♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSesخوش حالی میں اللہ کو پھچانوadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00ان الحمد للہ نحمده و نستعیده و نستغفره نفسنا و من سیحات اعمالنا من يهده الله صلى مزده اللہ وحده لا شریک لا و اشهد ان امد و رسول صلو اللہ علیہ وسلم ان خیر الحدیث کتاب اللہ و خیر الحدیث امد صلو اللہ علیہ1:01اللہ علیہ وسلم2:22یا غلام کلمات اللہ اللہ تجدہ تجاہد اذا سالت فتح اللہ و اذا فتح اللہ ان الامت لو اجتمعت على ان ینفعوک بشیء لم ینفعوک الا بشیء قد کتبه اللہ تعالی لکھ اجتمعو على ان یذروک بشیء لم یذرو3:14اللہ تعالیٰ نے اس کے بارے میں کتاب کیا ہے۔4:06کرتے ہیں میں ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے سوا تھا صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا اے لڑکے یقینا میں تجھے اس باتیں سکھ لانے لگا ہوں اللہ کی حفاظت کرو اللہ تمہاری حفاظت کرے حفاظت کرو اللہ اپنے سامنے پاؤگے تو سوال کرے5:09اللہ سے سوال کر تو مدد طلب کرے مدد طلب ہو جائے تیرے لیے لکھ دیا ہو جائے خوش چاہتے گئے جو اللہ نے تیرے لیے تحریم فرما دی اور صحیفوں کی سیاہی مشک ہو گئی اس کی حفاظت کا خواہ تو اپنے سامنے پائے گا وہ تجھے پہچان لے گا یقیناً مدد صبر کے ساتھ ہے کشادگی کے ساتھ8:12یہ بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے نصیحت فرماتے ہیں اب بچے تک نابالک تھے لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نابالک بچوں کو بھی وعد و نصیحت ارشاد فرمایا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سنانے سے پہلے آج کی کوشش کرتے کہ سننے والے کی توجہ اپنی طرح خوب اچھی طرح مد9:19آپ نے فرمایا اے لڑکے یقیناً میں تجھے کچھ باتیں فکرانے لگا ہوں اور شاید کہ آپ کا یہ الفاظ مبارک فرمانا اس لیے تھا کہ عبداللہ ابن عباد رضی اللہ تعالی عنہ نصیحت بیان کی جا رہی ہے عبداللہ ابن عباد رضی اللہ تعالی عنہ کو جو باتیں بتلائی جانے والی ہیں9:51وہ انہیں خوب توجہ سے سنے احفظ اللہ یحفظ تو اللہ کی حفاظت کر اللہ تیری حفاظت کرے گا ارشاد گرامی کے اس حصے کے بارے میں قدر تفصیل سے اللہ کی توفیق سے گدشتہ دس میں گفتبو ہوئی حدیث پاک میں جو الفاظ مبارکہ ہیں تشریح کے ساتھ آپ کی ابتدا کرتا ہے10:51طرف توجہ کیجئے تو تجا تیس سامنے پائے گا تفصیل سے بات گزشتہ درد میں گزر چکی ہے خدا کہا یہ ہے کہ تو اللہ کی حدود کی حفاظت کا کہ اوامر اور اللہ کی نواہی کی حفاظت کا جن باتوں کا اللہ حکم دے کی تعمیر کر جن باتوں سے روکیں ان سے رک جاؤ جب تو ایسے کرے گا کہ کیا ہوگا تجدہ تجا حق تو اللہ12:02کو اپنے سامنے پائے گا جب بھی تجھ پر کوئی مصیبت آئے گی کوئی آفت آئے گی کوئی دکھ اور پریشانی آئے گی اللہ مالک تیرے ساتھ ہوں ناصر جس کے مددگار اللہ مالک ہو جائیں مصیبتیں پریشانیاں دکھ کیسے باقی رہ سکتے ہیں واقعات دیتے ہیں اس بات کو بیان کیا گیا ہے تم کی حفاظت کیسے ہو واقعات13:08طرف توجہ کیجئے اختصار سے ان کی طرف اشارہ کرتا ہے موسیٰ علیہ السلام کہ فرعون کی طرف جاؤ اس کو دین کی دعوت دے اذہبا الہ فرعون انہو تغا فقولا لہو قولا لینا لعلہو یتذکر او یخشا فرعون کی طرف جاؤ یقینا وہ سرکش ہو چکا ہے سرم بات کہو کہ وہ نصیحت حاصل کرے یا ڈر جا14:02انہوں نے کہا سوحارون علیہ السلام نے یقینا ہم درتے ہیں فرعون پر ذیاتی کرے یا ہم پر سرطشی کرے تو کیجئے انہوں درو نہیں یقینا میں تمہارے ساتھ ہوں سنتا بھی ہوں اور دیکھتا بھی ہوں15:00کے معاون ہوئے ان کے مددگار ہوئے ان کے سوٹر ہوئے کیا فرعون اپنے بہت زیادہ اقتدار بہت بڑی قوت و طاقت کے ان دونوں کو کوئی نقصان پہنچا سکا وہ کام کریں جس سے اللہ ہمارے ساتھ ہو جائے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں نقصان نہ پہنچا آج کے مقابلے میں اور غلط کے مقابلے میں ہمارا اللہ ہمارے ساتھ ہو جائے15:51اس کا ذریعہ اس کا نسخہ اس کی چابی کیا ہے اس حدیث پاک میں موجود ہے احفظ اللہ تجدہ تجاہ تو اللہ کی عبادت کا اللہ کی حدود کی اللہ کے احکامات کی اللہ کے عوامر کی اللہ کی نواحی کی سا تیرے سامنے ان کی قوم ایک طرف اور فیران دوسری طرف سورہ عشق میں فرمایا فیران اور اس کا لشکہ موسیٰ علیہ السلام17:13اور ان کی قوم آگے فراؤن اور اس کا لشکر پیچھے موسیٰ علیہ السلام کی قوم گر گئی کہ پیچھے جاگر فراؤن اور اس کا لشکر اور آگے دریا کدھر جائیں پیچھے پلٹیں اور اس کا لشکر انہیں قتل کر دیں موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں نے موسیٰ علیہ السلام سے کہا اِنَّا لَمُدْرَكُونَ یقیناً ہم پکڑے گئے جائیں تو کدھر جائیں سیح دی18:12میرے ساتھ میرا رب توجہ کیا یقینا میرے ساتھ میرا رب تایا دین وہ ضرور میری رحمنائی کرے ان کے ساتھ ان کا رب ہوا کیا ہوا ان داخل ہوتے آمان سے لیف کرو اور ایک قبضور مدیس تھا لیکن ان کے ساتھ پانی میں موسیٰ علیہ السلام ان کی قوم کے یہ دریان میں خوشکراہ تھا19:17موسیٰ علیہ السلام اور ان کی ساری قوم پانی کے درمیان بشک راستے پر گزرتے ہوئے پار گزرتے ہیں اسی جگہ فرعون اور اس کا لشکت غرق تو اللہ کو اپنے ہام میں پائے اللہ تو وہی ہے جنہوں نے موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کو اسی پانی سے نجات دی لس پانی میں فرعون اس کے لشکت کو غرق اور تیسرا واقعہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اور حضرت20:16صدیق رضی اللہ تعالیٰ ان کافروں سے چھپتے چھپاتے مدینہ طیبہ کی طرح روانہ ہے راستے میں غار میں چھپتے بخاری میں ہے حضرت صدیق رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے خود بیان کرتے یہ ہمارے خون کے پیاسے مکہ کے کافر غار کے کنارے پر ہم سے اتنے قریب21:14چکے ہیں ان میں سے کوئی اپنے قدموں کی طرف دیکھے تو دیچے ہمیں بھی دیکھ ارشاد فرمائے جن کا سیسرا اللہ ہو جن کا معاوض جن کا مددگار جن کا حامی و ناثر اللہ ہو اگر مکہ کے کافر ہمارے خون کے پیاسے غار کے کنارے پر پہنچ چکے ہیں تو پھر کیا ہو اور قرآن کریم میں بھی اس کا ذکر22:05کیا گیا دو کا دوسرا وہ دونوں غار میں تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھی سے فرمایا کیوں یقینا اللہ ہمارے ساتھ پہننے کے بوجود اپنی آنکھوں سے22:59اپنے قدموں کے نیچے غار میں چھپے ہوتے ہیں ان دو کو دیکھ سکیں جن کے ساتھ ان کا اللہ تھا مساج میں مشاکل میں رنجوں میں مصیبتوں میں اللہ تو اپنے ساتھ تھا حدیث پاک نے فرمایا اَفْئِلَلَّهِ فِرْرَخَا جس کی اتداء اکثر فی الشدی کے زمانے میں اللہ ججے پہچاندے اور نہ رہے کائنات میں خوابِ تقویم حصول اور ضرورت25:33بدرتے ہوئے حالات میں بندے کو کیا کرنا ہے نبی کریم صلو اللہ علیہ وسلم نے اپنے قدن اپنے چچہرے بھائی کو نصیحت فرمائے چین کے زمانے میں چناسائی پیدا اللہ مجھے پہچان لے اور چین ہو بہت زیادہ قرآن کریم کی کثرت سے تلاوت کر بہت زیادہ نواز ادا کر دین کی مجالس میں شریک ہو یہ نہ کہہ میرے پاس وقت ہے کے زمانے میں26:25چین کے زمانے میں آپ کے دین کے لیے بہت وقت ہے کیا ہوگا کل کل وقت آئے گا تو اپنا غم اپنا دکھ اپنی بیماری اپنی غرمت اپنی پریشانی اپنے رب کے حضور پیش کرے گا فوراں پہچانا جائے گا تو فوراں پہچانا جائے گا کہ یہ ہمارا پرانا دن دونگری کے زمانے میں قوت کے زمانے میں سکھ27:00اور چین کے زمانے میں ہمارے ساتھ دوستی کو باقی رکھنے وقت28:05اللہ سے بہت زیادہ دعائیں ساتھیوں غور کرو یہ نہیں فرمایا کہ سکھ اور چین کے زمانے میں دعائیں کرے بلکہ فرمایا کہ سکھ اور چین کے زمانے میں بہت زیادہ دعائیں ہم ایسے ہیں ذرا غور کرو ہم میں سے کتنے ہیں جو سکھ اور چین کے زمانے میں بدل جاتے ہیں ہم سے آئے اندستان اور بنگلہ دیش سے آئے وہاں ایک سائیکل کے مالک بینا تھی28:43درائے کی سیکل لے کے ادھر ادھر جاتے ملازمت عطا فرمائے گاڑی دی اب کیا ہے آپ صاحب گاڑی میں اللہ کی نافرمانی کے پروگرام سنو کیا یہی طریقہ ہے اللہ سے شناسائی پیدا جائے بردہ زندگی بازاروں میں مٹر گشت کر رہا یہودیوں اور عیسائیوں کی عورتوں کی طرح انگروں کی طرح اسی کا نام ہے اللہ سے اور شناسائی کے دوانا میں سکھ29:45اور چین کے زمانہ میں شناسائی پیدا کرتا ہے بنگلہ دیش میں ٹوٹے ہوئے پرانے گندے قرائے کے مکان میں زندگی بسر کرنا اللہ نے اچھی ملازمت دی اچھا گھر دیا رائنگ روم بنایا لابی میں اس میں کیا دیکھ اور سن رہا پرانے پاک کی تیراوت کے لیے وقت نہیں لیکن دو دو گھنٹے شیطانی پروگراموں کے ساتھ وہ اور اس کی فیملی بیٹھی ہے اسی کا نام تک30:24اور چین کے زمانے میں اللہ سے دوستی کا پیدا کرنا ہے بے ہیائی کے پروگرام دیکھیں عورتیں بے پردہ بازاروں میں گھومیں اور بڑی بہادری یہ کریں رمضان میں جا کے عمرہ کریں دو تین دفعہ حج کر لیے اور سمجھیں کہ میں نے اللہ پر بڑا احسان کی یہ دھوکے بازیاں ہیں یہ مکرو فرید ہیں اللہ کو مکرو فرید دینے والا اپنی ہی جان کو تباہی اور بربادی میں ڈالتا ہے31:09کی حوالے سے کو سمجھنے کی کوشش کریں ان میں سے ایک نے اس کی راہ کو اختیار کرنا خوشی کے زمانے میں سکھ کے زمانے میں چین کے زمانے میں کی تصویر نہیں ہے کوئی مشکل کشا نہیں ہے کوئی دستگیر مگر آپ یقیناً میں ساجنوں میں سے خوبصورت میں بنتے وقتنی ہی العصور یہ بیان کرنے والا نہ ہو بیگ میں گرفتار رہا خوشی کے زمانے میں سکھ کے زمانے میں چین کے زمانے میں34:45ہماری تصویحات بیان ہے پانی کے اندھیروں میں مچھی کے پیٹ کے اندھیروں میں جب اس نے ہم کو پکارا ہم نے اس کو مسئیبت سے نجات دی شخص فرعون سیبت آئی پانی میں ان کے تعاقب میں رشتر کے ساتھ نکلا یونس علیہ السلام نے مچھی کے پیٹ میں پکارا ساتھیوں توجہ کرو اس کو یونس نے پکارا اسی کو فرعون نے پکارا لیکن یونس علیہ السلام کے مادی سے مختلف ہے36:15اور چین کے زمانے میں تصویحات بیان کرنے اور فیرون کا موجود ہے ایمان لانے کا اقرار کرنے پہلے تو نافرمانی کی کہ اقرار سے کیا فائدہ ہماری نافرمانی کی وہ فیصلہ کرو اللہ کی توفیق سے اسی بارے میں صحیح فیصلہ کر کے انتہیں اللہ کے فضل و مرم سے آج آج کے درد سے حاصل ہونے والی باتوں میں سے ایک یہ بات میری اور آپ کی نجات کے لیے37:30اللہ کے فضل و کرم سے کافی ہوئی یا عرف تباہی پیدا کر سکھ اور چین کے زمانے میں سختی کے زمانے میں تجھے پہچان دے وَإِذَا سَعَلْ اللَّهُ وَإِذَا سَعَلْ تَفَتَّعِن بِاللَّهِ اللہ سے مدد کرے اِيَّاكَ نَسْتَعِينَ یہ ہے تیری ہی تبشیوں کی عبادت نہیں کرے ارشادِ گرامی میں سوال کرے اللہ سے مدد مانگے اللہ سے اس کے ساتھ ساتھ دوسری بات یہ ہے39:33اللہ کے سوا کسی اور سے سوال نہ کرے اللہ کے سوا کسی اور سے مدد طلب نہ کرے کتاب و سنت میں اقوال میں ان دونوں باتوں پر بہت زیادہ زور دیا ہے قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وسلم نے فرمایا جو اللہ سے سوال نہ کرے اللہ اس پر ناراض ہے حضرتِ انا رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے راوی ہے40:41اور تُس حدیث کو حضراتِ آیتمن، قرمضی، ابن حفان، اور تبران، اور تبران خواہمہ اللہ تعالیٰ نے رواج کیا اللہ تعالیٰ نے فرمایا اپنی سارے حاجات بھی ضروریات کا سوال ہے41:25ایک شخص کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا اور وہ شخص شاہوں کے دروازے پر بہت زیادہ جائے گا42:48دروازے کو بند کریں مال و دولت کو تجھ سے چھپاتا ہے اور تجھ پر افسوس ہے اس کے دروازے کو چھوڑتا ہے آدھی رات کے وقت بھی اور این دو پہر کے وقت بھی اپنے دروازے کو تیرے لیے کھور بنگوری کو تیرے لیے ظاہر کرنا43:45اور جس نے فرمایا ہے کہ تو مجھ سے دعا کر میں تیری فریاد کو پورا ہوں ساتھی کو فرماتے ہیں فرماتے ہیں اس دروازے پہ نہ جا جس دروازے والا تجھے دیکھ کر اپنے دروازے کو بند کر لیتا ہے اور تُس نے تیرے ایسے لوگوں کو روپنے کے لیے اپنے دروازے پہ44:34دربان مکرر کر رکھے علیکم من دابه مفتوحن الیوم الخیام وعدک ان یجیبک قیامت تک کے لئے کھلا رکھا اسی وقت بھی بند نہیں نہ پہلے ہوا اور نہ قیامت تک ذو جلال آپ کی تاریخیوں میں دن کے غجالوں میں ان کا دروازہ ہمیشہ ہمیشہ سے کھلا ہے جن کا دروازہ قیامت تک کے لئے کھلا ہے انہوں نے تجھے خود حکم دیا ہے45:37کہ تو ان سے سوال کر اور انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ تیرے سوال کو پورا کر جب مدد طلب کرنی ضرکار ہو نیکی کے کرنے میں نہ برائی سے بچنے میں آنے والی مصیبتوں پر تبر کرنے کو اپنی حاجات کو پورا کروانے کو کوئی بندہ کسی بات نہیں اللہ سے بے رہا ہے میں بول رہا ہوں46:45اس کی مدد سے بول رہا ہے اس کی توضیح سے سن رہا ہے اگر چاہے ابھی میری زمان کو بند کر دا ایسا نہ کرے کہ سننے کی قوت کو فرم کرے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھ لائی لا حول ولا قوت الا باللہ نہ نیکی کرنے کی نہ بدی سے بچنے کی ہمیں کوئی طاقت ہے مگر اللہ کے ساتھ اپنی بیاری بات اپنے رب کے روح عجب یارب48:02اے میرے رب مجھے اس بات پر تعجب ہے جس نے آپ کو پہچان دیا چھوڑ کر کسی اور سے اپنی امید وابستہ کرے تو کیسے کرے پر تعجب ہے جس نے آپ کو پہچان دیا چھوڑ کر کسی اور سے مدد کا سوال کرے تو کیسے کرے49:02فرمان کہ اسی حصہ تھی مختصر تھی شہہ فرقات کو انشاء اللہ حق کرتے ہیں49:50نفع پہنچانے کے لئے مجتمع ہو جائے اکٹھی ہو جائے آپ پہنچا سکیں گے جو اللہ نے تیرے مقدر میں کیا تجھے اتنا ہی نقصان پہنچے گا جو اللہ نے تیرے مقدر میں کر دیا میں اٹھائی گئی جسے اللہ کے فیضے لکھی گئے صحیفوں کی سیاہی جن صحیفوں میں اللہ کے فیضے تحریر کیے گئے ان کی سیاہی خوش ہو گئے ان کی سیاہی خوش ہو گئے حدیثِ باق کے اس حصہ میں50:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما ان کو یہ بات سمجھا رہے ہیں ان لوگوں کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں اللہ مالک کے ہاتھ میں وہ تنہا منفرد یقتا تمام کائنات کی تمام باتوں کے مالک نہ نفع کے مالک نہ نقصان کے مالک اللہ مالک نے فرمایا اِن يُصِبَنَا إِلَّا مَا قَتَبَ اللَّهُ لَمَا51:32فرما دیجئے ہمیں کوئی مسئیبت پہنچے گی مگر اللہ نے جو ہمارے لئے لکھ دی اور جو اللہ نے اس کو کوئی بدل نہیں تھا اللہ فاتح نے اللہ مالک نے فرما اللہ لوگوں کے لئے یہ رحمت کھول دے اس رحمت کو روکنے والا کوئی نہیں اللہ52:26جو رحمت رکھنے والا کوئی نہیں میں ادھر دیکھوں تو کیوں دیکھوں جو رحمتیں رب کی طرف سے ہونے والی کسی اور طرف کو دیکھیں تو کیوں دیکھیں جس رحمت کو عرش والا رب رکھنے والا ان رحمتوں کو بھینے والا کوئی نہیں اللہ هو العزیز الحقیق اور وہ غالب حکمت بالا اپنے فضل کرم سے جو بات کہی اور سنی گئی53:19اس میں سے جو ٹھیک بات تھی اس کو قبول فرمائے اور کہنے اور سننے کے جو غلطی ہوئی اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے اس غلطی کو معاف فرمائے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے ہمارے کہنے سننے کو قبول فرمائے اپنے تقرب کا ذریعہ بنائے نجات کا سبب بنائے اور اللہ مالک جب تک زندگی ہے دین کی بات ٹھیک بات53:48کہنے اور سننے کی توفیق عطا فرماتا رہے اور زندگی میں آخر دن تک اس نعمت سے محروم نہ فرمائے اے اللہ ناکاروں اور نالائکوں کے گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ نارے گناہوں کو معاف فرمائے اے اللہ نارے فوج شدہ والدین کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے ان کے درجات کو ملن فرمائے ان کی قبروں کو جنت کی باغی چیہ بنا54:17اے اللہ ہمارے دادا ہماری دادیاں ہمارے ناما ہماری نامیاں ہماری پوپیاں ہماری خالائیں ہمارے بہندائیں اور دیگر اے اللہ کارد جو اسلام کی حالت میں فوت ہو چکے ہیں اے اللہ تمام کے تمام گناہوں کو معاق فرماؤں دراجات کو زند فرماؤں ان سب کی قبروں کو جنت کی باغیتیاں بناؤں اے اللہ جن کے ماباپ زندہ ہیں ان پر نظر کرم فرماؤں54:45ان کی پریشانیوں کو دور فرما نیک حاجات کو پورا فرما اے اللہ ہمارے بہندائیوں پر ان کے اہل و عیال پر نظر کرم فرما ان کی تمام پریشانیوں کو دور فرما ان کے گھروں میں خیر و براکات کو نابی فرما اے اللہ ہمارے بیو دچوں کو ہمارے آنکھوں کی چھنڈک بنا اے اللہ سب کی حفاظت فرما اے اللہ سب کی حفاظت فرما55:13اللہ سب کی عبادت فرمائے اللہ انہیں حق سب کی شرور و فضل سے معحول فرمائے اللہ سب کو ہمارے آنکھوں کی چندک بنائے اللہ ہمارے بیٹوں کے رحم فرمائے اللہ سب کو ہمارے آنکھوں کی چندک بنائے اللہ دین میں ہم سے آگے اللہ دین میں ہم سے آگے اللہ سب کو سر فراز سب وقت فرمائے55:46اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ان سب کو ہمارے لئے باعث اتمنان باعث رحمت باعث سعادت بنا اے اللہ ہمارے لئے باعث اعدام بنا اے اللہ اپنا کاروں کے نظر کرم فرما اے اللہ ہمیں ایمان والی آتیت والی احد والی تونگوی والی اپنی محتاجی والی اور تمام قائنات سے بینیازی والی زندگی نصیب فرما56:15اے اللہ رمضان کی خیر و برکت سے رمضان کی خیر و برکات سے مستفید فرمانا اے اللہ اپنے فضل و کرم سے لیلت القدر نصیب فرمانا اے اللہ اپنے فضل و کرم سے امت اسلامیہ پہ نظر کرم فرما امت کے مجاہدین کی مدد فرما مظلوموں کی مدد فرما اور زاجنوں کو نیست و نابوت فرما اے اللہ جن ساتھیوں نے اس مجلس کا احتمال کیا56:42انہیں بہترین ادر و ثوابتا فرماتا اللہ اللہ ذائق بنظر کرم فرماتا اللہ اشتقامتا فرماتا تقویتا فرماتا اللہ مقربین شامل فرماتا ربنا آتینا فی الدنیا حسنا و فی الآخرت حسنا وقینا عذاب الناس ربنا تقبل منا انکا انت السمیع العليم تبع علینا انکا انت التواب الرحیم57:11یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ مکہ کے قیام کے دوران نفلی تواف شروع کر دیا لیکن پیر میں تکلی کی وجہ سے تواف روکنا پڑا اور بعد میں یاد نہ رہا اب اس کی قضاء ہے یا نہیں ہے انشاءاللہ کوئی بات نہیں نفلی ہے57:47لازم نہیں جب اللہ موقع دیتے ہیں اس تیرے سے تواف کر رہے ہیں لیکن یہ کوئی پابندی نہیں کہ اب اس تواف کو لازم پورا کریں واللہ تعالیٰ علم بالتوافTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.