Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 21admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00نہیں ہوتا ہے یعنی دل میں داخل ہو کے وسوسے نہیں ڈالتا ہے تب رہا کہ اس کی ناک میں بیٹھ کے ضرور وہ رات گزارتا ہے بات سمجھ میں آ رہی ہے یہ توجیح حافظ ابن حجر رحمت اللہ علیہ نے کی ہے اور وہ یہ شیطان ناک کے اوپر کیوں بیٹھا ہے ناک کے اندر بیٹھ کے کیوں رات گزارتا ہے وہ موقع کی تلاش میں ہوتا ہے کہ کوئی موقع ملے اور اس کے دل کے اندر ہم داخل ہو کر کے اور اس کے دل کے اندر فساد اور بگاڑ پیدا کریں بات سمجھ میں آئی0:29یہ ہے اس حدیث کا مفہوم شیطان کے بڑے ہی خبیص اور بڑے ہی بھیانک پلاننگ بھی کرتا ہے شیطان اس کے بڑے ہی خطرناک پلاننگ بھی ہوتے ہیں چنانچہ محمد احمد میں صحیح روایت سے حضرت عبداللہ ابن مسعود سے یہ بات ثابت ہے کہ حضرت عبداللہ ابن مسعود فرماتے ہیں کہ شیطان لوگوں کی مجلسوں میں جو لوگ اللہ کی عبادت میں1:01اللہ کی بندگی میں یا اللہ کے ذکر و عذکار میں مشغول ہوتے ہیں مثال کے طور پر یہ مجلس رہی ہوئی ہے اللہ کا ذکر ہو رہا ہے اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہو رہا ہے تو شیطان یہاں پر ہر ایک کے پاس آتا ہے اور یہ کوشش کرتا ہے کہ اس مجلس کو کسی طرح سے منتشر کر دے تاکہ یہ اللہ کا ذکر نہ ہو اس کے رسول کا ذکر نہ ہو سب کے دلوں کے اندر وسوسیں ڈالتا ہے لیکن جب وہ راہ نہیں پاتا ہے اس مجلس کو توڑنے کے لیے تو باہر نکلتا ہے1:29باہر نکل کے ان لوگوں کی مجلسوں میں جاتا ہے جو دنیاوی معاملات میں دنیاوی کاموں میں مشغول ہیں دنیاوی مجلسوں میں گپ شپ مار رہے ہیں تو ان کے دلوں میں جا کر کے وہ فساد پیدا کرتا ہے انہیں کسی بات کے اوپر جھگڑا کرنے پر مجبور کرتا ہے چنانچہ وہ لوگ آپس میں لڑنے لگتے ہیں تو یہ مجلس جو اللہ کی عبادت اور اللہ کے ذکر کے لیے مشغول ہوتی ہے یہ مجلس1:55اٹھ کر کے جا کے ان لوگوں کو جو ہے جھگڑے کو مٹانے اور اس کے دفاع کرنے کے لیے پہنچ جاتی ہے اس طرح سے شیطان اپنے ہیلے میں کامیاب ہو جاتا ہے تاکہ اس مجلس کو جو بیٹھ کر کے اللہ کے ذکر اور عذکار میں مشغول ہیں اس مجلس کو کسی طرح سے بھی منتشر کریں کتنا خطرناک پلانی ہے اس کی دیکھیں آپ کتنی خطرناک پلانی ہے اس کی کہ داریکلی اگر آپ کو نہیں اس نے منتشر کر پایا تو چند دنیا دار لوگوں میں فتنہ کر کے اور آپ کو بہرحال منتشر کر دیا تاکہ آپ د2:25تو اس طرح سے شیطان کی بہت اہم بہت خطرناک پلانی ہوتی ہے آپ اس کو سمجھنے کی کوشش کریں اسی طرح سے احادیث میں آتا ہے کہ شیطان کے بہت بڑے لشکر ہوتے ہیں شیطان کی ضروریت ہوتی ہے شیطان کے پاس ایک بہت بڑا لشکر ہوتا ہے اس کی فوج ہوتی ہے جو لوگوں کو فتنے میں ڈالنے کے لیے لوگوں کو آہ2:45اور گمراہی اور ضلالت کی طرف مائل کرنے کے لیے وہ شیطان اپنے کارندوں سے اپنے جو چیلے ہوتے ہیں اس کے اور اس کے جو فوج ہوتی ہے اس کو کام ملیتا ہے چنانچہ صحیح مسلم کی روایت میں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہوں سے یہ حدیث مروی یہ کہتے ہیں کہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اِنَّ اِبْلِيسَ يَوَعْ عَرْشَهُ عَلَى الْمَاءِ ابلیس کا تخت پانی کے اوپر لگتا ہے ابلیس اپنا تخت3:18تو پانی کے اوپر بشاتا ہے اپنے اس کے جتنے بھی چیلے چاپڑ ہوتے ہیں سب اس کے پاس آتے ہیں تو ایک ایک جھنڈ ان لوگوں کو حکم دیتا ہے کہ جاؤ اب لوگوں کو فتنے اور آزمائشوں میں مبتلا کرو چنانچہ وہ گروپ مختلف گروپ دنیا کے اندر منتشر ہوتے ہیں تو شیطان سے ان میں سے زیادہ قریب وہ ہوتا ہے جو بھیانت سے خطرناک سے خطرناک کام کر کے آتا ہے چنانچہ3:53جب وہ گروپ فتنے میں ڈال کر کے واپس لوٹتا ہے شیطانوں کا تو وہ شیطان پوچھتا ہے کیا کیا تم نے تو کہتا ہے کہ فال تو کذا وہ کذا میں نے فلان کے ساتھ ایسے ایسے کیا تو کہتا ہے کہ کوئی اچھی بات تم نے نہیں کی پھر دوسرا آتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میں نے ایسا ایسا کیا تو اسے بھی یہی بات کہتا ہے تیسرا آتا ہے گروپ وہ کہتا ہے کہ میں نے اس آدمی کے پیچھے پڑھ کے4:23یہاں تک میں نے اس کو گبراہ کیا کہ اس کی بیوی اور اس کے درمیان میں نے تفرقہ ڈال دیا جدائی پیدا کر دی تو شیطان کہتا ہے تو شیطان اسے اپنے قریب کرتا ہے کتنا اچھا ہے تو اور کتنا اچھا کام کر کے آ رہا ہے اور آمش کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا تو اس شیطان کو اٹھ کر کے پکڑ کے چمٹ جاتا ہے اس سے اور کہتا ہے بڑی اچھی بات کر کے آیا ہے4:52تو اس حدیث میں جہاں پر ہمیں یہ معلوم ہوا کہ شیطان کے گروپ لوگوں کے اندر فتنے پیدا کرتے ہیں وہیں ہمیں یہ بھی بات معلوم ہوئی کہ شیطان سب سے زیادہ خوش اس بات پر ہوتا ہے کہ میہ اور بیوی کے درمیان کس طرح سے جدائی پیدا کرے اس لیے اس حدیث کے اندر تمام شادی شدہ لوگوں کے لیے تمام ازدواجی زندگی گزارنے والوں کے لیے تمام5:16گھرے لو زندگی گزارنے والوں کے لیے بہت بڑی نصیحت ہے کہ اس طرح کا اگر کوئی ماحول میہ بیوی میں پیدا ہو جائے تو انہیں فوری طور پر جو ہے عوض باللہ پڑھنا چاہیے اور یہ دل میں سوچنا چاہیے کہ اس شیطان داخل ہو گیا ہے اور کسی نہ کسی طرح سے میہ بیوی کے اندر جدائی پیدا کرنا چاہتا ہے سمجھ میں آرہی ہے بھائی اس لیے آپ لوگوں کے لیے بھی اس میں نصیحت ہے ہاں5:36یہ نہیں کہ فوراں ناک کے اوپر مکھی بھی نہ بیٹھنے دیں اور غصے میں لال پیلا ہو کر کے اور کیا کہتے ہیں بیوی کو طلاق دے دیں یا بیوی سے جدہ ہو جائیں ہرگز نہیں بلکہ یہ شیطانی عمل ہوتا ہے اسی طرح سے اسی قسم کے ایک اور حدیث آتی ہے حضرت ابو موسیٰ آشری کہتے ہیں کہ جب صبح ہوتی ہے تو ابلیس روی زمین پہ اپنے لشکروں کو بھیجتا ہے تو کوئی آکے کہتا ہے کہتا ہے کہ میں نے فلانے مسلمان کو گمراہ کر دیا6:07میں نے اس کو صحیح راستے سے بھٹکا دیا تو اسے جو ہے وہ شیطان اسے بہت خوش ہوتا ہے اس سے پھر کہنے والا کہتا ہے میں فلا آدمی کے پیچھے برابر لگا رہا لگا رہا یہاں تک کہ اس نے اپنے بیوی کو طلاق دے دیا6:30تو شیطان کہتا ہے کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ وہ اس سے شادی کر لے پھر تیسرا کہتا ہے کہ میں فلا آدمی کے پیچھے لگا رہا لگا رہا یہاں تک کہ وہ اس نے زناکاری کر لی پھر وہ کہتا ہے ہاں تو نے یہ کام کیا ہے پھر دوسرا کہتا ہے کہ فلا نے کو شراب پلا دیا فلا کو ہم نے اس قدر گمراہ کیا کہ وہ اور غصے میں لائے کہ فلا نے فلا کو قتل کر دیا6:54تو اس طرح سے وہ بہت خوش ہوتا ہے ان کاموں سے یہ حدیث مسند احمد اور ابن حبان کے اندر ہے جس کو اللہ معالبانی حضرت اللہ نے صحیح قرار دیا ہے تو اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ شیطان کے جو لاو لشکر ہیں یہ لوگوں کے اندر کس طرح سے فتنے پھیلاتے ہیں7:09اسی طرح سے شیطان جو ہے نمازوں کے اندر وسوسے بھی رالتا ہے چنانچہ صحیح مسلم کی روایت میں آتا ہے حضرت ابو العالیٰ کہتے ہیں کہ عثمان ابن ابو العاص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بہت بڑے صحابی ہیں وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے انہ شیطان قد حال بینی و بین صلاتی و قراتی یل بسو علیہ7:29صحابی نے کہا اللہ کے رسول شیطان آیا اور میری نماز اور میرے قرط کے درمیان جب میں تلاوت کر رہا تھا نماز میں تو اس کے درمیان داخل ہو گیا اور جو ہے مجھے تنگ کرنے لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ذاکر شیطانن وہ شیطان ہے یعنی صحابی نے کہا پتہ نہیں کونسی چیز تھی نماز میں مجھے تشریش کر رہی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ شیطان ہے یقال لہو خنزب اس کا نام خنزب ہے7:54یعنی جو نماز میں تمہیں تشریش پیدا کرتا ہے اس کا نام کیا ہے شیطان کا خنزب ہے فَإِذَا أَحْسَسْتَهُ جب تمہیں ایسا کچھ محسوس ہو فَتَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنْهُ تو عوض باللہ کہیں عوض باللہ کہیں وَطْفُلْ عَلَىٰ يَسَارِكَ سَلَاسًا اور اپنے بائیں طرف تین دفعہ تھوکو اپنے بائیں طرف8:16تین دفعہ تھوکو گے تو اس طرح سے شیطان کو اللہ تعالیٰ تم سے دور کر دے گا تو اس حدیث سے ہمیں ایک علاج بھی معلوم ہوا کہ اگر نماز میں شیطان اس طرح سے تشویش پیدا کرے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اعوذ باللہ کہہ کے تین دفعہ اپنی بائیں طرف تھوکو یعنی تو ہلکے ہلکے تھوک لو اس طرح سے شیطان سے اللہ تعالیٰ تمہیں نجات دے دے گا8:38تو اس حدیث سے ہمیں معلوم ہوا کہ شیطان جو ہے نمازوں کے اندر وسوسے بھی پیدا کرتا ہے اسی طرح سے شیطان لوگوں کو بھولاتا بھی ہے کوئی بات یاد ہے اللہ کے احکام ہیں اللہ کے فرامین ہیں اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قوانین ہیں وصول ہیں حدیثیں ہیں آپ سنتے ہیں لیکن جناب علی اس کان سے سنا آپ نے اور اس کان سے آپ نے باہر نکال دیاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے21 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Berikutnya: Episode 22→