Lectures & RemindersVideo
علاج کے مسائل اور انکا حل
زیر نظر ویڈیو میں علاج کے نئے نئے مسائل مثلاً آرگن ٹراسپلاٹیشن’ اعضاء کی نقل اور اسکی پیوند کاری’ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے مسائل’ فیملی پلاننگ ’ کنڈوم کا استعمال’ ذہنی طورپر حِس کا مرجانا’ حرکتِ قلب وغیرہ جیسے اہم مسائل کو سوال وجواب کی شکل میں پیش کیا گیا ہے ’نیز جادو ’کہانت اورشعبدہ بازی کے ذریعہ علاج کروانے سے متعلق اسلامی موقف کو بیان کیا گیا ہے. مقرّر:حافظ ارشد بشیر مدنی حفظہ اللہ. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ ارشد بشیر عمری مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ ارشد بشیر عمری مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.