Lectures & RemindersAudio
محرّم الحرام کی اہمیت اورفضائل صحا بہ کرام
islamicmedia.tv·1 view·15 hours ago
ماہ محرم زمین وآسمان کی تخلیق سےصدیوں برس پہلے ہی رب کے یہاں محترم قراردیا گیا تھا اسکی حرمت کسی حادثہ یا شخصیت کی وجہ سے نہیں بلکہ رب کی طرف سے حرمت قراردینے کیوجہ سے ہے.زیرنظرکیسٹ میں محرم الحرام کی اہمیت وعظمت اورصحابہ کرام کے فضائل کوکتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے. By: ابتسام إلهي ظهير Source: IslamHouse.com · ابتسام إلهي ظهير
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.