Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 25admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00دیکھو تم اتنی نمازیں پڑھ رہے ہو روزے پڑھ رہے ہو سب کچھ کر رہے ہو بڑے بھاری موحید ہو یہ کام نہیں ہوسا تھا فلانے دربار میں چلو فلانے بابا کے ہاں چلو فلانے ہاں چلو اگر آپ مضبوط نہیں ہیں تو جنابِ عالی جا کے وہاں اس کے ہاتھ چومیں گے پیر چومیں گے اس کو جو کہے گا وہ کریں گے جس طرح سے کہے گا اسہاں کریں گے وہاں شیطان نے آپ کو گمراہ کر دیا خلاص خلی ولی وہ خود چھوڑی کر کے آپ کے ساتھ چلا جائے گا اس0:27کہ وہی نفع اور نقصان کا مالک ہے وہی جو شاہے گا کرے گا تو آپ فوری طور پر توبہ کریں گے اور ہٹائیں گے تو اللہ حضور اللہ شریف جو مقدر میں لکھے گا وہ لکھا ہوگا وہی ہوگا دوسرا اسٹیپ کیا ہے جب آدمی اس سے نومید ہو جاتا ہے کسی موحید سے تب اسے بیدات اور فسق و فجور اور بیداتوں کے اندر ملویس کرتا ہے بیدات کے اندر چرانچے زناکاری بدکاری چوری گھٹیاہی بدکاری0:56بدکاری ان تمام سب چیزوں سے زیادہ پسندیدہ چیز شیطان کے نزدیک بدات کے اندر ملوث کرنا ہے کیوں اس لیے کہ جب کوئی آدمی کوئی بدات کا کام کرتا ہے تو وہ چاہے ارادی طور پر یا غیر ارادی طور پر شعوری طور پر یا غیر شعوری طور پر جان بوجھ کر یا نہ جان بوجھ کر المہم وہ کسی طرح سے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دشمنی میں ملوث ہوتا ہے نمبر دو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا منکر ہوتا ہے1:24بات سمجھ میں آ رہی ہے چاہے وہ کہے نہ کہے علم ہے یا نہیں ہے وہ بات الگ ہے وہ کسی طرح سے ملوث ہوتا ہے اس لیے کہ بدات جو ہوتی ہے یہ انبیاء اور رسول کے دعوت و تبلیغ کے مخالف ہوتی ہے بدات کبھی سنت نہیں ہو سکتی ہے جہاں سنت ہوگی وہاں بدات نہیں جہاں بدات ہوگی وہاں سنت نہیں اس لیے اور دوسری چیز یہ ہے کہ یہی بدات کفر اور شرک کا دروازہ بھی ہے بدات1:51کفر اور شرک کا دروازہ بھی ہے جب آدمی بیدات کرنے لگا تو پھر یوں سمجھ لو کہ وہ کفر اور شرک کے دروازے میں داخل ہونے کے قریب ہے چنانچہ بہت سارے آج ہمارے یہاں لوگ ہیں اپنے آپ کو بہت بھاری معاہد کہتے ہیں یہ ہم بڑے بڑے معاہد لیکن بیدات ان کی رگ رگ میں کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے وہ ان کو پتا نہیں ہے وہ بتا بھی ہے خبر بھی ہے2:09لیکن وہ توبہ نہیں کرتے کیوں یہ بھی ایک سبب ہے کہ آدمی جب بداد کرتا ہے تو اسے توبہ کی توفیق بھی نہیں ہوتی ہے کیوں وہ جو کام عمل کر رہا ہوتا ہے وہ یہ سوچتا ہے یہ بڑا نیکی کا کام ہے بڑا اچھا کام ہے تو شیطان2:24اس کی نظروں میں اس عمل کو اس کام کو اس بدات کو مزین اور آراستہ کر دیتا ہے اور اسے خوشنما بنا دیتا ہے اس لیے اسے توبہ کی بھی توفیق نہیں شرابی کبابی بدکار زناکار کو اللہ تعالیٰ کبھی توبے کی توفیق دے دیتا ہے لیکن ان بدتیوں کو اللہ تعالیٰ بہت کم ایسے ہیں اللہ مرحم اللہ کہ انہیں توبے کی توفیق ہوتی ہے کیوں یہ وہ کام کرتے ہیں نیکی سمجھ کر کے کیا سمجھ کر کے2:49نیکی سمجھ کر کے جوتا مارتے ہیں دوستی کی آن میں محبت کر کے جوتا مارتے ہیں سمجھ رہے ہیں تو یہ اس لیے ایسے لوگ کبھی صدر نہیں سکتے جلدی چنانچہ اللہ وحدہ لا شریک نے اس سلسلے میں فرمایا ہے قرآن کریم کے اندر کہ یہ لوگ وہ ہیں جن کے نظروں میں زینہ لہم الشیطان و عامالہم شیطان نے ان کی نظروں میں ان کے عامال کو مزین و آراستہ کر دیا ہے3:14جب آدمی جب وہ شیطان کوشش کرتا ہے اس کو بیدات میں ملوث کرنے کے لیے لیکن جب وہ آجیز آجاتا ہے کہ چلو بھائی اس کو بیدات کہہ رہا یہ کر وہ کر یہ کر تیجہ چالیس واں سویند یہ وہ دنیا جو ہمارے ہاں بیدات رائج ہے میرے بھائی کہنے کی کیا ضرورت ہے تو جب ناومید ہو جاتا ہے تو پھر کیا کرتا ہے تو پھر اب وہ یہ سوچتا ہے اب اس کو کیسے ہم شکار کریں تو تیسرے مرحلے پہ کیا آتا ہے یعنی ساتھ نہیں چھوڑتا ہے3:39وہ کوئی نہ کوئی عیب میں ملوث کرتا ہے تیسرے ملحہ میں آتا ہے اور وہ یہ ان کے وہ کیا کرتا ہے کہ ان کو گناہ کبیرہ کے اندر گناہ کبیرہ کے اندر ملوث کرتا ہے چل بھائی بیدارت نہیں کیا ٹھیک ہے چل زناکاری کر لے چل بدکاری کر لے یعنی کسی نہ کسی ناہیے سے ان کو بدکاریوں کے اندر ملوث کرنے کی کوشش کرتا ہے اور وہ اس کے بشارے4:06اللہ نے اگر رحم فرمایا تو ٹھیک ہے نہیں تو وہ اس کے شکار ہو جاتے ہیں اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا اِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَا أَن تَشِعَ الْفَاحِشَةَ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وہ لوگ جو مومنوں کے اندر بدکاریوں کو بےہائیوں کو پھیلانا چاہتے ہیں اور اس کے لئے تگو دو کر رہے ہیں کوشش کر رہے ہیں اللہ نے فرمایا ان کے لئے دنیا اور آ4:35زندگی کے اندر بھلے آپ بدات سے محفوظ ہیں لیکن ایسا عمل نہ کریں جس کی وجہ سے مومنین فتنے کے اندر پڑھیں انہیں آپ ذریعہ بنیں حرام کاری بدکاری کا اور برائی کسی بھی ذریعے سے آپ پھیلانے کی کوشش کریں اللہ تعالی نے دنیا میں بہت سارے حلال روزیاں رکھی ہوئیں آپ حلال روزیاں کی جستجو اور تلاش کریں تو اس طرح سے4:56شیطان انہیں فسق و فجور کے اندر ملوث کرتا ہے لیکن جب بندہ توبہ کر لیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے توبے کو قبول فرما لیتا ہے اور وہاں شیطان زلیل اور رسوہ ہو کر کے چلا جاتا ہے تو آدمی جب کبھی اس طرح کی برائیوں کے اندر ملوث ہو جائے5:12کبیرہ گناہوں کے اندر زناکاری بدکاری کے اندر اللہ سے وہ فوری طور پر توبہ کر لے تو شیطان ظلیل اور رسوہ ہو کے وہاں سے بھاگ جاتا ہے چوتھا مرتبہ یہ ہے چوتھا درجہ شیطان کس طرح سے داخل ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ جب آدمی کبیرہ گناہوں سے بھی بچ گیا تو وہ سوچتا ہے کہ اب اس کو چھوٹے چھوٹے گناہوں کے اندر ملویس کرو اور ظاہر ہے کہ جب یہ چھوٹے چھوٹے گناہ جمع ہو جائیں گے تو آدمی ہلا کر برباد ہو جائے گا5:37چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو چھوٹے چھوٹے گناہوں کو بھی حقیر سمجھنے سے بچو کیونکہ یہ چھوٹے چھوٹے گناہ دلوں کے اندر فساد پیدا کرتے ہیں اور ایک روایت کے اندر آتا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ آدمی جب کوئی چھوٹا بھی گناہ کرتا ہے تو اس کے دل کے اندر ایک دب دھبا پڑ جاتا ہے5:59توبہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ سے تو پھر اس کا دل آئینے کی طرح صاف ہو جاتا ہے لیکن اگر وہ توبہ نہیں کرتا ہے تو وہ دھبا پھر دوسرا گناہ تیسرا گناہ چوتھا گناہ اس طرح کر کر کے وہ پورا دل اس کا سیاہ ہو جاتا ہے اس لئے کبھی اس طرح کے گناہ بھی سرزد ہوں تو اللہ وحدہ اللہ شریف سے فوری طور پر توبہ کرتا ہے توبہ کرنا چاہیے یہ تو ہو گیا چھوٹے چھوٹے گناہوں کے اندر ملاویس کرنا شیطان ایک اور درجہ ہے گمراہ کرنے کا وہ کیا ہے وہ یہ ہے کہ6:28ایسے کاموں میں آپ کو فسا دیتا ہے آپ کا دل ایسے کاموں میں لگا دیتا ہے جو اہم اہم کام ہیں وہ چھڑوا کے ایسے کاموں میں لگا دیتا ہے جس میں کوئی ثواب اگرہ نہیں ہے یعنی آپ کے ذہن اور دماغ میں یہ تصور بٹھا دیتا ہے کہ یہ چھوٹے چھوٹے کام ہیں یہ بہت بڑے ہیں اگر یہ ضائع ہو گئے تو سمجھو سب ضائع ہو جائیں گے اس طرح کا تصور بٹھا دیتا ہے حالانکہ وہ جائز ہیں6:58وہ جائز ہیں لیکن وہ چھوٹے چھوٹے کاموں میں آپ کو مشغول کر دیتا ہے مباہ ہیں جیسے سونا آدمی نید لینا یہ جائز ہے لیکن ایک آدمی صبح سوئے تو بارہ بجے اٹھے ایک آدمی رات کو مغرب کے ٹائم سوئے تو جنابِ عالی وہ نو بجے اٹھے سونا جائز ہے حلال ہے حرام نہیں ہے لیکن آدمی جب اس کسرت کے ساتھ سوئے گا تو کب اللہ کو یاد کرے گا7:26بھلے وہ نماز پڑھتا ہے متقی ہے معاہد ہے بدتی نہیں ہے کبیرہ گناہوں سے بچتا ہے چھوٹے گناہوں سے بھی بچتا ہے لیکن حلال کاموں میں مباح کاموں میں بھی اس کو قسرت نوم اسی طرح سے زیادہ زیادہ کھانا کھانا یہ بھی شیطانی عمل ہے دیکھ کر کے فوری طور پر ٹوٹ پڑنا جانوروں کی طرح کھانوں کے اوپر جائز ہے7:46اسی طرح لباس کپڑے جوتے شوق اور اسی تظیر اور آرائش کے اندر وہ فسا رہتا ہے ہمیشہ اچھے سے چکھو اچھے سے چپ پینو اچھے سے چکھو اسی کے اندر وہ فسا رہتا ہے ٹھیک ہے وہ موحید ہے سب کچھ لیکن اس طرح بھی شیطان اس کے دلوں کے اوپر حملے کر کے اس کے اندر اس کو مشغول رکھتا ہے اور اس طرح سے آدمی جو ہے آدمی کے اوپر وہ اپنا تسلط جمانے کی کوشش کرتا ہے چھتا درجہ گمراہ کرنے کا اس کا یہ بھی ہوتا ہے کہ کوئی کام اف8:18اور کوئی کام غیر افضل ہے ٹھیک ہے جائز ہے لیکن غیر افضل ہے تو آدمی کو شیطان افضل کام چھڑوا کے غیر افضل میں ملوث کر دیتا ہے اور اس کے دل کے اندر ڈال دیتا ہے یہ سب کیوں کر رہے ہیں یہ کرو اس کے اندر زیادہ فائدہ اور اس طرح سے شیطان مسلسل اس کو دیتا رہتا ہے یہ افضل ہے یہ نہیں یہ نہ کرو یہ غیر افضلوں میں فسائے رہتا ہے8:42چنانچہ میں آپ کو بتاؤں اس کی بہت ساری مثالیں ہیں اور اس چیز میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت ساری خیر اور بھلائی کی چیزیں بتائیں یہ افضل ہے یہ افضل ہے یہ افضل ہے یہ افضل ہے لیکن اس کے دلوں کے اندر شیطان غیر افضل چیزیں ڈال کر کے اس کو گمراہ کرتا ہے چنانچہ جب یہ چھے چیزوں سے وہ اور ناومید ہو جاتا ہے تو پھر وہ کیا کرتا ہے جب یعنی وہ دیکھتا ہے کہ نہیں بھائی یہ غیر افضل چیزوں کے اندر نہیں فس رہا ہے9:08بلکہ ہمیشہ بس صحیح صحیح حدیثوں کے اوپر صحیح صحیح باتوں کے اوپر افضل چیزوں کے اوپر عمل کر رہا ہے تو پھر اپنے ساتھیوں کو اس کے پیچھے لگا دیتا ہے دیکھو اب یہ تو بہت بڑا پکا آدمی ہے بھائی9:18اب اس کے پیچھے لگ جاؤ اور اس کو جو ہے کوئی نہ کسی نہ کسی طرح سے اس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرو اس میں انسانوں کو بھی لگا دیتا ہے اس کے پیچھے شیطانوں کو بھی لگا دیتا ہے اور شیطان جو ہوتے ہیں جیسا کہ میں نے بتایا ہے کہ یہ انسانوں میں بھی ہوتے ہیں جناتوں کے اندر بھی ہوتے ہیں چنانچہ جب آدمی اس طرح کا موحد ہو جاتا ہے متبع سنت ہو جاتا ہے کبیرہ گناہوں سے بچنے لگتا ہے چھوٹے گناہ بھی نہیں کرتا ہے اسی طرح سے اخ9:43اچھی اچھی عامال جو نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل عامال ہیں ان کے اوپر عمل کرتا ہے اور کسرتے زیادہ سوتا ہوتا بھی نہیں زیادہ کھاتا ہے یعنی جائز چیزوں میں بھی وہ اختصار درمیانی درمیانہ روی اختیار کرتا ہے تو پھر شیطان انسانوں کو بھی اس کے پیچھے لگا دیتا ہے انسانوں کو بھی پیچھے لگا دیتا ہے ارے بھئی یہ تو بہت بڑا ملہ ہو گیا یہ تو بہت بڑی متقی اور پریزگار ہو گیا یہ تو اور اس کے پیچھے لگاTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے25 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Berikutnya: Episode 26→