طلاق
اسلام نے مرد وبیوی کے درمیان ناچاقی واختلاف پید ا ہونے پر کیا رہنمائی فرمائی ہے؟ شرعی طلاق کیا ہے؟ کیا تین طلاق تین شمار ہوتی ہے؟ خلع کا حق کس کو حاصل ہے؟ حلالہ کا شرعی طریقہ کیا ہے ؟ ان سب مسائل سے متعلق تفصیلى جانکاری حاصل کریں گے کیسٹ مذکور میں , نہایت ہی مفید بیان ہے ضرور سنیں. By: سيد معراج رباني, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · سيد معراج رباني, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.