Lectures & RemindersVideoامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 3admin·3 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ اللہ کی نعمتوں کی ناقدری سے اللہ کا عذاب آتا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00لوگوں میں دعوتی فریجے سے غفلت پائی جاتی ہے آج مسلمانوں کا معاملہ کہیں گے اپنا اپنا کیجئے دوسروں کو چھوڑ دیجئے وہ اس کو کیا بار بار ٹوک رہے ہیں اگر نہیں مانے گا تو آپ بھی گناہگار ہوں گے دوستو یہ سب جہالت ہے اللہ کے دین کی دعوت دو ایک دائی کی مثال ڈاکٹر کی ہوتی ہے وہ انسان جو مدعو ہے وہ مریض ہے0:23وہ انسان جو بستر پر لیٹا ہے اگر ڈاکٹر سوچے کہ میں تو ٹھیک ٹھاک ہوں میں بیمار نہیں ہوں تو پھر کیا ضرورت ہے اس کو علاج دینے کی دوا دینے کی اس لیے میرے بھائیوں اور دوستوں ہمیشہ جب تمہارا کوئی مدعو ہو وہ شخص جس کے درمیان تم دعوت دے رہے ہو اس سے جب کوئی برائی دیکھو منکر دیکھو خاموش رہو گے اللہ کا عذاب آئے گا اس کے گناہ0:49کا بدلہ تو وہ پائے گا ہی گناہوں پہ خاموشی بھی اللہ کے غزب کا سبب ہے کہتے ہیں کہ ارے وہ جفاؤں پہ چپ رہنے والے خاموشی جفاؤں کی تائید بھی ہے اگر تم نے کسی کے ظلم پہ خاموشی اختار کی اور اس ظلم سے روکنے کی تمہارے اندر طاقت ہے تو ایسی صورت میں یہ خاموشی تائید ہوگی اللہ کی طرف سے عذاب کا سبب ہوگی صحیح بخاری میں1:18ابن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہوں سے مروی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی حدود پر قائم رہ جانے والا اور اللہ کی حدود پر قائم رہنے والے اور اس میں واقع ہونے والے کی مثال آپ نے دیا آج لوگ کہتے ہیں کہ میں تو اپنا کر رہا ہوں مجھے لوگوں سے کیا لینہ دینا ہے1:39اس کے کمرے میں جیش ہے میں کبھی نہیں جاتا اور میرے کمرے میں چھپ چھاک ہے معاملہ دوستو یہ نجات کا سبب نہیں ہے اس کے کمرے میں جیش ہے تم جاؤ اس کو دعوت دو اس کے کمرے میں مورتیاں ہیں اس کو سمجھاؤ اس کے کمروں میں درگاہوں کی تصویریں ہیں اس کے پاس جاؤ اسے دین حق دعوت دو یہ سوچو کہ میں نہیں جاتا میرا اس سے رابطہ نہیں ہے یہ غلط چیز ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا2:05کہ اللہ کی حدود پہ قائم رہنے والے اور اس میں واقع ہو جانے والے کی مثال ایسی ہے جیسے سمندر کا سفر ہو سمندری جہاز کا اور سمندر کے جہاز کے دو حصے ایک اوپر کا حصہ ایک نیچے کا حصہ اب لوگوں نے قرآن دازی کر کے سمندر کے جہاز میں بیٹھنے کے لیے جگہ لی کسی نے اوپر کے حصے میں جگہ لی اور کسی نے جہاز کے نیچے کے حصے میں تہخانے میں کسی کو جگہ ملی2:34سمندر کے اندر پانی جو پینے کا ہے پینے کا پانی اوپر کے حصے میں ہے جہاز کے اب جب نیچے والوں کو پیاس لگتی ہے تو پانی لینے کہا جاتے ہیں جہاز کے اوپر والے حصے میں نیچے والوں نے سوچا بار بار ہم اوپر جاتے ہیں ہمارے بھائیوں کو تکلیف ہوتی ہے کیوں نہ ایسا کریں ہم کہ اپنے جہاز کے نچلے حصے میں اس کے پیندے میں ہم ایک سوراکھ کر دیں3:02کہ سمندر کا پانی ہی ہمیں مل جائے گا اور اسی سے ہم کام چلائیں گے ہمارے بھائی تکلیف سے بچ جائیں گے اللہ کے نبی نے فرمایا کہ اگر اوپر کے حصے والے لوگ اپنے نچلے حصے کے لوگوں کا ہاتھ پگڑ کر نہیں روکیں گے تو پھر کیا ہوگا پورا جہاز ڈوپ جائے گا3:20کیونکہ پانی بھر جائے گا سب ڈوب جائے گا تو اوپر والے کہیں ہمارا تو کوئی قصور نہیں ہم کیوں ڈوب گئے ہماری کیا غلطی ہے غلطی یہی ہے کہ کوئی جرم کر رہا ہے کوئی گناہ کر رہا ہے اس کے گناہوں پہ خاموش رہنا یہ بھی ہلاکت کا سبب ہے یہ بھی تباہی کا سبب ہے اللہ کے نبی نے کتنی پیاری مثال دی کہ سمندر کے سفر والے جہاز میں سفر کرنے والے اگر کشتی کے3:50اچھلے حصے والوں کا ہاتھ پکڑ کر نہ روکیں تو سارے کے سارے لوگ تباہ ہو جائیں گے سب ڈوب جائیں گے اس لیے میرے بھائی اور دوستو مسلمانوں کی جو ہلاکت ہے جو مسلمانوں میں تباہی ہے اس کا ایک بڑا سبب اللہ کے دین کی دعوت سے غفلت دعوتیں ہو رہی ہیں کوئی کسی مذہب کی طرف بولا رہا ہے کوئی کسی گروہ کی طرف بولا رہا ہے کوئی پیر کی طرف بولا رہا ہے کوئی کسی صادو کی طرف بولا رہا ہے کوئی کسی4:19ملہد اور دہریہ کی طرف بلا رہا ہے کوئی ملنگ اور دھڑنگ کی طرف بلا رہا ہے دعوتیں ہو رہی ہیں کانفرنسیں ہو رہی ہیں پروگرام ہو رہے ہیں آپ انٹرنیٹ آن کیجئے پتہ نہیں کتنی کتنی ویب سائٹیں ملیں گی پجاریوں کی الگ ویب سائٹ ہے اور اسی طرح سے مداریوں کی الگ ویب سائٹ ہے سارا کام ہو رہا ہے لیکن اللہ کے دین حق کی دعوت نبی کی سنت سحیہ کی دعوت رب کے قرآن کی دعوت نبی کے فرمان کی دعوت4:47یہ دعوت مسلوب ہے اللہ نے فرمایا یہ میرا سیدھا راستہ ہے یہ میرا راستہ ہے میں بصیرت کی بنیاد پر بلاتا ہوں قرآن و سنت کی بنیاد پر بلاتا ہوں یہ دعوت جو دعوت انبیاء کی دعوت تھی جو دعوت رسول اللہ کی تھی اس دعوت اس دین کی دعوت دی جائے گی یہ دعوت اس دعوت کا فریضہ جب ہم انجام دیں گے اللہ کی رحمت5:16اللہ کا غزب ہم سے دور ہو جائے گا آج کتنے ایسے مشرک ہیں کتنے ایسے یہودیوں اور عیسائی ہیں کہ ان تک مسلمانوں نے دین کی دعوت نہیں پہنچائی وہ5:28پیدا ہوا جیسے مسلمان اپنے گھر میں پیدا ہوتا ہے خاندانی مسلمان ہوتا ہے کچھ نہیں جانتا اپنے دین کے بارے میں اسی طرح یہودی یا عیسائی پیدائشی یہودی عیسائی ہے پیدائشی ہندو یا بودشت ہے مسلمانوں نے انہیں دین کی دعوت نہیں دی مسلمانوں نے ان کی زبانوں میں اپنے دین کے دین کو ترجمے کے طور پر نہیں پیش کیا دین کے مسائل کو منتقل نہیں کیا بس خوش ہیں کہ ہماری محجدیں ہیں5:56ہماری درسگاہیں ہیں اور ہم اپنی جگہ ہیں محجدیں درسگاہیں تمہیں اپنے دین پر قائم رہنے میں بچوں کی تربیت میں میں تو مدد دیں گی لیکن غیر مسلم تک دعوت پہنچانا یہ بھی تمہارا فریضہ ہے اور اگر دعوت کے فریضے سے غابر رہو گے تو پھر اللہ کی پھٹکار اور امت کی تباہی جو صورتحال ہے وہ آپ اپنے نگاہوں کے سامنے دیکھ رہے ہیں6:21دنیا نصرانیوں پہ عیسائیوں پہ چاہے جو کہے عیسائیوں نے اب تک دنیا کی کموں بیش پانچ ہزار زبان میں اپنی بائبل کا ترجمہ کر کے چھاپ کر دنیا میں پھیلا دیا ہے مسلمان تو نہیں سمجھتا کہ دو دھائی تین سو زبانوں میں بھی اس کا کام ہوا ہو قرآن کے ترجمے کا6:39اور دنیا کی چند زبانہ ہیں جس میں مسلمان محنت کر رہا ہے عیسائیوں نے دنیا کی کوئی زبان ایسی نہیں جس میں اپنی بائبل کو نہ پھیلایا ہو حالانکہ وہ باطل ہیں ناحق پر ہیں وہ اہل جہنم ہیں اگر اسی پر مر گئے تو لیکن دعوت اللہ یہ مسلمان کا کام تھا اور اس دین کی دعوت دینا ہمارا فریضہ تھا اور ہم نے اس سے غفلت برتی یہ تباہی کا سبب ہے چوتھا سبب مسلمانوں کی تباہی کا یہ بھی بڑا اہم سبب ہے فرقہ بندی7:09اور گمراہ کن ائمہ یا علمہ کی پیروی یہ بڑا برا مرضہ اللہ نے فرمایا مسلمانوں ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جنہوں نے آپس میں فرقہ بندیاں کی جو گروہوں میں بٹ گئے7:30اللہ کی طرف سے بینات اور دلائل آ جانے کے بعد بھی انہوں نے اختلاف کر لیا اور ایسے لوگوں کے لئے دردناک عذاب ہے فرقہ بندی یہ یہود و نصارہ کا عمل ہے فرقہ بندی مغزوب علیہم اور ملؤون قوموں کی نشانی ہے فرقہ بندی یہ مسلمان کا عمل نہیں ہے مسلمان کا عمل ایک کتاب7:56ایک رسول ایک قبلہ اور ساری چیزیں ایک ہیں ہمارا رب ایک ہے ہماری کتاب ایک ہے ہمارا قبلہ ایک ہے ہمارا نبی ایک ہے ہمارا مقصد ایک ہے ہماری منزل ایک ہے فرقہ بندی مسلمان کے اندر نہیں ہونی چاہیے اگر ہے تو یہ ہلاکت کی وجہ ہے صحیح مسلم میں عبداللہ ابن عمر بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک دن دوپہر کے وقت میں حاضر ہوا8:25آپ نے اسی دوران دو آدمیوں کے لڑنے کی آواز سنی جو کسی آیت کے بارے میں بحث کر رہے تھے گفتگو کر رہے تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم گھر سے نکلے ہمارے پاس تشریف لیا اور فرمایا کہ تم سے پہلی امتیں8:41تم سے پہلی قومیں اسی لئے ہراک ہو گئیں کہ وہ اپنے انبیاء کے بارے میں اختلاف کر رہی تھی اپنی کتاب کے بارے میں اختلاف کر رہی تھی آج مسلمانوں میں مسلمانوں میں ایسے لوگ ہیں جو اللہ کی کتاب سے کھلوار کر رہے ہیں نبی کے فرمان سے کھلوار کر رہے ہیں اور9:01کتنے ایسے جبے دستار والوں نے اپنی باطل فکر کو پھیلانے کے لیے قرآن کی تفسیروں کا سہارا لیا یہود و نصارہ نے اپنی توریت اور انجیل میں اپنے ہاتھوں سے رد و بدل کیا قرآن میں تو مسلمان رد و بدل نہیں کر پائے گا نہ دنیا کی کوئی طاقت قرآن میں تحریف کر پائے گی اس لیے کہ یہ اللہ کا وعدہ ہے9:24ہم نے اس قرآن کو اتارا ہے ہم نے اس ذکر کو اتارا ہے ہم اس کی احفاظت کریں گے تو قرآن میں رد و بدل تو نہ کر پائے لیکن اپنی غلط سادشوں کے لئے یا اپنی باطل فکر کو پیش کرنے کے لئےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب3 / 81امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 19:452امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 29:453امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 39:454امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 49:455امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 59:456امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 69:457امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 79:458امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 89:45Sonraki: Bölüm 4→