Lectures & RemindersVideo
محاسبہ نفس
اللہ کے نزدیک سب سے کامیاب وہوشیار وہ شخص ہے جو نفس کا محاسبہ کرتا ہے اور نفسانی خواہشات کی اتباع وپیروی سے باز رھتا ہے تاکہ بروز قیامت محاسبہ الہی سے بچ سکے. ویڈیو مذکورمیں محاسبہ نفس کی طرف دعوت دے کراسکی اصلاح وتزکیے کا حکم دیا گیا ہے. By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عطاء الرحمن عبد اللہ سعیدی Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عطاء الرحمن عبد اللہ سعیدی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.