Family & SocietyLectures & Remindersویڈیوتین طلاق اور حلالہ - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ھوتی ھیں اور حلالہ کی برائی بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00بغیر کسی بات کے تھوڑا سا مسئلہ ہوا دے طلاق کر فارغ بھیج مجھے اگر کوئی عورت اس طرح بات بات پہ طلاق مانگتی ہے بغیر سبب کے طلاق مانگتی ہے بغیر وجہ کے طلاق مانگتی ہے تو عبودعود اور ترمدی میں یہ روایت موجود ہے کہ ایسی عورت پھر جنت کی خوشبو نہیں پاسکتی اور اگر حالات اس بگر پہ آ جائیں تو صحیح اور مسلوم طریقہ0:23طلاق دینے کا جو قرآن و حدیث سے ثابت ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ انسان عورت کو پاکی کی حالت میں توہر کی حالت میں صرف ایک طلاق دے اور اس پاکی میں اس نے اس سے جمع نہ کیا ہو اور یہ طلاق دے کر چھوڑ دے جب عدد گزر جائے تو یہی ایک طلاق رشتہ زوجیت کو قطع کرنے کے لیے کافی ہے اور اگر یہ رجوع کرنا چاہے یا عدد گزرنے کے بعد نکاح کرنا چاہے تو اس کے لیے دروازہ کھلا ہے اسی طلاق کو طلاق سنت کہا جاتا ہے0:51امام ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ تمام علماء کا اتفاق ہے اس بات پر کہ اصل سنت طلاق یہی ہے کہ عورت کو غسل کرنے کے بعد پاک ہونے کے بعد جمع کیے بغیر ایک طلاق دے کر آزاد کر دیا جائے ابن تیمیہ ایک اور مقام پر فرماتے ہیں مسنون طلاق کیا تو یہ صورت ہے کہ ایک طلاق دے کر چھوڑ دے یہاں تک کہ عورت عدد گزار کر آزاد ہو جائے یا عدد کے اندر خامن سے رجوع کرے اگر کسی نے اکٹھی تین طلاقیں دیں1:21یا ایک ہی طور میں متفرق طور پر رجوع کیے بغیر تین طلاقیں دی تو یہ صورت حرام ہے اس کا ارتکاب کرنے والا اکثر علماء جیسے امام مالک امام ابو حنیفہ اور امام احمد رحمہ اللہ کے نزدیک بدعتی ہے ہمارے ہاں ہوتا ہے نا غصے سے باہر سے آیا اور آتی فائر کے طلاق طلاق طلاق یہ تین طلاقیں اکٹھی دینے والا ان آئیما کے نزدیک بدعتی شخص ہے سنت طریقہ یہ ہے آپ ایک طلاق دے کر اس کو آزاد کر دو1:50قرآن حکیم کی وہی آیت جو ہم نے ابتدا میں پڑھی آئیے درہا اس پہ غور کرتے ہیں تلاق دو مرتبہ ہے اس سے مراد یہ چانس ہے آپ نے ایک تلاق دے دی آپ کا ایک چانس ضائع ہو گیا زندگی گزر رہی ہے پھر کسی موقع پر اختلاف ہو گیا جھگڑا ہو گیا اب آپ نے دوسری تلاق دے دی آپ کا دوسرا چانس بھی ضائع ہو گیا2:20آپ نے دو مرتبہ اپنے چانس استعمال کر لیے اب اس کے بعد زندگی میں دوبارہ یہ لفظ نکالنے کی غلطی کرنے کی گنجائش نہیں ہے فا امساک پکڑ رکھ قابو رکھ اپنی بیوی کو اگر اس کے ساتھ رہنا چاہتا ہے یا پھر احسان کرتے ہوئے اس کو آزاد کر دیں یہ قرآن حکیم کا منشاہ ہے اس میں اللہ عز و جل خامند کو ایک رخصت دیتا ہے کہ ایک مرتبہ طلاق دو تو تمہیں رجوع کرنے کا حق ہے2:49دوسری مرتبہ طلاق دو تو تمہیں رجوع کرنے کا حق ہے حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ ابتدائے ہجرت میں جاہلیت کا دستور یہ تھا کہ عورتوں کو بار بار طلاق دی جاتی اور پھر ان سے رجوع کر لیا جاتا پھر طلاق دے دی جاتی پھر رجوع کر لیا جاتا کئی طلاقیں دیتے اور کئی مرتبہ رجوع کرتے اس طرح عورت کو سخت عذیت میں رکھا جاتا تو اللہ عز و جل نے قرآن حکیم کی یہ آیت اتار دی الطلاق دو چانس ہے طلاق دو مرتبہ ہے فَإِمْسَاكْ3:19پھر پکڑ لو پھر قابو رکھو پھر اپنی بیوی کو گھر میں بسانو یا تصریح بحسان یا پھر اس کو احسان کرتے ہوئے جو دینا ہے دے دلا کے اس کو آزاد کر دو اسی طرح خامن کو3:32طلاق دینے کے بعد رجوع کا حق اللہ دیتا ہے اس نقطے کو سامنے رکھنا اپنے ذہن میں بٹھانا ساری گفتگو میں کہ طلاق دینے کے بعد اللہ مرد کو رجوع کرنے کا حق دیتا ہے قرآن حکیم میں مالک فرماتا ہے جب تم اپنی عورتوں کو طلاق دو4:01اور وہ اپنی عدت گزار لیں ان کی عدت پوری ہو جائے اور پھر ان کو ان کے خامدوں سے رجوع کرنے پہ رکاوٹ نہ بنو اگر وہ معروف طریقے سے دوبارہ اکٹھے رہ کر زندگی گزارنا چاہے اس آیت سے وعدے ہوا کہ طلاق دینے کے بعد پھر اللہ عز و جل رجوع کا حق مرد کو دیتا ہے اس آیت کی شان نزول پہ آئیے غور کیجئے ایک صحابی4:26حضرت حسن بصری روایت فرماتے ہیں سی بخاری میں یہ حدیث ہے ایک صحابی ماقل بن یسار رضی اللہ عنہ وردہ نے اپنی بہن کا نکاح ایک شخص سے کیا اس نے ان کی بہن کو طلاق دے دی طلاق دینے کے بعد عدد گزر گئی دونوں میں علیدگی ہو گئی عدد گزرنے کے بعد یہ صحابی پھر نکاح کا پیغام لے کر اس صحابی کے گھر میں گئے4:52اور کہنے لگے میں تمہاری بہن سے نکاح کا پیغم لائیں تو کہنے لگے میں نے اپنی معزز بہن کا نکاح تو تم سے کر دیا تھا تم نے خود طلاق دی اللہ کی قسم اب میں تمہارا اپنی بہن کا نکاح تم سے نہیں کروں گا میں نے ایک دفعہ نکاح کیا تم نے طلاق دے کر میری بہن کو چھوڑ دیا5:11اب دوبارہ اپنی اس بہن کا نکاح تم سے نہیں کروں گا اس پر اللہ عز و جل نے قرآن حکیم کی یہ آیت اتار دی کہ اگر مرد اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور اس کے بعد عدد گزر جائے انائدگی ہو جائے اگر یہ عورت دوبارہ اپنے خامن سے رجوع کرنا چاہے ملنا چاہے جانا چاہے تو تم اس کے راستے میں رکاوٹ نہ بنو یہ صحابی کہتے ہیں آؤ نکاح کا پیغام لاؤ اب اللہ کا حکم آ چکا ہے اب میں اس نکاح کے درمیان رکاوٹ پیدا نہیں کروں گا5:39اس حدیث سے ثابت ہوا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دیتا ہے تو طلاق دینے کے بعد اللہ عز و جل کی شریعت اس کو اجازت دیتی ہے اس کو اختیار دیتی ہے کہ وہ عدت میں رجوع کر لے اور اگر عدت گزر جاتی ہے وہ رجوع نہیں کرتا تو عدت کے بعد پھر اس کو اللہ عز و جل نکاح کا موقع دیتا ہے کچھ لوگوں نے6:01الطلاق مرچان سے استدلال کرتے ہوئے اس کا مطلب یوں بیان کیا کہ اگر کوئی دو طلاق احناف کے ہاں یہ موقف بڑا مشہور ہے کہ اگر کوئی شخص دو مرتبہ الطلاق مرچان یعنی دو مرتبہ طلاق طلاق کہنے کے بعد فوری طور پر تیسری مرتبہ بھی طلاق کہ دے6:19طلاق طلاق دو مرتبہ تو قرآن میں آ گیا کوئی ساتھی تیسری مار بھی کہہ دیتا ہے طلاق طلاق طلاق تو پھر وہ اس کے لیے حلال نہیں ہو سکتی جب تک کسی اور آدمی سے نکاح نہ کر لے جب اس سے نکاح کرے گی پھر واپس آ سکتی ہے وگرنا واپس نہیں آ سکتی ہم کہتے ہیں کہ یہ مفہوم غلط ہے یہ مفہوم قرآن و حدیث کے خلاف ہے عقل کے خلاف ہے شریعت کی عدلہ کے خلاف ہے سب سے پہلے یہاں مرتن سے مرات6:48دو مرتبہ ہے یعنی مرتبہ بعد مرتبہ ایک بات کے بعد دوبارہ مرتبہ تقرار نہیں ہے اس نتائن نہیں ہے کہ دو دفعہ بلکہ دو مرتبہ دو موقع ہیں لغت عرب کے اندر مرتبہ کا معنی لیا جاتا ہے مرتبہ بعد مرتبہ اور اس کی دلیل ہمیں قرآن حکیم دیتا ہے آئیے غور کیجئے سورة توبہ کی ان آیات پر7:11ایک مرتبہ یا دو مرتبہ دوسرے مقام پہ اللہ مالک مسلمانوں کو حکم دیتا ہے7:37اور نبالک بچے ہیں یہ تین موقعوں پر تین مرتبہ تم سے اجازت لے کر تمہارے پاس آئیں اور وہ موقع کون سے ہیں وہ اوقات کون سے ہیں فجر سے پہلے زہر کے بعد اور عشاء کی نماز کے بعد یہ سلاسہ مرات سے مرات ایک ہی جگہ پر تین بار نہیں تقرار نہیں بلکہ الگ الگ موقع ہیں الگ الگ چانس ہیں الگ الگ وقت ہے الگ الگ پوزیشن ہے8:06اور دوسری مثال آپ میں سے اکثر بھائیوں نے حج کیا ہوگا جنہوں نے نہیں کیا اللہ ہم سب کو ایمان پر رہتے ہوئے حج کرنے کی توفیق حطا فرمائے اور ہماری اس عبادت کو قبول فرما کے جنت میں جانے کا سبب بنائے جب حاجی رمی کرتا ہے کتنی کنکرییں مارنی ہوتی ہے جی سات انسان سات کنکرییں موٹھی میں لے اور ایک ہی دفعہ مار دے کیا خیال ہے ادا ہو جائیں گی کیوں8:37سات کنکریے مارنی ہے نا تو سات مار دی سات کنکریے الگ الگ ایک دو تین اس طرح کنکریے مارنی پڑیں گی جب سات کنکریے اکٹھی ماری جائیں تو وہ ایک کہلاتی ہیں تین طلاق کا فائر مار جائے وہ بھی ایک کہلاتی ہیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہتین طلاق اور حلالہ4 / 131تین طلاق اور حلالہ - 16:012تین طلاق اور حلالہ - 28:563تین طلاق اور حلالہ - 38:564تین طلاق اور حلالہ - 48:565تین طلاق اور حلالہ - 58:566تین طلاق اور حلالہ - 68:567تین طلاق اور حلالہ - 78:568تین طلاق اور حلالہ - 88:569تین طلاق اور حلالہ - 98:5610تین طلاق اور حلالہ - 107:4711تین طلاق اور حلالہ - 117:4712تین طلاق اور حلالہ - 127:4813تین طلاق اور حلالہ - 137:47اگلی: قسط 5→