حضرت ابراہیم کی سیرت سے ہمیں کیا درس ملتا ہے؟
islamicmedia.tv·1 view·13 hours ago
ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کی پوری زندگی مختلف طرح کی آزمائشوں سے بھری ہوئی تھی جس میں وہ پورے طورسے پہاڑکی طرح کھرے ثابت ہوئے اورآنے والى نسلوں کیلئےمشعل راه قرارپائے. زیرنظرکیسٹ میں انہیں کی سیرت سے مستفاد باتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے نہایت ہی مفید بیان ہے ضرورسنیں. By: ابتسام إلهي ظهير Source: IslamHouse.com · ابتسام إلهي ظهير
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.