كتاب وسنت کی دعائیں مع شرعى دم کے ذریعہ علاج
زیر نظر کتاب مصنف کی کتاب( الذکر والدعاء والعلاج بالرقى من الکتاب والسنۃ) کی تلخیص ہے, اسمیں دعا کی قسم کو اختصارسے پیش کیا گیا ہے تاکہ اس سے استفادہ آسان ہوجائے , نیز اسمیں کچھ دعاؤں اور فوائد کا اضافہ کیا گیا ہے اسی طرح آخرمیں شرعى دم کے ذریعہ علاج کے طریقے وآداب بیان کئے گئے ہیں ناچیز کی نظر میں نہایت ہی مفید کتاب ہے ضروراستفادہ حاصل کریں. By: ابو المکرم عبد الجلیل, ابو المکرم عبد الجلیل, سعيد بن علي بن وهف قحطاني, موسسۃ الجریسی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد اقبال عبد العزیز, محمد اقبال عبد العزیز Source: IslamHouse.com · ابو المکرم عبد الجلیل, ابو المکرم عبد الجلیل, سعيد بن علي بن وهف قحطاني, موسسۃ الجریسی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, محمد اقبال عبد العزیز, محمد اقبال عبد العزیز
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.