہی ہے اپنے ذہنوں میں اس بات کو اتاریں اپنی زندگیوں کے نقشے بن لیں ہم سمجھتے ہیں کوئی دنیاوی چیز حاصل کروی بس چاند پہ پہنتے ہیں اسلام میں دنیا حرام نہیں ہے لیکن دنیا کو وہی حیثیت دیں جو اس کی اثر حیثیت ہے24:28دنیا کو دین پر غالب نہ کرے اور یہاں تو آدمی سیکڑوں میں ہیں ایسی مجالس بھی ہوتی ہیں جن میں لوگ ہزاروں میں ہوتے ہیں کہاں کہاں تک اس کتاب سے اللہ نے فیض پہنچوایا اور ان سب کے سواب میں اللہ سے امید ہے محارا کا رہنے والا یہ مرد مومن انشاءاللہ شریک ہے اللہ ہم سے بھی مرنے سے پہلے ایسے ہی کام25:10اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کہ مردوں کا مسجد میں سونے کا کیا حکم ہے پہلی بات امام بخاری رحمہ اللہ نے یہ پیش کی اکل قبیلہ کے لوگ جن کی تعداد تھوڑی تھی جو لفظ آیا ہے حدیث میں رح اور رح عربی زبان میں انسانوں کی اس جماعت کو کہتے ہیں جن کی تعداد25:43دست سے تھوڑی ہو دست سے تھوڑی ہو ان کو رہت کہتے ہیں عقل قبیلہ کے چند لوگ اور شاید ہم عقل قبیلہ کے چند بھی ان ہی معنوں میں استعمال کرتے ہیں عقل قبیلہ کے چند لوگ آئے فَقَامُوا فِي السُّحْفَةِ انہوں نے بہارِ حاشق پیار کی سُّحْفَة مستِ نبوی میں ایک جزا مقرر تھی جہاں سایا تھا اور وہاں26:21وہ مسلمان رہتے تھے جن کا مدینہ میں کوئی گھر کوئی ٹھکانت نہ تھا اور وہ مشہور ہیں اصحاب سفا کے لئے ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ انہی اصحاب سفا میں سے ایک ہیں بلکہ ہمارے سکولوں کی استجاہ میں اصحاب سفا کے منیٹر ان کے جو منیٹر یا چودری26:54اچھا نبتہ وہ استعمال کرویجئے وہ حضرت ابو گھڑا رہا ہے اب یہ ٹکل قبیلہ کے جب لوگ آئے اب سیڈ کے گیسٹ ہیں سرکاری مہمان ہیں کہاں ٹھہرائے گے سفا میں اور سفا کہاں ہے مصدر نبی تب سیڈ گیسٹ ہاؤس جو تھا تو مصدر نبی تو جب ان کو مصدر نبوی میں ٹھہرائے گیا تو سوتے کہاں تھے وہی سوتے27:29کس نے کس کے حکم سے ٹھہرائے گے مدینہ والی کے حکم سے کیا معلوم ہوا مسجد میں سونا یہ جائز دوسرا واقعہ امام بخاری رحمہ اللہ یہ بیان کرتے ہیں کہ جو اصحاب سفہ تھے وہ فقیر تھے اشارہ ہے اس بات کی طرح کہ سفہ کے رہنے والے لوگ تھے جن کا اٹھنا بیٹھنا کھانا پینا سونا جابنا28:07مسجد میں تھا اس سے بھی یہ بات ثابت ہوئی کہ مسجد میں سونا جائز ہے خانصہ پڑی ہے28:43صلو اللہ علیہ وسلم امام بخاری فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث مصدد نے بیان کی مصدد فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث یحییٰ نے یحییٰ عبیداللہ سے اور عبیداللہ فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث نافع نے بیان کی اور نافع فرماتے ہیں کہ مجھے یہ حدیث عبداللہ نے بتوائی اور عبداللہ سے مراد ہے29:16حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے صحب زادے حضرت عبداللہ کیا بدل آیا بدل آیا کہ وہ اللہ کے نبی کی مسجد میں سویا کرتے تھے اور وہ نوجوان تھے اور ان کی شادی نہ ہوئی تھی ان کی بیوی نہ اس تیسرے واقعے سے امام بخاری کیا ثابت کر رہے تھے مسجد میں سونا29:53جائز ہے اور امام بخاری رحمہ اللہ ان کی ذرا حکمت اور باریکی دیکھتی ہے اصحابِ صفحہ جو مستقل طور پر صفحہ میں رہتے تھے وہ بھی مدینہ پہ باہر کے لوگ ہیں اب عبداللہ ابن عمر وہ کہاں کے ہیں وہ مدینہ پہ ابتدان تو مکہ کے تھے جو کہ ان کے والد ان کے فروائے خدم کر کے مدینہ میں سیٹل ہوتے تھے اب وہ سنتے کہاں ہیں30:27اللہ کے نبی کی مسجد میں ہے امام مقاری اس حجیث سے یہ ثابت فرمانا چاہتے ہیں کہ مسجد میں جس طرح پردیشیوں کا سونا جائز ہے اسی طرح جو لوکل سے مقامی ہیں ان کا سونا بھی حضراتِ صحابہ سے اللہ کے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں اللہ کے نبی کے زمانہ میں31:00اس حدیث میں بڑا دلچسپ اور سبق آموز واقعہ ہے سب ساتھی اور خواتی توجہ سے سنیں امام بخاری فرماتے ہیں ہر جو مناسب سمجھیں اس واقعہ اور اس واقعہ میں جو دروز ہیں جا کے اپنے گھروادوں کو بھی سنا دیں امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں لیکن عام طور پر طریقہ یہ ہے ہم31:38جو باتیں ہمارے حق میں ہوتی ہیں خوب توجہ سے گھر جا کے سناتے ہیں اور جو ہمارے خلاف ہوں وہ راستے ہی میں حضم کر جاتے ہیں امام بخاری فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث کتیبہ بن سعی آپ تو نہیں ایسے کرتے ہم سے یہ حدیث کتیبہ بن سعی نے بیان کی کتیبہ فرماتے ہیں ہم سے یہ حدیث عبدالعزیز بن ابی حادم نے بیان کی32:11اور عبدالعزیز اپنے والد محترم ابو حازم سے روایت کرتے ہیں اور ابو حازم صحل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرتے ہیں حضرت صحل فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے گھر میں تشریف لاتے ہیں گھر میں علی32:46رضی اللہ تعالیٰ انہوں کو نہیں پاتے فرماتے ہیں تیرا چچیرہ بھائی تیرا کزن کہاں ہے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ انہا ارز کرتی ہیں میرے اور اس کے درمیان کچھ معاملہ تھا میرے اور اس کے درمیان کچھ بات تھی کیا مقصد کچھ نوک جوگ تھی وہ مجھ سے ناراض ہوا33:28اور گھر سے چگا گیا ہے اور دوپہر کا جو قیلولہ ہے اس نے میرے پاس گھر میں نہیں کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا دیکھو وہ کہاں ہے وہ شخص آیا ارز کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ مسجد میں سویا ہوا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے34:07اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ لیٹے ہوئے تھے ان کے ایک پہلو سے ان کی چندر نیچے گر گئی تھی اور مٹی ان کے جسم کو پہنچ چکی تھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی کے جسم سے مٹی کو صاف فرمانے لگے اور ساتھ ساتھ فرماتے تھے مٹی کے باپ اٹھو34:45مٹی کے باپ اٹھو اس واقعہ میں کتنے دروس کتنی عبرتیں اور کتنے اسباق ہیں جو دروس و عبر اس واقعہ میں ہیں ان میں سے ایک تو یہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی لخت جگر کے ہاں تشریف آتے ہیں بعض لوگ انہوں نے اپنی35:26گھریلو زندگی کے کچھ اپنی طرف سے آداب بنا رکھے ہیں اور بعض لوگ انہی آداب میں سے یہ سمجھتے ہیں کہ بچی کے گھر نہیں جانا چاہیے یہ بات ٹھیک نہیں ٹھیک ہے آدمی وہاں جا کے بوجھ نہ بنے وہاں جا کے ڈیرہ نہ لگا دے لیکن بیٹی کے گھر زیارت کے لیے مذاقات کے لیے خبرگیری کے لیے جانا یہ اللہ کے نبی کی سنت ہے35:59اور جب کوئی شخص اپنی بیٹی کے ہاں جائے اسی نیت سے جائے محمدین والے کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے اللہ سے ان کی سنت پر عمل کا ثواب پانے کے لیے اپنی لخت جگر کے ہاں جا رہا دوسری بات رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں جاتے ہیں علی موجود نہیں کچھ پتہ نہیں کہاں ہے اپنی بیٹی سے سوال کرتے ہیں علی کہاں ہے36:39اور ہمارے جو دوست کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول کو علم غیب ہے معاذ اللہ اس کے متعلق کیا کہیں گے یہ کوئی افسان نہ ہے پتہ نہیں علی کہاں ہے اور بی بی فاطمہ کو بھی پتہ نہیں رضی اللہ تعالی عنہ کے شوہر کہاں ہے اور اللہ کے نبی پھر بھی جاننے کے باوجود یہ گھر میں نہیں کہاں ہوگا ایک انسان کو بیٹے حدیث آپ کے سامنے اندر اینہ ہوا دیکھو37:13علی کہا ہے ایک اور بات جو اس حدیث میں ہے وہ یہ ہے کہ حضرت علی اور بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہما و ارضاہما ان دونوں میں انبن ہوئی کے نہ ہوئی نوک جوک ہوئی کے نہ ہوئی بات سمجھنے کی ہے شاید کسی کو فائدہ ہو جائے بعض لوگ37:51اگر گھر میں معمولی بات ہو جائے قریب ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہو جائے ان کی برداشت سے باہر ہوتی ہے ایسی بات نہیں جہاں انسان ہوں تھوڑی بہت نوک جوک ہوئی جاتی ہے پنجابی میں محاورہ ہے پنجابی میں پہلے کہنے کی اجازت چاہتا ہوں وستے کارچے پانڈیانہ کھڑاک ہوئی جاندہ ہے جو اردو جاننے والے ساتھی ہیں جہاں انسان بستے ہیں38:28ان گھر میں برتن کو ٹھوکر لگ ہی جاتی ہے اب گھر میں برتن کا آواز آ جائے تو آدمی سمجھے کہ بس قیامت بپا ہو چکی ہے قیامت کا سگنل ہو چکا ہے اب بس تیار ہو جاؤ مرنے کے یہ بات نہیں یہاں انسان بسے اختلاف رائے ہو جائے شوہر اور بیوی میں کوئی اتنی بڑی بات نہیں علی رضی اللہ تعالی عنہ ان کے مقام کا ہم میں سے کون ہے39:03بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کی شان کی کون سے عورت ہے آج کے زمانے کی ساری عورتیں مل جائیں بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کی شان کو نہیں پاستی آج کے زمانے کے سارے انسان مل جائیں امیر المومنین علی رضی اللہ تعالی عنہ ان کی عظمت کو نہیں پاستی اتنا مبارک39:35اتنی عظمت والا جوڑا ہے ان میں بھی نوک جوک ہوئی گئی ایک اور بات جو اس واقعہ میں ہے ناراض ہو کے حضرت علی گھر سے نکلتے ہیں کہاں جاتے ہیں مسجد میں جاتے ہیں وہ پنجابی میں شاید اردو میں بھی کہتے ہیں ملا کی دور مسجد تک ان کی کائنات یہی ہے کہیں معاذ اللہ غلط جگہ پہ نہیں چلے گئے40:17ناراض ہوئے روٹے روٹ کے کہاں گئے مسجد میں ایک اور بات جو اس حدیث پاک میں ہے وہ یہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم معاملہ کو سنتے ہیں اور ظاہر ہے اللہ کے نبی کے سینہ اتھر میں بی بی فاطمہ کی کتنی محبت ہے فاطمہ ان کے جگر کا ٹکرا ہے40:55اور وہ فرمایا کرتے ہیں جس نے فاطمہ کو تقریب دی اس نے مجھے تقریب دی فاطمہ آئے اٹھ کے اس کا استقبال کریں اور وہ فاطمہ کے ہاں جائیں بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی انہا اپنے بابا کا اٹھ کے استقبال کریں اور اسے جنت کی عورتوں کی سرداری کا دنیا میں ہی سارٹیفکیٹ اتا فرمائیں جو بات سمجھانا چاہتا ہوں توجہ سے سنیں اب ان سے ناراض کون ہے41:34روٹ کے کون گیا ہے علی گئے ہیں تعلق کس سے زیادہ ہے بیٹی سے لیکن کتنے باپ ایسے ہیں اگر انہیں علم ہو جائے کہ ہمارے داماد اور بیٹی میں کچھ انبن ہیں آستینیں چڑھا لیتے ہیں کس لیے داماد کے خلاف جہاد کرنے کے لئے یہ کوئی اکلمندی کی بات نہیں اللہ کے نبی کی زندگی کو42:05اللہ نے ہمارے لئے عصوہ احسنہ بنایا ہے کاش کہ ہم اس بات کو سمجھے اور اس پر عمل کریں چھوٹی چھوٹی باتوں سے کتنی مصیبتیں ہم اپنے لئے جبا کرویتے ہیں عربی میں ایک محاورہ ہے کہ حبا کا قبا بنانا ایک دانے کا پورا ایک لمبا چوڑا سا ٹکچا بنانا ہم ایسے ہی ہیں چھوٹا سا معاملہ ہو باپ کو خبر ہو کہ داماد نے کچھ زیادتی کی ہے42:39پس ماشاءاللہ تبارک الرحمن اب خندقیں کھو دی جا چکی ہیں توپیں گاڑی جا چکی ہیں بس اشارہ ملنے کی دیر یہ بات اچھی نہیں انبن ہوئی نوک جونک ہوئی ناراضگی ہوئی حضرت علی روٹھے اللہ کے نبی میدان میں تشریف لاتے ہیں کس لیے معاملہ کو سلجھانے کے لیے یا اپنی بیوی کے دفاع کے لیے معاملہ کو سلجھانے کے لیے43:15اور بیٹیوں والے سمجھیں کہ اصل بات معاملہ کو سلجانا ہے اگر کوئی دفاع کر کے یہ بات ثابت بھی کروے میری بچی سچی ہے اور معاملہ نہ سلجے تو اس کے سچا ثابت کرنے سے کیا حاصل ہوگا اصل بات تو ہے معاملہ کو سلجانا ایک اور بات اس حدیث میں یہ ہے اور اللہ ہم کو سب باتوں کی سمجھ عطا فرمائے روٹے کو منانا43:47روٹے کو منانا یہ اللہ کے نبی کی سنت ہے کتنی باتیں ہیں پیاری اللہ کے نبی کی زندگی میں ہم میں سے بعض میرے ایسے ناکارے ایسے ہیں وہ کہتے ہیں کسی کو منانا ہمارے بس کی بات نہیں جو ہم سے ناراض ہم اس سے زیادہ اس سے ناراض ہیں کہتے ہیں کی نہیں اور بڑے فخر سے کہتے ہیں یہ بات فخر کی نہیں یہ غلطی کی ہے مجھ میں ہو یا آپ میں ہو44:16اور اللہ ہماری ساری غلطیوں کو دور کرے ہم کہتے ہیں اس نے مجھ سے اس طرح مو پھیرا میں نے وہ راستہ ہی چھوڑ دی کہتے ہیں کہ نہیں تیری ایسی تیسی یہ کوئی بات بڑائی ہاں اگر اللہ کے دین کے لیے ہو اس کا معاملہ الگ ہے اللہ کے دین کے لیے تو گردنے بھی کاٹنی جائز ہے وہ بات الگ ہے بات ہے اپنی ذاتی انا کی44:47چھوٹی عزت و وقار کی اللہ کے نبی اس واقعہ میں ایک اور سبقی ہے روٹے کو منانے کے لیے بنفس نفیس تشریف لے جاتے ہیں اور کس طرح مناتے ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ان کے جسم سے مٹی صاف کر رہے اللہ اکبر اور اس میں یہ بھی ہے علی کی کتنی شان ہے اور شوالے کا حبیب45:24اس کے جسم سے مٹی کو صاف کرے اس جسم کی اللہ کے ہاں کتنی شان ہے سب کچھ ہوتا تو اللہ کے حکم سے ہے کتنی شان پائی ابھی نے رضی اللہ تعالی عنہ اور بات یہ کر رہا ہوں روٹے کو منانے کے لئے گئے اور روٹے کو منانا سنت ہے اور کس طرح منایا اور بعض ہم میں سے روٹے کو مناتے بھی ہیں اس طرح جس طرح سر پہ بوجھ ہونا45:56تو پھینک نہ ہو تاکہ اگر کہیں بات ہو تو کہنا میں نے تجھے منایا وہ مانا ہی نہیں میں کیا کروں اور مناتے اس طرح ہیں کہ اگر پہلے دس فٹ دور ہیں تو اب سو فٹ دور ہو جائے روٹھے کو منا رہے ہیں کس طرح حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ان کے جسم سے مٹی صاف کر رہے ہیں اور درہاں غور کیجئے حضرت علی کتنے بھی ناراض ہوتے جب عرش والے کے حبیب46:31ان کے جسم سے مٹی صاف کر رہے ہوں تو ان کے دل میں کوئی ناراضی باقی رہ سکتی ہے اور پھر یہ فرما رہے ہیں کم ابا تراب کم ابا تراب ابو تراب اٹھو ابو تراب اٹھو اور تراب سے مراد ہے مٹی مٹی واجے اٹھو مٹی کے باپ اٹھو مٹی کے باپ اٹھو اور احادیث میں ہے کہ اس واقعے کے بعد47:06جتنا پیارا لقب ابو تراب کو جتنا پیارا لقب حضرت علی کو ابو تراب تھا اتنا پیارا کوئی اور لقب نہ تھا کیوں نہ ہو کس نے یہ ٹائٹل دیا لوگ ہلال جرت ہلال فلان ہلال فلان لے کے خوش ہوتے ہیں اور یہ ٹائٹل دیا اللہ کے نبی نے ابا تراب حدیث میں ہے صحیح حدیث میں47:41حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ جتنا خوش اس نام سے ہوتے اس لقب سے ہوتے اتنا خوش اور کسی لقب سے نہ ہوتے اللہ مالک الملک اپنے فضل و کرم سے کہنے والے اور سننے والےوں کہ تمام گناہوں کو معاف فرمائے اللہ اپنے فضل و کرم سے جو ہماری ناکارہ48:13معمولی نیکیاں ہیں اللہ ان کو قبول فرمائے اور اللہ ہمیں آئندہ زندگی میں گناہوں سے معفود رکھے نیکیوں کی زیادہ سے زیادہ توفیق عطا فرمائے اے اللہ ہمارے بڑے ماں باپ پہ اپنی رحمتیں فرمائے اے اللہ ان کی بیماریوں کو ان کی پریشانیوں کو ان کی گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ اپنے خصوصی فضل و کرم سے اپنی نوازش و عنائش سے48:42انہیں ایمان والی صحت والی آفیت والی چین و سکون والی زندگی نصیب فرما اے اللہ جن کے ماں باپ فوت ہو چکے ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو بلند فرما ان کی قبروں کو جنت کی باغیچیا بنا اے اللہ ہمارے جو عائزہ و قارب مسلمان فوت ہو چکے ہیں اے اللہ ہمارے دادے ہماری دادیاں ہمارے نانے ہماری نانیاں49:09ہمارے جتنے عزا و قارب اسلام کی حالت میں فوت ہو چکے ہیں اے اللہ ان تمام کے گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو بلند فرما ان کی قبروں کو جنت کی باغیچیا بنا اے اللہ ہمارے جو بہن بائی فوت ہو چکے ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو بلند فرما ان کی قبروں کو جنت کی باغیچیا بنا اس کے ان کے پسمان گان پر اپنی نظرِ عنایت فرما49:40اے اللہ ہمارے جو بہن بھائی زندہ ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما ان کے درجات کو بغن فرما اے اللہ ہمارے جو بہن بھائی زندہ ہیں ان کے گناہوں کو معاف فرما49:51اے اللہ ہمارے بیوی بچوں کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اے اللہ ہمارے بیوی بچوں کی اصلاح فرما اے اللہ ہمارے بیوی بچوں کی پریشانی کو دور فرما اے اللہ ان کی نیک حاجات کو پورا فرما50:17ان کی بیماری کو دور فرما اے اللہ تمام دعاں کو قبول فرما ربنا تقبل منا انکا انت سمیع العظیم اللہ نے وہی بات ہمارے ساتھ دیو فرمائی ہے اللہ ساری زندگی ایسا ہی فرمائے ساتھی درہا قریب ہو جائے کہ تنگی کے بعد آسانی ہوتی ہے چار ساتھی دو مسجدوں میں دو دو کی صورت میں گئے تاکہ پڑوس کی مسجدوں میں کہیں بندوبست ہو جائے50:48وہ بھی ساتھی یہی خبر لائے ہیں کہ ان مسجد کے آئمہ نے بہت زیادہ خوشی کا ادھار کیا ہے اور کہا کہ ہماری مسجد میں آ جائیں اور اس مسجد میں بھی اللہ تعالیٰ نے آسانی فرمائی ہے مسجد کے نواز بھی کہتے ہیں کہ یہاں سے بلکل نہیں جائیں تو اللہ تعالیٰ یعنی تنگی آئی تو اللہ نے فوراً آسانی پیدا کر دی اللہ ہماری ساری زندگی ہمیں ہمارے ناکارہ ہونے کے باوجود تنگیوں سے معافود رکھے51:16اور اگر ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہم پہ تنگی آ جائے تو اللہ رب العزت بغیر آزمائش لمبی کرنے کے کہ ہمارے ایمان کمزور ہیں ہمارے یقین ناقص ہیں اور ہماری طاقتیں انتہائی ناکارہ ہیں اللہ تنگی کے زمانے کو طویل نہ کرے اپنے فض و کرم سے جلدہ جلد ہمیں آسانیہ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی نصیب فرمائے بہت اچھا ایک صاحب نے سوال کیا ہے51:47ایک حدیث شریف میں ہے کہ حضرت جبریل علیہ السلام نبی کریم سسم کے پاس تشریف لائے آکے مجیس میں بیٹھے اور سوال کرتے رہے اور جب وہ تشریف لے گئے تو آپ نے صحابہ سے پوچھا آپ کو معلوم ہے کہ وہ کون تھے صحابہ نے کہا نہیں آپ نے فرمایا وہ جبریل تھے تمہیں دین کی باتیں سکھلانے کے لیے اس مجیس میں آئے52:18اور اس حدیث میں یہ ہے کہ حضرت جبریل جب آپ کے سامنے تشریف فرماتے تو دو زانو ہو کہ اس طرح جس طرح کہ ہم تشہد میں بیٹھتے ہیں اس طرح بیٹھے دیکھ رہے ہیں ساتھی جس طرح تشہد میں بیٹھتے ہیں اس طرح بیٹھے تو سوال یہ ہے کیا ہمیں بھی دین کی مجاویس میں اسی طرح بیٹھنا چاہیے جواب یہ ہے ایسا بیٹھنا بہت ہی بہتر ہے وہ آئی اسی طرح یہ ہے52:46دین کی باتیں سمجھانے کے لیے اور دین کی مجالس کے جو آداب ہیں ان کے سکھانے کے لیے ہاں اگر کوئی شخص اسے اس طرح بیٹھنے میں دقت ہو اب ایک گھنٹہ درس ہے بعض آدمی وہ جسمانی طور پر اس کو افورڈ نہیں کر سکتے وہ ادب بات ہے باقی اگر یہ بات نہ بھی ہو تو جتنا زیادہ سے زیادہ دینی مجالس میں آدمی باعدب ہو کے بیٹھے اتنا ہی اس کے لیے خیر اور نفع کی بات ہے53:15اور اس بات سے مجھے ایک اور واقعہ یاد آیا خطیب بغدادی نے اپنی کتاب میں وہ واقعہ بیان کیا ہے ایک عالم دین کی مجلس میں درس دے رہے تھے ایک شاگر نے جو کہ حاکم وقت خلیفہ وقت کا بیٹا تھا اس نے سوال کیا حضرت استاذ نے اپنا چہرہ اس سے پھیر دیا اس کے سوال کا جواب نہ دیا53:47اور وہ جو شاگر تھا دیوار کے ساتھ تیک غدا کے بیٹھا تھا اب اللہ نے اس شاگر کو بھی سمجھ عطا فرمائی اس نے دیوار کو چھوڑا سیدھا ہو کے بیٹھا اور دوبارہ سوال کیا استاذ محترم نے یہ پنکھیں بند کر دے اس کے سوال کا جواب دیا تو جب مجیس برخواست ہوئی میری طرح توجہ کیجئے54:26جب مجلس برخواست ہوئی تو حاضرین مجلس میں سے ایک کہنے لگا اے استاد محترم آپ نے خلیفہ وقت کے بیٹے کی توہین کر دی ہے کہ اس نے پہلی مرتبہ سوال کیا آپ نے اس سے اپنے چہرے کو موڑ دیا تو استاد محترم فرمانے لگے کہ اللہ کا جو دین ہے وہ خلیفہ وقت اور اس کے بیٹے سے زیادہ عدت والا ہے54:55جو ٹیک لگا کے اس دین کو طلب کرے میں اس کو دین کی بات نہیں بتلانے والا جب وہ سیدھا ہوا تو جو مجھے معلوم تھا میں نے بتلایا تو مقصد یہ ہے کہ دینی مجالس میں آدمی جتنا باعدب ہو کے بیٹھے اتنا ہی اس کے لیے انشاءاللہ خیر و برکت کا سبب ہے اگر کسی امام میں غلطیاں ہوں غیبتیں کریں تحمتیں لگائیں تو کیا اس کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے کہ نہیں جواب یہ ہے55:25اچھی طرح سمجھئے جی کیونکہ یہ مسئلہ عام طور پر پیش رہتا ہے ایک ہے کسی کو امام بنانا ایک ہے بنے ہوئے امام کے پیچھے نماز ادا کرنا دونوں میں فرق ہے اگر وقت ہو امام بنانے کا آپ نے مسجد بنائی اب مقرر کرنا ہے وہاں امام اس وقت اسلام کا حکم یہ ہے پوری کوشش کی جائے کہ اچھے سے اچھا امام متعین کیا جائے55:57اب دوسری صورت ہے کہ پہلے سے امام چل رہا ہے اب جو اس کے پیچھے نماز پڑھنی ہے اس میں آپ کا ذخل نہیں ہے دنگا فساد باپا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں اگر اس میں غلطیاں ہیں تو اس کے غلطیاں اس کے ذمہ ہیں آپ کی نماز آپ کے لئے اس صورت میں وہ غیبت غیبتیں کرتا ہے تحمتیں لگاتا ہے اگر آپ میں طاقت ہے اس کو الہدگی میں خاموشی سے اچھے طریقے سے سمجھائیں56:28لیکن یہ کہ اس کے پیچھے نماز نہیں ہوتی یہ بات درست نہیں ہاں اگر امام بدتی ہے یا مشرک ہے اس کے پیچھے نماز نہیں پڑھنی چاہیے کہ جو بدت کرنے والا ہے شرک کرنے والا ہے اس کا اپنا عمل قبول نہیں تو اس کی امامت میں نماز کیسے پڑھے یہ ہے کہ زہر کی نماز سے پہلے چار سنتوں کی نیت کے ارادے سے کھڑا ہوا ابھی دوسری رقت کے آخیر میں پہنچا56:58کہ اقامت ہو گئی سلام پھیروی اب کیا دو سنتیں بعد میں پڑھے یا نہ پڑھے جواب یہ ہے کہ اس میں اختیار ہے چاہے ان دو سنتوں کو بعد میں پڑھ لے اچھا ہے نہ پڑھے تب بھی کوئی گناہ نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زہر کی نماز سے پہلے چار سنتیں بھی ثابت ہیں دو سنتیں بھی ثابت ہیں اور اسی طرح زہر کے بعد57:27چار سنتیں بھی ثابت ہیں دو بھی ثابت ہیں لیکن جو چار پہلے اور چار بعد میں پڑے اس کی بڑی فضیلت ہے ایک حدیث میں ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پر جہنم کی آگ کو حرام قرار دیتے ہیں جو زہر سے پہلے چار اور زہر کے فرصوں کے بعد چار سنتیں پڑے تو تب بھی جائد ہے اس میں کوئی گناہ نہیں والی ہے اگر مسجد میں سونے کے دوران57:56کسی پہ غسل واجب ہو گیا کیا کرے جواب یہ ہے مسجد سے نکل جائے اور جا کے نہا کے آ جائے اب زمین کے نیچے تو نہیں دنسے گا نہاں آسمان کے اوپر اڑے گا مسجد کے دروازے سے نکل جائے اور وہاں سے پاک صاف ہو کے دوبارہ مسجد میں آ سکتا ہے وینسز ہوں وہ مسجد میں نہ آئیں نہ سوئیں نہ آئیں اور یہ بات کیونکہ لوگوں کو مسئلہ پیش آتا ہے بعض عورتیں مکہ مکرمہ مدینہ طیبہ جاتی ہیں58:30اور عام مسلمان عورتوں میں مردوں میں بیت اللہ جانے کا مسجد نبوی میں جانے کا شوق تو ہوتا ہی ہے اب بعض عورتیں اور ان کے اولیاء ان کے سرپرست ان کے باپ یا خوان جب وہاں پہنچتے ہیں عورت کی بیماری کے دن آئے تو اب مسجد میں بھی جاتے ہیں یہ بات غلط ہے جب عورت کے ماہواری کے دن ہو مسجد میں داخل نہ ہو59:00اگر بیت اللہ بھی مکہ شریف بھی پہنچ چکی ہے عمرہ نہ کرے مسجد نبوی کے اندر داخل نہ ہو اس کا داخل ہونا اس کو اجازت ہے یہ کسی نے سوال کیا ہے کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ان کی اثر کی نماز فوت ہو گئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی سورج واپس آ گیا میرے علم میں ایسی کوئی حدیث نہیں59:30اور ضمنی طور پر یہ بات سنویجئے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ان کی محبت کے نام سے بہت سے لوگ گمراہ ہو چکے ہیں سنویجئے اور یاد رکھئے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ان کی محبت ایمان کا حصہ ہے جو سینہ ان کی محبت سے خالی ہے وہ اپنے ایمان کی خبر لے کہ اس کے سینہ میں ایمان بھی ہے کے نہیں لیکن60:02جو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شان اتنی بڑھائے جتنی اللہ یا اللہ کے نبی نے بیان کی ہے وہ بھی غلط ہے جو حضرت علی کو رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان پہ فوقیت دے صدیق و فاروق پہ فوقیت دے وہ غلطی پر ہے اور ظالم تو ایسے بھی ہیں انہوں نے حضرت علی کو اللہ کے نبی پر بھی فوقیت دی ہے60:34اور یہ تک بھی بقا ہے اصل نبوت وہ تو علی کی تھی لیکن اللہ بھول گئے اور غلطی سے جبریل کو بجائے حضرت علی کی طرح بھیجنے کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح بھیج دیا یہ سب بکواس ہے تجرہ قادریہ درست ہے پنجگرن قادریہ پتہ نہیں کیا ہے دین بڑا آسان ہے سیدھا ہے جو بات کتاب و سنت سے ثابت ہے61:07وہ ہماری آنکھوں کا نور ہے دل کا سرور ہے جو کتاب و سنت میں نہیں ہمیں اس سے کیا تعلق ہے اللہ کی ہم پر بڑی کرم نوازی ہے کہ ہر دھیری کا ہمیں مجاور نہیں بنایا ہر بستی کا ہمیں پابند نہیں بنایا ہمارے یہ مکہ ہے مدینہ ہے آسمان پر عرش عظیم کا رب ہے اور زمین پر اللہ کا نبی مدینہ والے ہیں باقی جو قادریہ ہے چشتیہ ہے سابریہ ہے سوروردیہ ہے61:41پتہ نہیں کتنی کتنی وردیاں ہیں ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں یہ بات کتاب و سنت سے ثابت ہے ہماری آنکھوں کا سرور ہے دل کا چین اور قرار ہے اور جو کتاب و سنت سے ثابت نہیں ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں اللہ کی توفیق سے ان اسباب کا ذکر آئندہ درس میں کیا جائے گا اللہ مالک الملک اپنے فضل و کرن سے صحیح معنوں میں کہنے والے کو62:11سب سننے والوں کو اور ہماری اولادوں کو ہمارے عزا و قارب کو اپنا غلام بنائے صحیح معنوں میں ایمان و اسلام کی نعمتTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.