Loading document…
قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیر اور مسلما نوں کیلئے اہم احکام ومسائل
islamicmedia.tv·1 view·1 day ago
قرآن كريم كے آخری تین پاروں کی تفسیر اور مسلما نوں کیلئے اہم احکام ومسائل:یہ مختصرکتاب مسلمان کی زندگی میں پیش آنے والی ضروری چیزوں مثلا:قرآن ,تفسیر,عقدی وفقہی احکام اورفضائل وغیرہ کوشامل ہے اوریہ کتاب دوجزء پرمشتمل ہے: پہلاجزء:قرآن کریم کے آخری تین پاروں کی تفسیرپرمشتمل ہے جو شیخ محمد اشقرکی کتاب "زبدۃ التفسیر"سے مأخوذہے. دوسرا جزء: مسلمان کیلئے اہم احکام ومسائل پرمشتمل ہے جیسے احکام تجوید, عقیدے سے متعلق 62سوال, توحید کے بارے میں سنجیدہ مکالمہ, اسلام کے احکام [شہادتین, طہارت, نماز, زکاۃ, حج], متفرق فوائد,جھاڑپھونک, دعا, اذکار, 100فضیلت, 70نہی, کیفیت وضو ونماز مصوَّر (نقشہ کے ساتھ),ہمیشگی کا سفر. By: گروہ علماء Source: IslamHouse.com · گروہ علماء
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.
Related
تفسیر سه جزء آخر قرآن كریم همراه با احكامی مهم برای هر مسلمان
islamicmedia.tv
1 view · 12 hours ago
رمضان المبارک ( فضائل, فوائد وثمرات, احکام ومسائل اورکرنے والے کام )
islamicmedia.tv
1 view · 1 day ago
مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ (قرآن اور صحيح احاديث کی روشنی میں)
islamicmedia.tv
1 view · 1 day ago
فضائل عشرۂ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عید الأضحى
islamicmedia.tv
1 view · 1 day ago
اعتکاف فضائل واحکام ومسائل مع عورت اعتکاف کہاں کرے مسجد یا گھر؟
islamicmedia.tv
1 view · 1 day ago