اسلام اور شئر بازار
زیر نظر ویڈیو میں حلال کمائی کی اہمیت’ تجارت کے اصول ’ بینکنگ کے مسائل’ سرمایہ کاری’ سبسڈی’ انشورنش اور شئربازار وغیرہ جیسے حساس موضوع سے متعلق نہایت ہی مفید بیان پیش کیا گیا ہے جسے مشہور عالم دين وخطیب حافظ ارشد بشیرمدنی حفظہ اللہ نے پیش کیا ہے ضرور دیکھیں. By: جمعيت اهل حديث بنگلور-هند, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ ارشد بشیر عمری مدنی Source: IslamHouse.com · جمعيت اهل حديث بنگلور-هند, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, حافظ ارشد بشیر عمری مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.