توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں کتاب وسنت کی روشنی میں
توحید کی نور اور شرک کی تاریکیوں کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے جس میں تو حید کا مفہوم , اسکے دلائل , اسکے انواع واقسام, اسکے ثمرات, شرک کا مفہوم, اسکے ابطال کے دلائل , مثبت ومنفى شفاعت , شرک کے اسباب ووسائل , اسکے انواع واقسام اور اسکے آثار ونقصانات بیان کئے گئے ہیں- نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں. By: ابو المکرم عبد الجلیل, ابو المکرم عبد الجلیل, سعيد بن علي بن وهف قحطاني, عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلیؔ مدنی, عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلیؔ مدنی, مرکز توعیۃ الجالیات،قصیم،فرع قبّہ Source: IslamHouse.com · ابو المکرم عبد الجلیل, ابو المکرم عبد الجلیل, سعيد بن علي بن وهف قحطاني, عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلیؔ مدنی, عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلیؔ مدنی, مرکز توعیۃ الجالیات،قصیم،فرع قبّہ
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.