♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersSesعزت وذلت اللہ کے ھاتھ میں ھےadmin·3 views·5 months agoBy: فضل الهي ظهير Source: IslamHouse.com · فضل الهي ظهير#Audio#IslamHouse#فضل الهي ظهيرMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ پس پاک ہے وہ ذات جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بات شاہی ہے اور اسی کی طرف تم کو پلٹایا جائے گا بات یہ ہے0:41کہ اس کائنات میں جو کچھ ہے وہ سب اللہ کا ہے کائنات کے خالق اللہ کائنات کے مالک اللہ کائنات کے رادک اللہ کائنات کا نظام چلانے والے اللہ آج کے درس میں اللہ کی توفیق سے اسی موضوع کے متعلق کچھ گفتگو ہوگی1:28اور میرا یہ اعتقاد ہے اگر یہ بات ہماری سمجھ میں آ جائے اور اس بات پہ ہمارا عقیدہ جنگ جائے تو ہماری زندگیوں کے نقشے بدل جائیں دین پہ چلنا آسان ہو جائے بے دینی سے بچنا سہل ہو جائے اور دنیا و آخرت میں اللہ کے فضل و کرم سے2:08بات کے سمجھنے سے سعادت مند ہو جائے اور جو بات اللہ کی توفیق سے ارز کرنی ہے اس کے تین حصے ہیں پہلا حصہ یہ ہے کائنات میں جو کچھ ہے وہ سب تنہا ایک اللہ کا ابتدا میں سورہ یاسین کی آخری آیت کریمہ کی تلاوت کی ہے2:47اللہ فرماتے ہیں فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ پاک ہے وہ ذات ان کے ہاتھ میں ان کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے اور صرف انہی کے ہاتھ میں ہے ان کے سوا کسی چیز کا کوئی حقیقی مالک نہیں ایک اور مقام پر3:26قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكَ تُعْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِن مَن تَشَاءُ خطاب ہے جناب النبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ فرما دیجئے اے اللہ مالک الملک بادشاہی کے مالک4:03جس کو چاہیں بادشاہت عطا فرمائیں اور جس سے چاہیں بادشاہت کو چھین لیں بادشاہت کے اصل نائب حقیقی نائب آپ ہیں اور کوئی نہیں ساری کائنات کے خائق تنہا اللہ ہے4:40ان کے سوا کوئی خالق نہیں قرآن کریم میں سورہ البقرہ میں فرمایا یا ایوہ الناس عبدو ربکم اللہ خلقکم والذین من قبلکم لعلکم تتقون اے لوگو عبادت کرو اپنے رب کی اللہ خلقکم جس نے تمہیں پیدا کیا5:15اور ان کو پیدا کیا جو تم سے پہلے تھے تمہارے خالق بھی اللہ ہیں اور تم سے جو پہلے گلر چکے ان کے خالق بھی اللہ ہیں اور وہ اللہ وہ ہیں تمام کائنات کے رزق رزق دینے والے وہ تنہا اللہ ہے قرآن کریم میں اللہ فرماتے ہیں5:53اے لوگو اللہ کی جو تم پر نعمت ہے اس کو یاد کرو کیا اللہ کے سوا کوئی اور خالق ہے6:30جو آسمان اور زمین سے تمہیں رزق دیتا ہے اللہ کے سبا کوئی معبود نہیں کوئی رزق دینے والا نہیں تم کہاں بہکائے جاتے ہیں اللہ خالق تنہا رزق ایک اور مقام پہ فرمایا7:06بے شک اللہ بہت رزق دینے والے ہیں اور زبردست طاقت والے ایک اور مقام پہ فرمایا زمین پر کوئی ریم نوائی چیز نہیں مگر اللہ کے ذمہ7:39اس چیز کا رزق اور ایک اور مقام پہ فرمایا اللہ آپ جسے چاہیں بغیر حساب کے رزق عطا فرمائے اور ذرا اس بات کو مزید سمجھنا ہو تو دیکھئے کتنے لوگ ہیں دیکھنے میں بلکل بے وقوف اور کتنے لوگ ہیں8:14اپنے خیال میں بہت چالک بے وقوف وہ مالک ہے اور جو اپنے خیال میں عقل مند ہے وہ اس کا مزاسم اور نوکر ہے کس نے دیا اس بے وقوف کو رضاک اللہ ہیں میں اور آپ اگر روزی کما رہے ہیں بہت سے ایسے لوگ نہیں جو ہم سے زیادہ طاقتور ہیں ہم سے زیادہ سمجھدار ہیں لیکن8:50خیرات اور بھید نہ دیں میں اور آپ اپنے رزاق نہیں اپنے بی بچوں کے رزاق نہیں رزق دینے والے تنہا عرش والے رب اور وہ اللہ وہ ہیں ساری عزتوں کے مالک تنہا اللہ جسے چاہیں عزت سے نوا دیں جسے چاہیں غلیل کر دیں من کان یرید العزہ9:27جو عزت چاہے یہ بات سمجھ لیں ساری عزت تنہا اللہ کے لئے جو عزت کا ارادہ کرے عزت کو چاہے یہ بات سمجھ لیں ساری عزت تنہا اللہ کے لئے ایک اور مقام پہ فرمایا10:01وَمَن يُحِنِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن مُكْرِمٍ اِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ جسے اللہ ضعیر کر دے اسے کوئی عزت نہیں دے سکتا وَمَن يُحِنِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِن مُكْرِمٍ جس کو اللہ رسوا کر دے اسے کوئی عزت نہیں دے سکتا اور قنود کی جو دعا ہے اس میں10:34حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھلایا یہ کہو اے اللہ آپ جس کے دوست ہو جائیں آپ جس کے والی ہو جائیں آپ جس کے سرپرست ہو جائیں وہ غلیل نہیں ہو سکتا11:09اور جس کے آپ دشمن ہو جائیں وہ عزت نہیں پاسکتے عزت کے مالک اللہ جسے چاہیں عزت سے نوازیں جسے چاہیں ظلیل و خار کرتے ایک مقام پہ یوں فرمایا وَتُعِذُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرِ اِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اے اللہ11:45آپ جسے چاہیں عزت عطا فرما دیں اور جسے چاہیں ضلیل کر دیں بے عدک الخیر آپ کے ہاتھ میں خیر ہے انکا علا کلی شیئن قدیر آپ ہر چیز پر قادر اور وہ اللہ وہ ہیں جس کی مدد وہ کریں دنیا کی کوئی طاقت اس پہ غالب نہ آئے12:20اور جس کی مدد وہ نہ کریں قائنات میں اس کی کوئی مدد نہ کر سکیں اللہ خود فرماتے ہیں اِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِن يَخْضُلْكُمْ فَمَن دَلَّذِي يَنصُرُكُمْ مِن بَعْدِهِ اگر اللہ تمہاری مدد کریں تو تم پر کوئی غائب ہے اِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ12:54اگر اللہ تمہاری مدد کرے فلا غالب لکم تو تم پر کوئی غالب نہیں اور اگر اللہ تمہیں چھوڑ دے تو اللہ کے بعد تمہاری مدد کون کرے ایمان والوں کو چاہیے13:25کہ بروسہ کریں تو اللہ پہ کریں اور وہ اللہ وہ ہیں اگر دینے کا ارادہ فرمائیں دنیا کی کوئی طاقت ان کے عطا فرمانے کی رحم رقابت نہ بن سکے اور اگر وہ اپنی رحمتوں کے دروازوں کو بن کر دیں دنیا کی کوئی طاقت رحمت کے ان دروازوں کو نہ کھو قرآن کریم میں فرمایا13:58اللہ لوگوں کی یہ جو رحمت کھول دیں اس رحمت کو کوئی روک نہ سکے اور جس رحمت کو اللہ روک دیں14:33اللہ کے روکنے کے بعد کوئی اس رحمت کو بھیل نہ سکے اللہ کے خلاف کوئی کچھ کرے تو کیسے کرے وہ اللہ وہ ہیں جو غالب ہیں اور حکمت والے ایک اور مقام پہ فرمایا15:06ارشاد فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب فرما کے15:40اگر اللہ آپ کو کوئی مصیبت پہنچا دے کوئی اس مصیبت کو دور کر سکتا ہے فرمایا اس مصیبت کو کوئی دور نہ کر سکے سارے مل جائیں فرشتے جن انبیاء انسان ساری مخلوق مل جائیں جو مصیبت اللہ آپ کو پہنچا دے16:15سارے ملک کے اس مصیبت کو دور نہ کر سکے وَإِن يُرِدْكَ بِخَيْرٍ اور اگر اللہ آپ کو خیر عطا فرمانے کا ارادہ کریں فَلَا رَادَّ لِفُضْلِهِ اللہ کے فضل کو کوئی روک نہیں سکتا اگر مصیبت نادی کریں کوئی مصیبت کو دور نہ کر سکے اگر خیر کا ارادہ کریں16:52کوئی خیر کی راہ میں رقابت نہ بن سکے اللہ خیر جس کو چاہیں اپنے بندوں میں سے عطا فرمائیں اور وہ اللہ معاف فرمانے والے مہربان ہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنے چچہرے بھائی عبداللہ ابن عباس17:26رضی اللہ تعالی عنہما ان کو یہ بات سمجھائی اگر اللہ چاہے کہ تجھے خیر نہ پہنچے سارے لوگ مل کر تجھے خیر نہ پہنچا سکے اور اگر سارے لوگ مل کر تجھے نقصان پہنچانا چاہے اللہ نہ چاہے تو تجھے وہ نقصان نہیں پہنچا سکے امام احمد اور امام ترمدی18:03اور رحمہم اللہ روایت کرتے ہیں عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کی سواری پر آپ کے پیچھے بیٹھے ہیں آپ فرماتے ہیں یا غلام احفظ اللہ یحفظک احفظ اللہ تجدہ تجاہک اے جوان اللہ کو یاد رکھ18:37اللہ تیری حفاظت کرے احفظ اللہ تجدھو تجاہب اللہ کو یاد رکھ جب بھی کوئی تجھ پہ مصیبت آئے گی تو اس مصیبت کے مقابلے میں اللہ کو اپنے سامنے پائے وَإِذَا سَعَلْتَ فَاسْعَلِ اللَّهِ وَإِذَا سَعَلْتَ فَاسْعَلْ بِاللَّهِ جب مدد کی ضرورت ہو19:12اللہ سے مدد کا سوال کر اور جب کوئی سوال کرنا ہو اللہ سے سوال کر سوال اللہ سے مدد کا مطالبہ اللہ سے اور اس کے بعد کیا فرمایا وَاعْلَمْ أَنَّ الْأُمَّةَ لَذِي سَمَعْتِ أَلَا أَنْ يَنْفَعُوكَ بِشَيْءٍ لَمْ يَنْفَعُوكَ إِلَّا بِشَيْءٍ قَدْ قَتَبَهُ اللَّهُ لَكَ19:45اس بات کو نوٹ کروے اس بات کو یاد کروے اگر سارے لوگ مل جائیں کہ تجھے نفع پہنچائیں تجھے اتنا ہی نفع پہنچے گا جو اللہ نے تیرے لیے لکھ دیا اگر سارے لوگ مل جائیں20:22کہ تجھے نقصان پہنچائیں تجھے اتنا ہی نقصان پہنچے گا جو اللہ نے تیرے لیے لکھ دیا رفیت الاقلام وجفت الصحف جن قلموں سے اللہ کے فیصلے تحریر کیے گئے ان قلموں کو اٹھا لیا گیا ہے اور جن صحیفوں میں اللہ کے فیصلے تحریر کیے گئے ان کی سیاہی خوش خوش گئی20:55کیا بات سمجھائی لوگوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں سارے مل جائیں نفع پہنچانے کا ارادہ کریں اللہ کے اللہ کے ارادے کے بغیر وہ نفع نہیں پہنچا سکتا سارے نقصان پہنچائیں اللہ کی مشیط کے خلاف وہ نقصان نہیں پہنچا سکتا اور وہ اللہ وہ ہیں وہ اللہ وہ ہیں اگر21:35وہ کسی بات کا ارادہ کریں وہ کسی کے پابند ہیں جو چاہے سو کریں اور ان کے سوا جتنے ہیں وہ پابند ہیں قرآن کریم میں کتنے ہی بار اس بات کو اللہ نے بیان فرمایا ایک مقام پہ فرمایا بے شک تیرا رب جو ارادہ کرے وہ اس کے کرنے والا22:10تیرا رب بے شک جو ارادہ کرے وہ کرنے والا ہے ایک دوسرے مقام پہ فرمایا اللہ جو ارادہ کرتے ہیں اللہ جس بات کا ارادہ کرتے ہیں اس کو کر گزرتے ہیں ایک اور مقام پہ فرمایا22:45اللہ جو چاہتے ہیں وہ فیصلہ کرتے ہیں ایک اور مقام پہ فرمایا اللہ جو کریں کسی کی کیا مجال کہ اللہ سے باز پرس کرے اور اللہ کے سیوا جتنے ہیں ان سے سوال کیا جاتا ہے ایک اور مقام پہ فرمایا23:17اللہ فیصلہ کرتے اللہ حکم دیتے ہیں اللہ کے فیصلے کو کوئی ٹال نہیں سکتا حکم دے اللہ ہے کسی کی مجال کہ ان کے فیصلے کو ٹال سکے واللہ یحکم لا معاقب الحکم23:51اللہ فیصلہ کرتے ہیں ان کے فیصلے کو کوئی ٹال نہیں سکتا وَهُوَ سَرِعُ الْحِسَابِ اور وہ جلدی حساب لے دیتے ہیں اور اللہ وہ ہے جب کسی بات کا ارادہ کریں اس ارادہ کی تنفید میں اس ارادہ کی تکمیل میں کوئی دیر نہیں سورہ یاسین ہی میں فرمایا اِنَّنَا أَمْرُهُ24:26اذا اراد شیئن ان یقول لہو کن فیقون بے شک اللہ کا حکم یہ ہے کہ جب کسی بات کا ارادہ فرمائیں اس سے کہیں کن ہو جا فیقون اور جس بات کا وہ حکم فرمائیں وہ حکم ہو جا ان کے فیصلے کی تنفیز میں کوئی تاخیر نہیں25:03جو بات عرض کی ہے اور یہ ہماری گفتگو کا پہلا حصہ ہے قائنات کی ہر چیز کے مالک اللہ ان کے سوا کوئی کسی چیز کا حقیقی مالک ہے قائنات کے خالق کون ہے بولیے اللہ قائنات کے راجق کون ہے عزت کے مالک کون ہے عزت دینے والے کون ہیں ذلت کے مالک ذلت دینے والے کون ہیں25:38اللہ اور وہ اللہ وہ ہیں جس بات کا وہ فیصلہ کریں ان کے فیصلے کی راہ میں کوئی رکا پٹ جس پر خیر کے دروازے کھو لیں ان کو کوئی بند نہ کر سکے اور جس پر اپنی رحمت کے دروازے کو بند کر لیں کوئی اور نہ کھو سکے اور وہ اللہ وہ ہیں ساری کائنات کے لوگ مل جائیں اللہ کی مشیط کے خلاف کچھ نہ کر سکے26:14بات کا دوسرا حصہ یہ ہے آئیے قرآن و سنت کی روشتی میں اللہ کی قدرت کاملہ کے چند واقعات کو اپنی نگاہوں کے سامنے رہا ہے ابراہیم علیہ السلام ان کی قوم کس بات پر متفق ہوئی انہوں نے کس بات کا ارادہ کیا ایک طرف ان کا ارادہ ایک طرف26:56عرش والے رب کا ارادہ کس کا ارادہ غالب ہوا قوم نے کیا ارادہ کیا قالوا حرکوہ ونسرو عالحتکم ان کنتم فائدین انہوں نے کہا اگر کچھ کرنا ہے تو یہ کرو ابراہیم کو جگا کے ختم کر دو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو اللہ اکبر جھوٹے معبود27:33ان کی مدد کی جاتی ہے سچا معبود وہ اپنے بندوں کی مدد کرتا قوم کا ارادہ کیا ہے اگر کچھ کر سکتے ہو ابراہیم کو زندہ جلا کے روک کر دو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو اور سوالے نے کس بات کا ارادہ کیا28:08ہم نے کہا اے آگ ابراہیم پر تھنڈی ہو جا اور اتنی تھنڈی بھی نہ ہونا کہ ہمارے خلیق کو عذیب پہنچے اے آگ ابراہیم پر تھنڈی ہو جا اور سلامتی والی ہو جا28:45فَأَرَادُوا بِهِ قَيْدًا فَجَعَلْنَاهُمُ الْأَخْصَرِينَ اللہ فرماتے ہیں انہوں نے ہمارے خلیل کے ساتھ مکر کیا ان کے خلاف سادش تیار کی ہم نے انہیں تباہ و برباد کر دیا کس کا ارادہ کس کا حکم چگا ارشوالِ رب کا یا قومِ ابراہیم کا موسیٰ علیہ السلام29:19ان کے واقعہ کو اپنے سامنے آئیے فرعون نے کیا ارادہ کیا موسیٰ ان کو بچپن ہی میں زباہ کر دیا جائے اور ایک موسیٰ علیہ السلام کو ختم کرنے کے لیے معلوم نہیں بنو اسرائیل کے کتنے ننے منے بچوں کو زباہ کیا یا نہ کیا اب موسیٰ علیہ السلام پیدا ہوئے زباہ کر سکا29:57ارشوال رب کی قدرت کا ملاحظہ کیجئے موسیٰ نے پرورش پائی تو کہاں پائی اسی فرعون کے گھر میں جس نے موسیٰ کو ختم کرنے کے لیے نامعلوم کتنے بچوں کو زبا کروا دیا اور پرورش ایسے انداز سے پائی کہ موسیٰ علیہ السلام دودھ پینے تو اپنی امی کا ماں کی آنکھیں بھی ٹھنڈی رہیں30:32اور موسیٰ علیہ السلام کی کفالت کا خرچہ دے تو کون دے وہی فرعون جو ان کے خون کا پیاسا ہے فرعون کی چلی یا عرش والے رب کی چلی فرعون اپنے خیال میں وہ بھی رب تھا اَنَا رَبُّكُمُ الْاَعْلَىٰ میں تمہارا بلند رب لیکن جھوٹا سچے رب کی چلی یا جھوٹے رب کی اسی فرعون کے گھر میں31:09موسیٰ علیہ السلام پرورش پاتے ہیں اپنی ماں کا دوب پیتے ہیں اور فیرون ان کے خرچے کا ذمہ دار ہے اور پھر بچا تو کون بچا اور دوبا تو کون دوبا بنو اسرائیل انتہائی کمزور اسی پانی سے گزرے اور اسی پانی میں اللہ نے غرب کیا تو خسرو کیا فوجوں والے فیرون کو31:49قوت و طاقت والے فران کو اور اتنا ضعیب ہو کے مرا کہ مرتے وقت اعلان کیا میرا اسی رب پر ایمان ہے جو موسیٰ اور حاروم کا رب زلت بھی اٹھائی تباہ و برباد بھی ہوا اور بچا تو کون بچا جس کو عرشوال نے بچا کن کے ہاتھ میں ہر چیز کی حکومت32:27کس کے ہاتھ میں ہر چیز ایک اللہ کے ہاتھ میں یوسف علیہ السلام کے بھائی انہوں نے کتنے پاپڑ بیلے یوسف علیہ السلام سے نجات مل جائے باپ کی آنکھوں سے دور ہو جائے اور ہم باپ کی نگاہوں میں مقرب بن جائیں کہاں پھینکا ہے کوئے میں کہ جان چھوٹ جائے اور جسے33:03عرش والا رب بچانا چاہے اسے کوئی مار سکتا اور جسے عرش والا رب عزت دے اسے کوئی زمین کر سکتا یوسف علیہ السلام کس نے بچایا کونے کے اندھیروں سے کس نے پہنچایا مصر اور کس نے عزت سے نوازا مصر میں کہ ودیر خزانہ بنائے گے مصر کے خزانوں کے انچارچ کون بنے وہی33:40معصوم بچہ جس کو اس کے بڑے بھائیوں نے کوئے میں پھینک انہوں نے گہرائیوں میں پھینکا اللہ نے بلندیوں سے نوازا اور جس کو اللہ بلندیوں پہ پہنچائے کوئی سے گرا سکتا اور پھر جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت متحرمیں کتنے واقعات ہیں کوئی توجہ تو کرے34:15مکہ کے کافروں نے کیا کیا ارادے کیے آپ کو جان سے ختم کر دیا جائے کیا کامیاب ہے غار میں اللہ کے نبی اور حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ موجود ہیں اور غار کے اوپر کون ہیں دونوں کے خون کے پیاس مکہ کے کافر صحیح بخاری میں ہے حضرت ابو بکر34:53رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں قلت ذن نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَأَنَا فِي الغَارِ لَوْ أَنَّ عَحَدَهُمْ نَظَرَ تَحْتَ قَدَمَيْهِمْ لَأَبْصَرَدَ اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اب کیفیت یہ ہے کہ اگر یہ مشرک اپنے قدموں کے نیجے دیکھیں35:28تو وہ ہمیں دیکھ پائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ابو بکر ان دو کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے جن کا تیسرا جب وہ بچانا چاہے تو یہ مکہ کے کافر ہمیں عذیت پہنچائیں تو کیسے پہنچائیں ساتھیو36:04بھائیو غور کرو کیا ہوتا ہے جو عرش والے رب چاہے آنکھیں اور آنکھوں کا دیکھنا کس کے حکم سے ہے ہے کوئی اس بات پر قادر کہ جب چاہے دیکھے اور جب نہ چاہے نہ دیکھے کوئی ہو تو ہاتھ کھڑا کر آنکھیں تب ہی دیکھ سکتی ہیں جب عرش والے رب کی طرف سے اجادت اگر ان کی طرف سے اجادت نہ ہو36:41ان آنکھوں کی کیا سخت کہ وہ کسی چیز کو دیکھ سکے آنکھوں کا نور عطا فرمائے تو کون فرمائے حرشبائے رب اور پھر اسی سفر حجرت میں جیسے کہ صحیح بخاری میں سوراقہ بن مالک رمبہ قصہ اختصار سے بات عرض کرتا سوراقہ بن مالک رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تعاقب کرتا گھوڑے کو دوڑاتے دوڑاتے37:22صلی اللہ علیہ وسلم کے اور حضرت ابوبک رضی اللہ تعالی ان کے قریب پہنچ جاتے انتہائی قریب پہنچتا ہے اب کیا ہوتا ہے اللہ کے حکم سے گھوڑے کو ٹھوکر لگتی ہے گھوڑا نیچے گرتا ہے اور سراکہ بھی گھوڑے سے نیچے گر جاتا ہے اور کیا چاہتا ہے سراکہ37:56قریش نے اعلان کر رکھا ہے جو دونوں میں سے ایک کو قطع کرے یا گرفتار کرے اس کو سو اونٹ بطور انعام دیا جائے دو سو اونٹ حاصل کرنا چاہتا اور اسی جستجو میں اسی کوشش میں اپنے ہتھیار سنبھالے ہوئے اپنی سواری پہ سوار آپ صلی اللہ علیہ وسلم38:29اور حضرت ابوبک رضی اللہ تعالی انہوں کی قریب پہنچتا ہے اب قریب پہنچتا ہے ارادہ ہے اس کا اور ارادہ ہے عرش والے کا کس کا ارادہ غالب ہے اور کس کا ارادہ بغلوب ہے عرش والے کا عرش والے کا ارادہ غالب ہے قریب پہنچتا ہے گھوڑا ٹھوکر کھا کے گرتا ہے اور سراکہ بھی گر جاتا ہے پریشان ہے39:05اور کافر ہے اپنی فال نکالتا ہے تیروں سے فال میں وہ بات ظاہر ہوتی ہے جو اسے پسند ہے لیکن لالچ ہے دوسروں اونٹوں کے حاصل کرنے کا دوبارہ سواری پہ سوار ہوتا ہے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو وقت کے بالکل قریب پہنچ جائے اب دوسری مرتبہ کیا ہوتا ہے39:45گھوڑے کے ہاتھ اگوی ٹانگیں زمین کے اندر دھنچ آتی ہیں اور اتنی زیادہ دھنچتی ہیں کہ گھوڑے کے گھٹوں تک گھٹنوں تک ٹانگیں زمین میں دھنچ چکی ہیں سراکہ دوبارہ گھر کے دور گرتا لیکن لالک بہت بری دورہ ہے دو دفعہ گرا اب پھر اپنی سواری کو مارتا ہے دانتا ہے40:28کہ اٹھے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بقر رضی اللہ تعالی عنہ کے قریب پہنچ کر معاذ اللہ ان کی زندگی کو ختم کرے اب سواری کو پھر اٹھاتا ہے جو ہی سواری کے ادوے دونوں قدم باہر نکلتے ہیں فضاء میں غباری غبار کچھ دکھائی نہیں دیکھا41:04سراکہ کی سمجھ میں بات آ جاتی ہے رکاوٹ زمینی طاقت نہیں آسمانی قوت و طاقت اور سراکہ کے دل میں یہ بات بیر جاتی ہے آسمانی طاقت کا مقابلہ میرے بس سے باہر ہے اب نقشہ بدلتا ہے وہی سراکہ آواز دیتا ہے اے اللہ کے نبی آپ سے امان کا طلبگار41:47اور بعض روایات میں یہ بھی ہے عرض کرتا ہے مجھے امان کی چٹھی تحریر کر دیجئے سمجھ جاتا یہ زمین پر چلنے والے آسمانی تائید ان کے شامل حال ہے اور وہ وقت دور نہیں جب اللہ انہیں دنیا میں حکمرانی عطا فرمائے عرض کرتا ہے مجھے تحریر عطا کیجئے42:26اس میں میرے لئے امان ہو آپ حکم دیتے ہیں تحریر لکھی جاتا ہے اور بعض روایات میں ہے یہی سراکہ ارز کرتا ہے مجھے کسی خدمت کا موقع دیجئے کھانے کی کوئی چیز درکار ہو تو فرمائیے سواری کی ضرورت ہو تو بتوائیے خدمت کے لئے حاضر آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ہمیں کسی چیز کی ضرورت اسرار کرتا ہے43:05آپ فرماتے ہیں یہ کرو ہماری خبر کو ہمارا تعاقب کرنے واضحوں سے چھپا کے رکھو راوی بیان کرتا ہے یہی اسامہ جو دن کے ابتدائی حصے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر پر حملہ کرنے والا تھا دن کے دوسرے پہر43:37راستے میں ان کے یہ بحیثیتیں چوکیدار کے گھڑا تھا کہ اس راستے سے گزر کر کوئی اللہ کے نبی کو عذیت نہ پہنچا سکے اسامہ کے سراکہ کے دل کو بدلا تو کس نے بدلا اور سوال یہ رہا ہے اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبک رضی اللہ تعالی ان کی حفاظت کی تو کس نے کی44:13اور کتنے واقعات ایک اور واقعہ سنیں صحیح بخاری میں حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ وہ روایت کرتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی صحابہ کے ساتھ ایک غزبے کے لئے سفر میں اور راستے میں دوپہر کے وقت حضرت صحابہ ایک سایہ دار درخت44:50آحضر صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مخصوص کر دیتے ہیں آپ اس درخت کے نیچے تشریف لاتے ہیں اپنی تلوار کو درخت کے ساتھ لٹکاتے ہیں اور سستانے کے لئے آرام کرنے کے لئے درخت کے نیچے ٹھہر جاتے ہیں ایک مچھلک اسی طرف آتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار جو درخت کے ساتھ لٹکی ہے45:27اس کو فوراً پکڑتا ہے تلوار کو میان سے نکالتا ہے اور کہتا ہے یا محمد اتا خافونی اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیا تو مجھ سے ڈڑتا ہے آپ فرماتے ہیں لا میں تجھ سے نہیں ڈڑتا دوسرا سوال یہ کرتا ہے فَمَنْ يَمْنَوْكَ مِنِّي اگر مجھ سے ڈڑتے نہیں46:08تو بتلاو میرے ہاتھ میں ننگی تلوار ہے میں کھڑا ہوں تم بیٹھے ہو میری ننگی تلوار سے اس وقت تمہیں کون بچا سکتا ایک دوسری روایت میں ہے امام ابوبکر الاسماعی روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ مجھے بچانے والے اللہ ہیں46:44کیا ہوتا ہے اس کے ہاتھوں میں اتنی طاقت نہیں رہتی کہ تلوار کو تھام سکے تلوار نیچے گر جاتی ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس تلوار کو تھامتے ہیں اور فرماتے ہیں اب تو بتوا تجھے مجھ سے کون بچائے گا47:18کون ہے جو تجھے مجھ سے بچائے وہ مشرق جواب میں کہتا ہے کن خیر آخر دن آپ آپ نے تلوار کو تھاما ہے لیکن آپ ایسے تھامنے والے ہوئے جو کہ اچھے ہیں میں تو برا ثابت ہوا لیکن آپ تو بہت اچھے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اتشہد اللہ اللہ47:51وَأَنِّ رَسُولُ اللَّهِ کیا اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور میں اللہ کا رسول وہ کہنے گا نہیں اس بات کی میں گواہی نہیں لیکن آپ سے یہ وعدہ کرتا ہوں ساری زندگی آپ کے خلاف لڑائی میں شرقت نہ کرو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے چھوڑ دیتے ہیں48:23اور بعض روایات میں ہے کہ یہی شخص دائرہ اسلام میں داخل ہو جاتا ہے اور اسلام کی بہت زیادہ تبعیر کرتا ہے اس واقعے میں بہت سی باتیں ہیں لیکن جو بات اس وقت کہنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے اس کی ننگی تغرار سے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بچایا تو کس نے بچایا اللہ بات کا دوسرا حصہ یہ ہے48:59کتاب و سنت میں بہت سے واقعات سچے اور پکے واقعات ہیں کہ وہ ہوا جو عرش والے رب نے چاہا قوم کی نہ چلی لوگوں کی نہ چلی بات چلی تو کس کی چلی عرش والے رب بات کا تیسرا اور آخری حصہ یہ ہے کہ جب ہم یہ بات سمجھ چکے کہ ہر چیز کے مالک اللہ ہے خوب توجہ کیجئے49:35اور جتنی بات عرض کی گئی ہے وہ اسی تیسرے حصے کے لئے کی گئی ہے خوب توجہ کیجئے جب ہم یہ بات سمجھ چکے کہ کائنات کی ہر چیز کے مالک اللہ ہے خالق اللہ ہے راوک اللہ ہے کائنات کا نظام چلانے والے اللہ ہیں جس کو عطا فرمانا چاہے50:07ان کے دینے کی راہ میں کوئی رقاوت نہ بن سکے جس کو نہ دینا چاہے کوئی دے نہ سکے جب ہر چیز انہی کے ہاتھ میں ہے تو میں اور آپ مانے تو کس کی مانے خوب توجہ کیجئے اور جس طرح کے ابتدا میں بات ارز کی میرا یہ اعتقاد ہے اگر اسی بات کو سمجھ جائیں ہماری زندگیوں کے نقشے بدل جائیں بات ہے50:44اللہ کی نافرمانی کی ایک طرف بیگم ہے اور ایک طرف اللہ کا حکم ہے کس کی مانے اب جواب دیجئے کیوں سب کچھ کس کے ہاتھ میں بیگم کے یا اللہ کے اب داڑی رکھنی ہے بیگم نہیں مان جائے کس کی مانے بیگم کے ہاتھ میں ہے کچھ اے اقل من انسان غور کر بیگم نے تجھے پیدا کیا وہ تیری خالق ہے51:20رزق تجھے آتا کرے تو کون کرے اللہ مانے تو کس کی مانے فریاد کرے تو کس سے کرے دعا کرنی ہو تو کس سے کرے زندگی اور موت کے مالک ہیں تو کون ہیں اللہ اور تو بیگم کی مانے تو اقل مند ہے یا بے رکھو معاملہ ہے گھر میں شیطانی سادو سامان یعنی کا ایک طرف بیٹے اور بیٹیاں ہیں51:54اور ایک طرف اللہ ہے کس کی معنی کا معاملہ ہے برادری کا اور نافرمانی ہے اللہ کی کس کی معنی کا برادری کی یا اللہ کی خوب غور کیجئے اور اللہ کے فضل و کرم سے اس بات پر غور کرنے میں عافیت خیریت ہے سعادت اور ساری بات کو52:31اس چتھی کے بیان کرنے سے ختم کرتا ہوں جو چتھی ام المؤمنین عائشہ سدی کا رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو ارسال کی ترمدی شریف میں ہے امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کو53:06ایک چتھی ارسال کرتے ہیں اور اس چتھی میں تحریر کرتے ہیں یا ام المؤمنین او سنی ولا تکسری اے مومنوں کی ماں مجھے وسیعت کیجئے لیکن وسیعت لمبی نہ ہو مختصر عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ جواب میں چتھی ارسال فرماتی اور اس میں تحریر کرتی ہیں53:42سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ يَقُولُ مَنِ اِلْتَمَسَ رِضَ اللَّهِ بِسَخَةِ النَّاسِ كَفَاهُ اللَّهُ مَا اُونَتَ النَّاسِ وَمَنِ اِلْتَمَسَ رِضَ النَّاسِ بِسَخَةِ اللَّهِ وَكَلَهُ اللَّهُ اِلَى النَّاسِ عائشہِ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ لکھتی ہیں مین اللہ کے رسول54:14صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جس شخص نے اللہ کو راضی کرنے کے لئے لوگوں کو ناراض کر دیا اللہ لوگوں کے شر کے مقابلے میں اس کے لئے کافی ہوتے بات سمجھ میں آرہی ہے کہ جس نے اللہ کو راضی کرنے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پاک کے54:49اس ترجمے کو اپنے سینوں پہ نوٹ کیجئے کیا فرمایا اور آپ کا فرمان سچ ہے یا جھوٹ ہے زور سے بولیے سچ اللہ ہمیں ماننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق اتا فرمایا فرمایا جس نے اللہ کو راضی کرنے کے لیے لوگوں کو ناراض کیا اللہ لوگوں کے شر کے مقابلے میں اس کے لیے کافی ہے55:21اور جس نے لوگوں کو راضی کرنے کے لیے اللہ کو ناراض کیا اللہ اسے لوگوں ہی کے سپرد کر دیتے ہیں اللہ کو ناراض کیا لوگ راضی ہو جائیں وہی لوگ اس کے گوشت کو نوچ نوچ کے کھاتے ہیں اللہ نالک اپنے فضل و کرم سے ہمیں اس بات کی توفیق عطا فرمائیں ہمارا ٹارگٹ55:55ہمارا حدف ہمارا نشانہ ان کو راضی کرنا وہ ہم پر راضی ہو جائیں اور دوسرے لوگوں کے شرور و فتن سے ہم سب کو اپنے فضل و کرم سے محفوظ فرمائیں کہ جس حسبتال میں کوئی شخص کام کرتا ہے کیا اپنے دوستوں کے لیے وہاں سے دوائیاں نکال سکتا ہے یا نہیں جواب یہ ہے اگر حسبتال والوں کی طرف سے اجادت ہو56:28تو دوائیاں لانا درست ہے اگر اجازت نہ ہو تو دوائیاں لانا درست نہیں ہے کہ کچھ لوگ فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کے دعا کرتے ہیں کیا یہ بات سنت سے ثابت ہے میری محدود معلومات کے مطابق سر پر ہاتھ کر کے دعا کرنا سنت سے ثابت نہیں فرض نماز کے بعد تیتیس مرتبہ سبحان اللہ56:59تیس مرتبہ الحمدللہ اور چوتیس مرتبہ اللہ اکبر کیا دونوں ہاتھوں کی امیوں پر پڑنا چاہیے یا دائیں ہاتھ کی امیوں پر میرے علم میں اس بارے میں کوئی واضح حدیث نہیں اگر حدیث سے اگر حدیث کے مخالف یہ بات نہ ہو تو شاید زیادہ بہتر یہ ہے کہ آدمی دائیں ہاتھ ہی پر پڑے واللہ اعلم بس سوال ضروری سوال ہے57:33کہ کیا نواز میں قرآن کریم کی جن صورتوں کی تلاوت کی جائے کیا ان میں ترتیب کا برقرار رکھنا ضروری ہے یا نہیں مثال کے طور پر کوئی شخص پہلی رکت میں سورہ البقرہ کا کوئی حصہ پڑے دوسری رکت میں سورہ آل عمران کا پڑے یہ تو ترتیب ہوئی کیا یہ بات جائز ہے کہ پہلے سورہ آل عمران سے پڑے اور بعد میں سورہ البقرہ سے پڑے جواب یہ ہے58:05نماز میں صورتوں کے درمیان ترتیب کا رکھنا کوئی ضروری نہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک ایسے امام کا ذکر کیا گیا جو جب لوگوں کو جماعت کرواتے تو پہلے صورہ الفاتحہ کے بعد قل ہو اللہ پڑھتے پھر قرآن کریم کی دیگر آیات کی تلاوت کر دوسری رقد میں بھی پہلے قل ہو اللہ پڑھتے پھر58:35قرآن کریم کی دیگر آیات کی تلاوت کرتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی گئی آپ نے اس ساتھی سے دریافت کیا ایسے کیوں کرتے ہو انہوں نے کہا مجھے کل ہو اللہ سے محبت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے پر انہیں ٹوکا نہیں روکا تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ نماز کے دوران پہلی دوسری رکت میں آیات کی جو تلاوت ہوتی ہے59:06ان کے لئے ترتیب کی شرعی طور پر کوئی پابند نہیں محدود آمدنی کی صورت میں والدین کے حقوق اور بیوی بچوں کے حقوق میں سے کس کو فوقیت ہے آمدنی محدود ہے اب دونوں کے حقوق میں سے کس کو فوقیت دی جائے ایک حدیث پہلے کافی عرصہ پہلے گزر چکی ہے تین آدمی59:55صحیح بخاری میں حدیث ہے تین آدمی سفر میں تھے بارش ہوئی بہر جنگل میں تھے بارش ہوئی غار کے اندر چلے گئے اللہ کے حکم سے ایک بڑا پتھر گرا اور غار کا مو بند ہوئے اب تینوں نے اس بات کا احساس کیا کہ اس پتھر کو غار کے مو سے ہٹانا ان کی طاقت سے باہر ہے60:32کہنے لگے دعا کرو اور اپنی اس اس نیکی کا ذکر کرو جو تم نے خالص اللہ کے لئے کی تھی تینوں نے ایک ایک نیکی کا ذکر کیا اور اللہ کے فضل و کرم سے غار کے موں سے پتھر دور ہو گئے ان تین اشخاص میں سے ذرا توجہ کیجئے ایک شخص نے کہا اے اللہ میرے جانور ہیں میرے جانور تھے میں61:09ان کو چرواتا اور شام کو دودھ لے کے گھر آتا اور میرا طریقہ یہ تھا کہ پہلے اپنے والدین کو پیغاتا اور بعد میں اپنے بیوی بچوں کو پینے کے لیے دیتا ایک رات آنے میں تاخیر ہوئی گھر آیا تو ماں باپ سو چکے تھے اور بیوی بچے جاگ رہے تھے اب میں نے چاہا61:41کہ میرا جو طریقہ ہے اس کو باقی رکھو میں نے برطن میں دودھ لیا اور ماں باپ کے پاس کھڑا ہو گیا اب بچے بلک رہے ہیں چیخ رہے ہیں لیکن میں نے پسند نہ کیا کہ ماں باپ سے پہلے بچوں کو دو لیکن ماں باپ آرام فرما رہے ہیں اور اس بات کو بھی برداشت نہ کیا کہ ان کے آرام میں خلر ڈالے62:14اے اللہ ساری رات دودھ کا برطن ہاتھ میں لیے ہوئے ماں باپ کے سرحانے کھڑا رہا صبح ہوئیTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.