Lectures & RemindersVideoامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 6admin·3 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ واضح کیا گيا ھے کہ اللہ کی نعمتوں کی ناقدری سے اللہ کا عذاب آتا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00پر ہو جائیں اور اگر کوئی مسلمان دین پر قائم ہے کہیں گے یہ یہ دہشتگرد ہے یہ ارہابی ہے یہ خطرناک کیوں اسے آخر داری سے کیا لینا دینا ہے داری دہشتگرد ہوتی ہے0:12لیکن داڑی دین کی علامت ہے لباس کا احتمام تخلوں سے اوپر یا سنت کا احتمام دین کی علامت ہے وقت آیا مسلمان نے دیکھا طبلے کا پتہ لگایا نماز میں شریک ہو گیا چاہے جنگ کا وقت ہو چاہے سفر کا معاملہ ہو مسلمان اپنے رب کی بارگاہ میں سربس وجود ہو جائے گا کافر کہے گا کہ یہ دہشتگرد ہے لیکن دوستو0:36اسے کہنے دو اسے جلنے دو اسے تباہ و برباد ہونے دو اللہ نے فرمایا کہ وہ کافر وہ جلے گا بھونے گا لیکن اللہ اپنے اس دین کو غالب کرے گا لیکن مسلمان اس دین پر عمل پیرا ہو جائے نبی کی سنت کو اپنا لے اچھا مسلمانوں کی ذلت کا ایک سبب ایک بڑا اہم سبب کہ بغیر علم کے فتوہ دینا دنیا سے محبت موت کی نفرت اور بغیر علم کے فتوہ آج مسلمانوں میں1:06ہر سال میڈیا میں ایک نہ ایک واقعہ ایسا آتا ہے کہ پوری مسلم قوم بدنام ہوگی چاہے عورت کے الیکشن لڑنے کا مسئلہ ہو چاہے وہ پچھلے سال اسی موسم میں ہندوستان میں عمرانہ کے کیس کا مسئلہ تھا یا اس سے پہلے دو فوجیوں کی بیویوں کا ایسے ہوتا ہے نا واقعہ یہ کیا ہے یہ سب کوئی نئی چیز نہیں ہے اگر اللہ کی کتاب سے1:29نبی کی سنت سے فیصلہ لیا جائے تو پہلے ہی دن یہ شریعت کا فیصلہ ہے کہ عورت نہ تو الیکشن میں لڑ سکتی ہے عورت کا اگر شوہر موجود ہے1:41زندہ ہے تو اس سے کوئی دوسرا شادی کرے تو وہ نکاح باطن ہے شوہر کا اگر عورت کا اگر اس کا سسور اس سے بدکاری کر دے تو نکاح فاسد نہیں ہوگا کیونکہ حرام کاری حلال کو حرام نہیں کرتی نکاح کے ذریعے اس نے اپنی بیوی کو حلال کیا اب بدکاری سے اس کی بیوی حرام نہیں ہوگی شوہر پر یہ سب دین کے واضح اصول ہیں بلکل گنجائش نہیں اختلاف کی لیکن یہاں مسئلہ2:09اپنے پیروں کا ہے اپنی پگڑیوں کا ہے اپنی کرسیوں کا ہے اللہ کے نبی نے صاف فرمایا جب قیسر و قسرہ جو مشہور سلطنت تھی بخاری کی روایت ہے کہ قسرہ مر گیا تو صحابہ اکرام نے خبر دیا کہ قسرہ مر گیا آپ نے فرمایا کہ اس کی جگہ اس کا حاکم اس کی کرسی کا مالک کس کو بنائے گیا تو صحابہ اکرام نے کہا کہ اس کی بیٹی کو2:32اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ قوم کبھی نہیں کامیاب ہو سکتی جو اپنا سربراہ کسی عورت کو چل لے یہ تو نبی کا واضح فرمان ہے تو تمہارے مفتیوں کا فتوہ اس حرام کو حلال کر دے گا2:51یا کسی کا نکاح ہو گیا تو بدکاری سے اور جناکاری سے وہ نکاح نہیں ٹوٹے گا نکاح طلاق سے ٹوٹے گا خلا سے ٹوٹے گا یا اسی طرح سے کئی سالوں تک غائب ہے تو مفقود کے حکم میں ٹوٹے گا اس کو فسخ کیا جائے گا اب اس قسم کے فتوے امت مسلمہ کو رسوا بھی کر رہے ہیں اور ہلاکت میں بھی لے کے جا رہے ہیں یہی نہیں آپ آپ کو بتاؤں3:16کہ ٹی وی پہ کیوں ٹی وی ایک شیطانوں کا چینل ہے جس پہ ایک جبے والا پگڑی والا شیطان بیٹھا رہے گا فون کریں گے لوگ جناب میرے لئے ذرا استخارہ کر دیجئے کہ میرا یہ کام کیسا رہے گا سوچنے کی بات استخارہ کیا ہے استخارہ ایک نماز ہے جیسے زہر ہے اثر ہے فرد فرد نماز ہے استخارہ ہے صلاة القصوف ہے صلاة3:40اس صلاة الحاجہ ہے یا اسی طرح سے دوسری جو نمازیں پڑھی جاتی ہیں نوافل استخارہ ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جب تم میں سے کسی کو کوئی معاملہ پیش آئے اور تم اس میں فیصلہ کرنے کے پسو پیش میں رہو تو پھر کیا کرو دو رکعت نماز پڑھو اور اللہ سے دعا کرو اللہم انی استخیر و استقدر و قدرت ایک پوری دعا پڑھو اور پھر اپنے کام کو کر گزرو اگر وہ کام تمہارے لیے بھلا ہے اللہ تمہارے لیے پورا کر دے گا برا ہے وہ کام ن4:10کام کو کرنے سے پہلے یا شروع بھی کرو گے یعنی راستے ہی میں رکاوٹ آ جائے گی سمجھ جاؤ کہ میرے رب کی طرف سے یہ اشارہ ہے کہ یہ کام میرے لئے بھلا نہیں ہے یعنی بندہ اپنے معاملے کا فیصلہ اللہ سے طلب کرے4:26جاہلیت میں لوگ فال نکالتے تھے پرندوں سے اللہ کے نبی نے استخارے کا توفہ دیا اب یہ استخارہ ہے جو بندے اور رب کے قریب کرتی ہے رب کا بندے سے تعلق جوڑتی ہے اب وہ جو پجاری محلوی کیو ٹی پی پہ بیٹھا وہ استخارہ کر کے بتاتا ہے سوچنے کی بات ہے میں کہوں میرا روزہ بھی رکھ لینا میں کہوں جلد سے جاؤ میرے لئے زہر کی نماز پڑھ کے آجانا یہ سب کرتے ہیں سارے کام یہ کرتے ہیں صرف دنیا کے لئے4:53صرف مال کے لئے صرف حرص و حوص کے طور پہ تو بغیر علم کے فتوہ دینا یہ مسلمانوں کی تباہی کا سبب ہے اور5:03امت مسلمہ علم حاصل کرے اور علم کیا ہے اللہ کی کتاب نبی کا فرمان نبی کی سنت یہ علم ہے پیروں کی کتابیں اور ٹھیلوں میں میلوں میں بکنے والی کتابیں یا جرائم کی دنیا یہ علم نہیں ہے علم کیا ہے وہ علم وہ ہے جس سے بندہ اپنے رب کو پہچانے جس سے بندہ اپنے نبی کو پہچانے جس سے بندہ دین اسلام کو پہچانے یہ علم ہے تو امت کی تباہی کا سبب ایک اور سبب کہ5:32بغیر علم کے فتوہ دینا بلکہ ایک حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں قیامت قریب آئے گی تو اللہ تعالی علم کو اٹھا لے گا علم کو علماء کے سینوں سے نہیں اٹھائے گا بلکہ علماء کو اٹھا لے گا اور جب علماء دنیا سے چلے جائیں گے تو ان کی جگہ جہلہ لے لیں گے جاہل لے لیں گے اور پھر جاہل ہی فتوہ دے گا بغیر علم کے5:59خود بھی گمراہ ہوگا دوسروں کو بھی گمراہ کرے گا6:02خود تو ڈوبے ہیں سنم تجھ کو بھی لے ڈوبیں گے یہ صورتحال ہوگی قیامت کے قریب علم کم ہوگا جوحلہ فتوہ دیں گے جاہل مفتی رہے گا وہی قابض رہے گا آج دیکھئے کہ محجدوں میں اور ہندوستان میں پاکستان میں دنیا کے بہت سارے شہروں میں آپ دیکھئے کہ جوحلہ کا اقتدار ہے جوحلہ کی سرپرستی ہے جوحلہ ہی کا عروج ہے یہ بھلاکت کا سبب ہے علم کو فروغ دیا جائے6:31علماء کی قدر کی جائے اور اللہ کے نبی کی سنت کی نشر اشارت کی جائے امت کی تباہی کا چھٹا یا ساتما سبب غلو اور شخصیت پرستی جسی کی شخصیت میں غلو کر لینا اس کو اس کے مقام سے آگے بڑھا دینا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع کیا اللہ نے فرمایا قولیہ اہل الكتاب لا تغلو فی دینکم اے اہل کتاب6:57اپنے دین میں غلو نہ کرو یہودیوں اور عیسائیوں نے غلو کیا کیا یہودیوں نے کہا عزیر علیہ السلام اللہ کے بیٹے ہیں اور نصارہ نے کہا کہ مسیح علیہ السلام اللہ کے بیٹے ہیں یہ ان کے کہنے کی باتیں ہیں یہودی عزیر علیہ السلام کو اتنا بڑھا دیا کہ اللہ کے بیٹے ہیں عیسائی نے مسیح علیہ السلام کو اور مسلمانوں کے ایک طبقے نے7:26کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہہ دیا کہ یہ تو نائب پروردگار ہے یا اللہ کے نائب ہیں یا اسی طرح سے ہم اپنے نبی کے بندے ہیں نہ جانے غلو کی کیا کیا صورتیں اپنائی گئیں بلکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں تمام اولاد آدم کا سردار ہوں لیکن مجھے اس پر فخر نہیں ہے اور میں7:49اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں بس تم مجھے کہو اللہ کا بندہ اور اس کا رسول یہ ہمارے نبی کا فرمان ہے لیکن آج مسلمانوں میں7:59اپنے پیروں کی شان میں اولیاء کی شان میں صوفیہ کے ہاں جو اوتاد اقتاب یا اولیاء کا جو سلسلہ ہے اللہ اکبر نہ جانے کیسی کیسی گمراہیاں ان کے اندر پائی جاتی ہیں کہ دنیا کے چار اقتاب ہیں دنیا پہ حکومت کر رہے ہیں ان کا مرکز غارہ حیرہ ہے صوفیہ کے اندر میں جب گھسیں گے نا تو شرک کی ساری تباہیاں ساری جو ہے برائیاں ان کے اقائد میں آپ پائیں گے میرے بھائیوں اور دوستوں غلو8:27یہ امت کو ہلاک کر دے گی غلو یہ امت کو تباہ کر دے گی غلو امت کی ہلاکت کا سبب ہے اللہ نے فرمایا اے اہل کتاب اپنے دین میں غلو سے کام نہ لو یہ امت کی ہلاکت کے چند اہم اسباب کا میں نے سرثری تذکرہ کیا ایک حدیث سنیے بخاری اور مسلم کی حدتے8:51ابو حریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اجتنبو السبع الموبقات سات ہلاک کر دینے والے چیزوں سے بچو وہ سات چیزیں جو تمہیں ہلاک کر دیں گی ان سے بچو صحابہ اکرام نے پوچھا اے اللہ کے نبی وہ سات کون سی چیزیں ہیں جو ہمیں ہلاک کر دیں گی آپ نے فرمایا کہ اششرکو باللہ پہلے نمبر پہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا شرک9:19ہلاکت کا سبب ہے دنیا میں بھی آخرت میں بھی دوسرے نمبر پہ وہ سحر جادو جادو اگر کسی کے گھر کر دیا گیا بیچارے کی زندگی پریشان ہو جاتی ہے جادو دنیا میں بھی ہلاکت کا سبب ہے اور خود جادوگر کی سزا ہے گردن مار دینا تو جادوگر بھی مارا جائے گا جس کے اوپر جادو کر دیے گا اس کی زندگی بیکار ہو جاتا ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriامت مسلمہ کی تباھی کے اسباب6 / 81امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 19:452امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 29:453امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 39:454امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 49:455امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 59:456امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 69:457امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 79:458امت مسلمہ کی تباھی کے اسباب - 89:45Sonraki: Bölüm 7→