Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 47admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00ان کو بڑے معظم اور سید کے لقب سے یاد کرنا یہ حرام ہے اسلام کے اندر نہیں کہنا چاہیے یعنی کوئی بدبیدتی ہے کوئی فاسق و فاجر ہے کوئی منافق آدمی ہے اس کو جو اس طرح سے کہنا اسی طرح سے بول اور چال میں بول اور چال میں ایسا لفظ استعمال کرنا جو مشترک یعنی جو مشترک لفظ ہو جیسے0:29یعنی مشترک اللہ کے لئے بھی ہو اور بندوں کے جیسے یہ کہنا کہ ماشاءاللہ و انت جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں جو اللہ چاہے اور آپ چاہیں اس سے بھی زبان کی حفاظت کرنا کیوں یہ شرک ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک صحابی آیا انہوں نے کہا ماشاءاللہ و شیط اے اللہ کے نبی جو آپ چاہیں اور اللہ چاہیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اجعل تنی للہ ندہ0:58کیا تُو نے مجھے اللہ کا شریک بنا دیا بھئی یہ کہو کہ جو آپ چاہیں جو اللہ چاہے پھر آپ چاہیں تو اور کے بجائے پھر کہو اور کے بجائے کیا کہو بھئی اللہ دے گا پھر آپ جو دینا چاہیں دے دیں یہ نہیں کہ اللہ دے گا اور آپ دیں گے نہیں اللہ دے پھر آپ دیں یہ نہیں اور نہیں کہنا چاہیے اور کیوں یہ اللہ اور بندوں کے اندر مشترک کا لفظ ہے اسے بچنا چاہیے1:26اس سے بھی زبان کی حفاظت کرنا بول چال میں اسی طرح سے بارش ہوئی تو بجائے یہ کہنے کہ اللہ کے فضل و کرم سے بارش ہوئی یہ کہنے کہ فلانہ ستارہ جب فلانہ برج میں پہنچا تب بارش ہوئی فلانے کی وجہ سے بارش ہوئی فلانے بابا فلانے جگہ پہنچے تو بارش ہوئی فلانے حضرت یہ حرام ہے اسلام اس سے بھی یہ شرک ہے اس سے بھی زبان کی حفاظت کرنا اسی طرح سے کھانے وغیرہ کو عیب لگانا کھانا کیسا بھی ہے1:54اس کی برائی کرنا یا اس میں عیب لگانا اس میں یہ ہے اس میں یہ اب کوئی چکوک رہا ہے کھانا تو اس میں یہ کہہ سکتا ہے کہ بھائی اس میں دال میں نمک زیادہ ہے یا نمک کم ہے یہ عیب نہیں لیکن کھانا ہونا کھا لیا پیڑ بھر گیا تو اب کھانے کی برائی ایسا تھا ویسا تھا اور زیادہ تر یہ پارٹیوں میں چلتی ہے اور اس میں لوگ ملوث ہیں خاص طور سے گیارہمی اور آمی میں زیادہ چلتی ہے یہ چیزیں نہیں اس کا خاص احتمام ہوتا ہے اقیقہ ہے قربانی ہے اس میں تیز وز نمک ہو2:23سب عقیدت محبت میں کھا لیتے ہیں لیکن یہ برسی ورسی جو منائی جاتی ہے کہ یہ دو ایم چالیس میں چٹے پتے اور یہ کھچڑے پچڑے جو چلتے ہیں حلوے مانڈے اس میں خوب نمک مک دیکھا جاتا ہے اسی طرح سے تین آدمی ہیں تو سرگوشی کرنا دو کو چھوڑ کر ایک کو چھوڑ کر دو آدمی کان میں مو میں مو ڈال کر کے باتیں کریں تیسرے کو چھوڑ دیں2:46حرام ہے اس سے بھی زبان کی حفاظت کرنا اسی طرح سے مسجدوں کے اندر کوئی چیز آپ کی غائب ہو گئی کہاں اور آپ مسجد میں اعلان کر رہے ہیں آ کر کے کہ بھائیو میری بکری غائب ہو گئی ہمیں بکری غائب ہوئی بھائیا تو مسجد میں کیوں ڈھوڑنے آتے ہیں باہر جا گئے کھیتوں تو میں ڈھوڑو مسجد میں آ کے آپ اعلان کریں کہ ہماری بکری غائب ہو گئی ہے تو یہ جائز نہیں ہے اس سے بھی زبان کی حفاظت کرنا اسی طرح سے اللہ کے علاوہ کسی اور کو مدد کے لیے یا ف3:14یا فلانے پیر پکن پان پٹن یا برہنہ پیر المدد یا ہٹیلے شاہ المدد یا فلانے کھٹیلے شاہ یا کھوتے شاہ یا دنیا بھر کا جو چلتا ہے ان تمام لوگوں کو مدد کے لئے بکانا یا غوث پاک المدد یا بابا خوجہ بندہ کے صدرات المدد یہ تمام سب چیز ہیں اس سے بھی زبان کی حفاظت کرنا یہ بھی اس سے بھی زبان کی حفاظت کرنا اللہ کے علاوہ غیروں سے مدد طلب کرنے سے بھی زبان کی حفاظت کرنا تو میرے عزیزوں3:41اور یہ چند باتیں ہیں جن سے کی زبان کی حفاظت ضروری ہے سمجھ رہے ہیں تب اگر اس سے آپ نے اپنے زبان کو محفوظ کر لیا تو انشاءاللہ تعالیٰ شیطان آپ کے اوپر راہ نہیں پاسکتا ہے اور اگر ان میں سے کسی بھی چیز میں آپ داخل ہوئے نا تو پھر گئے پھر کام سے اگر اللہ کو چھوڑ کے غیروں کو پکارا تو پھر خلاص شیطان اسی کے پیچھے لگا دے گا یا آپ نے دو آدمی بیٹھے ایک آدمی بیٹھا ہوا دو آدمی آپس میں بات کر رہے ہیں تیسرے کے د4:10اور کہہ گا دیکھ تیرے خلاف مارنے کے لیے یہ لوگ پلان بنا رہے ہیں تیرے کو مات ڈالیں گے اب وہ بھیڑ پڑا جھگڑا ہو گیا بھائی تم دونوں کیا باتیں کر رہے ہو کھزر پھزر لگائے بعض لوگ ہوتے ہیں تین ساتھی سفر کر رہے ہیں تو بجائے ایک کے ساتھ بات نہیں کرتے دو کھزر پھزر کھزر پھزر لگائے رہے ہیں یہ حرام ہے اس سے شیطان بہرحال یہ وہ طریقے ہیں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ وہ راستے ہیں دروازے ہیں جو اللہ کے نبی4:37ان دروازوں سے شیطان تمہارے اندر داخل ہو سکتا ہے اٹھرہما تدبیری طریقہ کیا ہے شیطان سے بچنے کا اپنے پیٹ کی حفاظت کرنا آپ نے آنکھوں کی حفاظت دیکھ لی سن لی اور زبان کی حفاظت اس پیٹ کی بھی نا یہ پیٹ نہ ہوتا تو بھینٹ نہ ہوتی لوگ کہتے ہیں یہ پیٹ یہ جہنم کا کندہ یہ کبھی نہیں بڑے گا آدمی کا اس کی وجہ سے آدمی بہت کچھ کرتا ہے اس پیٹ کی بھی حفاظت کرنا اس پیٹ کی حفاظت کس طرح سے کرنا5:08چنانچہ میں آپ کو بتاؤں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس تعلق سے بہت ساری تعلیمات ہمارے سامنے رکھی ہیں اس پیٹ کی حفاظت اس طرح سے کرنا کہ سود کھانے سے اس پیٹ کو بچانا اس پیٹ کے اندر کوئی ایسا لقمہ نہیں جانا چاہیے جو سود یا حرام کا ہو سود خوری کا ہو اس سے آپ اپنے آپ کو بچانا چاہیے اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کریم میں فرمایا ہے5:43وہ آیتِ کریمہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قلو من طیباتی ما رزقناکم اے لوگو جو پاک اور حلال چیزیں ہیں جو ہم نے تمہیں روزی دی ہیں وہ کھاؤ وہ اپنے پیٹ میں حلال اور پاک چیزیں اپنے پیٹ کے اندر ڈالو اور حرام چیزوں سے تم پرہیز کرو چنانچہ اس تعلق سے میں آپ کو بتاؤں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بدلایا یعنی سود کھانے سے6:07سود کھانے کے سلسلے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی واضح حدیث آتی ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حضرت ابو حریرہ کی روایت کہ اشتنبوا سبع الموبقات کہ اے لوگو سات ہلاک کرنے والی چیزوں سے بچو سات ہلاک کرنے والی چیزیں ان سے بچو انہوں نے کہا صحابہ نے یا رسول اللہ ماہن وہ کیا ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا6:31ایک انگلیوں پہ گنو آپ لوگ ایک اللہ وحدہ اللہ شریف کے ذات شرک کرنا یہ آدمی کو ہلاک اور برباد کر دیتا ہے دوسرا ایسے ہی جان کو قتل کرنا جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہے تمہارے لیے اس کو بے گناہوں کو قتل کرنا یہ تیسرا اکل الربا اکل الربا سود کا کھانا سود کا کھانا چوتھا یتیم کے مال کو کھانا پانچما لڑائی کے دن پیٹ پھیر کے بھاگنا چھتا پاک باز7:01اور مومنہ عورتوں کو اوپر تحمت لگانا الزام لگانا ساتھا جو غافل مومنہ عورتیں ہیں ان سے ان کو جو ہے کیا کہتے ہیں وہ کرنا ان کے اوپر الزام لگانا تو یہ چیزیں ہیں جن سے کی آدمی اور چھٹا یہ جادو جادو کرنے سے بچنا7:21کیونکہ یہ بھی آدمی کو ہلاک کرنے والی چیزیں ہیں اسی طرح سے عبداللہ بن مسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ لعنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آقل ربا و موکلہ رواہ مسلم کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت بھیجی ہے سود کے کھانے والے پر اور سود کے کھلانے والے پر7:43دونوں کے اوپر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت بھیجی ہے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ لعنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آقل الربا و موکل ہی سود کے کھانے اور کھلانے والے دونوں کے اوپر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت بھیجی ہے و قاتب ہی اور سود کے کاروبار کو لکھنے والے کے اوپر اللہ کی لعنت و شاہدہ ہی اور سود کے دونوں گواہی دینے والے کے اوپر اس کے اوپر بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے8:10اور حضرت عبداللہ بن مسود کی ایک حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس قوم کے اندر سود کا کھانا اور زنا یہ دونوں حلال سمجھے جانے لگیں ظاہر ہو جائیں کہ لوگ قسرت کے ساتھ سود کھانے لگیں زنا کرنے لگیں تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اللہ کا عذاب ان کے انتظار میں ہے اللہ کا عذاب ان کے انتظار میں ہے8:36اور اسی طرح سے مسلمان احمد کی روایت میں حضرت کعب بن آست کعب الحبار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرویہ کہتے ہیں کہ لئن ازنی سلاسن و سلاسین زنیہ احب الی من آکل درہم ریبن کہتے ہیں کہ میں تیس دفعہ زنا کرنا پسند کرتا ہوں ایک درہم کے سود کھانے سے تیس دفعہ زنا کر لینا یہ میرے نزدیک زیادہ بہتر ہے ایک درہم کے9:06سود کھانے سے اللہ جانتا ہے جس وقت میں سود کو کھاتا ہوں اسی طرح سے اس تعلق سے بہت ساری روایات میرے عزیزوں میرے دوستوں ہیں اور میں کیا بتاؤں آپ کو غرض کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اپنے پیٹ کو سود خوری سے بچانا اور آج کثیر تعداد میں لوگ اس کے اندر ملوث ہیں اگر بعض لوگ یہ کہتے ہیں ہم سود نہیں کھاتے ہیں تو میرے بھائی آپ نہیں کھاتے ہیں تو سودی کاروبار تو کر رہے ہیں9:35سود کے کاروبار کے لکھنے والے کا تعامل کر رہے ہیں آپ اس کے اوپر جو گواہی دے رہے ہیں اس کا بھی تعامل کر رہے ہیں یہ تمام کے تمام سب حرام چیزیں ہیں بعض لوگ کہتے ہیں کہ پھر ہم اس دنیا کے اندر جیئے ہی نہیں پیسے ہم کہاں رکھیں یہ ہے وہ ہے میں کہتا ہوں کہ آج تمہارے پاس جتنے پیسے نا ایک لاکھ دو لاکھ کا ایک چک اپنی جیم میں رکھ لو خلاص ایک چک کہیں بھی جا کے بھنا لو یا ایک لاکھ دو لاکھ کتنا ہوگا تمہارے پاس میرے بھائیTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے47 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Berikutnya: Episode 48→