Loading document…
ایك پیغام حجاج و زائرین كے نام
islamicmedia.tv·1 view·1 day ago
یہ ایك قیمتی رسالہ ہے جسے عازمین مكہ و مدینہ كے نام تیار كیا گیا ہے ، انداز كافی پر كشش اور خوبصورت ہے ، اس رسالہ میں مكہ مكرمہ اورمدینہ نبویہ میں واقع ان اسلامی اور تاریخی مقامات كا ذكر كیا گیا ہے جس كی زیارت كے لئے عازمین حج و عمرہ و زیارہ ٹوٹ پڑتے ہیں ، اور اس كی شرعی حیثیت سے واقف نہیں ہوتے ، اس لئے اس رسالہ میں زیارت كے جائز وغیر جائز مقامامت كی دلائل كی روشنی میں ذكر كردیا گیا ہے ، تاكہ لوگ غیر شرعی امور كے پیچھے پڑ كر اپنے آپ كو نہ تھكائیں،اورنہ ہی اس كے سفر كا ارادہ كریں۔ By: گروہ علماء Source: IslamHouse.com · گروہ علماء
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
مسجد نبوی شریف کی زیارت اور زائرین کے لیے تنبیہات وہدایات
islamicmedia.tv
1 view · 1 day ago
قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیر اور مسلما نوں کیلئے اہم احکام ومسائل
islamicmedia.tv
1 view · 1 day ago
اسلامی فقہی انسائیکلوپیڈیا (اُردو) وزارت اوقاف و اسلامی اُمور ،کویت
islamicmedia.tv
1 view · 1 day ago
Уч асос
islamicmedia.tv
1 view · 13 hours ago
Исломнинг қисқача тарифи
islamicmedia.tv
1 view · 13 hours ago