Lectures & RemindersVideoجادو اور ٹونا - 13admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00کی طرح سے آپ اس جن سے یہ بھی پوچھیں کہ یہ جادو کہاں ہے جادو جو تمہارے اوپر کیا گیا ہے یہ جادو کہاں کیا گیا ہے کہاں رکھا ہوا ہے یعنی جادو کر کے کہاں پر دبایا گیا ہے یا کہاں پھینکا گیا ہے آپ اگر وہ کہے فلانے جگہ ہے تو آپ سوری طور پر کہیں جاؤ دیکھو کیوں جن جو ہوتے ہیں یہ ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں شیطان ہوتے ہیں یہ شیطان ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں اس لیے آپ جو پر ضروری ہے کہ دیتے وہ بتائے کہ فلانے جگہ دبایا گیا ہے0:30خلاصی کے کچھ ہے کیا دبایا و بیا ہے نمبر تین آپ اس سے یہ پوچھیں جن سے کہ کیا تو اکیلا ہی جادوگر کی خدمت کر رہا ہے یا کوئی اور بھی تمہارے ساتھ ہے تو اکیلا ہی اس آدمی کو پریشان کر رہا ہے جادوگر کی خدمت کر رہا ہے یا اس کے ساتھ کوئی اور ہے اگر وہ کہے کوئی اور ہے تو اس کو کہو اس کو بھی حاضر کر اس کو بھی بلا اور اس کو بھی حاضر کر اور اگر وہ کہے نہیں نہیں ہم نہیں حاضر کریں گے تو مجبور کرو0:59مجبور کرو اس کو حاضر کرنے کی پھر اس کے ساتھ مفاہمت کریں آپ نمبر چار جن کبھی یہ کہے گا آپ سے کہ سلانے انسان نے جادو کروایا ہے یعنی آپ کے پڑوسی کا نام لے لیا آپ کے بھائی کا نام لے لیا آپ کے بیوی کا نام لے لیا یا آپ کے کسی کا بھی نام لے لیا رشتہ دار کا دوست کا تو آپ اس کے کوہ کان لیے جا رہا ہے سوری دوتے یقین نہ کر لیں کیوں اتنی ہے کہ حرامی جو ہوتے ہیں حرامی بھی ہوتے ہیں ہے نا کتے کی دم کتنی بھی1:29زمین کیوں اندر گاڑ کے رکھی جائے جب نکالی جائے گی تو تیڑی رہے گی بچھو سے ڈنک ہی کی امید رکھی جا سکتی ہے اگر وہ ایک طرف چھوڑ رہا ہے تو وہ یہ چارہ چھوڑ دوسری طرف کتنا ضرور لگا دو کیا دو دوستوں میں ارے تمہارے فلانے دوست نے جادو کروایا ہے آپ گئے لڑ پڑے اس سے اوے جس کی ہنڈی میں کھاتا ہے اسی میں چھیت کرتا ہے میری بیوی سے جدائی کرانے کے دوسری جادو کروا دیا اب آپ سے لڑائی شروع ہو گئی د1:58دوست دوست میں دشمنی کروا دینا باپ بیٹے میں دشمنی کروا دینا تو اس کی بات کے اوپر یقین نہ کریں کیا وہ کہے کہ فلانے جادو کیا چلو کوئی بات نہیں اس کی تصدیق نہ کریں کیونکہ اس کا مقصد جو ہے دو دوستوں میں دو بھائیوں میں دو مسلمانوں میں اسی طرح سے وہ کروانا ہے بہرحال آپ جو ہے کیا کہتے ہیں اس کی اس بات کے اوپر کان نہ دھریں تب رہیں کہ محسوس کریں کہ اس طرح سے بچنے کی ضرورت ہے2:28اگر جن نے آپ کو اطلاع دے دی کہ جادو ہے اس کے اوپر تو آپ نے وہ جادو دریافت کر لیا اور جادو ہی چیز کو پا بھی جس کے اوپر جادو کیا گیا تھا وہ جادو آپ نے نکلوا بھی لیا بال کے اوپر ناکن کے اوپر کسی کھانے کسی کوئی بھی چیز آپ نے نکلوا لیا مل گئی وہ چیز تو اب آپ کیا کریں گے اب آپ جو ہے اس کے بعد میں یہ کریں کہ قرآن کریم کی چند آیتیں قرآن کریم کی ایک آیت تو یہ ہے3:01کہ سورہ آراب کے اندر سورہ آراب کی دو آیتیں ہیں ایک سو سترہ اور ایک سو بائیس آپ اس کو پڑھیں اس کے اوپر اور اسی طرح سورہ یونس کی آیت نمبر ایک کیاسی اور آیت نمبر بیاسی اس کے اوپر پڑھیں کس کے اوپر یعنی آپ ان آیتوں کو یعنی وہ آیتیں میں آپ کو بتا دوں3:33فَغُلِبُوا هُنَالِكَ وَانْقَلْبُوا صَاغِرِينَ وَأُلْقِيَ السَّحْرَةُ صَاجِدِينَ قَالُوا آمَنَّ بِرَبِّ الْعَالَمِينَ رَبِّ مُوسَىٰ وَحَارُونَ یہ سورہ اعراب 117 سے لے کر 122 تک3:45ایک سو سترہ سے لے کر ایک سو بائیس تک یہ پڑھیں اور اس کے بعد پڑھیں یہ سورہ یونس آیت نمبر اکیاسی اور بیاتی ہے اس کو پڑھیں اور پھر سورہ ساحہ آیت نمبر سشٹی نائن یعنی مہتر یہ آیت کریمہ آپ اس کے اوپر پڑھیں4:15اور کس چیز کے اوپر پڑھیں ایک برطن مگائیں اور برطن کے اندر پانی رکھیں اور پانی کو مو سے قریب کرکے یا ایسے پڑھ کرکے اس کے اندر تھونکیں یعنی تھونکیں بولے تو تھوڑا تھونک نکلنا چاہیے اس کے ساتھ میں اور پھر جو چیز ملی ہے جادو کی پیپر ہے کاغذ ہے کوئی بھی چیز ہے اس کو آپ اسی برطن کے اندر ڈال دیں اور ڈالنے کے بعد میں اس کو کہیں باہر ایسی جگہ جہاں لوگوں کے پاؤں نہ پڑھتے ہوں یا لوگ اس کے اوپر4:50تو یہ تو وہ چیز ہے جب آپ کو کوئی چیز نظر آ رہی ہے کہ یہ جادو اس چیز میں کیا گیا ہے اور اس جادو کو ختم کرنے کے لیے وہ آیتیں پڑھ کر کے آپ نے کھکوا دیا اگر وہ جن یہ کہتا ہے کہ کوئی چیز کہیں دبی ہو بھی نہیں ہے بلکہ کسی مٹھائی میں کسی چیز میں جادو کر کے اس کو کھلا دیا گیا ہے یا کھلا دیا گیا ہے تب آپ کیا کریں گے تو اس وقت مریض سے آپ پوچھیں کہ کیا تمہارے میدے میں درد ہو رہا ہے یا آیتیں جو ہم نے پڑھی ہیں5:22ان آیتوں کے پڑھنے کے بعد میں کیا تمہارے پیٹ میں کوئی درد درد ہو رہا اگر نہیں ہے تو یوں سمجھ لو کہ وہ جن نے جھوٹا ہے وہ جن نے کیا کر رہا ہے جھوٹ بول رہا ہے آپ کو صحیح بات سے آپ کا دماغ پھیر کے غلط بات کی طرف لگا رہا ہے اور اگر ہے پیٹ میں درد ہے اس کے تو یوں سمجھ لو کہ وہ جن صحیح بول رہا ہے اگر جن کا صحیح ظاہر ہو جائے یعنی جن یہ پتہ چل جائے کہ واقعی اس کے پیٹ میں درد ہے تو آپ جن سے کہیں5:53کہ وہ اس آدمی سے نکل جائے جن سے آپ کہیں کہ تم اب اس آدمی کو چھوڑ دو چلے جاؤ اور کبھی بھی واپس نہ ہو اور انشاءاللہ تعالیٰ اس طرح سے وہ جن سے چھوڑ دے گا اور وہ جادو کا اثر ختم ہو جائے اور پھر پانی کے اوپر آیتیں جو ابھی اوپر ہم نے بتائیں ابھی آپ کو بتلائیں ابھی تھوڑی دیر پہلے سورہ آراف کی اور سورہ یونس اور سورہ تاہا کی جو آیتیں میں نے آپ کو بتلائیں ہیں ان آیتوں کو پڑھیں6:21اور مزید سور بقرہ کی آیت نمبر ایک سو دو یعنی وَتَّبَعُوا مَا تَتُلُوا شِيَاطِينَ عَلَى مُلْكِ سُلِمَانِ یہ ایک سو دو نمبر کی آیت سور بقرہ کی مکمل طور پر پڑھیں اور پانی کے اوپر دم کر کے مریض کو دیں اور اسے کہیں کہ سات دن یا اس سے زیادہ سات دن یا اس سے زیادہ اس کو پلایا جائے صبح شام اس دعا کیے ہوئے پانی کو پلایا جائے یہ تو کھانے پینے والی چیز ہو گئی6:49یعنی ایک چیز ہو گئی دبائی ہوئی کہیں رکھی ہوئی ایک چیز کھانے پینے والی اگر وہ جن یہ کہے کہ مریض کو کھلایا پھلایا دھی نہیں گیا ہے بلکہ اس شڑک کے اوپر راستے کے اوپر وہ چیز ٹھینک دی گئی تھی وہ اس کے اوپر سے گزر گیا ہے اگر وہ یہ کہے تو اس طرح سے اس کا علاج کیسے کریں گے یا اس کی کسی چیز میں بالوں میں مثلا یا کسی چیز میں کپڑے وغیرہ میں جادو کیا گیا ہے تو اس صورت میں یہ آیتیں پانی کے اوپر پڑھی جائیں جو ابھی میں نے بت7:21پھر یہ پانی مریض کو دے دیا جائے تاکہ وہ اس پانی کو پی لے اور اسی پانی سے وہ غسل بھی کر لیں نہا لیں اور نہانے کے لیے باستوب میں نہ جائے غسل کھانے میں نہ جائے بلکہ کچھی زمین پر کچھی زمین کے اوپر جب پکے پرش نہ ہو بلکہ کچھی زمین کے اوپر جو پانی کو جذب کرنے کی طاقت رکھتی ہے جو زمین مٹی والی زمین ہو اس کے اوپر اس کو نہایا جائے نہلا دیا جائے اور اس پانی کو جمع کر کے7:51کسی عام مقامات پر کسی جہاں لوگ نہ جاتے ہوں وہاں پر اس پانی کو ٹھیکوا دیا جائے اور یہ عمل اس کو جو ہے غسل دلوائی جائے یعنی اتنے دن تک اتنی مدت تک اس کو نہلائی جائے جب تک کہ وہ درد ختم نہ ہو جائے تب تک اس کو غسل دلائی جائے پھر آپ جن سے کہیے جب وہ یہ بتاتے کہ یہ گزارا گیا ہے تو اس طرح سے غسل غسل کروانے کا معاملہ کروائیں آپ اور جن سے کہیں8:18کہ اس کو چھوڑ کر کے چلا جائے اور پھر کبھی واپس نہ آئے اور اسے وہ عہد لیں اور وہ عہد میں نے مکمل طور پر جنات کی حقیقت اور اس کا علاج اس کے اندر میں نے بتلایا ہے جس کو ضرورت ہے اس کو آپ پھر سے سن سکتے ہیں اس کی ویڈیو کیسٹڈ بھی ہے آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں اس کے اندر مکمل طور پر ہم نے بتلایا ہے وہ آپ حاصل کر سکتے ہیں اس کے تقریباً ایک ہفتے کے بعد میں اب مریض کو جانے دیا جائے جاؤ بھئی اب جو عمل ہم نے تم کو بتایا ہے وہ کرو اس کے ایک ہفتے کے بعد میں8:45مریض کے اوپر پھر وہی آیات پڑھی جائیں مریض کو بلائے جائیں اور ایک ہفتے کے بعد میں جو آیتیں ابھی ہم نے پوری لمبی چوڑی بتائیں ہیں صورتوں کی وہ آیتیں پھر سے دوبارہ پڑھی جائیں اگر مریض اس کے بعد کچھ محسوس کرے درد یا تکلیف یا جو میں نے حالات بتلائے ہیں محسوس کرے اگر وہ محسوس نہ کرے مریض کوئی حالت محسوس نہ کرے تو الحمدللہ سمجھو یہ جادو ختم ہو گیا ہے لیکن اگر مریض پھر بھی ہوٹ ہو جائے9:14تو یوں سمجھو کہ وہ جن جھوٹ بولا ہے اور دھوکا دیا ہے اور ابھی تک اس کے جسم سے نہیں نکلا ہے تو وہ جن پھر حاضر ہوگا اور آپ اس سے نہ نکلنے کا سبب پوچھیں کہ بھائی تو اس کے جسم سے کیوں نہیں نکلا اور اس سے نرمی کا برطاؤ کریں پیار سے محبت سے نرمی سے اس سے پوچھیں ایسے کی جنڈا لے کے پیٹنا شروع کریں نرمی سے پوچھیں کہ بھائی اس کے جسم سے کیوں نہیں نکلا وہ زید کریں نہیں نکلوں گا میں آپ سے اکڑ کے بات کریں تو پھر جنڈا اٹھانےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجادو اور ٹونا13 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52Sonraki: Bölüm 14→