LibraryDocuments
سماع وقوالى اور گانا وموسیقی (کتاب وسنت اور سلفِ امت کی نظر میں)
بے شک گانا بجانا اور قوالی کا سننا حرام ہے اور دل میں نفاق وذکرالہی سے دوری کا سبب ہے اسی لئے شریعت نے اسے حرام قراردیا ہے اور نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:\” میرى امت میں سے ایسے لوگ ضرور پیدا ہونگے جو شرمگاہ [زنا] ’ ریشم ’ شراب اور گانا وموسیقی کو حلال کرلیں گے\”- کتاب مذکور میں اسی سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس مرض سے محفوظ رکھے آمین. By: أبو عدنان محمد منير قمر, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · أبو عدنان محمد منير قمر, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ (قرآن اور صحيح احاديث کی روشنی میں)
islamicmedia.tv
2 views · 3 months ago
نماز میں کی جانے والی غلطیاں اور کوتاہیاں
islamicmedia.tv
2 views · 3 months ago
صحیح تاریخ ولادت مصطفى صلى اللہ علیہ وسلم جشن میلاد ؛ يوم وفات پر؟ ایک تحقیق ایک جائزہ
islamicmedia.tv
2 views · 3 months ago
مختصر مسائل واحکامِ طہارت ونماز
islamicmedia.tv
2 views · 3 months ago
مختصر مسائل واحکام رمضان, روزہ اور زکو’ۃ
islamicmedia.tv
3 views · 3 months ago
زيارت مدينہ منوره : احكام وآداب
islamicmedia.tv
3 views · 3 months ago
مختصر مسائل واحکام حج وعمرہ اور قربانی وعیدین
islamicmedia.tv
2 views · 3 months ago
نمازِ وتر و تہجّد (قرآن و حدیث اور اقوالِ ائمہ کی روشنی میں)
islamicmedia.tv
2 views · 3 months ago
ماہ محرم کی فضیلت
islamicmedia.tv
2 views · 3 months ago
یہودی خفیہ تحریک ماسونیت: حقائق وانکشافات
islamicmedia.tv
1 view · 3 months ago