Lectures & RemindersVideoجادو اور ٹونا - 9admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جادو ٹونا اور اس کے علاج کے طریقوں پر مفصل بحث کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00جیسے حیث کا خون بلیڈ بنسلی آتا ہے مہواری آتی ہے اسی طرح سے ہمیشہ اس کو خون آتا رہتا ہے اسی طرح سے اس قسم کا بھی جادو ہوتا ہے کہ جو شادی اور بیعہ میں رکاوٹ ڈالنے مالا بھی جادو ہوتا ہے جادو کر دیا شادی بیعہ میں رکاوٹ پیدا ہو گئی تو غرب کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس طرح کے بھی جادو ہوتے ہیں تو میں انشاءاللہ تعالیٰ تبتیلی طور پر اس جادو کی حقیقت ہر ایک قسم کے جادو کی حقیقت0:26اور اس کے ایک دو نمونیں آپ حضرات کے سامنے میں پیش کروں گا اور کیسے اس کا علاج کیا جائے کیا طریقے کار ہیں کیا پرہیز ہیں وہ تمام سب چیزیں میں انشاءاللہ سبحانہ وتعالی آپ کے سامنے رکھنے کی کوشش کروں گا آئیے سب سے پہلے ہم تفرقے والے جو جادو عام طور پر اس وقت چل رہا ہے ہمارے ہندوستان میں پاکستان میں دشمنی کرانے والا اور آپس میں پھوٹ ڈالنے والا جادو اور میہ بیوی میں جدائی کرانے والا فلانے کی بیوی خوبصورت ہے جادو پر وا0:55محبوب آپ کے قدموں میں اور فلانے بابا ہیں وہ محبت کروا دیتے ہیں فلانے کی بیٹی بھاگ گئی جادو کروا دیتے ہیں اس طرح سے محبت پیدا ہو جاتی ہے اور بھاگ جاتے ہیں یعنی گویا گویا دوسروں کی عزت و عصمت1:18اس کے اندر لوٹی جاتی ہے اس طرح کے جادو اگرہ اپنا کر کے تو آئیے ہم اس کا علاج آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں میاں اور بیوی میں جدائی ڈالنے والا جو جادو ہے یہ قرآن کریم میں بھی اس کا ثبوت ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا یعنی وہ لوگ جادو سیکھتے ہیں1:45اور وہ جادو کرتے ہیں جو میعہ اور بیوی کے اندر اختلاف پیدا کر دیتے ہیں ایسے جادو سیکھتے ہیں جو میعہ اور بیوی کے اندر اختلاف پیدا کر دیتے ہیں اختلاف ڈال دیتے ہیں جدائی کا جو جادو ہوتا ہے وہ حدیث میں اس کی دلیل موجود ہے چنانچہ حدیث جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں صحیح مسلم کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحاب فرمایا کہ ابلیس اپنا تخت پانی کے اوپر بچھاتا ہے2:16اور پھر اپنے لشکر کو اپنی ذریعت کو اپنے لشکر کو روانہ کرتا ہے چنانچہ شیطان کا سب سے لادلہ اور شیطان کا سب سے پیارا آدمی وہ ہوتا ہے جو سب سے زیادہ فتنہ برپپ کرتا ہے سب سے زیادہ فتنہ لوگوں کے اندر پھیلاتا ہے تو ان میں بعض شیطان اپنے سردار کے پاس آتے ہیں اور کہتے ہیں ہم نے سردار ایسا کیا تو شیطان کہتا ہے تم نے کوئی خاص کارکردگی نہیں کی2:46دوسرا کہتا ہے سردار ہم نے ایسا کیا تو وہ کہتا ہے یہ کوئی خاص بات نہیں ہے معمولی بات تیترا ایک چھوٹا شیطان آتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ اے سردار میں نے فلا شخص کی جان اس وقت تک نہیں چھوڑی یہاں تک کہ ان دونوں یعنی میعہ اور بیوی کے دریان ہم نے اختلاف پیدا کر دیا میعہ اور بیوی کے دریان ہم نے دشمنی پیدا کر دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اس وقت وہ جو سردار ہوتا ہے شیطان کا3:18چھوٹے شیطان کو گلے لگا لیتا ہے اور اس کی عزت کرتا ہے اور اس کی بڑی حوصلہ افضائی کرتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ میہ آج تو تم نے وہ وہ کام انجام دیا ہے جو سب سے بڑا کام ہے یہ جو سب سے بڑا کام ہے اور ایک روایت میں ہے کہ بڑا شیطان3:36اس چھوٹے شیطان کو اپنے گلے لگا لیتا ہے تو یہ حدیث مسلم کی ہے تو اس حدیث سے ہمیں معلوم ہوا کہ میعہ اور دیوی میں اختلاف پیدا کر کے جدائی پیدا کر کے تفرقہ ڈال کے شیطان بہت بڑا اور بڑا عظیم فتنہ سمجھتا ہے اپنے نزدیک اور بڑا عظیم سمجھتا ہے3:52تو نیا بیوی والے اگر آپ لوگ ہیں اور ماشاءاللہ یہ شادی کرنے والے ہیں تو اس بات کو نوٹ کر لیں کہ ذرا بھی اگر اختلاف اختلاف ہو نمک و منگرہ تیز ہو جائے مرچی تیز ہو جائے تو اختلاف یہ سوچ لو کہ شیطان پیچھے لگا ہوا ہے کہ آپ کے اور بیوی کے درمیان میں اختلاف پیدا کر دے اور اختلاف پردہ پیدا کر کے جدائی دلوا دے اختلاف اختلاف اختلاف اختلاف جاؤ ایک ساتھ میں ہزار اختلاف جاؤ تمہارے پاس سیکڑوں اختلاف4:15اس طرح یہ شیطانی عمل ہے اس لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اب غض الحلال عند اللہ یا صلاح کہ حلال چیزوں میں سب سے ناپسندیدہ چیز اللہ تعالیٰ کے نزدیک طلاق ہے تو آپ لوگ اس حدیث کے سننے کے بعد میں اور یہ بات سننے کے بعد میں ہمیشہ احتیاط بڑھتے ہیں4:36کہ جہاں کہیں بھی اختلاف فائدہ ہونے کی کوئی چانک ہوتا ہو یا موقع آتا ہو تو آپ خاموش ہو جائیں یعنی اگر بی بی بڑھ بڑھ کرتی ہے تو آپ چھپ ہو جائیں اور عورتوں کو بھی چاہیے کہ اگر شوہر جی کا پارہ ذرا گرم ہے اور بہت زیادہ تیز بول رہے ہیں تو بی بی کو چاہیے کہ خاموش ہو جائے بلکل خاموش ہو کر کہ وہاں سے ہٹ جائے یا چھپ چاپ بیٹھی سنتی رہے نظر جھکا لے یہ نہیں کہ نظر نظر میں ملا کر کے اور جناب عاری باتوں تو5:05تو کیوں اس لیے کہ شیطان اس وقت دونوں کے اوپر سوار ہوتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اب آیا اب لمحہ آیا طلاق کا اب موقع آیا اب موقع آیا اب چانس آ رہا ہے دونوں میں نفرت پیدا کروا کے طلاق دلوا دیں5:19اس لیے میاں اور بیوی کو خاص طور پر پرہید کرنا چاہیے کہ اگر شوہر ناراض ہے تو بیوی کو چاہیے کہ وہ منائے اس کو دنائے اس کو ہنسے مسکرائے اور اس سے خوشی سے بات کرے یعنی کہ میاں ناراض ہے تو بیوی بھی مو لپیٹ کے سو رہی ہے جاؤں ناراض ہو تو ناراض ہو5:36کہیں ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ یہ ناراضگی بہت بڑے ستنے کا اور بہت بڑی مصیبت کا پیش خیمہ ہو وہ ناراض ہوتے ہوتے ایک دن دو دن تین دن نفرت پیدا ہو گئی شیطان اکساتا رہا اکساتا رہا کہا جاندے یار مارو لات ایسی بیمیاں ہدا رو آئیں گی اور اسے کلاو دے دی تو گئی تے ہو گئی پھر پھر تو دنیا میں کوئی پوچھنے والا نہیں5:54اور یوں بھی ہندوستان پاکستان کے اندر طلاق شدہ عورتوں کو کون پوچھتا ہے نونوز بلا جہالت کی وجہ سے اور جاہلیت کی وجہ سے ہندووں کاثروں اور غیر مذہبوں کی صحبتوں میں رکھنا چاہتے ہیں بچے دو ہی اچھے بچے دو ہی اچھے بچے دو ہی اچھے اب یہ ایسا سکرہ ذہنوں میں ڈال دیا گیا ہے کہ جناب علی اب بچے دو ہی اچھے ہیں نہیں اگر دوسری شادی کرو گے تو مصیبت اور بلا آئے گی6:15یہ طرح سے شریع طور پر حرام چیز ہے اور اس طرح کے نعرے اور جنابِ علی بسوں کے اوپر پوسٹروں میں اور ہر جگہ اور باقاعدے دو تین شادی شدہ لوگوں کے مذاک اڑا جاتے ہیں فلمیں بنائی جاتی ہیں اس کے اوپر کارٹونز بنائی جاتے ہیں اس کے اوپر باقاعدے سیریل چلتے ہیں ٹی وی میں اور فلموں میں باقاعدے ہوتے ہیں کہ دو بیوی والا کتنا پریشان ہوتا ہے کتنا پریشان ہوتا ہے مجھے دو بیویوں کے مسئلے پر ایک واقعہ یاد آرہا ہے ہے تو ایک6:42اس طرح کے بڑے بذرگ یہ واقعہ سنا کے اپنے بچوں کو یا نوجوان طبقے کے لوگوں کو دو شادی کرنے سے دیراتے ہیں دو شادی کرنے سے کیا کرتے ہیں دیراتے ہیں چنانچہ واقعہ مجھے تھوڑا تھا بھول رہا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ دیکھیں کوشش کرتا ہوں وہ واقعہ یوں ہے کہ ایک چور کسی گھر میں گھسا ایک چور کسی گھر میں گھسا چوری کرنے کے لیے تو کچھ اسی طرح کا واقعہ تھا7:12جس کے گھر بادشاہ نے اس کو دیکھ لیا بادشاہ نے اس کو دیکھ لیا تو یعنی اس بادشاہ کے دو بیویاں تھیں گالے بنی یا کچھ اس طرح کا مسئلہ تھا مجھے یاد نہیں آرہا بہرہ چھوڑے میں میں کبھی انشاءاللہ تعالی آئندہ آئندہ لیکچر میں میں بتاؤں گا وہ کچھ ایسا مسئلہ تھا مختلف تھا کہ دو بیویاں تھیں تو وہ شاید سیوری سے اتر رہا تھا تو ایک بیوی نے ٹانگ پکڑ لی ایک بیوی نے بال پکڑ لیے اور چلانا شروع کیا چلانا7:40تو جناب علی وہ بادشاہ جا گیا اور وہ پکڑا گیا وہ وہ چور پکڑا گیا تو چور سے چور سے اس نے کہا بادشاہ نے کہا وہ نوکروں سے کہ جاؤ اس کی دو شادی کروا دو تو اس نے کہا سرکار ہماری دو شادی نہ کروائیں ہمیں قتل کر دیں وہ بہتر ہے دو شادی کروانے سے یہ دو شادیوں کے بیچ میں تو میں پکڑا گیا ہوں ایک کان سیج رہی ہے اور ایک سر سیج رہی ہے اُسی میں تو میں پکڑا گیا ہوں ہے نا تو دو شادی کروا دیں گے تو مصیبت ہو جائے گی بہرحال اس طرح کی8:08کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس طرح کی کہانیاں بتا کے بچوں کو دو شادی تین شادی کرنے سے روکا جاتا ہے تو بہرحال یہ چیز اسلام کے اندر جائز نہیں ہے ممنوع ہے آدمی کے پاوستات ہے طاقت ہے تو الحمدللہ وہ دو شادی کرے تین کرے چار کرے اسلام نے اجازت دی ہے اور اس کے اسباب میں انشاءاللہ اللہ آگے بتاؤں گا بہرحال8:25کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس طرح سے شیطان دو بیویوں کے مرد اور عورت کے بیچ میں تفرقہ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے اور اختلاف پیدا کرتا ہے چھوٹی چھوٹی سی باتوں کو بڑا بنا کے شوہر کی نظر میں یا بیوی کی نظر میں پیش کرتا ہے تاکہ اختلاف پیدا ہو دشمنی پیدا ہو اور پھر طلاق ہو جائے تو آپ حضرات اور ہم لوگوں کو چاہیے اور ہماری ماں اور بہنوں کو ہماری عورتوں کو بھی اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے کہ بھائی یہ چانس یہ موقع8:55میاں اور بیوی میں تفرقہ دوست دوست میں تفرقہ ماں باپ میں تفرقہ بیٹے بیٹے اور باپ میں تفرقہ اور اسی طرح پارٹنر پارٹنر میں تفرقہ یہ تمام سب تفرقے کی قسمیں ہیں لیکن اس میں سب سے زیادہ خطرناک اور سب سے زیادہ جو گھناؤنا جادو ہے وہ میاں اور بیوی میں تفرقہ ڈالنے والا جادو ہے9:25کسی میہ بیوی میں اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے ہزار بار اللہ نہ کرے کسی مرد اور عورت میں اس طرح کا جادو کر دیا گیا میہ بیوی میں شوہر پر یا بیوی کے اوپر اس طرح کا جادو کر دیا گیا تو آپ کیسے پہچانیں گےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriجادو اور ٹونا9 / 241جادو اور ٹونا - 19:322جادو اور ٹونا - 29:323جادو اور ٹونا - 39:324جادو اور ٹونا - 49:325جادو اور ٹونا - 59:326جادو اور ٹونا - 69:327جادو اور ٹونا - 79:328جادو اور ٹونا - 89:449جادو اور ٹونا - 99:4410جادو اور ٹونا - 109:4411جادو اور ٹونا - 119:4412جادو اور ٹونا - 129:4413جادو اور ٹونا - 139:4414جادو اور ٹونا - 149:0015جادو اور ٹونا - 159:0016جادو اور ٹونا - 169:0017جادو اور ٹونا - 179:0018جادو اور ٹونا - 189:5219جادو اور ٹونا - 199:5220جادو اور ٹونا - 209:5221جادو اور ٹونا - 219:5222جادو اور ٹونا - 229:5223جادو اور ٹونا - 239:5224جادو اور ٹونا - 249:52Sonraki: Bölüm 10→