Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 28admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00رسیاں اور میز دیے جاتے ہیں اور بیچارہ اگر داڑھی اوڑی رکھ کر کے آیا ہے تو اس کی کوئی عزت تو آپ نے بھلائیں بیٹھ جائیے اندری جیسے کہ کوئی عزت نہیں یہ دیکھیں یہ شیطانی عمل ہے0:10اللہ رب العزت کا مطیع اور فرما بردار ہے اس کی یہ عزت و عبرو نہیں کرتے فاسق و فاجر بیچارہ دڑھونڈا وہ وہ آ کر کے اس کو جو ہے کیا کہتے ہیں بڑی بڑی کرسیاں دیتے ہیں اسی طرح سے اور انہیں داڑی والوں کو اللہ کی اطاق بیداروں کو ان کو بے قوف سمجھا جاتا ہے بے قوف ہیں جیسے آج کل کوئی بیٹیاں بھی نہیں دینے کے لئے تیار ہوتا جناب ایک صاحب نے کہا ہم نے داڑی رکھی ہے ہماری شادی بھی وہ بیوی نہیں ٹکتی ہے بلکہ اس کو گھر0:38ان لوگوں کا ہاں داڑی رکھتے تھے سوچیں ان کا دین نمابوں کے دین جیسا ہے0:42سمجھ رہے ہیں اس طرح سے اسی طرح سے فیرون کو موسیٰ فیرون کی قوم جو تھی ان کے دلوں میں بھی شیطان نے کس طرح سے گھر کیا ہوا تھا کہ موسیٰ علیہ السلام حارون علیہ السلام کو وہ دونوں جادوگر سمجھتے تھے کہتے تھے یہ دونوں جادوگر ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کفار مکہ نے مشرقین مکہ نے کیا کچھ نہیں کہا پاگل کہا مجنو کہا دیوانہ کہا بےقوف کہا شائر کہا اور کہا کہ اس کے اوپر جادو کیا گیا ہے اس کے اوپر جناتوں کا حملہ ہے ش1:11ایسے سے نام القاب سے یاد کیا جاتا ہے اللہ کے متی اور فرما بردار بندوں کو چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کہا گیا قالت ظالمون ان تتبعون اے اللہ رجلن مسہورا ان کفار و مشرقین نے نبی کے بارے میں کہا اللہ تعالی نے فرمایا یہ ظالم کہتے ہیں کہ تم ایسے لوگوں کی پیر بھی کرتے ہو جس کے اوپر جادو کیا گیا ہے چنانچہ جادو گری کو اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منصوب کیا گیا اور آیتیں اس سلسلے میں بہت ہیں اسی طرح سے1:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جو متبع اور پیروکار لوگ تھے کفار مکہ نے انہیں کیا نام دیا تھا معلوم ہے کہ یہ صابی لوگ ہیں کون لوگ ہیں صابی صابی کہتے ہیں باپ داداؤں کے دین سے پھر جانے والا تو کفار مشرقین صیرت اٹھائیے اس میں قرآن کے اندر صابین کا لفظ آتا ہے صابی یعنی یہ صابی لوگ ہیں یعنی باپ داداؤں کے دین سے پھر جانے والا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو صحابی کو انہوں نے صابی کہا2:09کہ اگر صحابی کہا تو اس طرح سے انہیں غلط نام دے کر کے معاشرے میں بدنام کیا جاتا ہے آج بھی متبع سنت لوگوں کو اللہ کے نیک بندوں کو موحدین کو وہابی کہا جاتا ہے وہی ڈپارٹمنٹ ہے2:20وہی ڈپائرڈمنٹ ہے شرک و کفر کا وہی چیلے چاپڑ چلے آ رہے ہیں اس زمانے میں صحابہ کو نبی کے ماننے والوں کو صحابی کہا جاتا تھا آج نبی کے ماننے والوں کو وہابی کہا جاتا ہے بات سمجھ میں آگئی یہ ہے اس طرح سے غلط نام دے دے کر کے ان کو بدنام کیا جاتا ہے اور ہمیشہ شیطان ہمیشہ اور موجودہ دور میں ایک اور نام دیا جاتا ہے ارے بڑے متشدد لوگ ہیں یار متطرف لوگ ہیں یہ دقیانوس لوگ ہیں یہ تشدد پسند لوگ ہیں2:47اور یہ آتنک واد لوگ ہیں آتنک وادی بھی کہا جاتا ہے سمجھ رہے ہیں تو اس طرح کے غلط غلط نام اللہ اور رسول کے متبین کو دیا جاتا ہے تو یہ بھی شیطان کا شیطان کا دھوکہ ہے اور جو عورت3:02باپردہ ہو نیک ہو صالحہ ہو اس کو کہا جاتا ہے یہ دقیہ نوسی عورت ہے ایہ ایسے یہ پچھڑی ہوئی قوم کے لوگ ہیں اس طرح سے شیطان اچھے کاموں کو اچھے اچھے اللہ کی اطاعت اور فرما برداری کو غلط نام دے کر کے سماج اور سوسائٹی میں بدنام کر کے ان کو حق بات کے قبول کرنے سے دور رکھتا ہے کہ نہ یہ وہابی کی مجلس میں بیٹھیں نہ ان کی باتیں سنیں نہ ان سے نشتہ نکاح کریں نہ ان کو یہاں3:29کی جناب ان سے سلام کرو تو دس دفعہ سات دفعہ ہاتھ دھولو یہاں تک شیطان نے ان کے دلوں میں ڈالا ہوا ہے اب آپ سوچیں کہاں سے ہدایت ملے گی اسی طرح سے شیطان جو ہے جب کسی کو گمراہ اور باتیں اللہ کی قسم میں آپ کو کیا بتاؤں احادیث میں ایک سے ایک باتیں ہیں عجیب و غریب باتیں ہیں شیطان کس کس طرح سے گمراہ کرتا ہے کتنے درجات ہیں3:51میں آپ کو تفصیل میں لے جاؤں تو آپ کہیں گے کہ آپ تو ہمیں علاج و معالجے کی بات کر رہے تھے جنات سے کیسے بچا جائیں اور آپ یہ کہاں سے آپ یہ ٹاپک اٹھا لیے میرے بھائی یہ ٹاپک آپ نہیں سمجھو گے تو آپ کیا علاج و معالجہ کرو گے آپ کو کیا انجیکشن دے دیا گیا اور پرہیز نہ کریں آپ تو صحیح ہو سکتے ہیں ہرگز نہیں یہ تمام سب حقیقتیں ہیں جن کے جاننے کی بہت سخت ضرورت ہے اور میں علاج کو اسی لیے پیچھے رکھا ہوں4:15کہ میں بعد میں اس کو بتاؤں گا پہلے یہ تمام سب چیزیں جو ہیں ضرورت کی ایمان کو صاف اور ستھرا رکھنے کی وہ پہلے آپ لوگ غور سے سن لو اور اس سلسلے میں بہت سارے واقعات بھی ہیں کہ شیطان ایک بیک کسی کو نہیں گمراہ کرتا ہے بلکہ دھیرے دھیرے گمراہ کرتا ہے4:31اور میں چاہ رہا تھا کہ میں وہ واقعہ آپ کے سامنے بیان کروں اور بھی بہت ساری باتیں لیکن میں مختصر طور پر ایک واقعہ اور دو واقعہ میں رکھتا ہوں حضرت عبداللہ بن منبع حضرت وحد بن منبع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بنی اسرائیل میں ایک بہت بڑا پادڑی تھا ایک بنی اسرائیل میں ایک بہت بڑا صوفی تھا4:51وہ اپنے گھروں کی اپنے گھر میں اس کا بہت بڑا گھر تھا اس میں دوسری منزل پر اس نے اپنا عبادت خانہ بنایا تھا وہیں عبادت کر رہا تھا اسی بستی کے اندر اسی گاؤں کے اندر تین بھائی رہتے تھے انہیں کچھ جہاد و حاد کرنے جانا ہوا تو ان کے پاس ایک بہن تھی بڑی خوبصورت کواری اور حسین و جمیل بہن تھی ان لوگوں نے سوچا اب ہم جہاد میں جا رہے ہیں بہن کو کس کے حوالے چھوڑ کے جائیں5:12چنانچہ انہوں نے کہا جب اس محلے میں اس بستی میں ایک بہت بڑا عبادت گزار صوفی صاحب ہیں ان کے حوالے کر دو چنانچہ وہ صوفی صاحب کے پاس آئے اور کہنے لگے حضرت ایسا ایسا معاملہ ہے ہم لوگ جا رہے ہیں ہماری بہن کی عبادت کو انہوں نے کہا عزباللہ عزباللہ نہیں نہیں بھئی دور کرو ہم یہ سب5:25ہمیں سب چکروں میں نہیں پڑھیں گے لیکن اب وہ بشارے کریں تو کون سا ہم کس کے گھر کرتے ہیں کوئی غلط کام کر بیٹھے اس لئے اب اس کو برابر اسرار کرتے رہے آپ رکھ لو آپ کسی طرح سے اس کی حفاظت کرو ہم لوگ واپس آ جائیں گے جہاں سے چنانچہ آخر کار وہ صوفی راضی ہو گئے صوفی صاحب راضی ہو گئے کہنے لگے ٹھیک ہے ہمارا یہ عبادت خانہ ہمارا اوپر ہے اور یہ ہمارا گھر ہے ایک کمرے میں اس کو رکھ دو وہ کمرے میں ڈال کے وہ تینوں چل5:47اب صوفی صاحب کیا کرتے تھے رات پر عبادت کرتے تھے دن بھر بھی عبادت کرتے تھے کھانے کا وقت ہوتا کھانا بناتے اور کھانا بنا کے اپنے اپنے عبادت کھانے کے دروازے پر وہ کھانا رکھ دیتے اور اپنا اندر اوپر چڑھ جاتے اور اوپر سے آواز دیتے تو وہ لڑکی نکلتی اور وہ کھانا عبادت کھانے کے دروازے سے لے کر کے اپنے گھر میں چلے جاتی ایک زمانے تک ایسی چلتا رہا شیطان آیا ابلیس آیا ابلیس نے کہا ص6:11یہ بڑی غیر مروتی کی بات ہے آپ ایسا کرو آپ اپنے دروازے پہ کھانا رکھ دیتے ہو زیادہ زیادہ آپ یہ نہ کرو لڑکی بار بار اپنے گھر سے نکلتی ہے لوگ دیکھیں گے ہو سکتا کوئی بھگا لے جائے ایسا کرو کہ اس کو کھانے کو اس کے دروازے پہ رکھ دو دروازے پہ رکھنے کے بجائے لڑکی کے دروازے پہ رکھ دو6:31صوفی نے کہا نہیں بھائی بس میں آگے نہیں بڑھنا چاہتا بولے نہیں دو دن چار دن دس دن مسلسل اس کے دل میں ابلیس جو آ کے ابلیس انسانی شکل میں یہ نہ سوچیں کہ دل میں آتا رہا ابلیس انسانی شکل میں آ کر ان کو سمجھاتا رہا چنانچہ صوفی صاحب راضی ہو گئے اور صوفی صاحب نے لے جا کر اس کے دروازے پر رکھنا شروع کیا اور عبادت خانے پر چڑھ کے آواز دیتے تو وہ لڑکی بجائے باہر نکل لیں گے میرے دروازے پر لے لیتے چنان7:01اور ابلیس کہا بھئی آپ کو اور زیادہ ثواب چاہیے آپ تو عبادت کرتے ہیں نا تو اللہ سے قریب ہونے کا ایک اور راستہ میں بتلاتا ہوں وہ کیا ہے کہا انسانیت سے پیار کرنا چاہیے محبت کرنا چاہیے یہ کونسی بات ہے کہ آپ دروازے پہ چھوڑ کر کے چلے جاتے ہیں اس کے دروازے پہ آپ ایسا کرو آپ ایسا کرو کہ اگر وہ کھانا اس کے گھر میں دروازے کے اندر اس کے کمرے میں لے جا کے رکھ دو تو اس میں اور عجر اور ثواب ہے اس میں اور زیادہ عجر اور ثواب ہے7:32چنانچہ وہ انکار کیا صوفی صاحب نے کہا نہیں نہیں لیکن پھر بھی برابر وہ لگا رہا چنانچہ اب وہ چل کے کھانا اس کے گھر میں دروازے کے اندر صوفی صاحب رکھنے لگے ایک زمانہ اس کے اوپر بھی گزرا پھر ابلیس آیا اور پھر کہا آپ تو بہت زیادہ خیرخواہ ہیں ماشاءاللہ آپ تو بہت زیادہ نیکی کمانے کے فکر میں رہتے ہیں تو7:52کیا اچھا ہوتا کہ وہ تو بیچاری اکیلے رہتے رہتے ایک زمانہ گزر گیا ہے وحشت محسوس کر رہی ہوگی آپ اسے تھوڑی گفتگو بھی کریں بات بھی کریں انسان ہے آپ بھی انسان ہیں اور درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو درد دل کے تو آپ بھی ذرا بات کریں اس نے کہا نہیں نہیں میں بات چیت نہیں کروں گا بات کروں گا مشکل ہو جائے کہا نہیں کوئی مشکل نہیں ہے آپ بات کریں انسان ہے وہ بھی ایک انسان ہے چنانچہ انہوں نے ایک زمانہ گزرا اب وہ کیا کرتے کھانا گھر میں رکھ کے ا8:21اور وہی سے اس سے بات کرتا بات چیت کرنا ہوتا تو کرتا وہی سے بات چیت دور سے کرتا پھر ابلیس آیا اور اس نے کہا اگر آپ نیچے اتر کے اور اس کے دروازے اور اپنے اپنے عبادت خانے کے دروازے سے بیٹھ کے بات کریں تو اور اچھی بات ہے اس میں اور بیچاری کو سکون ملے گا چنانچہ پھر انکار کیا سوفی نے لیکن وہ پیچھے لگا رہا چنانچہ پھر وہ اب وہ8:45فز گیا وہ اس نے کہا ٹھیک ہے اب اپنے عبادت خانے سے اتر کے اپنے دروازے پہ کھڑ کے دروازے دروازے سے بات چالو ہوئی اب اس طرح سے چلتی رہی بات چنانچہ ایک دن پھر آیا ابلیس اور اس نے کہا کہ اب وہ آپ کے لئے باہر نکلتی ہے اور کیا کہتے ہیں وہ کواری لڑکی ہے حسین اور خوبصورت ہے آپ ایسا کریں وہ اپنے دروازے پہ رہتی ہے آپ اپنے دروازے پہ رہتے ہیں اس کے دروازے پہ چلے جائیں وہاں پہنچنے میں کیا بات ہے چنانچہ9:13پھر انہوں نے انکار کیا لیکن اس کے دروازے پہ وہ پہنچ گئے وہاں ایک زمانے تک دونوں بات کرتے رہے پھر خیر اور ثواب کی عارضو اور فریب لے کر کے شیطان آیا اس نے کہا کہ اگر آپ اپنے اس کے گھر میں جائیں9:27اور آپ اس کے پاس جا کر گفتگو کریں تو اور اچھی بات ہے اس میں اور خیر اور ثواب ہے چنانچہ ابلیس وہاں بھی اس کو پہنچا دیا اور وہ گھر میں جا کر بات کرنے لگے اب یہاں تک کہ اسے اتنا قریب ہو گئے ابلیس نے کہا اب وہاں بیٹھ کر کے بھی آپ بات چیت کر رہے ہیں اب جب لڑکی دیکھی صوفی صاحب نے تو ماشاءاللہ تبارکاللہ چنانچہ جناب علی اب وہ ایک دن دن بھر وہاں رہتے اور راتTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے28 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02Berikutnya: Episode 29→