♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & RemindersSesماہ رمضان کے احکام وفضائلadmin·2 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00موسیقی0:38اما بعد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيِ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمِ وَالشَّرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ وَهُمَّنفَعْنَا بِمَا عِلَّمْتَنَا1:19وَعَلِّمْنَا مَا يَنفَعْنَا وَزِدْنَا عِلْمًا سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ رب اشرح لی صدری ویسر لی امری وحل اقدتاً من لسانی يفقه قولی اما بعد2:02فَقَدْ رَوَلْ اِمَامُ النَّسَائِ اَنْ اَبِي هُرَیْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ اَنْ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اَتَاكُمْ رَمَضَان شَهْرٌ مُبَارَكٌ اُمْحَارِ بَاسِ رَمَضَان آیَا بَا بَرْكَةْ مَهِنَا اللَّهُ رَبُّ اِزَّدْكِ2:50ہم انسانوں پر بہت زیادہ انعایات اور نوادشات ہیں اللہ کی انعایات اور نوادشات میں سے ایک انائت ایک کرم نوادی یہ ہے کہ انہوں نے ہم انسانوں کو نیکیوں کے کمانے اور گناہوں کے معاف کروانے کے بہت سے مواقع3:30عطا فرما رکھے ہیں نیکیوں کے کمانے کے مواقع میں سے ایک موقع اور گناہوں سے اپنے دامن کو پاک کروانے کی صورتوں میں سے ایک صورت رمضان کے مقدس اور مبارک مہینہ کی صورت میں اللہ مالک نے انسانوں کو عطا فرمائے آج کے درس میں4:17اللہ کی توفیق سے اسی مقدس اور مبارک مہینہ کے متعلق کچھ بات کہنے کی کوشش کرنا ہے اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے ٹھیک بات کہنے سننے سمجھنے اور سمجھانے کی توفیق عطا فرمائے اور آنے والے رمضان کو5:02ہم سب کے لئے درجات کی بلندیوں کا سبب بنائے گناہوں کی معافی کا دریہ بنائے رمضان المبارک کا مہینہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی شان و عظمت کے متعلق بہت کچھ فرمایا ایک حدیث وہ ہے جو ابتدا میں پڑھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا5:41جیسا کہ امام نسائی رحمہ اللہ نے روایت کیا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اتاکم رمضان شہر مبارک تمہارے پاس رمضان آیا بابرکت مہینہ اور جس مہینے کو6:20جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بابرکت قرار دے ہیں اس مہینے کی شان و عظمت کے کیا کہتے ہیں ایک اور حدیثِ پاک میں ہے امامِ احمد رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرتِ ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا7:03رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں پر کوئی مہینہ7:42رمضان سے بہتر نہیں آیا مسلمانوں پر کوئی مہینہ رمضان سے بہتر نہیں آیا اور منافقوں پر کوئی مہینہ رمضان سے برا نہیں آیا اور یہاں ایک اور بات بھی ہے اور سنگین بات ہے جس بدنصیب کے لیے رمضان خیر کا سبب نہ ہو8:19کے درجات کی بلندی کا سبب نہ بنے اس کے گناہوں کی معافی کا ذریعہ نہ بنے وہ بدنصیب اپنا جائدہ یہ وہ مسلمانوں میں سے ہے یا منافقوں میں سے خطرے کی بات مسلمانوں کے لئے سب سے اچھا مہینہ رمضان منافقوں کے لئے سب سے برا مہینہ رمضان8:53جو رمضان میں خیر نہ پائے وہ اپنا جائدہ لے وہ دونوں گروہوں میں سے کس گروہ میں سے ہے اہل اسلام میں سے یا اہل نفاق میں سے ایک اور حدیث پاک میں ہے رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں امام ترمدی رحمہ اللہ اس حدیث کے راوی ہیں حضرت ابو حریرہ9:29رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کے رابی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اذا كان اول لیلت من رمضان صفدت الشیاطین ومردت الجن وغلقت ابواب النیران فلم يفتح منها باب وفتحت ابواب جنہ فلم يغلق منها باب10:06وَيُنَادِي مُنَادِنْ يَا بَاغِيَ الْخَيْرِ اَقْبِلْ وَيَا بَاغِيَ الشَّرِّ اَقْصِرْ وَلِلَّهِ اُتَقَاءُ مِنَ النَّارِ وَذَلِكَ كُلَّ لَيْلًا امام ترمدی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عن اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا10:40جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے شیطانوں کو اور سرکست جنوں کو جکڑ دیا جاتا ہے پابے زنجیر کر دیا جاتا ہے جہنم کی آگ کے دروازوں کو بند کر دیا جاتا ہے اور پھر جہنم کا کوئی دروازہ نہیں کھولتا سارے رمضان میں جنت کے دروازوں کو کھول دیا جاتا ہے11:22اور پھر جنت کا کوئی دروازہ بن نہیں ہوتا سارا رمضان جنت کے دروازے کھلے رہتے ہیں اور ایک دوسری روایت میں ہے رمضان کے داخل ہوتے ہی آسمان کے دروازوں کو کھول دیا جاتا ہے اور ایک اور روایت میں ہے رمضان کے داخل ہوتے ہی اللہ کی رحمت کے دروازوں کو کھول دیا جاتا ہے12:02رمضان کی پہلی رات ہی ایک اعلان کرنے والا اعلان کرتا ہے اے نیکی کے چہنے والے آگے پڑو اور اے برائی کے چہنے والے برائی سے بعد آجا اللہ کی طرف سے12:41اعلان کرنے والا اعلان کرتا ہے اور رمضان کی پہلی رات ہی کتنے لوگوں کو جہنم کی آگ سے آداد کیا جاتا ہے اس اعلان کا ہونا اور جہنم کی آگ سے آدادی کا ملنا13:20فرمایا یہ رمضان کی ہر رات میں ہوتا ہے ہر رات ایناندھ ہوتا ہے اے نیکی کے چاہنے والے آگے بڑھ پیش قدمی کر مورچان اور اے برائی کے چاہنے والے برائی سے تھم جا اتنا پیارا موسم اتنا شاندار موقع اور اب بھی تو برائی میں بگن ہے برائی سے بعد آجا13:58اور ایک دوسری روایت میں ہے امام بحقی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں وَيُنَادِ مُنَادِدِ14:37آب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رمضان کی راتوں میں ہر رات آسمان سے ایک اعلان کرنے والا اعلان کرتا ہے اور یہ اعلان15:17یہ منادی کب تک جاری رہتی ہے صبحوں کے طلوع ہونے تک فجر تک اللہ کی طرف سے منادی کرنے والا مسلسل منادی کرتا ہے اور اس منادی کا مضمون کیا ہے اے نیکی کے چاہنے والے ارادہ کر اب موسم ہے نیک15:57ارادوں کا ارادہ کر و اب شر اور بشارت کو قبول کر نیکی کے ارادے کے ساتھ مدینے والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطلاع کے مطابق اللہ کی طرف سے منادی کرنے والا ساتھی بشارت دے رہا ہے و اب شر اور بشارت کو قبول کر16:35اور برائی کے چانے والے برائی سے تھم جا اب بھی ہے موسم برائیوں کو جاری رکھنے کا برائی سے رکھ جا اپنے انجام پر غور کر برائی کا انجام اچھا ہو سکتا ہے اور پھر اس کے بعد وہ منادی کرنے والا کیا کہتا ہے17:13چار باتوں کا اس کے بعد وہ مناد کرنے والا اعلان کرتا ہے کوئی اپنے گناہوں کی معافی کا سوال کرنے والا17:50اس کے گناہوں کو معاف کیا جائے ہے کوئی توبہ کرنے والا وہ توبہ کرے اللہ اس کی توبہ کو قبول کرے ہے کوئی فریادی جو فریاد کرے اللہ اس کی فریاد کو پورا کرے ہے کوئی سوال کرنے والا وہ اللہ سے سوال کرے اور اللہ اس کے سوال کو پورا کرے18:28وَلِلَّهِ عَزَّ وَجَلِّ اِنْدَ كُلِّ فِطْرٍ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانٍ مِنْ كُلِّ لَيَّةٍ اُتَقَاءُ مِنَ النَّارِ سِتُونَ أَلْفٍ فرمایا رمضان میں ہر افطاری کے وقت رمضان میں ہر افطاری کے وقت اللہ کی طرف سے ساٹھ ہزار انسانوں کو19:06جہنم کی آگ سے آداد کیا جاتا ہے فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْفِطْرِ اَعْتَقَ اللَّهُمْ مِثْلَ مَا عَعْتَقَ فِي جَمِعِ الشَّهْرِ سَلَاسِينَ مَرَّةً سِتِّينَ أَلْفًا سِتِّينَ أَلْفًا اور فرمایا جب عید الفطر کا دن ہوتا ہے جتنے لوگوں کو اللہ نے رمضان کے تیس دنوں میں19:47جہنم کی آگ سے آداد کیا اتنے ہی انسانوں کو عید الفطر کے دن جہنم کی آگ سے آداد کیا جاتا ہے سارے دنوں میں تیس مرتبہ ساٹھ ہزار انسانوں کو پھر ساٹھ ہزار انسانوں کو جہنم کی آگ سے آداد کیا گیا اور عید الفطر کے دن20:23ساٹھ ہزار ملٹی پلائی تھرٹی ساٹھ ہزار ذرہ تیس کتنے بنے جی اٹھارہ راکھ یا ایک کروڑ اسی راکھ ایک کروڑ اسی راکھ انسانوں کو عید الفطر کے دن جہنم کی آگ سے آداد کیا جاتا ہے کتنی شان و عظمت والا ہے یہ مہینہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے21:10اس مہینے کی شان و عظمت کے مطالب بہت کچھ فرمایا اور پھر اس مہینے میں روضے ہیں روضوں کی کیا شان و عظمت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارے میں بھی امت کو بہت کچھ بتلایا بات کو سمجھنے کے لئے21:52مہینے کے روضوں کی عظمت کا تصور کرنے کے لئے وگرنا اگر روضوں کی شان و عظمت کے متعلق گفتگو ہو مستقل موضوع ہے روضوں کی شان و عظمت کے تصور کے لئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سنیے امام ابن ابی شیبا امام احمد رحمہ اللہ تعالی روایت کرتے ہیں حضرت ابو سعید22:30الخدری رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الصہور اکلوہ برکہ فلا تدعوها ولو ان احدکم ولو ان احدکم یجرا جرعتا مما فان اللہ عزوجل23:03وَمَلَا اِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى الْمُتَسَحِّرِينَ ارشاد فرمایا سحری کا کھانا اس کا کھانا بابرکت ہے اس کھانے کو مس نہ کرو سحری کے کھانے کو نہ چھوڑنا اور کچھ ممکن نہ ہو پانی کا ایک گھونٹ پی سکو وہ گھونٹ ہی پی لینا مجسر نہیں یا وقت نہیں23:45ایک گھوٹ پی سکو تو وہی پی لو سہری کے کھانے پہ کیا ملتا ہے فرمایا اللہ عز و جل اور اللہ کے فرشتے ان لوگوں پر درود بیٹے ہیں جو سہری کا کھانا تناول کرتے ہیں اللہ اکبر لوگوں غور کرو اللہ کا درود اللہ کے فرشتوں کا درود24:26کس بات پہ ملتا ہے جو سہری کھائے اور جب سہری کھانے کی شان و عظمت یہ ہے تو سارا دن روضہ پورا کرنے کی شان و عظمت کیا ہوگی اور اللہ کا درود کیا ہے اللہ فرشتوں کی محفل میں سہری کھانے والوں کی تعریف کرے اللہ کا درود یہ ہے سہری کھانے والوں کے گناہوں کو اللہ محاف کرے25:04اللہ کا درود یہ ہے جو سہری کھائے اللہ اس پر اپنی رحمتیں نادم فرمائے اور فرشتوں کا درود کیا ہے جو سہری کھائے فرشتے اس کے لئے اللہ سے دعا کریں اے اللہ تیرہ بندہ روضہ کی غرض سے سہری کھا رہا ہے اے اللہ اپنے اس بندے پر اپنی رحمتیں نادم فرمائے25:39اور اس کے گناہوں کو محب فرما یہ سب کچھ ملتا ہے کس بات پر بولو سہری کے کھانے پر اور جب سہری کے کھانے پر یہ ہے تو سارا دن رودہ رکھنے سے کیا مشبہ ہے ایک اور حدیث پاک میں ہے امام بزار راہمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالی عنہ وہ بیان کرتے ہیں26:21رسول کریم صلو اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لِكُلِّ مُسْلِمٍ دَعْوَةٌ مُسْتَجَابَةٌ اِن دَلْإِفْتَارِ افتاری کے وقت ہر مسلمان کی دعا قبول ہوتی ہے روضے والے کی کتنی شان ہے روضہ رکھا افتاری کا وقت ہوا اپنے مالک سے فریاد کی جو مانگا اس مالک نے27:00عطا فرمایا روضے کی شان و عظمت کے مطالق ایک اور حدیث ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں امام بخاری اور امام مسلم رحمہ ذا انہوں نے یہ حدیث روایت کی ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ نے فرمایا27:41کل عمل ابن آدم یضاعف انسان کا ہر عمل انسان کا ہر عمل مقصود اچھا عمل اس کا بدلہ اس کے برابر نہیں ملتا اللہ کی رحمت انسان کا ہر عمل اس کے عجر و ثواب کو بڑھایا جاتا الحسنة بعشر امثالہا28:20ایک نے کی اس کا عجر و ثواب دس سے لے کر سات سو گناہ تک اللہ نے فرمایا عز و جل روضہ کے عجر و ثواب کے لئے یہ پیمانہ نہیں28:58ایک کے بدلے میں ساسوں تک اللہ نے فرمایا روضہ کے عجر و ثواب کے لئے یہ پیمانہ نہیں فَإِنَّهُ لِي روضہ میرے لئے ہے وَأَنَا أَجْزِيبِهِ اور اس کا بدلہ میں خود ہی عطا فرماؤں ساسوں کا پیمانہ روضے کے لئے ناکافی ہے لوگو غور کرو29:35روضے کا عجر و ثواب کتنا ہوگا دنیا میں ہم نہ اسے سمجھ سکتے ہیں نہ سن سکتے ہیں ہماری سما سے بازا ہماری سمجھ سے بازا اور پھر فرمایا روضہ دار نے اپنی شہوت کو چھوڑا اپنے کھانے کو چھوڑا میرے لی اور شوال رب فرماتے ہیں30:17اور پھر فرمایا فرمایا روزدار کے لیے دو خوشیاں ہیں ایک خوشی جب وہ روزہ افطار کرتا ہے اور دوسری خوشی لوگوں درہا غور کرو دوسری خوشی تب ہوگی30:54جب اس کی اپنے رب سے ملاقات ہوگی رودے کا عجر و ثواب ملے گا اپنے رب کو اپنے اوپر راہی بائے گا رودے دار کی دوسری خوشی تب ہوگی اور فرمایا رودے کی وجہ سے سارا دن نہ کھانے نہ پینے کی وجہ سے31:28مو میں جو بو پیدا ہوتی ہے اللہ اکبر اللہ اکبر سارا دن نہ کھانے نہ پینے کی وجہ سے جو بو پیدا ہوتی ہے فرمایا وہ اللہ کو کسطوری کی خوشبو سے زیادہ پیاری ہے اور جب روزدار کے مو کی بو اللہ کو کسطوری کی خوشبو سے زیادہ پیاری ہے32:04تو رو دیوازہ اللہ کو کتنا پیارا ہوگا اور پھر رمضان و مبارک میں راتوں کا قیام ہے اور رمضان کی راتوں کے قیام کی کتنی شان و عظمت ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو اس بارے میں بھی بہت کچھ بتغایا اور آپ نے راتوں کے قیام کے متعلق جو فرمایا32:46اس میں سے ایک حدیث وہ ہے جس کو امام بخاری رحمہ اللہ نے روایت کیا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من قام رمضان ایمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من زبد33:23جس نے رمضان کی راتوں میں قیام کیا کیوں اللہ پر ایمان لاتے ہوئے اللہ سے ثواب کے حاصل کرنے کے لیے کیا ہے اس کے لیے اللہ اس کے ثواب کا تمام گناہوں کو معاف کر دے گناہوں کی معافی مل گئی اور کیا چاہیے میری اور آپ کی مصیبتوں کا سبب کیا ہے ہمارے دکھوں ہمارے غموں34:03ہماری پریشانیوں اس کا سبب کیا ہے قائنات کے رب کی قسم ہمارے گناہ رمضان کی راتوں میں قیام اللہ پر ایمان لاتے ہوئے اللہ سے ثواب کو چاہتے ہوئے اس سے پچھلے تمام گناہ اللہ معاف کر دیتے ہیں ایک اور حدیث پاک میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور وہ حدیث34:40حضرت عائمہ احمد طبرانی اور بہا کی رحمہ اللہ تعالی نے روایت کی حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما اس حدیث کے رابی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الصیام والقرآن يشفعان للعبد يوم القیامة روضے اور قرآن35:17قل قیامت کے دن بندے کی شفاعت کریں لوگو توجہ سے سنو رمضان آ رہا ہے توجہ سے سنو کہ اللہ کہنے والے کو اور سننے والوں کو آنے والے رمضان کی خیر و برکات عطا فرمائے فرمایا قیامت کے دن بندے کے لیے روزے اور قرآن شفاعت کریں گے35:53روضہ کہے گا اے رب منعته الطعام والشہوات بالنہار فشفعنی فی روضہ کہے گا اے رب میں نے اس بندے کو دن کے وقت کھانے سے روکا شہوت کے پورا کرنے سے روکا اس بندے کے بارے میں میری شفاعت اے میرے رب قبول فرما ویقول القرآن36:35اے رب میں نے رات کو اس بندے کو نین سے روکا اس بندے کے بارے میں میری شفاعت کو قبول فرما اب نتیجہ کیا ہوگا روضو اور قرآن کی شفاعت قبول ہوگی یا نہ ہوگی مدینہ والے سے سنتے ہیں37:17اور اللہ کی ساری مخلوق میں سے ان سے زیادہ سچا کوئی آسمان بدل جائیں کوہ حمالی اپنی جگہ سے ٹل جائیں مدینہ والے کی بتلائی بات غلط نہیں ہو سکتا کیا فرمایا فَيُشَفَّعَانِ اللہ روضوں کی37:52اور قرآن کی بندے کے بارے میں شفاعت کو قبول فرمائیں اب شفاعت قبول ہوئی بندہ کہاں جائے گا جہنم میں معاذ اللہ جنت میں جائے گا انشاءاللہ اللہ کی رحمتوں کو پائے گا لیکن وہ بدنصیب گرانے رمضان کی راتوں میں گندے پروگرام چلتے ہیں لوگو توجہ سے سنو38:28سر کے کانوں کے ساتھ ساتھ دل کے کانوں سے سنو ان بدبخت گھرانوں کے لیے کون شفاعت کرے گا یہ گنڈی فلمیں شفاعت کرے نہیں جی رات کو جاگ نہ ہوتا ہے کوئی پروگرام چاہیے بدبخت قرآن کا پروگرام لے دین کا پروگرام لے قل قیامت کے دن تیرے کچھ کام آئے اتنا پیارا موسم اتنا مبارک موقع39:08اور گھر میں گندے پروگرام چل رہے شام کی بات اے مسلمان تیری حیاء کدھر گئی راتوں کا قیام رمضان کی راتوں کا قیام اس کی شان و عظمت کے کیا کہتے ہیں رمضان کی راتوں میں قیام والے قل قیامت کے دن قرآن ان کے متعلق شفاعت کرے اور پھر اسی رمضان میں لیغت و قدر کی رات ہے شان و عظمت والی رات39:53وہ رات عرش عظیم کے رب رحمان الرحیم خود فرمائے وہ ایک ہزار مہینوں کی راتوں سے عالی ہے لیلت القدر خیر من الف شہر ایک ہزار مہینوں کی راتیں ایک طرف لیلت القدر دوسری طرف کونسا پوڑا باری ہے کیا ایک ہزار مہینے کی راتیں40:34لیلت القدر کے برابر ہیں کیا معنی جس نے اس ایک رات کی عبادت کی کوئی دوسرا شخص لیلت القدر کے سوا ایک ہزار مہینے کی ایک ہزار مہینے کی راتوں میں عبادت کرتا رہے اس ایک رات کی عبادت کے ثواب کو نہیں پاسنے41:09لوگو غور کرو دنیا میں ہے کوئی کاروبار جس کا نفع اتنا زیادہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا امام ابن ماجہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انہا دشہر قد حضرکم فیہ لیلتن41:46خیر من الف شہر من حرم خیرہ فقد حرم الخیر کل ولا یحرم خیرہ الا محروم ارشاد فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بے شک یہ مہینہ تمہارے پاس آ چکا ہے اس میں ایک رات ہے42:19جو ہزار مہینوں کی راتوں سے عالی اور اس کے بعد کیا فرمایا توجہ کیجئے فرمایا جو اس رات کی خیر سے محروم رہا وہ ہر خیر سے محروم رہا اللہ ہمیں اس سے محروم نہ کرے جو اس رات کی خیر سے محروم رہا کیا فرمایا وہ ہر خیر سے محروم رہا اور اس کے بعد کیا فرمایا42:59اس رات کی خیر سے تو وہی محروم رہے جو اصل میں محروم ہو بدنصیب بدبخت رمضان اس کی خیر و عظمت کے کیا کہنے مہینہ شان و عظمت والا روضے بہت زیادہ عجر و ثواب والے راتوں کا قیام بہت زیادہ خیر و برکات والا لیلت قدر کی عبادت43:41بندے کو بہت بزندیوں پہ لے جانے والے اور پھر اسی مہینے میں جو صدقہ و خیرات کرے رمضان کی ہر بات بڑی پیار ہے موسم ہے کس بات کا نیکیوں کے کمانے کا گناہوں کے معاف کروانے کا رمضان کے صدقات ان کی شان و عزبت کیا ہے امام ترمدی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت انس44:17رضی اللہ تعالیٰ ان اس حدیث کے راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا ایو صدقت افضل سب سے عالی صدقہ خیرات کون سی ہے آپ نے فرمایا صدقت فی رمضان رمضان کی خیرات رمضان کا صدقہ44:58تمام خیراتوں سے تمام صدقات سے آگاہ ہے اور پھر رمضان کے مہینہ میں جو خوش نصیب عمرہ کرے اس کے عمرے کی شان و عزمت کیا ہے امام ترمدی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ام معقل رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کو روایت کرتے ہیں45:35آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا امرتن فی رمضان تعدد حجتن فرمایا رمضان کا عمرہ یہ حج کے برابر ہے لوگو غور کرو جو بات اب تک بیان کی ہے خدا سا کی صورت میں دوہراتا ہوں تاکہ اپنے متعلق ہم میں سے ہر ایک فیصلہ کرے46:12کہ آئندہ رمضان میں اس نے کیا کرنا چھے باتیں آپ کے سامنے رکھی نمبر ایک رمضان کے مہینہ کی شان و عظمت کیا ہے اور جو سب اور رمضان کی شان و عظمت کے متعلق کتاب و سنت میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے وہ سب کچھ بیان نہیں کیا اس بارے میں سے دو چار باتیں بیان کیے نمبر دو46:49رمضان کے مہینے میں روزوں کے رکھنے کی جو شان و عظمت ہے اس بارے میں تین چار باتیں بیان کی نمبر تین رمضان کی راتوں میں جو قیام ہے اس کے بارے میں دو حادیث آپ نے سنے اور پھر اس کے بعد لیلت القدر کی شان و عظمت کے متعلق قرآن کریم کی ایک آیت شریفہ47:24اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث پاک کے حوالے سے لیلت القدر کی شان و عظمت کے متعلق تھوڑی سی بات کی اور نمبر پانچ رمضان کے صدقہ کی افضلیت اس کا ذکر ہوا اور نمبر چھے رمضان کے روضے کے متعلق بیان کیا رمضان کے عمرے کے متعلق بیان کیا47:57کہ رمضان کا عمرہ اپنے عجر و ثواب میں حج کے برابر ہے اب سوال یہ ہے کہ میں نے اور آپ سب نے رمضان میں کیا کرنا ہے کھانا سونا بیکار گپوں میں وقت ضائع کرنا گندے پروگرام دیکھنا کہیں آنے والے رمضان میں ہماری مصروفیات یہ تو نہ ہوں گی سنویجئے48:42اور پوری توجہ سے سنیے اللہ کی طرف سے نیکیوں کے بنانے نیکیوں کے کمانے کے جو موسم ہوتے ہیں گناہوں کی معافی کے جو مواقع میسر آتے ہیں اگر کوئی ان سے فیض یاب نہ ہو اس پر اللہ کی ناراضگی بھی بہت زیادہ ہوتی ہے خوب توجہ کرو اگر رمضان مبارک میں49:25یہ سب خیر و برکات ہیں جن کا ذکر جن میں سے کچھ کا ذکر ہو چکا ہے تو رمضان و مبارک میں ایک بہت بڑے خطرے کی بات بھی ہے ایک بڑی سنگین بات بھی ہے اور وہ بات کیا ہے جو رمضان کی خیر و برکات کو حاصل نہ کرے رمضان میں اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی حاصل نہ کرے50:03اس کے لئے بدعا ہے لوگوں سنو اور یاد کرو اور اپنے گھروں میں جا کے بیان کرو جو رمضان کی خیر و برکات کو حاصل نہ کرے اللہ سے اپنے گناہوں کو معاف رمضان میں نہ کروائے وہ شخص لعنتی ہے اس کے لئے بدعا ہے کس کی اس کے لئے بدعا ہے اس پاک شخصیت کی50:44جو اللہ کی ساری مخلوق میں سے سب سے زیادہ مہربان ہیں جو سرابہ شفقت ہیں مجسمہ محبت و پیار ہیں آسمان نے اللہ کی ساری مخلوق میں سے ان سے زیادہ پیار کرنے والا ان سے زیادہ مہربان کوئی شخصیت نہیں دیکھے اور وہ ہیں ہمارے رسول کریم51:22صلی اللہ علیہ وسلم انہوں نے اس بدنصیب کے لئے بدعا کی ہے جس کی زندگی میں رمضان آ جائے اور گزر جائے اور وہ اللہ سے اپنے گناہوں کو معاف نہ کروائے امام ترمدی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے راوی ہیں51:59رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا راغم انف رجل داخل علیہ رمضان سم من صلخ قبل ان یغفر علیہ وہ شخص زلیل و رسوا ہو جائے کتنی سنگین بد دعا ہے وہ شخص زلیل و رسوا ہو جائے جو اپنی زندگی میں رمضان کو پالے52:41اور پھر رمضان گزر جائے اور وہ اللہ سے اپنے گناہوں کو معاف نہ کروا سکے کتنا سنگین معاملہ ہے رمضان کے داخل ہونے سے پہلے پہلے کمر بستہ ہو جائیے پختہ ارادہ کر لیجئے آنے والے رمضان کے گزرنے سے پہلے اللہ سے اپنے دامن کو گناہوں سے پاک کروانا وگرنا53:19اس زندگی کا کیا فائدہ اس جینے کا کیا فائدہ کہ رمضان آئے اور دامن گناہوں سے آلودہ رہے اور رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بدعا ہمارے نصیب میں آئے اور انہوں ہی نے اس قسم کے بدبخت لوگوں کے لیے بدعا نہیں کی جبریل امین آئے اور انہوں نے بھی54:01اس کے لئے بدعا کی اور مدینے والے نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبریل کی بدعا پر آمین کہی امام ابن حبان رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں حضرت مالک بن حویرس رضی اللہ تعالی عنہ اس حدیث کے رابی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من برپل تشریف لائے54:37بمبر کی ایک سیڑی پہ چڑھے اور آمین کہا پھر دوسری سیڑی پہ تشریف آئے آمین کہا پھر تیسری سیڑی پہ تشریف آئے اور آمین کہا پھر فرمایا میرے پاس جبریل آئے تھے علیہ السلام اور انہوں نے فرمایا من ادرک رمضان فلم یغفر لہ55:15جبریل امین آئے اور انہوں نے کہا جس نے رمضان کو اپنی زندگی میں پایا اور اس کے گناہوں کو معاف نہ کیا گیا اس کو اللہ اپنی رحمت سے دور کرے میں نے کہا آمین اے اللہ55:51ایسے بدبخت کو اپنی رحمت سے دور کر لوگو بڑے خطرے کی بات اب جبریل یہ دو بددعا کر رہے ہیں اپنی مرضی سے کر رہے ہیں سب بولو جبریل کا آنا اپنی مرضی سے ہے جبریل کا یہ بددعا کرنا اپنی مرضی سے ہے یہ سارا کچھ تو عرش واجہ رب کے حکم سے ہے اب ان کے حکم سے جبریل آئے ہیں56:28ان کے حکم سے جبریل بدعا کریں اور مدینے والے نبی محترم صلی اللہ علیہ وسلم جبریل کی اس بدعا پر آمین کہیں تو اس بدنصیب کا بیڑا غرق ہوگا یا بچے گا بچے گا نہیں اللہ مالک اپنے فضل و کرم سے مجھے اور آپ کو ہوش نصیب کریں آنے والا رمضان57:09اس بدعا کے پانے کا سبب نہ ہو لانتی بننے کا سبب نہ ہو ذلت و خاری کے حصول کا سبب نہ ہو ہمارے گناہوں کی معافی کا دریاء جہنم کی آگ سے آدادی کا پروانہ پانے کا سبب ہو اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرماؤں اے اللہ اپنے فضل و کرم سے ہم ناکاروں کو57:41آنے والا رمضان کا مبارک مہینہ نصیب فرمانا اور اے اللہ آنے والا رمضان ہمارے گناہوں کی معافی کا سبب اے اللہ آپ کی رحمتوں کے حصول کا ذریعہ اے اللہ آنے والے رمضان میں ہم اس طرح رودے رکھیں کہ قل قیامت کے دن یہ رودے ہمارے لئے شفاعت کریں58:15اور اے اللہ آنے والے رمضان کی راتوں میں ہماری حفاظت فرمانا اے اللہ شیطانی پروگراموں سے دور رکھنا اور اے اللہ آنے والے رمضان میں قرآن کریم سننے قرآن کریم پڑھنے قرآن کریم سمینے قرآن کریم میں تدبر کرنے کی توفیق عطا فرمانا تاکہ قرآن کریم قل قیامت کے دن58:46ہبارے بارے میں یہ گواہی دے سکے کہ اے اللہ یہ وہ لوگ ہیں کہ میری وجہ سے یہ رمضان کی راتوں میں جاگتے رہے اے اللہ ہمیں رمضان کی راتوں میں جگانا لیکن گندے پروگراموں پہ نہیں اے اللہ گفوں میں نہیں بقواس میں نہیں اے اللہ قرآن کریم سے تعلق کی وجہ سے ہماری رمضان کی راتوں کو زندہ رکھنا59:17اے اللہ قرآن پڑھیں قرآن سنیں قرآن کریم میں تدبر کریں اے اللہ ہم ناکاروں کو لیلت القدر نصیب فرمانا اے اللہ ہمیں ان بدبخت لوگوں میں شامل نہ کرنا جو لیلت القدر کی خیر سے محروم رہے اے اللہ ہم ناکارے ہیں نالائک ہیں نکمے ہیں کمزور ہیں سیاہکار ہیں پاپی ہیں59:47اے اللہ لیکن آپ رحمان ہیں رحیم ہیں ودود ہیں رعوف ہیں غفار ہیں ہمارے رب ہیں اے اللہ ہم نالائکوں کو اپنے فضل و کرم سے لیلت القدر نصیب فرمانا اے اللہ لیلت القدر کی خیر و برکات ہم نالائکوں کے نصیب میں فرمانا اے اللہ ہمارے عامال اگرچہ اس سوال کے کرنے کے قابل نہیں60:17لیکن اے اللہ آپ کی رحمت پر بھروسہ کرتے ہوئے اے اللہ آپ کی شفقت پر اعتماد کرتے ہوئے ہم آپ سے اپنی نالائکی کے باوجود اتنا بڑا سوال کر رہے ہیں اے اللہ ہمارے اس سوال کو پورا فرماؤ اے اللہ ہم نالائکوں کو ہماری اولادوں کو ہمارے گھر والوں کو ہمارے بہن بائیوں کو اور امت مسلمہ کو60:47لیلت القدر نصیب فرمانا اور اے اللہ لیلت القدر کی جو خیر و برکات ہیں اپنے فضل و کرم سے ہمارے نصیب میں فرمانا ہمارے بہنبائیوں کے نصیب میں فرمانا ان کے گھر والوں کے نصیب میں فرمانا ہمارے بیوی بچوں کے نصیب میں فرمانا اے اللہ امت مسلمہ کے نصیب میں فرمانا اے اللہ بات کے کہنے اور سننے میں جو غلطیاں ہوئیں اے رب رحیم61:17ان غلطیوں کو معاف فرما اے اللہ ان غلطیوں کو معاف فرما اور جو ٹھیک بات کہی اور سنی گئی اے رب رحیم اس بات کو قبول فرما اور اس بات پر کہنے والے کو اور سب سننے والوں کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اے اللہ بات کا کہنا آپ کی توفیق سے اور ٹھیک بات پر عمل کرنا آپ کی رحمت سے61:45اے اللہ آپ نے بات کے کہنے اور سننے کی توفیق عطا فرمائی اے اللہ اب جو ٹھیک بات آپ کے فضل و کرم سے کہی اور سننے گئی اس پر عمل کرنا بھی ہمارے لئے آسان فرمائی جہاد میں دے سکتے ہیں کہ نہیں فطرانے کے متعلق ٹھیک اور بہتر بات یہ ہے کہ فطرانہ اناج ہی کی صورت میں ادا کیا جائے62:15جو کھاتے ہیں عام طور پر گندم چاول وہی ادا کیا جائے یہی بات زیادہ درست اور ٹھیک ہے باقی جہاد جہاں صحیح شرعی جہاد ہو رہا ہو وہاں زکاة کے رقم ادا کی جا سکتے ہیں ہر نماز میں مقتدی ہو یا امام ہو جہری نماز ہو یا سری ہو ہر نماز میں سورہ الفاتحہ پڑھنا ضروری ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.