Lectures & RemindersVideoجادو اور ٹونا - 22admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00پہلی قسم کا تعلق دو قسم کے ہوتے ہیں وہ پہلی قسم کا تعلق جو ہوتا ہے وہ مردانہ عزو سے تعلق رکھتا ہے مردانہ عزو سے یعنی اس کے عزو تناسل میں کوئی کمی ہوتی ہے کچھ اس طرح کا ہوتا ہے اس قسم کا علاج آدمی کو ڈاکٹروں سے کروانا چاہیے یا حکیموں سے کروانا چاہیے اور دوسری قسم کا تعلق انسان کے جسم میں شیطان اور خبیص چیزوں کے داخل ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے0:29اس کا تعلق شیطانوں سے ہوتا ہے جناب سے ہوتا ہے ان کی شرارتوں سے ہوتا ہے تو اس کا علاج قرآن کریم کی آیتوں سے ممکن ہے اور اس طرح سے اسی سے کروانا چاہئے اور یہ بات معروف ہے مشہور ہے اور شاید آپ لوگ جانتے ہوں اور نہ جانتے ہوں تو میں آپ کی معلومات کے لئے مختصر طور پر بتاؤں ہمارا وہ چیز میرے اس سے نہیں ہے لیکن بہرحال معلومات آپ کے لئے کہ ماں کے پیٹ میں جو بچہ ٹھیرتا ہے1:04وہ مرد کے نطفے سے جا کے ٹھیرتا ہے اور مرد کے نطفے کے اندر اس کی جو منی ہوتی ہے گاڑھی قسم کی اس کے اندر حیوانات ہوتے ہیں یعنی زندہ کیڑے ہوتے ہیں اور ان کی جو تعداد ہوتی ہے ایک مربع سینٹی میٹر ایک مربع سینٹی میٹر میں کتنے کیڑے ہوتے ہیں معلوم ہے آپ کو ڈاکٹری ریپورٹ کہا گئے ہمارے ڈاکٹر صاحب اچھا چلائیں مربع میٹر میں بتاؤں کہ1:37ایک مربع سینٹی میٹر میں تقریباً بیس ملین سے زیادہ کیلے ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ دیکھیں ایک مربع سینٹی میٹر کے اندر اگر اس منی کو خربین سے دیکھا جائے تو تقریباً بیس ملین کیلے ہوتے ہیں اب کیا ہوتا ہے اس میں جب شیطانی شرارتیں ہوتی ہیں تو کیا ہوتی ہیں وہ میں شرارتیں ان کی کبھی کیا کرتا ہے یہ شیطان ان انسانی بیضوں کو ان کو انڈے بھی کہلیں آپ جو انڈے ہوتے ہیں2:12جو کی منی کے جراسیموں کو پیدا کرتے ہیں یہ شیطان ان کے اوپر اثر انداز ہوتا ہے لہذا ان کی پیدائش جو ہے اسی منی کے اوپر اثر انداز ہوتا ہے تو وہ جو منی کے کیڑے ہوتے ہیں ان کی پیدائش کم ہوتی ہے کم ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں اولاد کی جو پیدائش ہوتی ہے وہ بھی اس کے امکانات بھی کم ہو جاتے ہیں یوں سمجھے آپ جہاں جتنے وہ کیڑے ہوں گے2:41اتنے ہی فائدہ مند ہے سمجھئے وہ کیڑے کمزور یا مردہ ہوں تو پھر آدمی کے اندر وہ نطفہ نہیں دہرتا عورت کے اندر بچے نہیں پیدا ہو پاتے تو کبھی کبھی ان کیڑوں کو وہ کیا کرتا ہے مار ڈالتا ہے ان کے اوپر اثر انداز ہوتا ہے تو وہ کیڑے کم سے کم پیدا ہوتے ہیں تو اس کی وجہ سے ولادت کے استقرار حمل کے جو چانس ہوتے ہیں وہ کم ہو جاتے ہیں اور جب یہ جراسین جو ہوتے ہیں جراسین یہی یہی کیڑے3:14مادے منویہ جو منی کا مادہ ہوتا ہے ان میں منتقل ہوتے ہیں تو یہ جراسین ایک لعابی مادے کے محتاج ہوتے ہیں یہ جو کیلے ہوتے ہیں ایک لعاب لعاب سمجھتے نا بچے جو لار ٹپکاتے ہیں اس طرح کے ایک مادہ ہوتا ہے جو ان کی خوراک ہوتی ہے اس کے وہ محتاج ہوتے ہیں جس کی پیدائش ایک خاص قسم کے گدود سے ہوتی ہے ایک خاص قسم کا گدود اندر ہوتا ہے اسی سے وہ لعاب پیدا ہوتا ہے3:41اور یہ لعابی مادہ منی میں مل جانے کے بعد میں وہی کیلوں کی غزہ بن جاتا ہے جب وہ لعاب ان منی میں ملتا ہے تو وہ کیلوں کی غزہ بن جاتا ہے تو شیطان کیا کرتا ہے شیطان دوبارہ ایک اور حرکت کرتا ہے اور وہ کیا ہوتا ہے کہ وہ لعابی جو بہنے والی چیز ہوتی ہے ان میں اثر انداز ہوتا ہے یعنی اس کے اندر کچھ ایسی چیز پیدا کر دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ منی کے جو کیلے ہیں ان کی غزہ4:10ختم ہو جاتی ہے اور وہ بیچارے غزہ نہیں اس سے غزہ نہیں بن پاتا ہے اور وہ کیلے مر جاتے ہیں اس کی وجہ سے تو اس کی وجہ سے شاید ولادت کے پیدائش کے یا حمل کے چانس بھی ختم ہو جاتے ہیں ان کے امکانات بھی ختم ہو جاتے ہیں بہرحال ایک حکیمی اور ڈاکٹری چیزیں میں یہ بتا رہا تھا کہ اللہ وحدہ اللہ جریک نے کس طرح سے4:32کس طرح سے ان چیزوں کو کیا ہے اور یہ چیز میں اپنی طرف سے نہیں بتا رہا ہوں بلکہ موجودہ سائنس نے ڈاکٹروں نے اس کے اوپر ریسرچ کیا ہے اور یہ باتیں بتلائی ہیں پر افسوس یہ ہے کہ بہت کم ایسے لوگ ہیں کہ اتنے دنیا کے اوپر انہیں کمنڈے ڈالی سورج اور چاند کے اوپر وہ پہنچ گئے اور یہ یہ باریک سے باریک چیزیں انہوں نے تجربے کی روشنی میں لوگوں کے سامنے رکھی اور اللہ کی اتنی عظیم عظیم خدرتوں کا انہوں نے نظارہ کیا لیکن وہی4:56یہ ایسے ایسے بھی ڈاکٹر ہیں جنہیں اللہ نے ہدایت ہی نہیں بخشی اور یہ خبیث کافر کے کافی نہیں رہے لوگوں کو اپنے تجربات بتلاتے ہیں کہ اسی طرح کی چیزیں پائی جاتی ہیں اور انسان کے اندر یہ چیزیں موجود لیکن یہ نالائق اللہ کے اوپر ایمان بھی نہیں لاتے تو یقیناً اللہ جس کو چاہتا ہدایت دیتا ہے اللہ جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے تو یہ اللہ کے تو بہرحال5:22یہ ایک باجپن کا مرد کے اندر اس طرح کا ہوتا ہے ایک تعلق تو خود قدرتی طور پر ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس مرد کو چاہیے کہ وہ علاج کروائے ڈاکٹروں سے اور ایک شیطان کی شرارت سے ہوتا ہے اور وہ شرارتیں کیسے کیسے ہوتی ہیں وہ میں نے آپ کے سامنے بیان کیا اب آئیے میں آپ کو بتاؤ کہ جو حقیقی باجپن ہوتا ہے اور جو جادو کے ذریعے باجپن میں مبتلا کر دیا جاتا ہے ان دونوں کے درمیان فرق کیا ہے5:51ایک قدرتی طور پر طبعی طور پر بانجپن ہوتا ہے اور ایک جادو کے ذریعے بانجپن ہوتا ہے ان دونوں کے اندر فرق کیا ہے ان دونوں کے اندر فرق یہ ہے کہ جادو کے ذریعے جو بانجپن کیا جاتا ہے اس کی کچھ نشانیاں اور اس کی کچھ علامتیں ہیں نمبر ایک جادو کے ذریعے جو بانجپن ہوتا ہے اس کی ایک نشانی یہ ہے کہ ایسے مریض کا دل تنگ ہو جاتا ہے6:23اور خاص طور سے اثر کے وقت سے لے کر کے آدھی راب تک وہ بے چینی اور بے قراری سی ایسا مریض محسوس کرتا ہے نمبر دو وہ مریض ذہنی الجھن اور ذہنی پریشانیوں میں مبتلا رہتا ہے نمبر تین اس کی ریڑ کے نچلے ہڈی میں درد سا رہتا ہے نمبر چار نید میں بے چینی بے قراری سی محسوس کرتا ہے نمبر پانچ دراؤنے خواب بھی دیکھتا ہے6:53یہ علامتیں اور یہ نشانیاں ان جادووں کی ہیں اس باجپن کی ہیں جو کسی جادو کے ذریعے سے باجپن پیدا کیا جاتا ہے اور عورت کے باجپن یہ تو ہوا مرد کے تعلق سے باجپن اور اس کی نشانیاں آئیے عورت کے اندر بھی باجپن ہوتا ہے اب میں یہاں ایک بات بتا رہا ہوں کہ بعض لوگ اتنے دلیر ہوتے ہیں اتنے دھید ہوتے ہیں7:20کہ خود کے اندر عیب ہے لیکن طلاق عورت کو دے رہے ہیں کیوں اس کے بچہ نہیں پیدا ہو رہا ہے خود نہیں ڈاکٹر کے پاس چیک کروائیں گے خود نہیں ڈاکٹر کے پاس جائیں گے لے لے لے دے کے اسی مسکین کو بیچاری کو لے لے جا کر کہ فلانے ڈاکٹر سے ملا رہے ہیں فلانے ڈاکٹر سے ملا رہے ہیں اوہ فلانے ڈاکٹر سے ملا رہے ہیں بڑے بڑے ڈاکٹروں سے ملا رہے ہیں ڈاکٹر کہہ رہا ہے اس کو کچھ نہیں ہے خود نہیں کرتا سمجھ رہے7:50شادی سے پہلے دونوں کے خون کا چیک اپ ہوتا ہے دونوں کا چیک اپ ہوتا ہے کہ کہیں ایسا نا بعد میں انڈر جو ہے کیا ہو جائے اختلاف ہو جائے اور معاملہ گڑھ بڑھ ہو خون گروپ کیسا ہے ان کا گروپ کیسا ہے بیماری ہے یا نہیں ہے یا اس قسم کے جراسیم ہیں یعنی مختلف سو چیک اپ ہوتا ہے تو اب اگر مردوں کو کہہ دائے تو مشکل ہو جاتی ہے پھر8:12سمجھ رہے ہیں عورت بیچاری تو مسکین اس کو تو کہیں بھی گھسے تو کسی بھی ڈاکٹر کے بعد غریب ہو چلی جاتی ہے مارے ڈر کے کہ میرا مرد طلاق دے دے گا لیکن اگر وہ بھی کوئی ڈھیٹ بیوی ہو تو وہ بھی کہے تو مجھے ہی چیک اپ کروارا اپنا نہیں کروارا اب اپنے بھی تو کرواؤ بھائی ہو سکتا تمہارے اندر یہ بیماری ہو تو ایسا نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہ بیماری عورت کے اندر بھی ہو سکتی ہے8:34اور یہ مرد کے اندر بھی ہو سکتی ہے اور آج کل 95 نہیں بلکہ 98% میں بتاؤں کہ لوگ مرد اس بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں لیکن 98% ذہنیت ایسی ہے کہ بس عورت ہی کے اوپر الزام لگا دیا جاتا ہے ساس ہے وہ بھی عورت کو ہمیں بچہ دے دو بہو ہاں ورنہ ہم تم کو چھڑوا دیں گے اگر دو سال میں بچہ پیدا نہیں ہوا پھر کانہ فوسی عورتوں کی شروع9:04ارے کیا ہو گیا ارے دو سال ہو گئے ابھی تک بچہ نہیں پیدا ہوا نہیں یہ ضرور کچھ نہ کچھ اس میں عیب ہے اب وہ ساتھ یہ نہیں سوچتی ہو سکتا ہے میرے بیٹے میں بھی عیب ہو نہ اس کا بیٹا کانہ سہی لولا سہی لنگڑا سہی کچھ بھی سہی اس میں عیب نہیں وہ نکالتی بس لے دیکھے وہ غریب بیچاری مسکین وہ بہو ایسی وجہ سے ایسی بہویں بھی جھوٹے مارتی ہیں صحیح بتا رہا ہاں نہیں پسند کرتی غلط کہنے کا مطلب یہ ہے انصاف سے کام لو انصاف سے ک9:34اور گھر والوں کو بھی چاہیے کہ دونوں کا چیک اپ کروائیں تب دیکھیں تو عورت کے اندر بھی بانجپن ہوتا ہے اور اس کی دو قسمیں ہیں نمبر ایک پہلی قسم پیدائشی بانجپن پیدائشی بانج ہوتی ہے عورت ہے ناTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجادو اور ٹونا22 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52Sonraki: Bölüm 23→