Lectures & RemindersVideoامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 7admin·3 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ اللہ کی نعمتوں کی ناقدری سے اللہ کا عذاب آتا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00وہ بھی ہلاکت کا سبب معاشرے سے امن و امان چھن گیا تو شرک اور جادو تیسرے نمبر پہ نہق کسی کو قتل کرنا جب کسی کو نہق قتل کرو گے تو اس کے ورثہ تمہیں قتل کریں گے اور جب تروار اٹھ جائے گی تو پھر میان میں نہیں آئے گی یہ سلسلہ بڑھتے رہے گا تو شرک ہلاکت کا سبب ہے جادو ہلاکت کا سبب ہے کسی کو نہق قتل کرنا0:29یہ ہلاکت کا سبب ہے اور سود خوری سود خور کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا بڑے بڑے کاروبار کر لے بڑے بڑے فرم چلا لے اللہ نے فرمایا کہ وہ لوگ جو سود کھاتے ہیں سود سے نہیں رکھتے کہتے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے لئے آ جاؤ میدان میں اگر جنگ ہو رہی ہو ایک طرف سود خور ہو0:57دنیا کے سارے سود خور دوستری طرف اللہ اور اس کے رسول ہوں کون جیتے گا اللہ کی قوت سے بڑی کوئی قوت ہے اللہ کے نبی سے بڑی کوئی کسی کی قوت ہے اس لیے میرے بھائیوں اور دوستو سود ہلاکت کا سبب ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی یہ ہلاکت کا سبب ہے اسی طرح سے یتیم کا مال کھانا بلکہ1:21سود خور کے بارے میں میں نے حدیث پیش کیا کہ ایک درہم سود کھانا چھتیس بار زنا کرنے سے برا جرم ہے بڑا جرم ہے یتیم کا مال کھانا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اس زمین میں سب سے بہترین گھرانا وہ ہے جس میں کسی یتیم کی پرورش کی جاتی ہو اور سب سے برا گھرانا وہ ہے جس میں کسی یتیم پر ظلم کیا جاتا ہو1:47تو یتیم کا مال کھانا یہ امت کو ہلاک کر دے گا یتیم کی جو آہ ہے جو بددعا ہے وہ آسمان پہ جائے گی اور اللہ اسے ضرور سنتا ہے اسی طرح سے میدان جنگ سے فرار اختیار کرنا مسلمان ہے جنگ میں گیا جان بچانے کے لیے بھاگ گیا تو یہ اس کی دنیا میں بھی ہلاکت ہے اور آخرت میں بھی ہلاکت ہے یہ بہت بڑا جرم ہے اسی طرح ساتھا جرم2:13پاک دامن مومنہ عورتوں پہ تحمتیں لگانا کیونکہ کسی پاک دامن مومنہ عورت پہ تحمت لگاؤ گے تو معاشرے کا امن و امان عزت و عبرو تباہ و برباد ہو جائے گی تو معاشرے میں خون خرابہ اور دنیا کی برائیاں ہوں گی تو سات محلق چیزیں شرک باللہ جادو خون ناحق سود خوری یتیم کا مال کھانا میدان جنگ سے فرار اختیار کرنا2:43پاک دامن2:44مومنہ عورتوں پہ کوئی تحمد لگانا یہ چیزیں امت کی ہلاکت کا سبب ہے اسی طرح حق کا یا اہلِ حق کا مزاق اڑانا مال و دولت کے نشہ میں چور ہو کر کے اللہ کی ناشکری کرنا اسی طرح حلال کو حرام یا حرام کو حلال کرنا اللہ کے ناموں میں کجروی اختیار کرنا اللہ کی طرف جھوٹی باتیں منصوب کرنا اللہ کی بھیجی ہوئی رسالت کا انکار3:13اللہ کے اولیاء کو قتل کرنا3:22حسب نسب میں تانو تشنی سے کام لینا یا اسی طرح علم نجوم یا جادو ٹونا یا ٹوٹکا یا معاشرے میں فحاشی یا برائی یا باپ دادا کی اندھی تقلید یہ وہ اعمال ہیں جو بندے کی ہلاکت کا سبب ہیں آج امت مسلمہ کی جو تباہی وہ بربادی ہے یہ کسی ایک جرم کا نتیجہ نہیں بلکہ اللہ نے فرمایا3:49تو تمہارے کردار اور کرتود کا نتیجہ ہوا کرتی ہے اللہ تو بہت بڑی بڑی چیزیں4:19چیزیں معاف کر دیتا ہے شاعر کہتا ہے کہ جب میں کہتا ہوں کہ اے اللہ میرا حال دیکھ جب میں کہتا ہوں کہ اے اللہ میرا حال دیکھ حکم ہوتا ہے کہ پہلے نام اے عمال دیکھ حکم ہوتا ہے کہ پہلے نام اے عمال دیکھ دوستو اپنے عمال کی اصلاح کرو اپنے عقیدے کی اصلاح کرو سنت سے قربت اختیار کرو نبی کی سنت سے محبت کرو بیداد کو مٹھاؤ4:47شرک کو مٹاؤ معاشرے سے فہاشی کو مٹاؤ اور اپنی شکل و صورت کو مسلمانوں کی شکل و صورت بناو اپنے عمال کو مسلمانوں کا عمل بناو اپنا کردار اپنا معاملہ لین دین اسلامی بناو یہ چیزیں اللہ کی رحمت کا اور اللہ کی نظر کرم کا سبب ہوں گی5:17اگر بستیوں کے لوگ گاؤں کے لوگ شہر میں رہنے والے لوگ ایمان لائے تقوی اختیار کریں تو ہم ان کے لئے آسمان و زمین کی برکتوں کے دروازے کھول دیں گے ایمان تقوی اللہ کے نبی سے محبت یہ چیزیں تمہیں اللہ کے غزب سے دور رکھیں گی اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو ہلاکت اور تباہی سے محفوظ رکھے آج امت مسلمہ5:43دنیا کے جو چاروں سمت میں ہلاکت و بربادی کے غار میں جا گری ہے غیر قوم امت مسلمہ پہ مسلط ہیں اللہ امت مسلمہ کی حفاظت فرما امت کو رب کی کتاب سے نبی کے فرمان سے قریب کر دے امت کو دین حق سے قریب کر دے مسلمانوں کو دین کی سمجھ اتا فرما مسلمانوں کی دین کو انہیں اپنے دین کی قدر و قیمت سمجھنے کی اور دین پہ قائم رہنے کی توفیق اتا فرما آمین6:12ابھی ابھی حضب اللہ نے یہودیوں سے مقابلہ کیا اور اسرائیل کی شکست ہوئی لیکن حضب اللہ کو لوگ صحیح مسلم نہیں سمجھتے حدیث کی لوشنی میں وضاحت کریں حضب اللہ ظاہر سی بات ہے کہ یہ روافز ہے روافز شیعہ اسلام کے دشمن جن کا عقیدہ ہے کہ قیامت جب قائم ہوگی6:44آخری زمانے میں ان کے امام مہدی اور امام آئیں گے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کو قبر سے نکال کر کے ان کے اوپر بدکاری اور زینہ کاری کی حد لگائیں گے نعوذ باللہ من ذالک ام المومنین کے بارے میں یہ عقیدہ خلفاء راشدین کو برا بھلا کہنا اور نجان شیعوں کے عقیدے آپ پڑھئے حضب اللہ شیعوں کی جماعت ہے روافز کی دین حق سے ان کا کوئی تعلق نہیں7:10اب جہاں تک اسرائیل سے ان کی اسرائیل کے مقابلے میں یہ فتح یاب ہوئے تو یوں سمجھے کہ لبنان ویسے بھی ایک ایسا ملک ہے کہ عرب ملک ہے لیکن لبنان میں پچاس پرسن عیسائی رہتے ہیں آبادی اس کی پچاس پرسن نسرانیوں کی ہے پچیس پرسن شیعہ ہیں روافز اور پچیس پرسن اہل سنت ہیں7:36پچاس پرسنٹ وہ اور سمندہ کے پچہتر پرسنٹ تو اپنے ملک کی احفاظت کے لیے لڑے اور اسرائیل کے معاملے میں ان کو اگر شکست نہیں ہوئی تو یہ ان کے دین کی دلیل نہیں ہے ایک حدیث کی روشنی میں جب بھی کبھی ایسا معاملہ آئے کہ کسی رافضی کے ذریعے یا کسی نصرانی یا کسی غیر مسلم کے ذریعے مسلمان کا کوئی کام بن جائے8:01تو ایک حدیث سے اس کو سمجھ لیا کیجئے کہ اللہ اس دین کو8:10فاجر کے ذریعے بھی اس کی مدد کرے گا اس دین کی فاجر کے ذریعے بھی مدد کرے گا تو حضب اللہ لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھوکتی ہے کہ ہم اسلام کے نمائندے ہیں اور ہم دین کے ٹھیکے دار ہیں دین کے دشمن ہیں یہی معاملہ ایران کا ہے اس وقت ایران دھماکہ کر رہا ہے کہ اسرائیل کو ہم نقشے سے مٹا دیں گے صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور8:33ہم دنیا کے ٹھیکے دار ہیں مسلمانوں کے یہ دین کے دشمن ہے تاریخ اسلام دیکھئے کہ جہاں بھی مسلمانوں کو یہودیوں یا عیسائیوں سے شکست ہوئی ہے اس میں یہودیوں کی ساتھ یہ روافز اور شیعوں کی غداری شامل تھی چاہے وہ ٹیپو سلطان کا معاملہ ٹیپو سلطان کے جو میر جعفر صادق اور یہ سب کیا تھے اس کے وزیر جو اس کی شکست کا سبب بنے انگریزوں کا یہ8:58روافز اور شیعہ ہی تھے اسی طرح سے اور پرانی تاریخ میں تاریخ اسلام میں روافز نے ہمیشہ یہودیوں یا عیسائیوں کا ساتھ دیا ہے مسلمانوں کا نہیں دیا ہے عراق کے اندر آج جو قتل و خون ریزی ہو رہی ہے اب تک9:14پچیس تیس ہزار جو عراقی مسلمان امریکی فوجیوں کے ذریعے مارے گئے لیکن ڈیڑھ سے دو لاکھ عراقی اہل سنت مسلمانوں کو ان شیعہ روافض نے زبح کیا ہے لیکن آج مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھوک رہے ہیں کہ ہم دین کے ٹھیکے دار ہیں اور ان حالات میں اگر کوئی ایران کے خلاف بولے گا تو کہیں گے یہ فتنہ مچاتا ہے یہ اختلاف مچاتا ہے اس لئے میرے بھائیو ان ڈھکوسلوں سے اور ان لوگوں کے اس قسم کے دعوے سے دھوکہ نہ کریںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب7 / 81امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 19:452امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 29:453امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 39:454امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 49:455امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 59:456امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 69:457امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 79:458امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 89:45Sonraki: Bölüm 8→