Lectures & RemindersVideoجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 50admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00ہم اس وعدے کو پورا کریں گے اگلے درس میں اگلے لیکچر میں ہر مہینے میں ایک جمعہ جمعہ رات صرف سوال و جواب کی نشست رکھی جائے تو بہتر رہے گا یہ آپ لوگوں کی رائے کے اوپر ہے اگر ہر مہینے کی ایک جمعہ رات کو صرف سوال و جواب رکھی جائیں تو اچھی بات ہے میں سمجھتا ہوں کوئی بری بات نہیں ہے آپ لوگوں کی کیا رائے ہیں ٹھیک یہ تجویز ہے0:22چلو کوئی بات نہیں بے ذن اللہ انشاءاللہ یہ جب پروگرام ختم ہو جائے گا ہمارا اس کے بعد جو جمعیرات آئے گی انشاءاللہ تعالی ہم اعلان کر دیں گے کہ یہ جمعیرات اگلی سوال و جواب کے نشست کی رہے گی آپ لوگ سوال و جواب تیار کر کے اللہ آئیے گا اور بے ذن اللہ جواب جیسا بھی ہمیں آئے گا دینے کی کوشش کریں حاضرین اکرام معذر دوستوں اور بھائیوں وقت چونکہ زیادہ گزر چکا ہے1:18اس لئے میں بلا کسی تمہید کے میں اپنے اسی پرانے موضوع کو ایک طویل وقفے کے بعد اس کی شروعات کرنا چاہتا ہوں ہمارا موضوع سخن محاضروں میں پچھلے لیکچرز میں یہ تھا کہ شیطان سے بچنے کی کیا کیا تدابیر ہیں قرآن و سنت میں سب سے پہلی شیطان سے بچنے کی جو تدبیریں بیان کی گئی ہیں علاج سے پہلے2:00بلکہ مصیبتوں میں پڑھنے سے پہلے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ تدبیریں بیان کی ہیں چنانچہ تقریباً اکیس یا باویس تدبیریں میں نے آپ حضرات کے سامنے بیان کی تھی پچھلے لیکچر میں اور آج میں اپنے بیان تدبیروں کے اوپر انہی تدبیروں کے اوپر اپنے بیان کو2:33میں جاری رکھوں گا انشاءاللہ تبارک و تعالی اور آج میں ختم کرنا چاہتا ہوں اور اس کے بعد میں آئندہ ہفتے بے اذن اللہ علاج کی بات ہوگی معالجے کی بات ہوگی کیا طریقے ہیں کیسے کسی کو اگر شیطان یا جنات نے پکڑا ہو کسی کے اوپر سوار ہو کیا طریقے ہیں وہ انشاءاللہ تبارک و تعالی میں اگلے ہفتے سے اس کا آغاز کروں گا چنانچہ انہی تدبیروں میں سے جو پچھلی تدبیریں تھی تیونیسویں تدبیر یہ ہے آدمی3:14مسجد کے اندر جائے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک دعا پڑھ لے تو وہ تمام دل شیطان کے شر سے محفوظ رہے گا چنانچہ حضرت عبداللہ ابن عمر ابن عاص رضی اللہ تعالی عنہما سے یہ حدیث مروی ہے جو ابو دعوت کے اندر ہے اور جسے امام وقت اس زمانے کے سب سے بڑے محدث اللہ معنی اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے3:51کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تھے تو آپ کہتے تھے یہ کہنے کے بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی بندہ یہ دعا پڑھ لیتا ہے تو شیطان کہتا ہے4:29سائر اليوم آج یہ مجھ سے سارے دن محفوظ رہے گا وہ دعا آپ یاد کرنے اعوذ باللہ العظیم وبوجہه الكریم وسلطانه القدیم من الشیطان الرجیم تو یہ ایک تدبیر ہے شیطان سے محفوظ رہنے کی چوبیسمی تدبیر یہ ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہوں سے مروی ہے اور سحریح مسلم کی روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا5:02تو اس نے کہا یا رسول اللہ اے اللہ کے نبی کل رات کو مجھے بچوں نے ڈنگ مار دیا بچوں نے ڈنگ مار دیا فقال تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر شام جب ہوئی تھی تو تو اگر اس وقت جب شام ہوئی تھی یہ کلمہ کہہ لیتا کہ اعوذ بکلمات اللہ تعمات من شر ما خلق5:33یہ کلمہ اگر تُو کہ لیتا یہ دعا پڑھ لیتا لم تدر رکھ تو تجھے کوئی بچھو اگرہ ڈنک نہ مارتے اور نہ تجھے کوئی نقصان ہوتا یہ حدیث صحیح مسلم کے اندر ہے اسی طرح سے ابن سنی کے اندر ایک روایت موجود ہے کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ من قال اعوذ بکلمات اللہ تعمات من شر ما خلق تلاسن جو شخص یہ کلمہ تین دفعہ کہ لے لم يدر روشئی اسے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی6:05سنت صحیح ہے اور ایک مسلم کی روایت میں ہے صحیح مسلم کی ایک روایت میں ہے کہ جو بندہ کسی مقام میں اترے کسی بستی میں کسی شہر میں کسی گاؤں میں کسی قریے میں یا کسی گھر میں یا سہرہ میں یا میدان میں کہیں بھی جائے اور یہ دعا پڑھے وہ جب تک کہ وہ بندہ وہاں سے کوچ نہ کر جائے جب تک اسے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی6:35تو یہ تدبیریں ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مانینے والوں کو اپنی امت کے لوگوں کو بتلائی ہیں پچیسویں تدبیر یہ ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حضرت عثمان ابن عفان رضی اللہ تعالی عنہ اس عزیز کے راوی ہیں کہ جو بھی بندہ روزانہ صبح کو اور شام کو یہ دعا پڑھ لے کونسی دعا7:06تین دفعہ یہ دعا پڑھ لے اسے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی ہے یہ حدیث ترمیزی کی ہے اور علامہ البانی حضرت اللہ نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے تو یہ تدبیر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے اسی طرح سے ایک اور تدبیر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے7:37چھبیسویں تدبیر یہ بتلائی ہے کہ جب کوئی بندہ بسم اللہ کر لیتا ہے تو شیطان کے شر سے محفوظ ہو جاتا ہے چنانچہ حضرت عمیہ ابن مخشا رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ کانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جالسن ورجلن یا اکل کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھانا کھا رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے اور ایک آدمی کھانا کھا رہا تھا اس نے بسم اللہ نہیں کہا یہاں تک کہ تھوڑا سا کھانا جب باقی بچا8:10اور اس نے آخری لقمہ اٹھایا تو اس نے کہا بسم اللہ اول ہی و آخری فضحک النبی صلی اللہ علیہ وسلم تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہچنے لگے اور آپ نے فرمایا کہ شیطان اس کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا لیکن جب اس نے بسم اللہ پڑھ لیا تو جتنا کھایا تھا وہ تمام سب اُلٹ دیا اس نے قے کر دیا یہ روایت ابودعود کی ہے لیکن اللہ معلوانی حضور اللہ نے اس کی سند کو ضعیف قرار دیا ہے8:37لیکن اسی سے ملتی جلتی ایک دوسری روایت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی تمہ کا کھانا کھائے تو بسم اللہ پڑھ لیا کرے جب تمہ کا کوئی کھانا کھائے بسم اللہ پڑھ لیا کرے لیکن اگر وہ بھول گیا اگر وہ بھول گیا اور بیچ میں اس کو یاد آیا تو وہ کہے بسم اللہ اول ہی و آخر ہی بسم اللہ اول ہی و آخر ہی9:05یہ حدیث ترمیزی میں ہے اور امام ترمیزی نے اس کو صحیح اور حسن قرار دیا ہے اسی طرح حضرت عائشہ سے ایک اور روایت موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چھے صحابہ کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے ایک آرابی بدو آیا فَاقَ لَهُ بِلُقْمَتِينَ اس نے دو لقمیں اٹھا کے کھائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اَمَا اِنَّهُ لَوْ سَمَّا لَكَفَاكُمْ اگر یہ بسم اللہ پڑھ لیتا9:32کافی ہوتا یہ حدیث بھی ترمیزی کے اندر موجود ہے اسی طرح سے شہی مسلم کی ایک روایت میں ہے اسی طرح سے یعنی اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ آدمی کو کھانا کھانے کے وقت بسم اللہ پڑھ لینا چاہیے اگر وہ بسم اللہ نہیں پڑھتا ہے اور بھول گیا تو بیچ میں وہ بسم اللہ کم از کم پڑھ لیں ورنہ شیطان اس کے ساتھ کھانے میں شریک ہوتا ہے اور ہر مسلمان کے لیےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.Seriجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے50 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02